اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سا نحہ ماڈل ٹائون آپریشن میں پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکنوں کا اتنا بڑا جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی (خصوصی رپورٹ) اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ سا نحہ ماڈل ٹائون آپریشن میں پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا مذہبی جماعت کے کارکنوں کا اتنا بڑا جانی نقصان نہیں ہوا بلاشبہ یہ لاہور کی تاریخ کا یہ ایک ہندو ناک واقعہ ہے […]

.....................................................

آج قادری پاکستان آ رہے ہیں

آج قادری پاکستان آ رہے ہیں

آج اسلام آباد میں علامہ طاہر القادری کی وطن واپسی پر حکومت نے تو اپنے لحاظ سے سیکورٹی کے انتظامات اور اقدامات کرلئے ہیں تووہیں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ تحریک مہناج القرآن اور عوامی تحریک کے کارکن بڑی تعدادمیں لاہور، جہلم، اٹک، گجرات، گوجرنوالہ، پشاور، مری ، آزاد کشمیرسے روالپنڈی پہنچ گئے ہیں جن […]

.....................................................

لائسنس ٹو کل

لائسنس ٹو کل

چند روز پہلے کی بات ہے کہ رات کے اندھیرے میں ماڈل ٹائون لاہور میں واقع تحریکِ منہاج القرآن کے مرکز پر بیریئر ہٹانے کے بہانے پنجاب پولیس نے چڑھائی کر دی۔ اس چڑھائی نے نہ صرف جمہوریت کی قلعی کھول دی بلکہ پاش پاش کر دی۔ اور اس بد ترین سانحہ میں اب تک […]

.....................................................

پاکستان نے زمبابوے کی میزبانی سے معذرت کرلی

پاکستان نے زمبابوے کی میزبانی سے معذرت کرلی

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان نے زمبابوے سے سیریز کو گھاٹے کا سودا خیال کرتے ہوئے رواں سال میزبانی سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیوچر ٹور پروگرام کے تحت رواں سال کے آخر میں پاکستان کو متحدہ عرب امارات میں زمبابوے کی میزبانی کرنا تھی، سیریز کو ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ سمجھا جا رہا […]

.....................................................

پاکستا ن اور امریکی فوجی حکام کی تعلقات بحالی کےلئے پنٹاگان میں ملاقاتیں

پاکستا ن اور امریکی فوجی حکام کی تعلقات بحالی کےلئے پنٹاگان میں ملاقاتیں

کراچی (جیوڈیسک) امریکی پاک امریکا تعلقات کی بہتری کے لئے پاکستانی ملٹری حکام نے پنٹاگان میں اعلیٰ امریکی فوجی حکام سے خاموشی سے ملاقاتیں کیں۔ ایک سینئر امریکی فوجی اہلکار نے اخبار کو تصدیق کی کہ جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی اور پاک فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل […]

.....................................................

امریکا: سینیٹ نے پاکستان کیلئے 96 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

امریکا: سینیٹ نے پاکستان کیلئے 96 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) اوباما انتظامیہ نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب ڈالر سے زائد امداد کی اپیل کی تھی تاہم سینیٹ کی اپروپریشین کمیٹی نے اس میں سے 6 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کٹوتی کے بعد 96 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی منظوری دی۔ منظور کی جانے والی رقم میں پولیو مہم کے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 21/6/2014

پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلعی صدر محترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب قرآن خوانی منعقد ہوئی گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین ضلعی صدر محترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے […]

.....................................................

غریب عوام پرسانِ حال،لیڈرز خوشحال

غریب عوام پرسانِ حال،لیڈرز خوشحال

غریب عوام وطن عزیز میں لگا ”سیاسی تماشہ ” دیکھ رہے ہیں کسی لیڈرنے بنی گالہ کے مقام پر سینکڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلے اپنے وسیع و عریض خوبصورت مرسع و مسجح محل کے ٹھنڈے ٹھار ماحول سے چند گھنٹوں کے لیے باہر نکل کر کیپیٹل ، فیصل آباد پھر سیالکوٹ میں سیاسی سرکس لگائی […]

.....................................................

طاہر القادری کو پاکستان آمد پر شدید سیکورٹی خدشات، خفیہ اداروں کی رپورٹ

طاہر القادری کو پاکستان آمد پر شدید سیکورٹی خدشات، خفیہ اداروں کی رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی اسلام آباد ائر پورٹ پر آمد خطرے سے خالی نہیں ہے۔ خفیہ اداروں نے طاہر القادری کو درپیش سیکورٹی خدشات سے پولیس کو آگاہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق منہاج القرآن کے سربراہ کا اسلام آباد سے لاہور تک کا […]

.....................................................

پاکستان آمد پر مشکلات پیدا کی جائیں گی: طاہر القادری

پاکستان آمد پر مشکلات پیدا کی جائیں گی: طاہر القادری

لندن (جیوڈیسک) کینیڈا سے لندن پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ معلوم ہے پہلے دن سے ہی مشکلات پیدا کی جائیں گی لیکن حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔ وہ 23 جون کو ہر صورت میں پاکستان پہنچیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی ہوں، […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی پہلوان گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

پاکستان پیپلز پارٹی پہلوان گوٹھ اور شاہ فیصل کالونی میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب کا انعقاد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی پہلوان گوٹھ گلستان جوہر اور شاہ فیصل کالونی میں دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی عقیدت و احترام اور شایان شان طریقے سے منایا گیا جس میں پیپلز پارٹی اور اس کی ذیلی تنظیموں کے رہنمائوں اور کارکنان نے شرکت اور اپنی قائد کو خراج عقیدت پیش […]

.....................................................

افغانستان کی موبائل فون سمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں

افغانستان کی موبائل فون سمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان کی موبائل فون سمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں۔ وزیر اعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر پی ٹی اے کو حکم جاری کیا۔دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افراد سے ایک اور اہم ہتھیار چھین لیا گیا۔ پاکستان میں افغانستان کی سمز پر رومنگ سروس […]

.....................................................

پاکستان عالمی امن کا خواہاں ، ہر قسم کی دہشتگردی کیخلاف ہے، ممنون حسین

پاکستان عالمی امن کا خواہاں ، ہر قسم کی دہشتگردی کیخلاف ہے، ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن و استحکام کا خواہاں اور ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ہے۔ کراچی میں پاکستان نیول اکیڈمی میں 101 ویں آفیسرز پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب ہوئی۔ صدر ممنون حسین نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان سمندروں کی آزادی […]

.....................................................

ہتھیار

ہتھیار

پاکستان میں خوشی کے موقع پر وہ تئیس مارچ ہو ، چودہ اگست یا کوئی بھی ملکی ، سیاسی ، مذہبی یا ثقافتی تہوارہم لوگ جس جوش و خروش سے ہتھیاروں کی نمائش اور ان کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں وہ ہمیں زیب نہیں دیتا۔پاکستان کے معرضِ وجود میں آتے ہی مصیبتوں ، جھگڑوں […]

.....................................................

پاکستان کا بھارت سے تجارت میں خسارہ 1 ارب 47 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا

پاکستان کا بھارت سے تجارت میں خسارہ 1 ارب 47 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف نان ٹیرف اور سیاسی رکاوٹوں کے سبب بھارت کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات صرف 40 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک محدود ہیں۔ اس کے برعکس بھارت نے سال 2013 میں پاکستان کو 1 ارب 87 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں، پاک بھارت باہمی […]

.....................................................

ورلڈ اسنوکر میں پاکستان نے اردن کو 0-5 سے شکست دیدی

ورلڈ اسنوکر میں پاکستان نے اردن کو 0-5 سے شکست دیدی

کراچی (جیوڈیسک) آئی بی ایس ایف ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسان مقابلے کے بعد اردن کو 5-0 سے شکست دیدی۔ قومی کیوئسٹ محمد سجاد نے 6 ریڈز اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے دوسرے میچ میں بھی فتح حاصل کرلی، موصولہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے شہر نئی […]

.....................................................

روس کی پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز دینے کی یقین دہانی

روس کی پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) روس نے پاکستان کو ایم آئی 35 ہیلی کاپٹرز کی فراہمی کے حوالے سے اٹھائے جانیوالے بھارتی اعتراضات کو نظرانداز کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو ان جدید ہیلی کاپٹرز کی فروخت کیلیے ہونیوالے معاہدے کی پاسداری کا یقین دلایا ہے۔ یہ یقین دہانی سفارتی ذرائع کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف […]

.....................................................

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک پاکستان ہے: اقوام متحدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سفیر رچرڈ اولسن نے پناہ گزینوں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پاکستان میں افغان مہاجرین اور مقامی میزبان گھرانوں کے لیے نواسی لاکھ ڈالر مالیت کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ رقم افغان پناہ گزینوں اور میزبان علاقوں میں جاری بحالی کے کاموں کے لیے اقوام متحدہ […]

.....................................................

گلو ایک نام ۔۔ایک نظام

گلو ایک نام ۔۔ایک نظام

سانحہ ماڈل ٹاون کو رونما ہوئے چاردن بیت گئے۔ سڑکوں پر گرنے والی بے گناہ لاشیں منوں مٹی تلے ابدی نیند سو چکی ۔کئی گھر اجڑ گئے زخمی ہونے والے بھی نجانے کب صحت مند زندگی گزارنے کے قابل ہوں گے ۔تاہم اس بے پناہ انسانی اور مالی ضیاع کے باوجود کئی شرافت کے بت […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب اور امن و سکون

آپریشن ضرب عضب اور امن و سکون

پاک فوج کے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ابتدائی دنوں میں ہی مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں اور شمالی وزیرستان میں سینکڑوں دہشتگردوں کے مارے جانے کے بعد ملک میں جاری سیریل دہشت گردی کے تسلسل میں خاصی کمی آئی ہے گوکہ حساس اداروں کی جانب سے آپریشن کے رد عمل کے […]

.....................................................

صبح بے نور کو میں نہیں مانتا

صبح بے نور کو میں نہیں مانتا

المیزان، شیر دل، زلزلہ، راہ حق، راہ راست اور راہ نجات کے بعد ضربِ عضب۔ مذاکرات کی آخری قسط شاید کراچی ائیر پورٹ حملہ تھا۔اس ”پاکستانی نائن الیون”نے سب کو ایک دم ”ایک پیج” پر لا کھڑا کیا اور پھر تاخیر سے ہی سہی فیصلہ بہر حال ہو گیا اور اس پر عمل کا آغاز […]

.....................................................

اپنی دنیا آپ پیدا کر

اپنی دنیا آپ پیدا کر

کوٹھی، کار سمیت دنیا کی ہر آسائش اس کی دسترس میں تھی، اپنی بیشتر خواہشیں پوری کرنے پرقادر، اسے لفظوںسے کھیلنے، دلچسپ باتیں کر نے کا ہنر بھی آتا تھا، ہومیو پیتھی کی طرح بے ضرر، لوگ اس کی عزت بھی کرتے تھے احباب کا حلقہ بھی وسیع۔۔۔نہ جانے کیا بات تھی اس کے باوجودوہ […]

.....................................................

ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دینگے، نواز شریف

ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، پانچ سال میں ملک کی تقدیر بدل دینگے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم کام کرنے آئے ہیں ہماری ٹانگیں نہ کھینچی جائیں، ہمیں ٹک کر کام کرنے دیا جائے تو 5 سالوں میں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔ انہوں نے سوال کیا کہ احتجاج کس لیے کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں لیپ ٹاپ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو بھارت ٹوٹ جائیگا، چوہدری مجید

مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو بھارت ٹوٹ جائیگا، چوہدری مجید

مظفرآباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے سرکاری ملازمین اور حکومت کو جذبہ خدمت خلق کے تحت کام کرنا ہو گا۔ کشمیر اور پاکستان کا تعلق ابدی ہے ملکی دفاع اور سلامتی کے لیے کشمیری قربانیاں دیتے رہیں گے مسئلہ کشمیر کو حل […]

.....................................................