عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکیج

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے امدادی پیکیج کی منظوری دی ہے۔ پاکستان کے لیے امدادی پیکیج کی منظوری عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی گئی۔ عالمی بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق منظور کیے گئے 70 کروڑ ڈالر کے پیکیج میں سے 60 کروڑ […]

.....................................................

ڈاکٹر طاہر القادری کا تیئس جون کو پاکستان آنے کا اعلان

ڈاکٹر طاہر القادری کا تیئس جون کو پاکستان آنے کا اعلان

ڈاکٹر طاہر القادری کا تیئس جون کو پاکستان آنے کا اعلان، تیئس جون کو آمد عوامی انقلاب کا نقطہ آگاز ہوگا، ڈاکٹر طاہر القادری

.....................................................

سب مل کر اجتماعی معافی مانگیں

سب مل کر اجتماعی معافی مانگیں

اس وقت اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سے مالا مال سر زمین پاکستان میں بھو ک اور ننگ کا راج ہے حکمرانوں کی غلط اور ناقص حکمت عملی کی وجہ سے 10 کروڑ آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہے 60 لاکھ بچے زند گی کی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں شرح خواندگی آج تک […]

.....................................................

روس پاکستان کو انسداد دہشتگردی کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کریگا

روس پاکستان کو انسداد دہشتگردی کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کریگا

روس پاکستان کو انسداد دہشتگردی کیلئے ہر ممکن مدد فراہم کریگا، روسی سفیر

.....................................................

سام سنگ نے دنیا کا پہلا Curved UHDTV پاکستان میں متعارف کرا دیا

سام سنگ نے دنیا کا پہلا Curved UHDTV پاکستان میں متعارف کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) سام سنگ الیکٹرانکس کی نئی الیکٹر انک سیریز کا افتتاح ا یکسپو سنٹر میں کر دیا گیا۔ اس سا دہ اور پر وقار تقریب میں دنیا کے پہلے Curved UHDTV کو بھی متعا رف کرایا گیا۔ فلیٹ سکرین ٹی وی کے مقا بلے میں Curved UHDTV حقیقت سے قریب تراور بہتر تصویر مہیا […]

.....................................................

دہشتگردوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے، الطاف حسین کا مطالبہ

دہشتگردوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے، الطاف حسین کا مطالبہ

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی ائیر پورٹ سے ملحقہ اے ایس ایف ٹریننگ کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ اہم قومی تنصیبات کے تحفظ کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قومی سلامتی […]

.....................................................

”بدنام کر رہے ہیں ہوائوں کو مفت میں ”

”بدنام کر رہے ہیں ہوائوں کو مفت میں ”

سیاست بھی واقعی گرگٹ کی مانند رنگ بدلتا ہے۔ پل پل اپنا ڈھنگ تبدیل کرتا ہے۔ جیسے انتخابات میں سیاستداں اپنے حریفوں پر لعن طعن اور الزامات کی بوچھار کرتے ہیں اور جب اپنی محفل سجاتے ہیں تو ان کے جیسا کوئی دوست کرّۂ عرض پر ہی نہیں۔ اقتدار حاصل کرنے کا عمل کچھ اور […]

.....................................................

دہشت گردوں کا علاج صرف پاک فوج کے پاس

دہشت گردوں کا علاج صرف پاک فوج کے پاس

سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے کراچی ائیرپورٹ پر بہا دری کی نئی تا ریخ رقم کر تے ہو ئے اپنی جانو ں کا نذرانہ پیش کر کے تمام اہم قو می اثاثو ں کو محفوظ رکھا دہشت گردوں کے نا پا ک منصو بے ناکام بنا دئیے کراچی ائیر پورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل […]

.....................................................

داسو ڈیم منصوبہ، پاکستان نے امریکا سے مدد مانگ لی

داسو ڈیم منصوبہ، پاکستان نے امریکا سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی ہم منصب جیکب لیو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ انہوں نے امریکہ سے داسو ڈیم منصوبے کی حمایت کا مطالبہ کیا۔ امریکی وزیر خزانہ جیکب لیو نے اسحاق ڈار کو منصوبے کیلئے حمایت کا یقین دلایا۔ دوسری جانب عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس […]

.....................................................

امریکا کی پاکستان کو ایئرپورٹ حملے کی تحقیقات میں تعاون کی پیش کش

امریکا کی پاکستان کو ایئرپورٹ حملے کی تحقیقات میں تعاون کی پیش کش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کراچی میں ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کو تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف کا کہنا تھا کراچی کے ایئرپورٹ پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے اور امریکا اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ ان […]

.....................................................

اگست میں بھارت اپنی ہاکی ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار

اگست میں بھارت اپنی ہاکی ٹیم پاکستان بھیجنے پر تیار

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ہاکی فیڈریشن نے اگست کے وسط میں اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حوالے سے گرین سنگل دیدیا۔ ہاکی انڈیا کے سیکریٹری جنرل نریندر بٹرا نے ان کی ٹیم کامن ویلتھ اور ایشین گیمز کے درمیانی وقفے میں 15 سے 20 روز کیلیے پاکستان جاسکتی ہے، ہم اس حوالے سے سنجیدگی کے […]

.....................................................

پاکستان میں بحالی کرکٹ کی کوششوں کو دھچکا

پاکستان میں بحالی کرکٹ کی کوششوں کو دھچکا

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ رات کراچی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد پاکستان میں کھیلوں خصوصاً کرکٹ کی بحالی کی امیدیں ایک بار پھر دم توڑ گئی ہیں۔ کراچی میں ہونے والے رمضان ٹورنامنٹ میں شرکت کی حامی بھرنے والے بین الاقوامی کرکٹرز نے حالیہ واقعے کے بعد پاکستان آمد سے معذرت کر لی ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان دہشت گردی روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے: اقوامِ متحدہ

پاکستان دہشت گردی روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے: اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے حکومتِ پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ملک میں دہشت گردی اور مذہبی انتہا پسندی کو کم کرنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری کا یہ بیان پاکستان میں اتوار کو ہونے والے ان دو واقعات کے بعد آیا ہے […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ پاکستان کا نائن الیون ہے، رحمان ملک

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ پاکستان کا نائن الیون ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی ایئر پورٹ پر حملے کو پاکستان کا نائن الیون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے یہ حملہ پاکستان پر کیا گیا ہے۔ سابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا کہ کراچی ایئرپورٹ پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے اور یہ […]

.....................................................

پاکستان نے افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے کے الزامات مسترد کر دیئے

پاکستان نے افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے کے الزامات مسترد کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر حملے سے متعلق الزامات مسترد کر دیے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بعض افغان عناصر پاکستان کو بدنام کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر […]

.....................................................

کراچی ائیرپورٹ آج بھی اسی طرح کام کر رہا ہے جسیے کل کر رہا تھا، پرویز رشید

کراچی ائیرپورٹ آج بھی اسی طرح کام کر رہا ہے جسیے کل کر رہا تھا، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گرد کراچی ائیرپورٹ پر چار پانچ گھنٹے کیلئے نہیں پاکستان کو مفلوج کرنے آئے تھے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے عظیم قربانی دے کر ان کے عزائم خاک میں ملائے۔ حملے میں غیرملکی ہاتھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ دنیا کی دوسری بلند ترین […]

.....................................................

دہشتگردی اور تخریب کاری نے ملک پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے۔ صاحبزادہ زید سراجی

دہشتگردی اور تخریب کاری نے ملک پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے۔ صاحبزادہ زید سراجی

کروڑ لعل عیسن : آقا نامدار محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی کے بغیر ہمارے ایمان مکمل نہیں ہو سکتے۔ دہشتگردی اور تخریب کاری نے ملک پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے۔ چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ صاحبزادہ انوارالحسن سچے عاشق رسول اور متحرک انسان تھے۔ نہوں نے کم […]

.....................................................

فوج نے ایکبار پھر ثابت کیا ہے کہ وہی پاکستان و عوام کا تحفظ کر سکتی ہے: طاہر حسین سید

فوج نے ایکبار پھر ثابت کیا ہے کہ وہی پاکستان و عوام کا تحفظ کر سکتی ہے: طاہر حسین سید

کراچی : حکمران سیاسی مفادات کے حصول کیلئے مذاکرات کا ڈرامہ رچانے کی بجائے فوج کی تجاویز کے مطابق دہشتگردوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹتے تو آج یہ صورتحال نہیں ہوتی۔ یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو ‘ سینئر رہنما شاہد قریشی اور ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین […]

.....................................................

القاعدہ کے خاتمے کے باوجود پاکستان سے دہشت گردی ختم نہیں ہو گی: جان کیری

القاعدہ کے خاتمے کے باوجود پاکستان سے دہشت گردی ختم نہیں ہو گی: جان کیری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان سے القاعدہ کا خاتمہ کر کے دم لیں گے، پچھلے سات سال کے دوران ڈرون حملوں کے نتیجے میں القاعدہ کمزور ہوئی، القاعدہ کے خاتمہ کے باوجود پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان […]

.....................................................

پاکستان کے مختلف شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں

پاکستان کے مختلف شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے مختلف شہر ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی موجودہ لہر کچھ دن مزید برقرار رہے گی۔ صوبہ سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ دوسری جانب شدید گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

ایئرپورٹ حملہ

ایئرپورٹ حملہ

طالبان سے مذاکرات کے لئے کمیٹیاں بنیں ،ملاقاتیں ہوئیں لیکن مذاکرات ادھورے رہے کمیٹیوں کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلا،مذاکرات کی ناکامی کے بعد اور کمیٹیوں کی خاموشی کے بعد دہشت گردی کی وارداتوں کا خدشہ موجود تھا ،ہائی الرٹ بھی جاری کئے گئے،لیکن سیکورٹی کے انتظامات کا اس وقت پتہ چلا جب کراچی […]

.....................................................

جسم زخمی نہیں، روح بھی گھائل ہے

جسم زخمی نہیں، روح بھی گھائل ہے

آج ہم جس افراتفری کے دور سے گزر رہے ہیں اس میں ذہنی سکون ناپید ہو کرر ہ گیا ہے۔ سماجی، معاشی، اخلاقی، مذہبی، روایتی قدروں کی دیواریں گرتی جا رہی ہیں۔ جدھر بھی نگاہ دوڑاتے ہیں خونخوار بھیڑیوں کے پنجے گوشت پوست کے بنے ہوئے انسانوں کی آنکھوں میں گڑے ہوئے ہیں۔ ان کی […]

.....................................................

اسحاق ڈار اسمبلی فلور پر

اسحاق ڈار اسمبلی فلور پر

اپنے وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے اسمبلی فلور پر ایک سنگین بات کہہ ڈالی ہے ” دنیا سمجھتی ہے پاکستان کے ارکان ِ اسمبلی ٹیکس چورہیںتمام امراء اپناٹیکس ایمانداری سے دیںتوبیرونی قرضوںکی ضرورت نہیں پڑے گی ٹیکس چوری قتل سے بھی بڑا جرم ہے”یقینا وزیر ِخزانہ نے ایک اہم مسئلہ کی طرف اشارہ کیاہے پاکستان […]

.....................................................

چینی کمپنی کی پاکستان موبائل فون مینو فیکچرنگ میں دلچسپی

چینی کمپنی کی پاکستان موبائل فون مینو فیکچرنگ میں دلچسپی

کراچی (جیوڈیسک) چینی کمپنی نے پاکستان موبائل فون مینو فیکچرنگ میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ چینی موبائل فون کمپنی کے وفد نے وفاقی وزیر انفار میشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن سے ملاقات میں پاکستان میں موبائل فون مینو فیکچرنگ پلانٹ کے قیام میں دلچسپی ظاہرکی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر انوشہ رحمن نے کہا کہ تھری […]

.....................................................