پاکستان عدم مداخلت کی پالیسی پر کار بند ہے، سیکریٹری دفاع

پاکستان عدم مداخلت کی پالیسی پر کار بند ہے، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف یاسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خطے کے تمام اہم شراکت داروں کے ساتھ اچھے اور خوشگوار تعلقات ہیں، ہم عدم مداخلت کی پالیسی اور تمام پڑوسیوں کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتے ہیں۔ انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار اسٹرٹیجک سٹڈیز کے زیر اہتمام 13 […]

.....................................................

ایران نے وزیراعظم پاکستان کے طیارے کو ایندھن دینے سے انکار کیا تھا

ایران نے وزیراعظم پاکستان کے طیارے کو ایندھن دینے سے انکار کیا تھا

کراچی (جیوڈیسک) ایرانی حکام نے گزشتہ ماہ تہران کے دورے کے دوران پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے طیارے کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ پی آئی اے کے ذمے 5ہزار ڈالر کے واجبات تھے جو ادا نہیں کیے گئے تھے۔ پی آئی اے کے ترجمان […]

.....................................................

سرمایہ کاروں کا نیا وفد جلد پاکستان کا دورے کرے گا، جاوید ملک

سرمایہ کاروں کا نیا وفد جلد پاکستان کا دورے کرے گا، جاوید ملک

دبئی (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کا نیا وفد جلد پاکستا ن کا دورہ کرے گا۔ وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے سفیر سرمایہ جاوید ملک سے ملاقات کی۔ اس موقع پرڈاکٹر آصف کرمانی کو جاوید ملک نے اپنی ذمہ داریوں سے متعلق بریفنگ دی۔سفیر سرمایہ کاری […]

.....................................................

حافظ محمد سعید کا دورہ آزاد کشمیر

حافظ محمد سعید کا دورہ آزاد کشمیر

جماعة الدعوة پاکستان کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیر خطے کا سب سے اہم مسئلہ اور پاک بھارت تعلقات کی بنیاد ہے۔ مظلوم کشمیری مسلمان پاکستان کو اپنا وکیل سمجھتے ہیں’ پاکستان کھل کر مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اٹھائے اور وزیر اعظم نوازشریف کو کھل کر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا […]

.....................................................

پارلیمانی سال اور عوامی نمائندے

پارلیمانی سال اور عوامی نمائندے

پارلیمانی کیلنڈر کا ایک سال تو مکمل ہو گیا مگر قومی اسمبلی کے موجودہ ایوان نمائندگان کسی قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔ اس سال 48 پرائیویٹ ممبرز بل پیش ہوئے جن میں سے 3 سینیٹ نے ارسال کئے تھے۔ پارلیمانی ریکارڈ کے مطابق حکومت نے آرڈیننس سمیت 22 بل ایوان میں پیش […]

.....................................................

مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف تیاریاں

مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف تیاریاں

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کے سیاسی ونگ بی جے پی کی حکومت کے قیام اور سخت گیرہندو انتہا پسند لیڈر نریندر مودی کے وزارت عظمیٰ سنبھالنے پر مختلف سیاسی تنظیموں کی جانب سے دبے لفظوں میں اسرائیل پر الزامات عائد کئے جا رہے ہیں کہ انہیں برسراقتدار لانے میں اسرائیلی […]

.....................................................

پاکستان برطانیہ اور نیدر لینڈ کو آم برآمد کرے گا، آرڈرز موصول

پاکستان برطانیہ اور نیدر لینڈ کو آم برآمد کرے گا، آرڈرز موصول

فیصل آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر میں سندھڑی، چونسا، مالدہ، لنگڑا، سونفیا اور دوسہری کی زبردست پذیرائی پاکستان نے رواں سال فضائی راستے سے برطانیہ اور بحری راستے سے نیدر لینڈ کو آم برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اس سلسلہ میں آم کے بھاری برآمدی آرڈرز بھی موصول ہو گئے ہیں جو کہ ایک […]

.....................................................

پاکستان نے برطانوی حکومت سے الطاف حسین تک رسائی مانگ لی

پاکستان نے برطانوی حکومت سے الطاف حسین تک رسائی مانگ لی

لندن (جیوڈیسک) پاکستان نے برطانوی حکومت سے الطاف حسین تک رسائی مانگ لی تاکہ انہیں کونسلر سروس فراہم کی جاسکے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی حکومت سے رابطہ کر کے درخواست کی ہے کہ انہیں الطاف حسین تک رسائی دی جائے تا کہ انہیں کونسلر کی خدمات فراہم کی جاسکیں اور ان کی […]

.....................................................

کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی تعیمر نو خلوص نیت سے کریں: نواز شریف

کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان کی تعیمر نو خلوص نیت سے کریں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حکومت اپنے بجٹ کو پورا نہیں کرتی۔ لگتا ہے۔ اپوزیشن نے بھی نئے بجٹ کو بہتر سمجھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت خلوص نیت سے پاکستان […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ (IFFSO) کی مجلس شوریٰ کے رکن منتخب ہوگئے ہیں

لاہور( سید امجد حسین بخاری) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ شیخ انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن منتخب ہوگئے ہیں۔ ان کا انتخاب گذشتہ روز استنبول میں جاری IFFSO کے سالانہ اجلاس میں خفیہ رائے دہی کے دروان ہوا ۔ جب کہ اسلامی جمعیت […]

.....................................................

دہشت گردی کی کارروائیاں، 3 سال میں پاکستان کو ساڑھے 28 ارب ڈالر کا نقصان

دہشت گردی کی کارروائیاں، 3 سال میں پاکستان کو ساڑھے 28 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پچھلے 3 سال کے دوران دہشت گردی کے سبب معیشت کو پہنچنے والے نقصانات اور پچھلے 13 سال کے دوران افغان جنگ میں پاکستان کے اخراجات کی تفصیل جاری کردی ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے سبب گزشتہ تین سال کے دوران معیشت کو 28 ارب 45 کروڑ […]

.....................................................

پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا، عالمی مانیٹرنگ رپورٹ

پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا، عالمی مانیٹرنگ رپورٹ

جنیوا (جیوڈیسک) انسداد پولیو کے عالمی مانیٹرنگ بورڈ کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پولیو کے پھیلاؤ میں نائیجیریا سے بھی آگے نکل گیا ہے اور پولیو کے خاتمے میں دنیا سے کئی سال پیچھے جاچکا ہے۔ پولیو سے متعلق عالمی مانیٹرنگ بورڈ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے پاکستان بھر کے ایئر پورٹس جام کردینگے۔ زبیر خان

عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے پاکستان بھر کے ایئر پورٹس جام کردینگے۔ زبیر خان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور لیبر ونگ پاکستان کے صدر زبیر خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین نے آج ثابت کردیا ہے کہ وہ پی آئی اے کو کسی صورت فروخت نہیں ہونے دینگے ایمپلائز انصاف فرنٹ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ہے اورہم نجکاری کے خلاف […]

.....................................................

گیس منصوبہ: تکمیل کیلئے پاکستان کو مزید ایک سال کی مہلت کا معاہدہ نہیں ہوا: ایران کی تردید

گیس منصوبہ: تکمیل کیلئے پاکستان کو مزید ایک سال کی مہلت کا معاہدہ نہیں ہوا: ایران کی تردید

تہران (جیوڈیسک) ایران نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ پاکستان کو گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کیلئے مزید ایک سال کی مہلت دی گئی ہے۔ نائب وزیر تیل علی ماجدی نے کہا کہ ایسا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ جس کے تحت منصوبے کی تکمیل کی مدت ایک سال بڑھائی گئی ہو۔ واضح […]

.....................................................

روس نے پاکستان کو فوجی ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی

روس نے پاکستان کو فوجی ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی اٹھا لی

کراچی (جیوڈیسک) روس نے پاکستان کو ہتھیاروں کی فراہمی پرعائد پابندی اٹھا لی۔ روس نے پاکستان کو فوجی سازوسامان اور ہتھیاروں کی فراہمی پر عائد پابندی کا خاتمہ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو کئی گن شپ ہیلی کاپٹر فراہم کرنے پر مذاکرات جاری ہیں جن میں ملٹری ایم آئی 25 ہیلی کاپٹر […]

.....................................................

بلٹ ٹرین نہیں روٹی چاہے

بلٹ ٹرین نہیں روٹی چاہے

چین پاکستان کا بہترین دوست ہے ۔خانہ جنگی ہو یا ملکی بحران،قحط سالی کا مسئلہ ہو چین نے ہمیشہ اچھے مخلص دوست کا کردار ادا کیا ہے۔لمحہ لمحہ پاکستان کا ساتھ دینے والا واحد ملک ہے۔بھارت اگر ہر معاملے میں ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتا ہے تو چین کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑا […]

.....................................................

کراچی ، اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مصروف ترین شہر کراچی جس میں آج کل بھتوں کی وصولی نے تباہی مچا رکھی ہے

کراچی(ناہید حسین) کراچی ، اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (U D F) کے بانی چیئرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا مصروف ترین شہر کراچی جس میں آج کل بھتوں کی وصولی نے تباہی مچا رکھی ہے اور وہیں پر تاجروں کے اغواء کا کاروباربھی عروج پر پہنچ چکا ہے اور جب سے پولیس […]

.....................................................

امریکہ ، پاکستان کو میدان جنگ بنانے کی تیاری کررہاہے، حافظ سعید

امریکہ ، پاکستان کو میدان جنگ بنانے کی تیاری کررہاہے، حافظ سعید

ملتان (جیوڈیسک) جماعت دعوة کے سربراہ حافظ سعید کا کہناہے کہ امریکہ بھارت کے ساتھ مل کر پاکستان کو میدان جنگ بنانے کی تیاری کر رہاہے۔ پاکستان کے دفاع کے لئے تمام جماعتوں کیساتھ مل وسیع اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب میں حافظ سعید کا کہناتھا کہ […]

.....................................................

سرحد پار سے حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

سرحد پار سے حملے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے سرحدپار سے فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر افغانستان سے شدید ا حتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغان حکومت مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے موٴثر اقدامات کرے گی۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق ہفتے کی […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 31/5/2014

لالہ موسی کی خبریں 31/5/2014

سید اعجاز ثقلین پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی112کے جنرل سیکرٹری نامزد لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی112کا اہم اجلاس صدر محمد حنیف قریشی کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ہائوس کی اکثریت راے سے سید اعجاز ثقلین کو پاکستان عوامی تحریک حلقہ پی پی 112کا جنرل سکرٹری نامزد […]

.....................................................

ڈاکٹرطاہر القادری نے جون میں پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

ڈاکٹرطاہر القادری نے جون میں پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

لندن (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان آمد کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جون میں پاکستان آمد کا اعلان […]

.....................................................

سرحد پار سے پاکستانی حدود میں دہشتگردی، پاکستان کا احتجاج

سرحد پار سے پاکستانی حدود میں دہشتگردی، پاکستان کا احتجاج

سرحد پار سے پاکستانی حدود میں دہشتگردی، پاکستان کا افغانستان سے احتجاج، سرحد پار سے دہشت گرد حملوں پر پاکستان کو شدید تحفظات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

.....................................................

ق لیگ اور عوامی تحریک کا دس نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

ق لیگ اور عوامی تحریک کا دس نکاتی ایجنڈے پر اتفاق

لندن (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، دونوں جماعتوں کے درمیان دس نکاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا۔ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے مشترکہ اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق فرسودہ، کرپٹ انتخابی نظام عوامی مسائل کے حل […]

.....................................................