پاکستان اور ہندوستان کی باہمی دشمنی کوئی 66سال پہ محیط نہیں یہ تو تب سے جب محمد بن قاسم نے اس دھرتی کے سینے پہ قدم رکھا تھا ۔جس نے حسن اخلاق سے یہاں کے کرتا دھرتا ئوں کے ازلی دین یا مذہب کو نقب لگا کر ان کی کمر کو بوسیدہ کردیا یعنی یہ […]
بر طا نیہ کی مشہو ر ومعروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کی مشہو ر ومعروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ تین ما ہ پا کستان میں قیا م کے […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا “ کے مطابق ممبئی پریس کلب اور امن اور جمہوریت کے تھنک ٹینک پاکستان بھارت پیپلز فورم کے بھارتی چیپٹر نے پاکستانی حکومت پر زور دیا ہے کہ پاکستان میں دو بھارتی صحافیوں کے ویزے کی تجدید کرے۔ اخبار نے پاکستان کی حکومت کے ایک ذریعے کے حوالے سے […]
عوام کو تعلیم،صحت،ٹرانسپورٹ اوردیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں:راشدہ یعقوب شیخ لاہور(میڈیا ورلڈ لائن) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے نہایت شفاف طریقے سے مکمل کیے ہیں۔ ا یک بیان میں انہوں […]
پاک فوج پر پوری قوم کو فخر اور ناز ہے اور کیوں نہ ہو،پاک فوج نے وطن عزیزپاکستان کے لئے لازوال قربانیاں دی ہیں۔جب بھی ملک میں کوئی بھی مشکل وقت آیا افواج پاکستان کے جانباز نوجوانوں نے میدان عمل میں نکل کر قربانیاں دیں،مشرقی و مغربی بارڈر پر فوج کے نوجوان موجود ہیں انڈیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) کل جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے ایوان میں حکومت کی جانب سے ایک غیر معمولی اعتراف یہ کیا گیا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتیں اس سے کہیں زیادہ ہے جو خطے کے دیگر ممالک انڈیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے صارفین ادا کررہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی رکن […]
ایک بڑی بڑی مونچھوں والا شخص تیز رفتار سائیکل چلائے جارہا تھا کہ ایک عورت سے ٹکر ہوگئی۔۔ عورت نے کہا اتنی بڑی بڑی مونچھیں رکھ کر بھی سائیکل دھیان سے نہیں چلا سکتے ۔۔۔ بی بی!اس نے جل کر کہا یہ مونچھیں ہیں کوئی بریک نہیں۔۔۔ اس لطیفے کاحالات سے کوئی تال میل ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ کے سنیئر ترین جج جسٹس ناصر الملک قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ ان سے حلف لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین […]
نیویارک (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری امریکا پہنچ گئے ہیں۔ گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے انتخابات میں دھاندلیوں سے متعلق عمران خان کے الزامات کو لغو قرار دیا۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے نیویارک میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر عبدالمجید کی رہائش گاہ پر پاکستانی کمیونٹی کے ارکان سے ملاقات […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکہ نے اگلے پانچ برسوں کے دوران دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کے لئے مشترکہ ایکشن پلان کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد زرعی پیداوار کو متنوع بنانا اور بہتر کاروباری مواقعوں کیلئے اسلام آباد کو امریکی منڈیوں تک رسائی کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ دونوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں 5 سے 10 سال کا عرصہ لگے گا۔ ماہانہ 50 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے سبسڈی ختم کرنا ہو گی۔ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ جیفری فرینک نے اسلام آباد میں دنیا نیوز […]
کراچی (امیر بھٹی سے) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے سینئر رہنما شاہد قریشی‘جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو اور ترجمان و سیکریٹری اطلاعات طاہر حسین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کی سلامتی ‘ افواج پاکستان کا وقار اور عوام کا جان و مال مکمل طور پر خطرات سے دوچار ہو چکا ہے کیونکہ سابقہ حکومت […]
مصطفی آباد/للیانی: وزیر اعظم پاکستان وطن عزیز کو روشنیوں کا شہر بنا کر ہی دم لیں گے، لوڈشیڈنگ میں واضع کمی کا کریڈٹ میاں محمد نواز شریف کو جاتا ہے، جن کی موثر حکمت عملی اور عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے عوام کا معیار زندگی بلند ہوا، ناقدین عوام میں اپنا کھویا ہوا مقام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے جنگی بنادوں پر کام کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو جلد پولیو فری بنایا جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت کی جانب سے پولیو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نعشیں اٹھاتے اٹھاتے قوم کے کندھے تھک چکے ہیں۔ قائد اور اقبال کا پاکستان اس وقت لہو لوہان ہے علماء رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ وزیر اعلٰی پنجاب محمد شہباز شریف نے جامعہ […]
یہ شمالی وزیرستان کیا ہے جو برسوں سے دشمن کی نظر میں کھٹکتا رہتا ہے کئی بار امریکا نے کھلے عام پاکستان سے مطالبہ کیا کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کیا جائے متعدد بار اعلان بھی کیے گئے مگر اس کے ملک کے بہی خواہوں نے پاکستان کے بہترین مفاد میں عمل درآمند نہ […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی، بٹل سیکٹر میں رات بھر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، بلا اشتعال فائرنگ کا پاکستانی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا۔ بھارتی فورسز نے بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سنتوش شکلا نے کہا ہے کہ میں پاکستان کو خواب میں دیکھتا ہوں جلدآنے کاارادہ ہے۔ پاکستانی فنکاروں سے اچھی دوستی ہے اکثردونوں ممالک کی ثقافتی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال ہوتا ہے ان خیالات کااظہار انھوں نے پاکستانی اداکار جہانزیب اعوان سے ممبئی میں ایک ملاقات میں کیا ان کا کہنا […]
پاکستان میں سب سے بڑے میڈیا گروپ ہونے کے دعویدار ”جنگ گروپ” کے ادارے جیو نیوز نے اپنے کارکن اور معروف صحافی حامد میر پر حملے کے بعد ملکی دفاعی ادارے آئی ایس آئی پر حملے کا جو الزام عائد کیا تھا اس کے خلاف آج بھی ساری قوم میدان میں ہے۔ مہینہ ہونے کو […]
اللہ سبحانہ تعالی نے ہر امت کی طرف پیغمبر بھیجے جو ان کو ہدایت کی طرف بلاتے رہے ، ہمارے پیارے نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کے بعد بعثت کا سلسلہ ختم ہو گیاان کے بعد دین کا پیغام پھیلانے کی ذمہ داری علماء کے سپرد ہے نبی صلی اللہ […]
بھارتی فضائیہ نے اعترا ف کیا ہے کہ بھارت بیک وقت پاکستان اور چین سے جنگ کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے سے قاصر ہے۔ بھارتی فضائیہ کا یہ اعتراف بھارتی حکام اور عوام پر بم بن کر گرا ہے جس سے دو محاذوں پر بیک وقت لڑنے کے حوالے سے بھارت کی صلاحیت پر سوالات […]
خدائیداد اسلامی مملکت پاکستان میں موجودہ حالات اس قدر سنگین اور دلگیر بن چکے ہیں کہ سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں آئے روز کیسے واردات ہو رہے ہیں ؟ اتنی تبائی کیسے پھیل رہی ہے ؟ حالات دن بدن بہتر ہونے کے بجائے خطرناک ہو تے جا رہے ہیں ۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کرکٹ کے میدان پر بار بار پاک بھارت کرکٹ کارنگ جمے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچز کی بھرمارہوگی، آٹھ سال میں چھ سیریز کا ایم او یو سائن ہوگیا۔
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) وطن عزیز کی سلامتی افواج پاکستان کا وقار اور عوام کا جان و مال مکمل طور پر خطرات سے دوچار ہوچکا ہے کیونکہ سابقہ حکومت کی طرح موجودہ حکومت بھی عوام سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری و تکمیل اور وطن عزیز کو بحرانوں سے نکالنے میں مکمل طور پر […]