پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اگست میں سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے معاملات طے ہو گئے ہیں، البتہ ابھی میچز کی تاریخوں کا تعین نہیں سکا۔ پاکستان ٹیم جولائی کے آخری میں سری لنکا پہنچے گی، جہاں دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی […]

.....................................................

پاکستان اہم پڑوسی، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، منموہن سنگھ

پاکستان اہم پڑوسی، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، منموہن سنگھ

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے وزیراعظم منموہن سنگھ نے پاکستان اورافغانستان کوایک پڑوسی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کیساتھ تعلقات میں بہتری کیلیے مذاکرات جاری رہیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انھوں نے ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا کہ بھارت کواس وقت ایک سیکولرحکومت کی اشدضرورت ہے جوبدلتے حالات کے مطابق فیصلے […]

.....................................................

دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں: زبیر احمد

دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں: زبیر احمد

لاہور: مسلم لیگ ن تاجر ونگ کے سینئر وائس چیئرمین الحاج زبیر احمد نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں بے گناہوں کو قتل کرنے والے کسی رعایت کے حقدار نہیں طالبان نے سبزی منڈی اسلام آبادکے سانحہ سے لاتعلقی کااعلان کیا ہے اس سے ثابت ہوتاہے کچھ بیرونی طاقتیں امن مذاکرات […]

.....................................................

پاکستان جولائی تک معاملات درست کرلے ورنہ پابندی لگادیں گے، آئی او سی

پاکستان جولائی تک معاملات درست کرلے ورنہ پابندی لگادیں گے، آئی او سی

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے حکومت پاکستان کو جولائی تک کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی تک پاکستان میں معاملات طے نہ ہوئے تو پابندی لگادیں گے، آئی او سی حکام کا کہنا ہے۔ کہ پاکستان نے اسپورٹس پالیسی پر نظر ثانی کے وعدے پر اب تک عمل نہیں کیا، لہٰذا حکومت […]

.....................................................

کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ حمزہ شہباز

کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں مگر چند سو یا چند ہزار افراد 19 کروڑ لوگوں سے یہ جنگ نہیں جیت سکتے۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ […]

.....................................................

مارشل لا لگا تو پاکستان کی تباہی ہو گی؛ عمران خان

مارشل لا لگا تو پاکستان کی تباہی ہو گی؛ عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لا لگا تو پاکستان کی تباہی ہوگی، اگر دوبارہ پاکستان کی تباہی چاہتے ہیں تو مارشل لا لے آئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ مارشل لا کی مثال ایسی ہی ہے کہ جیسے کوئی کینسر کا […]

.....................................................

دھماکے کرنے والے انسان کہلانے کے قابل نہیں، حامد جٹ

دھماکے کرنے والے انسان کہلانے کے قابل نہیں، حامد جٹ

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر چوہدری حامد جٹ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے اسلام آباد سبزی منڈی کئے جانیوالے بم دھماکے قابل افسوس فعل ہے۔ ایم وائی او شرپسند عناصر کی گھنائونی حرکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور جاں بحق و زخمی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے کارکنان کی نسل کشی

ایم کیو ایم کے کارکنان کی نسل کشی

پاکستان میں نسلی امتیاز کے خاتمے اور فرسودہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کی حق پرستانہ جدوجہد کو روکنے کیلئے بے رحمانہ ماروائے عدالت ہلاکتوں نے مجھے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ اگر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے بے گناہ سیاسی کارکنوں کی نسل […]

.....................................................

پاکستان افغانستان صدارتی انتخابات کا خیر مقدم کرتا ہے: تسنیم اسلم

پاکستان افغانستان صدارتی انتخابات کا خیر مقدم کرتا ہے: تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ ‫افغانستان کے حوالے سے ہمارا عمل ہماری نیت کا عکاس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‫پاکستان اور ایران کے دیرینہ تعلقات ہیں۔ ‬‫وزیراعظم کےدورہ ایران کی تیاری کی جا رہی ہے۔ وزیراعظم کو ایران سے دورے […]

.....................................................

بھارت سے ڈھائی ہزار سکھ یاتری بیساکھی میلے میں شرکت پاکستان پہنچ گئے

بھارت سے ڈھائی ہزار سکھ یاتری بیساکھی میلے میں شرکت پاکستان پہنچ گئے

واہگہ (جیوڈیسک) بھارت سے ڈھائی ہزار سکھ یاتری3 خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچ گئے، یہ سکھ یاتری پاکستان میں بیساکھی میلے کی تقریبات میں شرکت کے علاوہ اپنے مقدس مقامات کی یاترا بھی کریں گے۔ ڈھائی ہزارسکھ یاتری 3 خصوصی ٹرینوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچے تو ان کے چہرے خوشی سے دمک […]

.....................................................

احمد رشدی پاکستان فلم نگر کا ایک اہم نام

احمد رشدی پاکستان فلم نگر کا ایک اہم نام

پاکستان فلم انڈسٹری میں احمد رشدی کا بڑا نام ہے ان کے ذکر کے بغیر پاکستان فلم نگرمیں فلمی گائیگی کی تاریخ نامکمل سمجھی جائے گی احمدرشدی 24اپریل 1938ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے۔انہوںنے اپنی تعلیم حیدر آباد دکن ہی سے حاصل کی۔بعدازاں ان کا پورا خاندان 1954ء میں کراچی منتقل ہو گیا […]

.....................................................

تھیٹر ڈرامہ پاکستان میں پسند کیا جاتا ہے ، انور مقصود

تھیٹر ڈرامہ پاکستان میں پسند کیا جاتا ہے ، انور مقصود

کراچی (جیوڈیسک) معروف ڈرامہ نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ تھیٹر ڈرامہ پاکستان میں پسند کیا جا تا ہے مجھے ٹیلی وژن پر عوام نے جتنا پسند کیااتنا ہی تھیٹر پر بھی پذیرائی ملی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بات چیت کے دوران کیا انکا کہنا تھا کہ ہمارا کبھی کسی سے […]

.....................................................

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت نازک صورتحال سے دوچار ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد رہی ہے۔ بینک کی طرف سے پاکستان کی معاشی کارکردگی کے بارے میں جاری رپورٹ میں کہا […]

.....................................................

یورپی یونین کشمیریوں کے لئے میدان میں

یورپی یونین کشمیریوں کے لئے میدان میں

یورپی یونین نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسئلہ خطے میں امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے جسے حل نہ کیا گیا تو بڑی تباہی کا باعث بن سکتا ہے ، وقت آگیا ہے بھارت مقبوضہ […]

.....................................................

تحفظ پاکستان بل چیلنج کرنیکا ٹاسک عارف علوی کے سپرد

تحفظ پاکستان بل چیلنج کرنیکا ٹاسک عارف علوی کے سپرد

اسلام آ باد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے تحفظ پاکستان بل کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن آئندہ چند دنوں میں دائر کر دی جائیگی۔ ذمے دار ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے پٹیشن کی تیاری کا ٹاسک پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی کودیدیا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ تحریک انصاف سپریم […]

.....................................................

پاکستان کا مستقبل

پاکستان کا مستقبل

دہشتگردی کی جاری لہرسے ہر محب وطن شہری پاکستان کو اس آگ میں جلتے ہوئے دیکھ کر خون کے آنسو رورہاہے۔سانحات کے تحتے پر بے بسی اور لاچارگی کے عالم میں تڑپتی ہوئی پاکستانی قوم آئے دن لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک چکی ہے ،اس کی فریاد سنے والا کوئی نہیں،جو لوگ تحت نشنین ہیں […]

.....................................................

پاکستان میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان میں منشیات کا بڑھتا ہوا رجحان

پاکستان میں اس وقت منشیات رجحان کرنے کا رجحان بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے حالانکہ محتلف فالاحی اداروں کے ساتھ ساتھ حکومت بھی لوگوں میں منشیات کے استعمال کرنے کو ترک کرنے کے متعلق آگائی پیدا کر رہی ہے اس کے باوجود یہ وجا بڑھتی ہی جا رہی ہے۔منشیات کی روک تھام کے عالمی […]

.....................................................

حکومت طالبان مذاکرات

حکومت طالبان مذاکرات

٢مئی ٢٠١٣ کو پاکستان میں الیکشن ہوئے تو مسلم لیگ ن کو واضع اکثریت حاصل ہوئی،اور یوں میاں محمد نواز شریف مملکت خداداد پاکستان کے اٹھارویں وزیر اعظم بن گئے۔الیکشن سے پہلے کئی دفعہ میاں صاحب اپنی تقریروں میں یہ کہہ چکے تھے کہ اقتدار میں آکر تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیے جائیں گے، […]

.....................................................

دیہات کی عورت

دیہات کی عورت

پچھلے پچاس برس سے خواتین نے بہت ترقی کی ہے۔ زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جو ان کی دسترس سے بچا ہو۔ صحافت، سیاست، وکالت، فارن سروس، پی آئی اے ، بنک، سپورٹس، نجی فرنچائزیں، میڈیکل، تعلیم، غرضیکہ ہر جگہ خواتین نے اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اور وہ مزید آگے بڑھ رہی ہیں۔ […]

.....................................................

پاکستان میں کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں، جاوید ملک

پاکستان میں کئی شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع ہیں، جاوید ملک

دبئی (جیوڈیسک) سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی، زراعت، انفرا اسٹرکچر اور معدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات دبئی میں سالانہ سرمایہ کاری کانفرنس میں خصوصی خطاب کے دوران کہی۔ خصوصی اجلاس کا موضوع بدلتی ہوئی دنیا میں سرمایہ کاری […]

.....................................................

میڈیا سے اوجھل رہ کر ثانیہ مرزا کی پاکستان میں سیرو تفریح

میڈیا سے اوجھل رہ کر ثانیہ مرزا کی پاکستان میں سیرو تفریح

کراچی (جیوڈیسک) میڈیا کی نظروں سے اوجھل رہنے والی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکئی روز پاکستان میں قیام کے بعد بدھ کو واپس روانہ ہو جائیں گی،انھوں نے سیالکوٹ میں شوہر شعیب ملک اور سسرال والوں کے ساتھ وقت گزارا۔ ثانیہ کے مطابق اس بار دورے میں زیادہ لطف آیا، سڑک کنارے چنا چاٹ کھایا،دل […]

.....................................................

ٹی ٹونٹی میچ فیور اور میڈیا کا کردار

ٹی ٹونٹی میچ فیور اور میڈیا کا کردار

شعبہ ابلاغیات کے متعلقہ اداروں کی توجہ ایک مسلئے کی جانب مرکوز کرانا چاہتی ہوں۔ قومی کھیل ہاکی ہونے کے باوجود پاکستان میں کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے کا رجحان بہت زیادہ ہے۔ پاکستانی عوام میں کرکٹ کا انتہائی جنون پایا جاتا ہے۔جیسے کہ آج کل ٹی ٹونٹی کا سیزن چل رہا ہے اور پھر اس […]

.....................................................

پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنا ہو گا جبکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پر تیزی سے عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ اس امر کا اظہار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف سے گذشتہ روز جاری کردہ عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان کے ریاستی اداروں میں باہمی تصادم ملک کو تباہی و بربادی کی طرف لے جائے گا

لاہو: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے ریاستی اداروں میں باہمی تصادم ملک کو تباہی و بربادی کی طرف لے جائے گا ، حکمران اور آرمی باہمی اختلافات کو مذاکرات کی ٹیبل پر فوری طور پر حل کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دفترجماعت اسلامی لٹن روڈ […]

.....................................................