بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی پیشکش کی تھی، نجم سیٹھی کا انکشاف

بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی پیشکش کی تھی، نجم سیٹھی کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی کے بگ تھری نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی دعوت دی تھی لیکن ذکا اشرف انتظامیہ نے انکار کرکے ملک کو نقصان پہنچایا۔ آئی سی سی کی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں شرکت کے لئے دبئی روانگی […]

.....................................................

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری

پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی منظوری

تہران (جیوڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز اتوار تہران اور اسلام آباد کے درمیان سیکیورٹی تعاون کو بڑھنے کے لیے ایک بل کو منظور کرلیا۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اس بل کا مقصد سرحد پر موجود شدت پسند گروپس کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ خیال […]

.....................................................

پاکستان نے تمام ممالک کا کاروباری اعتماد بحال کردیا، کامران مائیکل

پاکستان نے تمام ممالک کا کاروباری اعتماد بحال کردیا، کامران مائیکل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی حالیہ سفارتی اورتجارتی کامیابیاں وزیراعظم میاں نوازشریف کے ویژن کی مرہون منت ہیں، وزیراعظم خارجہ پالیسی اورقومی معیشت کی بحالی پر خاص توجہ دے رہے ہیں۔ مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کامران مائیکل کا […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ریو ڈی جنیریو (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکا کو شکست دے کر اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ریو ڈی جنیرو میں تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے جا نیوالے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا اور فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا۔ پاکستان نے پہلے ہاف کے ابتدائی لمحات میں […]

.....................................................

پاکستان اور ایران دہشتگرد تنظیموں کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کرینگے

پاکستان اور ایران دہشتگرد تنظیموں کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کرینگے

تہران (جیوڈیسک) ایران کی پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے سکیورٹی معاہدے کی توثیق کردی۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے اس معاہدے کی ایرانی پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے منظوری دی۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک خطے میں سرگرم دہشت گرد […]

.....................................................

پاکستان کی حدود میں ڈرون حملوں کی بندش کو100 دن ہوگئے

پاکستان کی حدود میں ڈرون حملوں کی بندش کو100 دن ہوگئے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کی جغرافیائی حدود کے اندرامریکی ڈرون حملوں کی بندش کو 100 دن پورے ہو گئے ہیں ۔وفاقی حکومت کہتی ہے کہ ان حملوں کی بندش ان کی کوششوں کا نتیجہ ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ حملے کیوں بند ہوئے۔امریکی جاسوس طیاروں نے پاکستان کے قبائلی اوربندوبستی علاقوں […]

.....................................................

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ

کوئی اپنے ہی دل سے پوچھے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟اسے یقینا دل کی دھک دھک میں ایک ہی جواب ملے گا وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ۔۔ اس کی وجہ سے دولت چند مخصوص خاندانوںکی لونڈی بن گئی ہے ایوب خان کے دور میں ایسے 40خاندانوںکا بڑا چرچا تھا اب تو […]

.....................................................

انڈر ولڈ کا ڈون

انڈر ولڈ کا ڈون

ہاں میں اعتراف کرتا ہوں کہ میں ہی پاکستان کا سب سے بڑا وہ ڈون ہوں جِس کے ایک اشارے پر سینکڑوں بلکہ ہزاروں جانیں بھی جاسکتی ہیں ۔ میرا نیٹ ورک بہت مضبوط ہے میں ایک ایجنسی ہوں اور چھوٹے موٹے غنڈے موالی تو کیا طالبان بھی میری مدد حاصل کیے بنا زیرو ہیں۔میں […]

.....................................................

تنظیم الاعوان پاکستان کی آل پاکستان کانفرنس آج اسلام اباد میں منعقد ہو گی

ملکہ ( عمر فا رو ق اعو ا ن سے ) تنظیم الاعوان پاکستان کی آ ل پاکستان کا نفر نس آ ج 6اپر یل بر وز اتو ار 1969ریسٹو رینٹ با المقا بل لو ک ورثہ شکر پڑ یاں رو ڈ اسلا م آ با د میں منعقد ہو گی ۔ جس میں پا […]

.....................................................

افغان انتخابات، پاکستان نے پاک افغان سرحد بند کردی

افغان انتخابات، پاکستان نے پاک افغان سرحد بند کردی

راولپنڈی (جیوڈیسک) افغانستان میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پاک افغان سرحد بند کردی گئی ہے، آئی ایس پی آرکے مطابق بیس مارچ سے افغان سرحد پر اضافی فوجی تعینات ہیں، اضافی فوج کی تعیناتی کا مقصد افغانستان میں پْرامن انتخابات کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو موثر بنانا ہے۔ سرحد کو جانے والے راستوں پر […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ :پاکستان کی تیسری فتح، کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ :پاکستان کی تیسری فتح، کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرکے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری ہے۔ پاکستان نے تیسرے میچ میں ماریشز کو تین گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کو ہاف ٹائم […]

.....................................................

طالبان نے جنگ بندی میں 10 روز کی توسیع کر دی

طالبان نے جنگ بندی میں 10 روز کی توسیع کر دی

لاہور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی میں 10 روز کی توسیع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت پاکستان سے مذاکرات جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ ہماری جن شرائط کو حکومت کی جانب سے تسلیم کیا گیا ہے ان پر عمل درآمد بھی ہونا چاہیے۔ طالبان […]

.....................................................

ذوالفقار بھٹو آئینہ تاریخ میں

ذوالفقار بھٹو آئینہ تاریخ میں

قیام پاکستان سے لیکر آج تک سیاست کے سٹیج پر بہت سے سیاسی اداکار آئے اور اپنا اپنا کردار ادا کر کے جاتے رہے۔ قائد اعظم کے بعد ذوالفقار بھٹو تھے جن کو عوام میں پذیرائی ملی اور ان کے بعد اب میاں نواز شریف ہیں جن کو عوام پسند کرتی ہے۔ جس طرح میاں […]

.....................................................

پاکستان کے کئی فنکار الیکشن لڑچکے، جیت صرف طارق عزیز کو ملی

پاکستان کے کئی فنکار الیکشن لڑچکے، جیت صرف طارق عزیز کو ملی

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی لوک سبھا کے انتخابات سات اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔ کئی بھارتی فنکار بھی ان انتخابات میں قسمت آزمائی کیلئے اتریں گے۔ اسی طرح پاکستان میں بھی ماضی کے کئی فنکار انتخابات میں حصہ لے چکے ہیں، صرف طارق عزیز کو کامیابی ملی باقی سب کے مقدر میں ہار ٹھہری۔ عوام […]

.....................................................

بھارتی انتخابات، بی جے پی کی پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں

بھارتی انتخابات، بی جے پی کی پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں پارلیمانی انتخابات کی مہم زور شور سے جاری ہے، بی جے پی کے امیدوار قومی مسائل کی بجائے پاکستان اور مسلمانوں کو دھمکیاں دینے پر زور صرف کر رہے ہیں۔ بھارت میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے پارلیمانی انتخابات کی مہم نے شدت اختیار کرلی ہے، اور اس کے ساتھ […]

.....................................................

معاشرتی بے راہ روی

معاشرتی بے راہ روی

کہا جاتا ہے کہ کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو اس میں فحاشی کو عام کر دو۔ ذہین ترین لوگوں کی سر زمین پاکستان کی نوجوان نسل کو تباہ کرنے کے لئے بھی اغیار نے یہی کیا۔ ہماری نوجوان نسل نے تعمیری سوچ اور مثبت سرگرمیوں کو خیر باد کہہ کر تعیشات کو اپنا […]

.....................................................

خبر دینے والے اخبارات کی زینت بنے لگے

خبر دینے والے اخبارات کی زینت بنے لگے

پاکستان کے عوام کی طرح صحافی بھی بے آسرا اور غیر محفوظ ہیں۔ تاہم صحافیوں کو ٹارگٹ کر کے قتل کرنے کی کوششوں سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ بعض عناصر اس معاشرے میں خبروں کی ترسیل یا مخالفانہ رائے کے اظہار کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ رضا رومی کی […]

.....................................................

پاکستان بڑے معاشی بحران سے نکل آیا ، ایشیائی بینک

پاکستان بڑے معاشی بحران سے نکل آیا ، ایشیائی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان بڑے معاشی بحران سے نکل آیا ہے تاہم جنوبی ایشیا میں پاکستان معاشی ترقی میں سب سے پیچھے ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر لی پیک کا کہنا تھا کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 3.4 […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ مارچ کے اختتام پر حجم دس ارب سات کروڑ ڈالر ہو گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق مارچ کے اختتام پر اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذخائر پانچ ارب چھتیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل بنکوں کے ذخائر چار ارب […]

.....................................................

4 اپریل جب لیڈر شپ کا قتل ہوا

4 اپریل جب لیڈر شپ کا قتل ہوا

ماہ اپریل آتا ہے تو فکر قید لفظ گونگے، سوچیں پابجولاں ہو جاتی ہیں وقت کے قافلے شاید کہیں قیام نہیں کرتے رکنا ان کی شان نہیں ہر برس کانیا سورج طلوع ہوتا ہے تو پچھلے برس کے سارے کیلنڈر بیکار ہوجاتے ہیں کائنات کے ارتقاء سے یہ کھیل جاری ہے یہ برس بڑی مچھلیوں […]

.....................................................

زرین خان پنجابی فلم کی ریلیز پر پاکستان آنے کیلئے بے تاب

زرین خان پنجابی فلم کی ریلیز پر پاکستان آنے کیلئے بے تاب

لاہور (جیوڈیسک) جس کے ہیرو گپی گروال اورولن کاکردارمعروف اداکارمکیش رشی نے اداکیاہے۔ فلم 25 اپریل کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم کے پروڈیوسرگردیپ ڈھلوں نے ممبئی سے روزنامہ دنیاسے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ زرین خان کاتعلق ممبئی کی ہندی سپیکنگ پٹھان فیملی سے ہے لیکن انہوں نے فلم میں پنجابی ڈائیلاگ اس […]

.....................................................

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط بھی ادا کر دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کرنے کے بعد اب 958 ایس ڈی آر کی ادائیگیاں باقی ہیں جو ستمبر 2015 تک کی جائیں گی۔ […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 :ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دیدی

ورلڈ ٹی 20 :ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دیدی

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو باآسانی شکست دیدی جس کے بعد پاکستان ٹیم ورلڈٹی 20 سے باہرہوگئی جبکہ ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔ کالی آندھی نے پاکستانی بلے […]

.....................................................

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیا کو ہرا دیا

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ: پاکستان نے کینیا کو ہرا دیا

ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) برازیل میں جاری اسٹریٹ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل 2 فتوحات حاصل کرلیں ایونٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن بھارت کے دفاع کو تہس نہس کرتے ہوئے 13-0سے کامیابی حاصل کی۔ دن کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے ایک اور مضبوط حریف کینیا کو […]

.....................................................