الہی !پاکستان کی خیر

الہی !پاکستان کی خیر

سوچیں یلغار کرتی ہیں تو سب کچھ تلپٹ ساہو جاتا ہے اردگرد کہ ماحول کو دیکھیں تو کچھ سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ملک کو کیا ہو گیا ہے؟ کسی کی نظر ِبدتو نہیں لگ گئی کراچی میں وہی مارا ماری۔۔ گلی کوچے روزانہ کم و بیش درجن بھر بے گناہوں کے خون سے لہو […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کی موجودگی سے پاکستان لاعلم تھا: انٹیلی جنس

اسامہ بن لادن کی موجودگی سے پاکستان لاعلم تھا: انٹیلی جنس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی انٹیلی جنس ذرائع نے امریکی میڈیا کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی کا کسی کو علم نہیں تھا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے۔ خبر دینے والے امریکی صحافی کو […]

.....................................................

الطاف حسین پاکستان کی سلامتی سے مت کھیلیں، رانا ثناء اللہ

الطاف حسین پاکستان کی سلامتی سے مت کھیلیں، رانا ثناء اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین پاکستان کی سالمیت سے مت کھیلیں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کے بیان کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیئے، الطاف حسین تقریر کرتے گانا گانے لگ جاتے […]

.....................................................

پاکستان سے امن اور دوستی کا پیغام بھارت لے کرجاؤں گا، رضا مراد

پاکستان سے امن اور دوستی کا پیغام بھارت لے کرجاؤں گا، رضا مراد

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے تاریخی ورثہ کو محفوظ رکھنے کے لیے جواقدامات کیے وہ قابل ستائش ہیں جب کہ لاہور میں گردوارہ ڈیرہ صاحب میں بہترین انتظامات دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔ حکومت تاریخی ورثہ کے ذریعے زرمبادلہ کما سکتی ہے لیکن اس کے لیے […]

.....................................................

پاکستان کا بولنگ اٹیک کسی بھی ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتا ہے، وسیم اکرم

پاکستان کا بولنگ اٹیک کسی بھی ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتا ہے، وسیم اکرم

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان ،سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک بہترین ہے جو کسی بھی ٹیم کو مشکل میں ڈال سکتاہے، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کے لئے بیٹنگ پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہاکہ سعید […]

.....................................................

کروڑ لعل عیسن : پاکستان میں سیاسی فرقہ واریت عبور پر ہے۔ مولانا رب نواز

کروڑ لعل عیسن : پاکستان میں سیاسی فرقہ واریت عبور پر ہے۔ جسے مذہبی فرقہ واریت کا نام دے کر اسلام سے محبت رکنھے والے لوگوں کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ طالبان کے ستاتھ مزاکرات حکومت کا احسن اقدام ہے۔ جب تک پاکستان میں پڑوسی ملک کی مداخلت بند نہیں کی جاتی امن قائم […]

.....................................................

پاکستان آفریدی میزائل کی آزمائش آج کرے گا

پاکستان آفریدی میزائل کی آزمائش آج کرے گا

فتح اللہ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے سپر 10 رانڈ سے قبل بڑی ٹیموں کے درمیان آج 4 وارم اپ میچز فتح اللہ میں کھیلے جائیں گے، پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا، گرین شرٹس مضبوط ٹیم کیخلاف میگا ایونٹ کی فل ڈریس ریہرسل کرینگے،انجری سے نجات پانے والے آفریدی میزائلکی بھی آزمائش کی […]

.....................................................

مر کے بھی چین نہ پایا تو

مر کے بھی چین نہ پایا تو

بدقسمتی سے پاکستان کے حالات گزشتہ بہت سالوں سے انتہائی مخدوش ہیں۔ کسی بھی شعبہ ہائے زندگی کو دیکھ لیں یوں لگتا ہے کہ جیسے سبھی کچھ انحطاط پزیر ہے ۔جو قومیں اور ملک ترقی اور خوشحالی کے خواب دیکھتی ہیں وہ اس کی تعبیر کے لیئے پانچ یا دس سالہ منصوبہ نہیں بلکہ بیس […]

.....................................................

قائد کیسا پاکستان چاہتے تھے؟

قائد کیسا پاکستان چاہتے تھے؟

مولانا حسرت موہانی تحریک پاکستان کے نمایاں ترین قائدین میں سے ایک ہیں۔ وہ اپنا ایک مشاہدہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ قائداعظم محمد علی جناح سے ملنے ان کے ہاں گیا۔ دربان نے روکا مگر میں اندر چلا گیا۔ اندرونی دروازہ ذرا سا کھولا تو میں نے قائداعظم کو اس وقت مصلے […]

.....................................................

ایک نشست حافظ محمد سعید کے ساتھ

ایک نشست حافظ محمد سعید کے ساتھ

وطن عزیز پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ حکومت کے طالبان سے مذاکرات بھی جاری ہیں، مذاکراتی کمیٹیاں کام کر ہی ہیں تو دوسری طرف ددہشت گردی و تخریب کاری کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ مہنگائی، بدامنی، دہشت گردی سے پاکستان کے باسی تنگ آ چکے ہیں۔ حالات سنبھلنے کا نام […]

.....................................................

پاکستان اپنے گھر جیسا محسوس ہوتا ہے، میکا سنگھ

پاکستان اپنے گھر جیسا محسوس ہوتا ہے، میکا سنگھ

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ثقافتیں مشترک ہیں اور پاکستان بھی اپنے گھر جیسا لگتا ہے۔ لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ تیسری بار پاکستان آیا ہوں، یہاں کے عوام کی محبت لا زوال ہے، کراچی آنے سے […]

.....................................................

سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا عطیہ

سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب ڈالرز کا عطیہ

اَب عادت ا چھی ہوکہ بُری دونوں ہی جان کا روگ بن جایا کرتی ہیں، اَب اِسی کو ہی دیکھ لیجئے کہ پاکستان کو اِس کی اقتصادی بحالی کے لئے سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب ڈالرز عطیے کے طور پر جو دیئے ہیں ، اِسے سعودی عرب نے یہ رقم کوئی یوں ہی تو نہیں […]

.....................................................

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی ویمنز ایونٹ: انگلینڈ نے پاکستان کوہرادیا

آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی ویمنز ایونٹ: انگلینڈ نے پاکستان کوہرادیا

ڈھاکا (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی ویمنز ایونٹ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو دو وکٹ سے شکست دیدی ہے۔ ساور میں ہونیوالے میچ میں پاکستان ویمنز کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹ پر ایک سو چھ رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ ندا ڈار چھتیس رنز بناکر ریٹائرڈ ہوئیں، ثنا […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ 104 پوائنٹس کے اضافے سے 27200 کی حد بحال

کراچی اسٹاک مارکیٹ 104 پوائنٹس کے اضافے سے 27200 کی حد بحال

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے اقتصادی محاذ پر مثبت اطلاعات، پاکستان ڈیولپمنٹ فنڈ میں ترسیلات زرکی آمد اورملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنے جیسے عوامل کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 27200 کی حد بحال ہوگئی۔ 47.34 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص […]

.....................................................

پاکستان سے ملنے والی محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا، اوم پوری

پاکستان سے ملنے والی محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتا، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ پاکستان سے ملنے والی محبت کو وہ زندگی بھر فراموش نہیں کر سکیں گے۔ واہگہ بارڈر پر بھارت روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوم پوری کا کہنا تھا کہ لاہور میں ہمارے 4 شو ہوئے اور چاروں کو عوام نے خوب […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 18/3/2014

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر محمدوسیم عباس قادری نے لاڑکانہ وا قعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر محمدوسیم عباس قادری نے لاڑکانہ وا قعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہیں امن کی علامت اور قابل احترام […]

.....................................................

دو قومی نظریہ

دو قومی نظریہ

پاکستان روز اول سے ہی دشمنوں کے گھیرے میں ہے۔ یہ دشمن اس کی سرحدوں پر بھی بیٹھے ہیں تو دنیا بھر میں بھی پھیلے ہوئے ہیں۔ انہی دشمنوں کے خریدے ہو ئے ایجنٹ ملک کے اندر بھی بیٹھے ہیں جو دن رات ملک کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف ہیں۔ لیکن اب ان تمام […]

.....................................................

بھارتی افواج کے کشمیریوں پر مظالم

بھارتی افواج کے کشمیریوں پر مظالم

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔کشمیری قوم ہے کہ قربانیاں دینے کے باوجود پاکستان سے رشتہ کیا کے نعرے لگا رہی ہے۔ بھارت کا کوئی حربہ کشمیریوں کو انکے مقصد، جدوجہد آزادی سے دور نہیں کر سکا۔ بھارت فوج نے کشمیری نوجوانوں کواٹھا اٹھا کر لاپتہ […]

.....................................................

میری ذات سے باہر کی دنیا

میری ذات سے باہر کی دنیا

زمانے کی مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی قوم علم کی دنیا میں ترقی کیے بنا ترقی کی منازل طلے نہیں کر سکتی۔ جن اقوام و ملل نے دنیا پر اپنا راج جمایا ہے وہ اقوام و ملل علم کی دنیا میں دوسروں سے ممتاز تھے اور یوں کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ وہ […]

.....................................................

وارم اپ میچ؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

وارم اپ میچ؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

میر پور (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے کہا کہ وہ آج کے میچ کو ورلڈ جیتنے کی جانب پہلا قدم سمجھتے ہیں اور ہمیں اس سے اپنی […]

.....................................................

ڈرامہ کب ختم ہو گا؟

ڈرامہ کب ختم ہو گا؟

ایک محفل میں کسی دوست نے کہا کہ یہ ڈرامہ کب ختم ہو گا؟ میں اس کا مطلب نہیں سمجھ سکا کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے۔ تب وہ میرے قریب آ کر بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ آپ اور آپ جیسے تجزیہ نگار کیا بتا سکتے ہیں کہ یہ ڈرامہ کب ختم ہوگا […]

.....................................................

بل گیٹس بمقابلہ پاکستانی

بل گیٹس بمقابلہ پاکستانی

ایک پاکستانی نے ایک عدد کمپیوٹر خریدا اور اس میں کچھ خرابیاں پائیں گئیں۔ اِن خرابیوں کو دور کرنے کیلئے وہ کمپیوٹر ایکسپرٹ کے پاس گیا مگر پھر بھی مسئلہ جوں کا توں رہا۔ کمپیوٹر ایکسپرٹ نے اُسے مشورہ دیا کہ آپ یہ باتیں مائیکرو سافٹ کمپنی کے نوٹس میں لائیں۔ اتفاق سے پاکستانی کا […]

.....................................................

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہے ساقی

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت ذرخیز ہے ساقی

ویسے تو پورے پاکستان کو پولیس اسٹیٹ بنانے کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے لیکن اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو پنجاب اس میں کافی حد تک خود کفیل نظر آتا ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم اس بات کا سراغ لگانے میں قاصر ہیں کہ جب بھی پاکستان کے کسی […]

.....................................................

عبداللہ شیخ چیرمین پاکستان یارن مر چنٹس ایسوسی ایشن نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے کھلاڑیوں کے مقابلوں سے نہ صر ف کھیلوں کی حوصلہ افزائی ہو گی

عبداللہ شیخ چیرمین پاکستان یارن مر چنٹس ایسوسی ایشن نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے کھلاڑیوں کے مقابلوں سے نہ صر ف کھیلوں کی حوصلہ افزائی ہو گی

فیصل آباد(عظیم حیدر)عبداللہ شیخ چیرمین پاکستان یارن مر چنٹس ایسوسی ایشن نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے کھلاڑیوں کے مقابلوں سے نہ صر ف کھیلوں کی حوصلہ افزائی ہو گی بلکہ دونوں ملکوں کے مابین رابطوں میں اضافہ سے ایک دوسرے کو سمجھنے اور غلط فہمیاں دور کرنے میں بھی مدد ملے گی وہ […]

.....................................................