نظریہ پاکستان کی عظیم فتح

نظریہ پاکستان کی عظیم فتح

کتنی حسرتیں تھیں، کتنے ارمان تھے اور ان کے لئے کتنے سالوں سے کچھ لوگ دن رات تڑپ رہے تھے… اپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کر رہے تھے کہ پاکستان بھارت ایک ہو جائیں گے۔ ہندو مسلم کی تفریق مٹ جائے۔ سرحد بے معنی ہو جائے… امن کی آشا کا راج ہو جائے اور پھر […]

.....................................................

محبوب قدموں میں

محبوب قدموں میں

خداتعا لیٰ پر ہمارا یقین اس قدر ضیعف ہو چکا ہے کہ ہم اپنے کام نکلوانے کے لئے خدا کی بجائے بندوں کے سامنے جھکنے کے لئے تیار ہوجاتے ہیں پاکستان دُنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ہر گلی، کوچے میں عامل ہی عامل ملتے ہیں۔ پاکستان کا شاید ہی کوئی شہرایسا ہو جس […]

.....................................................

تھر میں قحط کی وجوہات

تھر میں قحط کی وجوہات

پاکستان میں موجود تھر اور چولستان دونوں صحرائی علاقے ایک دوسرے سے بہت مطابقت رکھتے ہیںجن کی آب وہوا ایک جیسی ہے۔ ان صحرائی علاقوں میں لوگوں کے گزربسر کا سبب انکے مال مویشی ہوتے ہیںاور بارش شازونازر ہی ہوتی ہے جس وجہ سے اکثر خوراک اور پانی کی قلت کا سامنارہتا ہے اور انتظامیہ […]

.....................................................

عورت کا استحصال آخر کب تک

عورت کا استحصال آخر کب تک

پاکستان میں تقریبا ہر طبقہ ہی استحصال کا شکار ہے۔ پنجاب کا غریب مزارعہ ہو یا سندھ کا ہاری یا پھر بلوچستان کا مظلوم بلوچی اور خیبر پختون خواہ کا غیور اور غریب پٹھان۔ اقلیتی برادری ہویا عورتوں کی اکثریت یا پھر نوجوان بے روزگار طبقہ۔۔الغرض ہر کوئی بر ی طرح استحصال کا شکار ہے۔ […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی کا انتخاب

امیر جماعت اسلامی کا انتخاب

پاکستان میں چھوٹی بڑی کوئی سینکڑوں سیاسی و مذہبی جماعتیں موجود ہیں اور ہر کوئی اپنے آپ کو پاکستان میں مکمل جمہوریت کے نفاذ کا چیمپین بتاتا نظر آتاہے ہر کسی پارٹی کا دعوی ٰ ہے کہ اس کی جماعت نے پاکستان میں جمہوریت کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں لیکن جب آپ […]

.....................................................

23 مارچ کی عالیشان فوجی پریڈ

23 مارچ کی عالیشان فوجی پریڈ

حکومت پاکستان نے 23 مارچ کو ہونے والی سالانہ فوجی پریڈ اس باربھی منسوخ کر دی۔ قوم کو ملک کے دفاع اور دشمن کے خلاف مقابلے کے لئے عزم و حوصلے اور ولوے عطا کرنے والی یہ پریڈ 2007ء سے مسلسل منسوخ ہوتی چلی آرہی ہے۔ وہ پریڈ کہ جسے دیکھ کر ہر پاکستانی کا […]

.....................................................

رائے ونڈ سے بنی گالہ تک

رائے ونڈ سے بنی گالہ تک

راستے تو وہ یقینا کٹے پھٹے تھے مگر ان آڑے ترچھے راستوں پر چل کر آنے والے مہمان اور اس کے میزبان نے مئی ٢٠١٣ کی تلخیاں ختم کر دیں۔ یہاں کہنا غلط نہ ہو گا کے کل پاکستان کے ٹائر میں ایک نئی ٹیوب ڈالی گئی ہے۔میاں نواز شریف اور چودھری نثار علی خان […]

.....................................................

فرق صرف سوچ کا ہے

فرق صرف سوچ کا ہے

سندھ پاکستان کا ایک اہم صوبہ ہے ۔لفظ ”سندھ” دراصل دریائے سندھ ہی سے مستعار ہے، جو سنسکرت لفظ ”سندھو” کی موجودہ شکل ہے۔جو” کل رقبہ 140, 914، کلومیٹر 2،آبادی 55,245,497، اضلاع 27 ،قصبہ جا ت 119، یونین کونسلیں 1108”پر مشتمل ہے۔ جو برصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی […]

.....................................................

احیائے نظریہ پاکستان مہم

احیائے نظریہ پاکستان مہم

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن اور امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے اس بات پراتفاق رائے کا اظہار کیا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کو سیکولرازم کی بھینٹ چڑھانے کی سازشوں کا متحد ہو کر مقابلہ کیا جائے گا اور ملک گیر سطح پر احیائے نظریہ پاکستان مہم کو مزید منظم […]

.....................................................

آدم یحییٰ غدن اور بے بس امریکہ

آدم یحییٰ غدن اور بے بس امریکہ

آدم یحیی غدن امریکہ میں 1 ستمبر 1978ء پیدا ہوئے یہ امریکی شہری ہیں جو مسلمان ہوئے اور القاعدہ کے لیے کام کرتا ہے، یہ القاعدہ کے انگریزی میڈیا کے انچارج بھی ہیں۔ امریکہ حساس اداروں کے متعلق یہ اس وقت پاکستان میں چھپا ہوا ہے۔ امریکہ اپنے داخلی قوانین کی وجہ سے اس پر […]

.....................................................

بھارت کی مصیبتیں

بھارت کی مصیبتیں

پاکستان نے بھارت کے پسندیدہ ترین تجارتی قوم یعنی Most Favoured Nation قرار دینے کے باب کی بندش کا اعلان کیا کیا، بھارت کے حامی زبر دست بے چین ہوکر میدان پھر سے سرگرم ہو گئے ہیں۔تازہ ترین بیان کینیڈا کی حکومت نے داغتے ہوئے پاکستان سے مطالبہ کرڈا لا ہے کہ وہ فوری طور […]

.....................................................

رواں سال پاکستان میں ڈرون حملوں میں کمی، افغانستان اور یمن میں اضافہ

رواں سال پاکستان میں ڈرون حملوں میں کمی، افغانستان اور یمن میں اضافہ

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گذشتہ سال ڈرون حملوں میں واضح کمی آئی ہے اور رواں سال پاکستان میں کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا گیا تاہم افغانستان اور یمن میں ان حملوں کی تعداد بڑھی ہے۔ ڈرون حملوں میں کمی حکومت پاکستان کی درخواست پر کی گئی ۔ 2010 میں […]

.....................................................

ثقافت یا ہلاکت

ثقافت یا ہلاکت

سندھ کے صحرائے تھر نے ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔میں کافی دیر تک سوچتا رہا کہ میں کیا لکھوں۔ لیکن پھر اللہ پاک نے مجھے حوصلہ ا ورہمت دی۔میں اپنے آپ سے کئی سوال کرتا رہا کہ جو لوگ مر رہے کیایہ مسلمان اور انسان نہیں اس انسانیت کا قاتل […]

.....................................................

پاکستان کے سی ون تھرٹی طیاروں کی اپ گریڈیشن، امریکی کانگریس میں بل پیش

پاکستان کے سی ون تھرٹی طیاروں کی اپ گریڈیشن، امریکی کانگریس میں بل پیش

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لئے امریکی کانگریس میں 10 کروڑ ڈالر پیکیج کی منظوری کے لئے بل پیش کر دیا گیاامریکی جریدے ‘واشنگٹن بزنس جرنل’ کے مطابق کانگریس سے 10 کروڑ ڈالر کے ملٹری پیکیج کی منظوری کے لئے کہا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان […]

.....................................................

امریکا نے پاکستان میں ڈرون حملے کم کر دیئے، اقوام متحدہ

امریکا نے پاکستان میں ڈرون حملے کم کر دیئے، اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے انسداد دہشت گردی کے خصوصی نمائندے نے دعویٰ کیا ہے کہ 2013ء میں پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں میں ایک بھی عام شہری ہلاک نہیں ہوا۔ جنیوا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بین ایمرسن نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان میں ڈرون حملوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی جس […]

.....................................................

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ؛ بے اثر پیس اٹیک نے پاکستان کی نیندیں اڑا دیں

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ؛ بے اثر پیس اٹیک نے پاکستان کی نیندیں اڑا دیں

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 سے قبل بے اثر پیس اٹیک نے پاکستان کی نیندیں اڑا دیں،کپتان محمد حفیظ نے بھی تشویش کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بولرز کو اپناکردار ادا کرنا ہو گا، ہمیں نئی گیند کے بہتر استعمال اور یارکرز کی ضرورت ہے، بولنگ کوچ محنت کر رہے […]

.....................................................

پاپ سنگر عاطف اسلم کی آج اکتیسویں سالگرہ

پاپ سنگر عاطف اسلم کی آج اکتیسویں سالگرہ

وزیر آباد (جیوڈیسک) نہ صرف پاکستان بلکہ سرحدوں کی حدود سے آگے نکل جانے والے نوجوان نسل کے ہر دل عزیز پاپ سنگر عاطف اسلم کی اکتیسویں سالگرہ منا رہیں ہے۔ بارہ مارچ انیس سو تراسی میں پنجاب کے شہر وزیر آباد میں جنم لیا۔ عاطی کے نام سے پکارا جانے والا خوبصورت بچہ کرکٹ […]

.....................................................

پاکستان کو جولائی سے فروری تک 3.5 ارب ڈالرکے قرضے و گرانٹ موصول

پاکستان کو جولائی سے فروری تک 3.5 ارب ڈالرکے قرضے و گرانٹ موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران گرانٹ اور قرضوں کی مد میں مجموعی طور پر ساڑھے 3 ارب ڈالر موصول ہوئے۔ وزارت خزانہ حکام نے بتایا۔ رواں مالی سال کے دوران امریکا سے اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 67 کروڑ 40 لاکھ ڈالر، […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20؛ وسیم اکرم کی فیورٹ ٹیموں میں پاکستان بھی شامل

ورلڈ ٹی 20؛ وسیم اکرم کی فیورٹ ٹیموں میں پاکستان بھی شامل

کراچی( جیوڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20 کیلیے وسیم اکرم کی فیورٹ ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے، سابق کپتان نے ٹیم کو مثبت سوچ کیساتھ ایونٹ میں شرکت کا مشورہ دیا ہے۔ ان کے مطابق ویسٹ انڈیز اور بھارت بھی خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، جنید خان کے درست استعمال کی ضرورت ہے۔ انھوں […]

.....................................................

پاکستان مخالف کسی فلم میں کام نہیں کروں گا، اوم پوری

پاکستان مخالف کسی فلم میں کام نہیں کروں گا، اوم پوری

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار اوم پوری کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان مخالف کسی فلم میں کام نہیں کریں گے، ایک دو فلموں میں کام کیا تھا جس کا بے حد افسوس ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اداکار اوم پوری کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ نفرت […]

.....................................................

بھارت خطرناک ترین ممالک میں سر فہرست

بھارت خطرناک ترین ممالک میں سر فہرست

بھارتی سیکرٹری خارجہ سجھاتا سنگھ نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کے تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہے، اس ناسور کے خاتمے کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، دہشت گردی کے مسئلے پر ہم حکومت […]

.....................................................

دنیا بھر میں ڈرون حملوں کی تحقیقات کی جائیں: اقوام متحدہ

دنیا بھر میں ڈرون حملوں کی تحقیقات کی جائیں: اقوام متحدہ

لندن (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان اور افغانستان سمیت دیگر ممالک میں ہونے والے ڈرون حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملوں کے شکار ممالک کی حکومتیں کشمیریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی پابند ہیں۔ برطانوی اخبار کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل کی جانب سے جاری […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم 14 مارچ کو بنگلہ دیش روانہ ہو گی

پاکستان کرکٹ ٹیم 14 مارچ کو بنگلہ دیش روانہ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم 14 مارچ کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔ اسٹار آل راوٴنڈرشاہد آفریدی مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے تاخیر سے ایونٹ کے میزبان ملک جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپناپہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 21 مارچ ڈھاکا میں کھیلے گی۔ […]

.....................................................

پاکستان ایٹمی عدم پھیلائو کیلئے پرعزم ہے: نواز شریف

پاکستان ایٹمی عدم پھیلائو کیلئے پرعزم ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کیلئے اور مکمل محفوظ ہے۔ وزیر اعظم سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ملاقات کی جس میں اہم امور خصوصا پاکستان کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو […]

.....................................................