وزیراعظم پاکستان سے توقعات

وزیراعظم پاکستان سے توقعات

برسوں پہلے نواز شریف کو اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے معزول کر کے گرفتار کر لیا تھا۔ اور انہیں جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب نواز شریف صاحب تیسری بار وزیراعظم بن چکے ہیں اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پہلے قید خانے میں گئے […]

.....................................................

بلاول بھٹو کا وژن پاکستان میں امن اور محبت کا فروغ ہے، شرجیل میمن

بلاول بھٹو کا وژن پاکستان میں امن اور محبت کا فروغ ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ صوفیوں، امن، محبت پسند لوگوں اور مہربانوں کی دھرتی ہے، بلاول بھٹو زرداری سندھ کی 5 ہزار سالہ قدیم ثقافت کو دنیا میں متعارف کرا رہے ہیں، سندھ فیسٹول کے موقع پر وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن نے میڈیا سے بات چیت […]

.....................................................

پاکستان پر استحصالی طبقات کی اجارہ داری و حکمرانی ہے : طاہر حسین

کراچی : پاکستان میں آج تک کسی انصاف نہیں ملا کیونکہ اس ملک پر استحصالی طبقات کی اجارہ داری ہے اور ہر قومی فیصلہ ان طبقات کی خواہشات و مفادات کے تحت کیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ محب وطن غدار قرار دیئے جارہے ہیں اور عوام کے قاتلوں و ملک دشمنوں سے مذاکرات […]

.....................................................

ایک بار پھر 5 فروری آیا !!!

ایک بار پھر 5 فروری آیا !!!

قاضی حسین احمد (مرحوم) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر 1990 میں نواز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر منانے کا حکومتی طور پر اعلان کیا تھا جو اُس وقت سے لیکر آج تک ہر سال منایا جا رہا ہے بے شک نواز شریف کا اچھا اقدام تھا مگر 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر […]

.....................................................

مذاکرات یا آپریشن

مذاکرات یا آپریشن

پاکستان میں دہشت گردی کی لہر نیو یارک میں جڑواں ٹاور پر 11/9 دہشت گردانہ حملہ اور اس کے بعد افغانستان پر امریکی قیادت میں غیر ملکی حملہ و فوجی کارروائی کے بعد سے ہی شروع ہوئی ہے۔ جس سے اب تک پاکستان میں 40ہزار افراد ہلاک، سیکڑوں ہزار معذور اور لاکھوں بے گھر ہو […]

.....................................................

پاکستان کی معیشت اور عوام

پاکستان کی معیشت اور عوام

پاکستان میں پچھلے سال دسمبر میں جو صورتحال پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت میں دیکھے میں آئی جیساکہ کوئٹہ کراچی لاہور اور دیگر شہروں میں ان کیخلاف سراپا احتجاج دیکھائی دیتے تھے۔ جسکی وجہ دہشت گردی میں لاتعداد اموات کو سٹرکوں پر رکھے کر ہزارہ برادری احتجاج کرتے ہوئے دیکھائی دیتی تھی۔ اس وقت کی حکمران […]

.....................................................

بگ تھری سے پاکستان کو مالی نقصان نہیں ہو گا: ذکاء اشرف

بگ تھری سے پاکستان کو مالی نقصان نہیں ہو گا: ذکاء اشرف

لاہور (جیوڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاء اشرف نے کہا کہ ایک دن پہلے بنگلہ دیش نے بگ تھری معاملے پر ساتھ دینے کا وعدہ کیا لیکن اگلے ہی روز اپنی بات سے مُکر گئے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیاء کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ […]

.....................................................

غیرت ہے بڑی چیز

غیرت ہے بڑی چیز

ہاں وہ مجرم ہے بہت بڑا مجرم اس سمندر سے بھی کہیں بڑا خطا کار، جو ناجانے کب سے اس شہرِ ظلمت میں پڑا سانسیں لیتا اور سن کچھ دیکھتا رہتا ہے کبھی نہیں بپھرتا کہ اس شہر میں بلاؤں کی کوئی کمی ہے نہ طوفانوں کی اور وہ ٹھہرا سدا کا رضائے الہی کا […]

.....................................................

فوج کو متنازعہ بنا کر پاکستان توڑنے کی سازش کی جا رہی ہے: طاہر حسین

کراچی : ناظم آباد میں رینجرز پر بم حملے کی مذمت اور شہید رینجرز اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہا کہ وطن عزیز کی سلامتی ودفاع اورملک و قوم کو دہشتگردی سے نجات دلانے کیلئے فوج و رینجرز اور سیکوریٹی اداروں […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 29/1/2014

ڈنگہ :چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ کے والد محترم اور چوہدری ارسلان اختر ،چوہدری سلیمان اختر کے دادا جی چوہدری ولی محمد انتقال کر گئے ڈنگہ(نامہ نگار)حاجی چوہدری محمدریاض،حاجی چوہدری محمد اختر،حاجی چوہدری محمد اصغر امیدوار چیئر مین یو سی امرہ کلاںممتاز قانون دان سابق ناظم یو سی امرہ کلاں چوہدری امتیاز احمدایڈووکیٹ کے والد محترم […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، ایم کیو ایم کے بینک اکائونٹس بند

عمران فاروق قتل کیس، ایم کیو ایم کے بینک اکائونٹس بند

لندن (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس نے دو افراد کی تلاش میں پاکستانی حکام سے مدد طلب کر لی ہے جبکہ لندن میں میٹرو پولیٹن پولیس نے ایم کیو ایم کے کئی بینک اکاونٹس بند کرتے ہوئے ٹیکس نہ دینے کے الزامات کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی […]

.....................................................

القاعدہ کی نظریاتی بنیاد اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے، امریکی رپورٹ

القاعدہ کی نظریاتی بنیاد اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ القاعدہ کی نظریاتی بنیاد اب بھی پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہے، القاعدہ کمزور ہوئی ہے لیکن اس کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے امریکی خفیہ اداروں کا کہنا تھا کہ القاعدہ […]

.....................................................

دھوکے باز لوگ

دھوکے باز لوگ

کاروباری سلسلہ میں کئی روز گھر سے باہر رہنے کے بعد اس نے بیوی بچوں کیلئے کپڑے، چھوٹی کیلئے پیاری سی گڑیا اور دیگر ضروری سامان خریدا شاپنگ کرتے کافی دیر ہوگئی ریل نکلنے کا وقت ہو چلا تھا وہ بھا گم بھاگ ریلوے اسٹیشن پہنچا ٹکٹ خریدا اور سیٹ پر براجمان ہو گیا۔ ٹرین […]

.....................................................

پاکستان کے تحفظ کا حقیقی اور واحد راستہ مذاکرات ہیں، عصمت اللہ معاویہ

پاکستان کے تحفظ کا حقیقی اور واحد راستہ مذاکرات ہیں، عصمت اللہ معاویہ

لاہور (جیوڈیسک) کالعدم پنجابی طالبان کے سربراہ عصمت اللہ معاویہ نے کہا ہے کہ تحریک طالبان کی مرکزی شوریٰ مذاکرات کا فیصلہ کر چکی ہے، حکومت کو اس پیشکش کا مثبت جواب دینا چاہیئے۔ کالعدم تنظیم پنجابی طالبان کے سربراہ عصمت اللہ معاویہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان، منور حسن، […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرنا ہو گی، سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام اور مسائل کے حل کیلئے، پاکستان اور بھارت کو پرانی سوچ ترک کرکے نئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ نئی دلی میں پاکستانی میڈیا کے ایک وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف، بھارت کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات 2 فروری کو دبئی میں ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات دبئی میں 2 فروری کو ہوں گے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کولیشن سپورٹ فنڈ کی رقم آئندہ ہفتے اور قرضے کی اگلی قسط مارچ میں مل جائے گی۔ وزارت خزانہ اوراسٹیٹ بینک کے حکام عالمی مالیاتی فنڈسے مذاکرات کے لیے دبئی جائیں […]

.....................................................

قانون کے درست استعمال کو یقینی بنایا جائے

قانون کے درست استعمال کو یقینی بنایا جائے

وطن عزیز پاکستان کو قائم ہوئے چھیاسٹھ برس بیت چکے ہیں۔ قیام سے لے کر اب تک ملک پاک مسائل کے بھنور میں گہرا ہوا ہے۔ کہیں معاشی مسائل کا سامنا ہے تو کہیں معاشرتی مسائل کا سامنا ہے، کہیں قومی ولسانی عصبیت کا سامنا ہے تو کہیں علاقیت و صوبایت کی تقسیمات کے نعروں […]

.....................................................

پاکستان پر واجب الادا قرضے

پاکستان پر واجب الادا قرضے

پاکستان پر واجب الادا قرضے ایک ایسا سلگتا ہوا سوال ہے جس کے بارے میں شاید معقول جواب کسی کے پاس بھی نہیں وزیر سے لے کر وزیر اعظم تک ہر کوئی اس بارے بات کر نے سے کتراتا ہے حکومتی اخراجات میں بے اعتدالی، اللے تللے، ناقص منصوبہ بندی اور دیگر ایسے کئی عوامل […]

.....................................................

پاکستان ریلوے بہتری کی طرف گامزن

پاکستان ریلوے بہتری کی طرف گامزن

موضوع کی طرف آنے سے پہلے بتاتا چلوں کہ راقم نے قریباً ایک برس قبل مختلف اخبارات میں ”پاکستان ریلوے زبوں حالی کا شکار کیوں” کے عنوان سے ایک کالم لکھا تھا۔ مدعا بیان کر نے سے پیشتر میں اسی کالم کا ایک حصہ قارئین کی نذر کرنا چاہوں گا۔ کسی بھی ملک میں ریلوے […]

.....................................................

نوجوان نسل پر اعتماد کریں شک نہیں

نوجوان نسل پر اعتماد کریں شک نہیں

دیار غیر میں پڑھنے والے سارے پاکستانی بچے خراب نہیں ہوتے قصور ماحول کا نہیں تربیت کا ہے، والدین کو بھی چاہیئے کہ وقت اور ماحول کے مطابق اپنے اندر تبدیلی لائیں۔ کمپیوٹر پروگرامنگ میں اعلی تعلیم حاصل کروں گا۔ آسٹریا جرمنی۔ ویلز اور انگلینڈ گھوم چکا ہوں۔ والد کی ایمانداری اور سچائی پر فخر […]

.....................................................

سرتاج عافیہ کی رہائی پہ مذاکرات کریں

سرتاج عافیہ کی رہائی پہ مذاکرات کریں

پاکستان اور امریکہ کے درمیان 2010 میں سٹر یٹجک مذاکرات کا آغاز ہوا تھا تاہم 2011 میں اسامہ بن لادن کی خفیہ کارروائی میں مارے جانے سمیت کئی واقعات دونوں ممالک میں تلخی کا سبب بنے اور یہ مذاکرات بھی تعطل کا شکار ہوئے۔ پاکستان نے سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی ہیلی کاپٹرز کے حملے […]

.....................................................

امریکہ پاکستان کو توانائی، دفاع، دہشتگردی سے نمٹنے میں مدد دیگا، مشترکہ اعلامہ

امریکہ پاکستان کو توانائی، دفاع، دہشتگردی سے نمٹنے میں مدد دیگا، مشترکہ اعلامہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ امریکا توانائی، دفاع اور انسداد دہشت گردی کیلئے مدد فراہم کرے گا۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان سے اتحادی فوج کے انخلا کے بعد وہاں پر کسی بھی قسم کے عدم استحکام کا خمیازہ پاکستان کو بھگتنا […]

.....................................................

پاکستان بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے رضامند

پاکستان بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے رضامند

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کے خلاف نیوٹرل وینیو پر مختصر کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی جسے بھارتی لابی کی جیت خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یو اے ای سمیت نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی بھارتی پیشکش منظور کر لی ہے۔ یہ خبر […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سارک اکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی: شارجہ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام شارجہ میں منعقدہ سارک کرکٹ اکیڈمی ٹورنامنٹ کا فائنل اورنگیزب سلطان اکیڈمی آف پاکستان بمقابلہ بھارت کرکٹ اکیڈمی کے درمیان کھیلا گیا ۔جسے پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اورنگزیب سلطان اکیڈمی آف پاکستان نے جیت لیا اورنگزیب سلطان اکیڈمی کے کھلاڑی محمد فراز ،فرید اور کپتان دانیال اسلم […]

.....................................................