ابوظہبی (جیوڈیسک) ابوظہبی کے شیخ زاید سٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستانی بائولرز سعید اجمل اور عمر گل کی عمدہ بائولنگ کی وجہ سے سری لنکا کی ٹیم پاکستان کو ایک بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور پوری […]
یکم نومبر 2013 کو امریکہ نے تحریک طالبان پاکستان کے رہنما حکیم اللہ محسود کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا۔ اس واقع پر حکومت پاکستان نے شدید احتجاج کیا اور پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اس عمل کو خطے کے امن پر ڈراون حملہ قرار دیا اور امریکہ سے پاکستان […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے کھیلا جائے گا۔ ابوظہبی میں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ سری لنکن ٹیم سیریز کو برابر کرنے کیلئے پْرعزم ہے۔ تاہم میچ میں کامیابی پاکستان کو سیریز کا فاتح بنا دے گی۔ ایک ٹیم کو فیصلہ کن برتری چاہئے تو دوسری کو […]
کچھ لوگ دنیا میں مثال بننے کے لیے ہی پیدا ہوتے ہیں اور وہ واقع ہی بے مثال ہوتے ہیں جن کے پاس پیسے کمانے کے بے شمار مواقع ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ دنیاوی دولت کو پیروں تلے روند دیتے ہیں اگر ان کی زندگی کا کوئی مقصد ہوتا ہے تو وہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی نے دفاعی تعلقات بڑھانے اور دونوں ملکوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں شراکت داری قائم کریں گے۔ ترک وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہر سطح پر تعاون جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات جاری ہیں۔ اس موقع پر گرجا گھروں کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ ویٹی کن میں کرسمس کی مرکزی دعائیہ تقریب ہوئی۔ پوپ فرانسس کہتے ہیں ہمیں دنیا کی اصلاح اور امن کیلئے اکٹھے مل کر جدوجہد کرنا ہو گی۔ ویٹی کن سٹی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جی ایس پی اسٹیٹس کا ملنا پاکستان کی عظیم کامیابی ہے جس سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ ہو گا۔ لاہور ہوم اکنامکس کالج کے سالانہ کانووکیشن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت ملک کو […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں مسیحی عوام کو اہم کردار ہے جس سے انحراف ممکن نہیں مسیحی عوام نے پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے متحدہ قومی موومنٹ مسیحی عوام کی پاکستان کے لئے خدمات کو قدر […]
ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائے گا، سیریز میں قومی ٹیم کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا میچ ابو ظہبی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کپتان […]
اسلام آباد ( پ ر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباسی جعفری راجہ بازار راولپنڈی سے نکالے جانیوالے چہلم امام حسین علیہ اسلام کے جلوس کی قیادت کریں گے، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونیوالے ایک پریس ریلیز میں کیا گیا، پریس ریلیز کے مطابق […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے کہا ہے سول نیوکلیئر معاہدہ پاکستانی عوام کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کیا ہے۔ عالمی اٹامک انرجی کمیشن معاہدے کی نگرانی کر رہا ہے۔ بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان HUA CHUNYING نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جوہری تعاون پرامن مقاصد […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کہتے ہیں حکومت کا فوکس امداد نہیں تجارت ہے۔ ترک سرمایہ کار مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دو طرفہ تجارتی حجم بڑھانا چاہتے ہیں۔ نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔ لاہور میں پاک ترک بزنس فورم سے خطاب […]
لا الہ اللہ کی مملکت یعنی پاکستان کے قیام کے لئے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے انڈیا آنے والے اور ہمیں ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے شخص کا نام قائد اعظم ہے۔ آپ کو” بابائے قوم” بھی کہا جا تا ہے۔ آپ 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں […]
لاہور: 66 سال قبل 25 طلبہ نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی بنیاد رکھی جمعیت طلباء کی عالمی تنظیموں ورلڈ اسمبلی آف مسلم یوتھ (WAMY) انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(IIFSO) اور ایشین فیڈریشن آف مسلم یوتھ (AFMY) کی بھی ممبر ہے جمعیت ملک میں طلبہ کی سب سے بڑی اور واحد منظم ملک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترقیاتی منصوبوں میں مالی معاونت کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب ڈالر قرضہ ملنے کی توقع ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک حکام کے مطابق یہ قرضہ 27 ترقیاتی منصوبوں کی مالی معاونت کے طور پر دیا جائے گا۔ حکام کے مطابق 40 کروڑ ڈالر قرض کی پہلی […]
لاہور (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر ان کا استقبال وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کیا۔ طیب اردوان اپنے دورے میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ ترک وزیر اعظم کے لاہور ایئر پورٹ پہنچنے […]
دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں سہہ ملکی سیریز کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی انڈر نائنٹین ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے ٹوٹل کو دو سو سینتالیس تک پہنچایا۔ امام الحق اور کامران غلام نے اکاون اکاون رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ وکٹ کیپر بیٹسمین سیف اللہ خان سینتیس رنز بنا کر […]
چہلم کی آمد، مجلس وحدت المسلمین کے رہنمائوں کی CPO ڈاکٹر حیدر اشرف اور DCO نورالامین مینگل سے ملاقات فیصل آباد ( ایچ ایس این) CPO فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشرف اور DCOفیصل آباد نورالامین مینگل کی پولیس لائنز میں مجلس وحدت المسلمین کے رہنمائوں سے چہلم کی آمد اور فیصل آباد میں امن و […]
لاہور ( 23 دسمبر 2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 67 واں یوم تاسیس آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ 66 سال قبل لاہور میں 25 طلبہ نے قیام پاکستان کے چند ماہ بعد23دسمبر 1947ء کو اس تنظیم کی بنیاد رکھی تھی۔ آج ملک کے تمام تعلیمی اداروں میں لاکھوں طلبہ اس کے […]
چکوال: ملک بھر کی طرح ضلع چکوال سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی کثیر تعداد میں احتجاجی جلسہ میں شرکت، بیسیوں کی تعداد میں گاڑیاں روانہ ہوئیں۔ چکوال سے راجہ یاسر سرفراز، ملک شاہد اقبال، چوہدری علی ناصر بھٹی جبکہ تلہ گنگ پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر حکیم نثار قافلہ میں شامل ہوئے […]
بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں سینکڑوں افراد نے قومی اسمبلی میں عبدالقادر ملا کے حق میں منظور ہونے والی قرارداد کے خلاف پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے لگائی جانے والی رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشن کے ڈپلومیٹک زون میں داخل ہو ئے اور ہائی کمشن […]
بابائے قوم محمد علی جناح پچیس دسمبر اٹھارہ سو چھہتر کو کراچی کے تاجر جناح پونچا کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد جناح نے لندن سے وکالت کی ڈگری حاصل کی۔ سیاسی کیریئر کی ابتدا 1906 میں آل انڈیا کانگریس میں شمولیت اختیار کر کے کی لیکن سات برس بعد 1913 میں آل […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا، اب تک کھیلے 5 میچوں کی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا نے ایک ایک میچ جیت رکھا ہے۔ دونوں ٹیمیں آج بھی فتح کی امید کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔ سیریز کا پہلا ون ڈے بھی […]
دبئی (جیوڈیسک) قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر میں چیئرمین رہا تو آئندہ سال پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوجائے گی۔ نجم سیٹھی نے گفتگو میں کہا کہ اختیارات ملے تو عملی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے تیار ہوجائیں گے۔ قائم مقام چیئرمین پی […]