پاکستان سے وفاداری کی سزا

پاکستان سے وفاداری کی سزا

جماعت اسلامی کے لیڈر عبدالقادر ملا کو بنگلہ دیش پر بھارتی فوجی قبضہ تسلیم نہ کرنے کے جرم میں پھانسی دی گئی پاکستانی وزارت خارجہ کی طرف سے عبدالقادر ملا کی پھانسی کو بنگلہ دیش کا اندرونی معاملہ قرار دینا سخت تکلیف دہ ہے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں سب سے بڑا کردار بھارت کا […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ

سقوط ڈھاکہ

سولہ دسمبر کی تاریخ پھر ہمارے سامنے ہے۔ یہ دن دنیا کے دیگر بہت سے ممالک کیلئے بھی کوئی نہ کوئی تاریخی حیثیت ضرور رکھتا ہوگا لیکن پاکستان کیلئے یہ ایک المناک دن ثابت ہوا ہے۔ اِس دن پاکستانی قوم اِنتہائی دردناک اور روح فرسا سانحے سے دوچار ہوئی جب قائد کا پاکستان دولخت ہوا۔ […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

شارجہ (جیوڈیسک) سری لنکا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا اب اگلا امتحان ون ڈے میں ہو گا، دونوں ملکوں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کل شارجہ میں ہو گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ گذشتہ روز پاکستانی کھلاڑیوں نے […]

.....................................................

جوش سے نہیں، ہوش سے کام لیں

جوش سے نہیں، ہوش سے کام لیں

جدھر دیکھو عوام کو ایک بیوقوف ریوڑ کی طرح ہانک کر حکمران ملک میں انقلاب لانے کے نعرے لگاتے پھر رہے ہیں۔ ملک میں انقلابی اقدامات کرنا چاہتے ہیں اور عوام کو ایسا جوش دلا رہے ہیں کہ اب ان کی مت ماری گئی ہے۔ ملک میں ایسی تبدیلی لانے کے دعوے کر رہے ہیں […]

.....................................................

ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ ساجد رفیق

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا PS-116کے صدر ساجد رفیق نے کہا ہے کہ ملک سے انتہا پسندی ،دہشت گردی ،لاقانونیت ،بے روز گاری اور مہنگائی کا خاتمہ کرکے چیر مین بلا ول بھٹو کی قیادت میں پاکستان کو امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائیں گے قائد عوام شہید ذوالفقار اور قائد جمہوریت شہید […]

.....................................................

حکمران اور آزاد خیال گروپس

حکمران اور آزاد خیال گروپس

اَب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان جو دنیا کی مجموعی طور پر آٹھویں اور اسلامی ممالک کی پہلی ایٹمی طاقت ہے، اور ایک اندازے کے مطابق اِس کی مجموعی طور پر کُل آبادی ساڑھے 19 کروڑ کے لگ بھگ ہے، آج اتنی بڑی آبادی رکھنے والی دنیا کی ایٹمی طاقت کا یہ عالم ہے […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ، ناخن سے گوشت جدا

سقوط ڈھاکہ، ناخن سے گوشت جدا

وقت کسی کا ساتھ نہیں دیتا یہ محاورہ اپنے اندر نہ صرف بہت گہرے معنی رکھتا ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنے معنی خود ہی واضح بھی کر دیتا ہے۔ دسمبر 1971 سے پہلے پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی تھے۔ بنگلہ دیش پاکستان کا ہی حصہ تھا مگر دسمبر کے وسط ہوتے […]

.....................................................

انٹری نہ بھیجی جا سکی، پاکستان ونٹر اولمپک سے باہر

انٹری نہ بھیجی جا سکی، پاکستان ونٹر اولمپک سے باہر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن کا کہنا ہے کہ انٹری نہ بھیجے جانے کی وجہ سے پاکستان، بھارت میں ہونیوالی ونٹر اولمپکس میں شرکت نہیں کر سکے گا۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے درمیان روابط میں بہتری آ رہی ہے۔ اسلام […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے، الطاف حسین

سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، اسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اپنے ایک بیان میں قائد الطاف حسین نے کہا کہ بنگالیوں کو حقوق دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کیلئے فوج کشی کی گئی۔ […]

.....................................................

چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی عوام کو با اختیار اور خوشحال بنائے گی۔ مرزا مقبول احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر مرزا مقبول احمد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چیئر مین بلاول بھٹو کی قیادت میں عوام کو بااختیار اور خوشحال بنا ئے گی ،عوام کا پاکستان پیپلز پارٹی سے نظریاتی تعلق ہے عوام سے نظریاتی تعلق کو کوئی قوت ختم نہیں کرسکتی کارکنان […]

.....................................................

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان پہلا میچ بھارت سے کھیلے گا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان پہلا میچ بھارت سے کھیلے گا

کراچی (جیوڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی، جنہیں چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم گروپ اے میں بھارت، اسکاٹ لینڈ اور پاپوانیوگنی کیساتھ شامل ہے۔ پندرہ فروری کو گرین شرٹس پہلا میچ دفاعی چمپئن بھارت کیخلاف کھیلیں گے۔ ایونٹ کے 48 میچز سات مختلف گراونڈز پر […]

.....................................................

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کرنویں پوزیشن حاصل کر لی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کرنویں پوزیشن حاصل کر لی

نئی دلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے نویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا۔ پاکستان نے بھارت کو پنالٹی شوٹ پر 2-4سے شکست دی۔ اس فتح کے بعد پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی میں نویں پوزیشن حاصل کر لی۔

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

کبڈی ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

لدھیانہ (جیوڈیسک) بھارت نے سخت مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرا کر کبڈی ورلڈ کپ جیت لیا۔ کبڈی کے عالمی کپ کے چیمپئن کا اعزاز بھارت نے حاصل کر لیا بھارت کو ہوم گراونڈ اور کراوڈ کا ایڈوانٹیج حاصل تھا۔ پاکستانی ٹیم اپنا پرانا حساب بھی چکتا کرنے میں ناکام رہے۔ بھارت نے 9 پوائنٹس […]

.....................................................

عبدالقادر ملا کو پاکستان کی حمایت پر سزا دی گئی سرتاج عزیز

عبدالقادر ملا کو پاکستان کی حمایت پر سزا دی گئی سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ عبدالقادر ملا کو پاکستان کی حمایت پر سزا دی گئی۔ بنگلہ دیش میں امن کیلیے ضروری ہے کہ چالیس سال پرانے گڑے مردے نہ اکھاڑے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ بنگلہ دیشی حکومت نیلسن منڈیلا کے مفاہمتی فارمولے […]

.....................................................

اب سو سال بعد

اب سو سال بعد

گیارہ، بارہ، تیرہ وہ تاریخ ہے جو،اب سو سال بعد ہی آئے گی، چیف جسٹس آف پاکستان بھی اسی تاریخ ساز تاریخ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ جسٹس افتخار محمد چوہدری 11دسمبر 2013ء کو اپنے منصب سے ریٹائر ہو ئے۔ یہ عدد بنتے ہیں گیارہ، بارہ، تیرہ، آئندہ اس تاریخ کا مشاہدہ […]

.....................................................

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مقدمقابل ہونگے

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مقدمقابل ہونگے

پٹیالہ (جیوڈیسک) چوتھے مینز کبڈی ورلڈ کپ 2013 کا فائنل آج دفاعی چمپئن بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارت میں زور آزمائی اور دا پیچ سے بھر پور جاری میگا ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور دو ٹاپ ٹیموں پاکستان اور میزبان بھارت نے عمدہ کارکردگی کی بدولت فائنل […]

.....................................................

سانحہ راجہ بازار پاکستان میں گذشتہ کئی سالوں سے جاری دہشتگردی کے واقعات کا تسلسل ہے، ناصر عباس

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ سانحہ راجہ بازار پاکستان میں گذشتہ کئی سالوں سے جاری دہشتگردی کے واقعات کا تسلسل ہے، سانحہ راولپنڈی کی آڑ میں بیگناہ افراد کی گرفتاریوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو ملک گیر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے ، جو نواز حکومت […]

.....................................................

بھکاری، من موہن اور اوباما

بھکاری، من موہن اور اوباما

ریلوے اسٹیشن ہو یا لاری اڈہ، ٹیکسی سٹینڈ ہو یا ٹریفک کا اشارہ، بازار ہو یا کوئی اور پبلک پلیس، یہاں ہمیں جو چیز مشترک نظر آتی ہے، وہ ہیں بھکاری۔ ایک بھکاری کو چور اچکا، ڈکیت، شرابی اور زانی بھی بری نظر سے دیکھتا ہے۔ ہر کوئی اسے دھتکارتا نظر آتا ہے۔ کوئی عادتاً […]

.....................................................

پاکستان آئیڈل میں ملتانیوں کا جوش و خروش

پاکستان آئیڈل میں ملتانیوں کا جوش و خروش

کراچی (جیوڈیسک) جیو انٹرٹینمنٹ سے بین الاقوامی سطح پر شہرت کے حامل ،پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے میوزکل ریئلٹی شو پاکستان آئیڈل کی ایک اور دلچسپ قسط جمعہ کی رات پیش کی گئی۔ اس پروگرام میں ناظرین لاہور آڈیشنز سے لطف اندوز ہو چکے ہیں اور اب جمعہ کی رات ملتان کی روداد […]

.....................................................

پاکستان سے محبت ہے جرم

پاکستان سے محبت ہے جرم

کاش کوئی جا کر خبر دے پاکستان کو تیری محبت میں کوئی جان دے چلا ہے قیام پاکستان سے پروپیگنڈہ کیا جاتا رہا کہ جماعت اسلامی پاکستان مخالف ہے لیکن 1971میں پاکستان کے دفاع اور سقوطِ مشرقی پاکستان کے خلاف ان کے کارکنوں نے سردھڑ کی بازی لگا دی۔ ارض پاکستان کے دفاع کے لیے […]

.....................................................

شہیدِ پاکستان عبدالقادر ملا!

شہیدِ پاکستان عبدالقادر ملا!

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما عبدالقادر ملا کو پھانسی کی سزا دے دی گئی (اِنّالِلّٰہِ وَ اِنّا اِلِیہِ رَجِعُونَ) ان پر١٩٧١ء میں بنگلہ بنانے اور پاکستان کے ٢ ٹکڑے کرنے کی مخالفت کے لیے پاک فوج کا ساتھ دینے کی پاداش میں سزا موت دے دی گئی اگر اس مفروضے کو تسلیم کر لیا […]

.....................................................

پاکستان بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے گا: پرویز رشید

پاکستان بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کرے گا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں یونین آف مینارٹیز جرنلسٹس اسلام آباد کے زیر اہتمام مسیحی تہوار کرسمس اور نئے سال کی آمد کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کے دوران پرویز رشید نے کہا کہ اس ملک کو مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے مذہبی […]

.....................................................

برطانوی حکومت میری جان لے سکتی ہے: الطاف حسین

برطانوی حکومت میری جان لے سکتی ہے: الطاف حسین

لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا لاہور میں تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی اور عالمی سٹیبلشمنٹ میری جان لے سکتی ہے۔ برطانوی حکومت میرا پاسپورٹ بھی منسوخ کر سکتی ہے یا زیادہ سے زیادہ مجھے سزائے موت دے سکتی ہے لیکن میرا ایمان نہیں خرید […]

.....................................................

عبدالقادر ملا کو پاکستان سے وفاداری پر پھانسی دی گئی: چودھری نثار

عبدالقادر ملا کو پاکستان سے وفاداری پر پھانسی دی گئی: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماء عبدالقادر ملا کو پھانسی دینے پر ہر پاکستانی کو دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ عبدالقادر ملا بنگلہ دیش بننے سے پہلے آخری دم تک متحدہ پاکستان کے داعی رہے۔ عبدالقادر ملا کو 1971ء میں پاکستان کے ساتھ […]

.....................................................