اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے علاوہ آئی ایم ایف کے تمام معاشی اہداف حاصل کر لیے، 55 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط 19 دسمبر کو جاری ہونے کا امکان ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے ترجمان گیری رائس کے مطابق پاکستان نے پہلی سہ ماہی میں معاہدے کی تمام شرائط […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکا کے نمائندہ خصوصی جیمز ڈوبنز کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کے لئے فیصلہ بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد کر سکتا ہے۔ جیمز ڈوبنز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے واشنگٹن دورے پر بھی اس معاملے […]
یورپی پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ پاکستان کے حق میں کامیاب ہو گئی۔ جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعد اب پاکستان 2017 تک یورپی یونین کے ممالک کو برآمدات کر سکے گا اور یورپ کے 27 ممالک کو ٹیکسٹائل مصنوعات بھی بغیر ڈیوٹی برآمد کر سکے گا۔ یورپی پارلیمنٹ کے 406 اراکین […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان کی ٹیم نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر دو ٹی ٹوئنٹی کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ سری لنکا پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شرجیل اور احمد شہزاد اوپننگ کرنے آئے۔ احمد شہزاد […]
فیصل آباد : پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن پنجاب خیبر پختونخواہ زون کے چیئرمین عبیداللہ شیخ نے صنعتوں کو گیس کی فوری بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ نہ تو درجہ حرارت نقطعہ انجماد پر پہنچا ہے اور نہ ہی یخ بستہ ہوائوں کا زور شروع ہوا ہے لیکن پنجاب […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کے صدر مرزا مقبول احمد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی واحد عوامی جماعت ہے جو عوام کے حقوق کی جدو جہد کرتی ہے،پاکستان پیپلز پارٹی عوام کا اثاثہ ہے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان کی فراہمی ہماری سیاست کا محور ہے اور انشا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ای ایم ای سینٹر گراؤنڈ میں بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ بلوچستان کو ایک خوشحال صوبہ دیکھنا چاہتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ خواہش ہے بلوچستان کو امن […]
افتخار محمد چودھری 2005 سے پاکستان کی عدالت عظمٰی کے منصف اعظم ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ میں صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے پہلے چیف جسٹس ہیں۔ 9 مارچ 2007ء کواس وقت کے صدر پاکستان اور فوج کے سربراہ جنرل پرویز مشرف نے بدعنوانی کے الزامات کے تحت انہیں ان کے عہدے […]
افسوس صد افسوس ! کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو پورا سچ لکھے۔ پورا سچ کہے اور سب سے بڑھ کر پورا سچ سننے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ہمارا نظام زندگی ادھورے سچ پر قائم ہے۔ جنون، تشدد، بائیکاٹ ۔۔۔ یہ اوصاف ہمارا قومی مشغلہ بنتے جا رہے ہیں۔ دنیا کے کسی کونے میں کوئی […]
بھٹنڈا (جیوڈیسک) بھارت کے شہر بھٹنڈا میں زور کے جوڑ “کبڈی” کا ویمن سیمی فائنل ہوا۔ روایتی کھیل کبڈی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے مقابلے کو سنسنی خیز بنا دیا۔ میزبان ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف اپنی برتری دکھائی اور پہلے ہاف […]
دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان نے 146 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا۔ 2 میچ کی سیریز می پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 کا […]
پاکستان میں جرائم پیشہ افراد کے زیر استعمال غیر ملکی سمیں دہشت گردی، بھتہ خوری، قتل وغارت گری اور سٹریٹ کرائمز میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں لیکن بدقسمتی سے ان غیر قانونی اور غیر ملکی سمز کو پاکستانی حدود میں بلاک کرنے کا کوئی موثر نظام موجود نہیں ہے۔ پاکستان میں موبائل فون […]
بھٹنڈا (جیوڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مردوں اور خواتین کی ٹیمیں سیمی فائنل مقابلوں میں آج ان ایکشن ہوں گی۔ پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کے عالمی مقابلوں کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اِن ایکشن ہو گا۔ بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں خواتین ایونٹ میں قومی کبڈی ٹیم کا سامنا روایتی […]
آج کل پاکستان میں بلدیاتی الیکشن کی رونقیں عروج پرہیں۔ گلی محلے بلڈنگ بینرز اور فلیکس سے سجی ہیں۔ دوسر ی طرف پاکستان میں بیروز گاری بھی عروج پر ہے لیکن اسکے باوجود پیسے کا ضیاع عام ہے۔ دوسری طرف لوگ پھر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔ آج کل مختلف علاقوں میں امیدواروں […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا معرکہ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ آئی لینڈرز کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ دو […]
پاکستان میں اس وقت قومی سطح پر جو مسئلہ سب سے زیادہ گرم ہے وہ ہمارے ملک کے سب سے بڑے دشمنوں کی ہمارے ملک پر جارحیت ہے۔ امریکہ کی جانب سے قبائلی علاقوں سے باہر نکل کر ہنگو میں ایک مدرسے پر ڈرون حملہ اور پھر 8 شہادتوں کے بعد صوبہ خیبرپختونخوا میں وہاں […]
دہلی (جیوڈیسک) جونئیر ہاکی ورلڈ کپ کا اہم میچ پاکستان اور بیلجیم کے درمیان دہلی میں کھیلا گیا۔ قومی ٹیم بہتر کھیل دکھاتے ہوئے تمام میچ حریف ٹیم کو ٹف ٹائیم دیتی رہی۔ میچ کے آخری لمحات تک پاکستان کو بیلجین ٹیم کے خلاف 0-2 کی برتری حاصل تھی لیکن میچ آخری چند منٹوں میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی چاہتے ہیں۔ ایشیائی اسمبلی علاقائی تعاون اور ترقی کی راہ میں معاون ہو گی۔ اسلام آباد میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ خطے کی ترقی میں جمہوریت اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ […]
آئی ایم ایف (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کے حوالے سے ہونے والے بورڈ اجلاس کی تاریخ کا اعلان کر دیا، دوسری قسط کا فیصلہ انیس دسمبر کو ہو گا۔ عالمی مالیاتی ادارے کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ قرض کے معاہدے میں طے اہداف اور ان […]
شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے زیر اھتمام سالانہ ادبی تقریب کا انعقاد شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کے صوبائی سیکٹریٹ کاسی روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جسکی صدارت مرکزی صدر حافظ محمد صدیق نے کی۔ جبکہ مہمان خصوصی معروف ادیب مولوی ندا محمد حقانی تھے۔ تقریب کا آغاز مولوی زبیح اللہ کے تلاوت کلام پاک سے […]
مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج اور نیٹو سپلائی کی بندش سے پاکستان کے اندر امریکی طوطے جو امریکی ڈالروں پر پلتے ہیں, پاکستانی عوام کے خون کا سودا کرنے والے نام نہاد سیاست دان بے نقاب ہو چکے ہیں ،پرنٹ میڈیا ،سوشل میڈیااور الیکٹرونک میڈیا کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، دونوں ملکوں کے ماہرین کا اجلاس بھی بلایا جائے گا۔ پاکستانی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اور ایرانی وزیر پیٹرولیم” بیجان ”نمدر ”کے درمیان تہران میں ملاقات ہوئی جس میں گیس پائپ لائن منصوبے پر […]
احمد اعجاز چھوٹے شہر کا بڑا آدمی ہے وہ دانشور ہے، اکثر نئی نسل کا المیہ مجھ سے شیئر کرتا ہے نئی نسل کا دکھ اُس کے اندر جاگتا ہے اِسی دکھ کو اس نے محسوس کیا اور صفحہ ئِ قرطاس پر بکھیر دیا نئی نسل کا دکھ بیان کرتے ہوئے کرب کی لکیریں ہمیشہ […]
ناشتے کے بعد اخبارات کی شہ سرخیاں دیکھنا پچھلے دو سال سے میرا معمول ہے۔ بدھ کے روز حسب معمول میں نے انٹرنیٹ پر مختلف اخبارات دیکھنا شروع کئے تو اک معروف روزنامہ کی لیڈ پڑھ کر میں تذبذب کا شکار ہو گیا ہے۔ خبر تھی ”کشمیر پر دو ایٹمی قوتوں کے درمیان چوتھی جنگ […]