پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائیگا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میں شکست کا بدلہ لینے کیلئے آمنے سامنے، چھکے چوکے، سنسنی خیز مقابلے، دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میچ میں شکست کا بدلہ لینے کے لئے میدان میں اتریں گی۔ دونوں ٹیموں کے کوچ بھی عمدہ کارکردگی […]

.....................................................

کرزئی کی سرد مہری، پاکستان، افغانستان،برطانیہ کے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے

کرزئی کی سرد مہری، پاکستان، افغانستان،برطانیہ کے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے

لندن (جیوڈیسک) پاکستان، افغانستان اور برطانیہ کے درمیان ہونے والے سہ فریقی مذاکرات کسی ٹھوس نتیجے پر پہنچنے میں ناکام ہو گئے، جس کی بڑی وجہ افغان صدر حامد کرزئی کا مخالف رویہ تھا،وزیر اعظم نواز شریف اور افغان صدر حامد کرزئی کے درمیاں سرد مہری دیکھی گئی۔ برطانوی حکومت کے ذرائع کے مطابق ملاقات […]

.....................................................

پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں، ایلن گریسن

پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں، ایلن گریسن

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی کانگریس میں ایون نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے ایک رکن ایلن گریسن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ بغیر پاکستان کی منظوری کے اس طرح کے حملے نہیں ہو سکتے. کانگریس کے ڈیمو كریٹ […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورتحال پر مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورتحال پر مذاکرات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورت حال پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، پاکستان نئے قرض کی اقساط کی مالیت بڑھانے کی درخواست کرے گا۔ وفاقی سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود نے بتایا کہ پاکستان کے دورے پر آنے والی آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ روزانہ کی […]

.....................................................

اقتصادی صورتحال جائزہ لینے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اقتصادی صورتحال جائزہ لینے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی ٹیم اقتصادی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیئے پاکستان پہنچ گئی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر قرض کی اگلی قسط حاصل کرنے کے لئے آئی ایم ایف کو مطمئن کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم نے جیفری فرینک […]

.....................................................

کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ اور شہ رگ ہے کشمیر کو بھارت کے قبضہ سے چھڑا کر ہی دم لینگے۔شیخ آفتاب

اٹک : کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ اور شہ رگ ہے کشمیر کو بھارت کے قبضہ سے چھڑا کر ہی دم لینگے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی بھارت نے بندوق کی نوک پرنہتے کشمیریوں پر قبضہ جما رکھا ہے کشمیر صرف کشمیریوں کا مسئلہ نہیں بلکہ ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے وہ دن […]

.....................................................

تھلیسمیا کا مرض پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ شیخ آفتاب احمد

اٹک : وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ تھلیسمیا کا مرض پاکستان میں تیز ی سے بڑھ رہا ہے 6لاکھ سے زائد بچوں میں اس مرض کا ہونا تشویشناک امر ہے اس مرض کے شکار بچوں کے خاندانوں میں آپس میں شادی کا رواج ختم ہو گا یا شادی سے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 26/10/2013

ڈنگہ : میاں محمد نواز شریف کی جماعت مسلم لیگ پاکستان کی خالق اور اس کی بقاء کی ضامن ہے،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم این اے حلقہ این اے106،مرکزی راہنما مسلم لیگ ن دست راست میاں نواز شریف ،چوہدری جعفر اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عظیم وطن کے عظیم راہنما […]

.....................................................

ہمیں یاد ہے وہ لفظ لفظ

ہمیں یاد ہے وہ لفظ لفظ

صدر اور وزیراعظم نے آج ملک کا جو حال کر دیا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔حکمران اپنا قبلہ درست کرلیں ایسے کام نہیں چلے گا۔ ایوان صدر اور وزیراعظم سے باہر نکل کر عوام کی حالت دیکھیں۔ سڑکوں اور گلیوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام کا کیا حال ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

امریکی کھچڑی پر پاکستانی تڑکا

امریکی کھچڑی پر پاکستانی تڑکا

پاکستان کے ذریعے افغانستان کے ہاتھوں ”سوویت یونین” کو شکست و ریخت سے دو چار کر کے ”سپر پاور ” کا درجہ حاصل کرنے والے امریکہ نے کئی دہائیوں قبل دنیا کے ”جسٹس آف پیس ” ہونے کا جو اعلان کیا تھا اس کا ثبوت دینے کیلئے اس نے نہ صرف ویتنام میں قتل عام […]

.....................................................

بھارت کشمیر چھوڑ دو

بھارت کشمیر چھوڑ دو

بھارتی وزیر دفاع اے۔ کے انتھونی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا، اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں، جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی اور […]

.....................................................

شہباز شریف سے پاکستان میں جاپان کے سفیر ہروشی سے ملاقات

لاہور : وزیراعلی محمد شہباز شریف سے پاکستان میں جاپان کے سفیر ہروشی انوماٹا(Mr. Hiroshi Inomata) نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ، دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعلی نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے مابین خوشگوار دوستانہ تعلقات ہیںـ ترقی پذیر ممالک کیلئے جاپان […]

.....................................................

میاں نواز شریف نے امریکہ کے سامنے پاکستان کا مئوقف جرات مندانہ انداز میں پیش کر دیا:غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے امریکہ کے سامنے پاکستان کا مئوقف جرات مندانہ انداز میں پیش کر دیا، دورہ ء امریکہ پاکستانی قوم کے مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگا، پاکستانی وزیر اعظم کی اہم مسائل […]

.....................................................

پاکستان ایئر فورس کا ملکی دفاع کے لئے کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

پاکستان ایئر فورس کا ملکی دفاع کے لئے کردار قابل ستائش ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے، نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان ایئر فورس کا ملکی دفاع کے لئے کردار قابل ستائش ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے […]

.....................................................

پارٹی کو فعال کرنے کے لیے تحریک تحفظ پاکستان کے سابق عہدیداروں کا اہم اجلاس

تحریک تحفظ پاکستان کے سابق عہدے داروں کا اہم اجلاس چوہدری خورشید زمان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں خضر حیات قصوری، مرزا نیر، روحیل اکبر ،سید امتیاز شاہ ،ظہیر گیلانی نے شرکت کی اجلاس میں پارٹی کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے سابق عہدے داروں نے مختلف تجاویز پیش کی اس موقعہ پر […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ امریکہ

وزیراعظم کا دورہ امریکہ

پاکستان کی تاریخ میں کوئی بھی شخص یا پارٹی اقتدار میں آئے تو ان کو مختلف ممالک کے دورے کرنا پڑتے ہیں لیکن جب بھی کوئی پاکستانی حکمران امریکہ کا دور کرتے ہیں تو وہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ امریکی دورے سے قبل عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور […]

.....................................................

ڈرون حملے ہماری خود مختاری کا قتل

ڈرون حملے ہماری خود مختاری کا قتل

عین اُس وقت جب ڈرون حملوں کے خلاف واضح اور دو ٹوک موقف رکھنے والی جماعت تحریک انصاف صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت سازی کے عمل میں مصروف تھی امریکی ڈرون نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ سے چار کلو میٹر کے فاصلے پر واقع چشمہ پر پانچ افراد کو لقمہ اجل […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم میں مختصر دورانیئے کی سیریز پر مذاکرات

پاکستان اور جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم میں مختصر دورانیئے کی سیریز پر مذاکرات

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈز نے حالیہ سیریز کے فوری بعد ایک اور مختصر دورانیئے کی سیریز کے حوالے سے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ مختصر ہونے کی وجہ سے پاکستان جنوبی افریقہ کی سیریز کی تجویز سامنے آئی ہے، یہ […]

.....................................................

مردوں اور خواتین میں تفریق، پاکستان 135 نمبر پر

مردوں اور خواتین میں تفریق، پاکستان 135 نمبر پر

لاہور (جیوڈیسک) عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک میں گزشتہ برس کے دوران صنفی تفریق میں معمولی کمی آئی جبکہ پاکستان میں ایک سال کے دوران صورتحال مزید خراب ہوئی۔136 ممالک میں سے پاکستان کا نمبر 135 واں رہا۔ عالمی اقتصادی فورم کی رپورٹ کے مطابق دنیا […]

.....................................................

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، گورنر پنجاب

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، پاکستانی عوام اور مسلح افواج، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہیں ،گورنر ہاوس لاہور میں جاپانی سفیر ہروشی انوماتا سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مزید کہا کہ پاکستان […]

.....................................................

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی آزادی اور خود مختاری کی حفاظت کرینگے، نوازشریف

پاکستان کی خارجہ پالیسی کی آزادی اور خود مختاری کی حفاظت کرینگے، نوازشریف

لندن (جیوڈیسک) نواز شریف کہتے ہیں پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہے، ملکی خود مختاری کی حفاظت کی جائے گی۔ وزیراعظم نے دورہ امریکا پر پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کرینگے۔ لندن میں پاکستان روانگی سے قبل مسلم لیگ ن کے وفد سے […]

.....................................................

پاکستان کااقوام متحدہ سے ڈرون حملے بند کرانے کا مطالبہ

پاکستان کااقوام متحدہ سے ڈرون حملے بند کرانے کا مطالبہ

نیویارک (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کے صدر اوباما سے ملاقات میں ڈرون کا معاملہ اٹھانے کے بعد اب پاکستان نے اقوام متحدہ سے ایک بار پھر ڈرون حملے بند کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کی کمیٹی کی بحث میں حصہ لیتے ہوئے پاکستانی مندوب مسعود […]

.....................................................

جس پاکستان کی بنیاد قائد اعظم نے رکھی تھی وہ آج تک مکمل نہیں ہو سکا۔ محمد نواز

جس پاکستان کی بنیاد قائد اعظم نے رکھی تھی وہ آج تک مکمل نہیں ہو سکا۔ محمد نواز

مصطفی آباد/للیانی : جس پاکستان کی بنیاد قائد اعظم نے رکھی تھی وہ آج تک مکمل نہیں ہو سکا۔ ہر حکمران نے اپنی تجوریاں بھرنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ آج پاکستان کی حالت دیکھ کر دل خون کے آنسوروتا ہے۔ اللہ کلمے کے نام پر بننے والے ملک پاکستان کی حفاظت کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

تو ہے سورج تجھے کیا معلوم رات کا دُکھ

تو ہے سورج تجھے کیا معلوم رات کا دُکھ

محلوں میں رہ کر جھونپری نشینوں کے مسائل پر بات کرنا اور ان کا حل بتانا ہمارے لیڈران کے لئے ایک اچھا مشغلہ بن چکا ہے۔ وہ جب محلوں سے نکلیں گے، غریب عوام کی زندگی کا نزدیک سے مشاہدہ کریں گے، ان کے دُکھ درد کو سمجھنے کی کوشش کریں گے تب انہیں پتہ […]

.....................................................