پاکستان میں دہشتگردی کا امریکا سرپرست ہے: حافظ سعید

پاکستان میں دہشتگردی کا امریکا سرپرست ہے: حافظ سعید

لاہور (جیوڈیسک) جماعت الدعو کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈرون حملوں کے خلاف جماعتوں کو اکٹھا کرکے کامیاب تحریک چلائی جو امریکا کو پسند نہیں آئی۔ جماعت الدعو کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں کے خلاف شعور کی آگاہی کے نتیجے میں سلامتی […]

.....................................................

لاہور: عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کر کے پاکستان پہنچ گئے

لاہور : محکمہ ڈی ایس ڈی (شعبہ تعلیم)ضلع قصور کے ٹی ای اور کالمسٹ عقیل خان کے بڑے بھائی شکیل خان فریضہ حج ادا کر کے لوٹ آئے۔ ان کی فلائیٹ شام چار بجکر چالیس منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ لاہورپر لینڈ ہوئی۔ ان کا استقبال کرنے کے لیے کالمسٹ عقیل خان، شفیق […]

.....................................................

امریکا ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف سمجھ چکا ہے: مشیرِ خارجہ

امریکا ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف سمجھ چکا ہے: مشیرِ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں امریکا ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف سمجھ چکا ہے، امید ہے اس سال کے آخر تک ان حملوں میں واضح کمی آئے گی، لیکن امریکا کی جانب سے با ضابطہ اعلان متوقع نہیں ہے۔ مشیر خارجہ نے امریکی صدر باراک اوباما اور وزیراعظم نواز شریف کے […]

.....................................................

جنوبی افریقا، پاکستان کیخلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلیے فیورٹ

جنوبی افریقا، پاکستان کیخلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلیے فیورٹ

دبئی ٹیسٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقا پاکستان کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلیے فیورٹ، آج تیسرے دن کا کھیل ہوگا۔ گریم اسمتھ کی ڈبل سنچری اور ڈی ولیئرز کی سنچری۔ جنوبی افریقا نے دبئی ٹیسٹ میں پاکستانی بالرز اور فیلڈرز کو آڑے ہاتھوں لیا، خوب دوڑایا، تھکایا لیکن اننگز ڈکلئیر نہیں کی۔ مہمان ٹیم کو دوسرے […]

.....................................................

ڈرون پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی: امریکا

ڈرون پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے بارے میں پاکستان کو ٹھوس ثبوت فراہم کر دیئے ہیں۔ پاکستان جماع الدعو پر عائد بین الاقوامی پابندیوں کا احترام کرے۔ ایک اعلی امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ تمام معاملات پر وزیر اعظم نواز شریف سے کھل کر بات ہوئی ہے۔ نواز شریف نے […]

.....................................................

پاکستان سیز فائر میں ناکام رہا: منموہن سنگھ

پاکستان سیز فائر میں ناکام رہا: منموہن سنگھ

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پھر الٹی کنگا بہا دی، اندرونی سازشوں میں گھرے منموہن سنگھ نے چین سے واپسی پر پاکستان پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی۔ بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کوئلہ اسکینڈل سے جان چھڑانے کے لیے پاکستان دشمنی کا سہارا لے لیا اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام […]

.....................................................

بجوات سیکٹر میں بھارتی فوج کی ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

بجوات سیکٹر میں بھارتی فوج کی ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، آج بھی بجوات سیکٹر کے متعدد علاقوں میں گولہ باری سے کئی مویشی مارے گئے۔ بلا اشتعال بھارتی کارروائیوں نے مقامی آبادی کو مشتعل کر دیا۔ بھارت کی جانب سے جمعرات کی شام بجوات سیکٹر میں ایک بار پھر […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے ہر امید وار کو کامیاب کروانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے

گجرات : پاکستان تحریک انصاف کے ممتاز سیاستدان اور انچارج ضلعی سیکر ٹریٹ مہر امتیاز احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ہر امید وار کو کامیاب کروانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے،اور دھاندلی کرنے والوں کا پورا احتساب کریں گے اور عوام کے ساتھ جھوٹے […]

.....................................................

چین نے پاکستان کو 3200 میگاواٹ بجلی دینے کی پیشکش کر دی

چین نے پاکستان کو 3200 میگاواٹ بجلی دینے کی پیشکش کر دی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے پاکستان کو 3200 میگاواٹ بجلی دینے کی پیشکش کر دی،چینی حکام کا کہناہے کہ اتفاقِ رائے کی صورت میں یہ منصوبہ 3 برس کے اندر مکمل ہو سکتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ اِن دنوں چینی صوبے سنکیانگ میں ہیں،جہاں ان کے چینی حکام سے توانائی […]

.....................................................

نواز شریف کا ڈرونز پر اپنا مئوقف

نواز شریف کا ڈرونز پر اپنا مئوقف

اوباما …… بارک اوباما صدر امریکہ، دنیا کی بہت بڑی مدہوش اور بے ہوش قوت جنگلی سانڈ کی طرح بد مست اور تہذیب کے بہروپ میں لیٹا ہوا بلیک اوباما۔ اس وقت خوبصورت، باوقار، مہذب، سافٹ، رباب و رقص اور غنا کے شائق میاں نواز شریف کا منتظر ہے۔ شرافت اور جناثت روبرو ہونے کو […]

.....................................................

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

آج یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اِن دِنوں ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ امریکا یا ترا کے لئے چار روزہ دورے پر ہیں اور گزشتہ دِنوں امریکا پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور اِن کے وفد […]

.....................................................

پاکستان نے جی ایس پی پلس کیلئے لابنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

پاکستان نے جی ایس پی پلس کیلئے لابنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جی ایس پی پلس کے حصول کے لیے پاکستان نے یورپین ممالک کے ساتھ لابنگ کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا۔ وزرات تجارت کے مطابق وزیر مملکت برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان وفاقی سیکریٹری تجارت کے ہمراہ چار یورپی ممالک کے دورے پر ہیں جہاں پر وہ جی ایس پی […]

.....................................................

ڈاکٹر آفریدی سے متعلق خدشات سے پاکستان کو آگاہ کیا؛ امریکی محکمہ خارجہ

ڈاکٹر آفریدی سے متعلق خدشات سے پاکستان کو آگاہ کیا؛ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر آفریدی کی گرفتاری اور قید سے متعلق امریکی خدشات سے پاکستان کو آگاہ کر چکے، دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان اور امریکا کے مشترکا دشمن کیخلاف ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسامہ تک انٹیلی جنس اطلاعات کے ذریعے رسائی حاصل کی، پاکستان کے ساتھ […]

.....................................................

امریکا پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے، صدر اوباما

امریکا پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے، صدر اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔ پاکستان کو اہم اتحادی سمجھتے ہیں۔ دہشت گردی کا خاتمہ ایک مشکل کام ہے، اس کے لیے پاکستان اور امریکا مل کر کام کریں گے۔ وائٹ ہاوس میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس بریفنگ میں صدر اوباما نے […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان میچ میں واپسی کے لیے کوشاں

دبئی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان میچ میں واپسی کے لیے کوشاں

دبئی (جیوڈیسک) آج دبئی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان میچ میں واپس آنے کی کوشش کرے گا۔ تاہم آج دوسرے روز پاکستان کو سیریز جیتنے کے لیے جنوبی افریقا کے کھلاڑیوں کو جلد آوٹ کرنا ہوگا اور بڑی لیڈ سے بچنا ہوگا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز کے […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے بھرپور تعاون کرینگے: پیوٹن

دہشتگردی کیخلاف پاکستان سے بھرپور تعاون کرینگے: پیوٹن

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادیمر پوٹن نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کیساتھ مستحکم تعلقات اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا ان کا ملک پاکستان کے ساتھ منشیات اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون بڑھانا […]

.....................................................

ڈرون حملے ، پاکستان اور امریکا کو مل بیٹھنا ہوگا، سعیدہ وارثی

ڈرون حملے ، پاکستان اور امریکا کو مل بیٹھنا ہوگا، سعیدہ وارثی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کی سینئر فارن آفس منسٹر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے معاملے پر پاکستان اور امریکا کو مل کر بیٹھنا ہوگا، یہ ان کا آپس کا معاملہ ہے۔ سعیدہ وارثی کا کہنا تھا ڈرون حملوں کا معاملہ عالمی قوانین کے تحت حل ہونا چاہئے، انتہا پسندی ایک چیلنج ہے۔ […]

.....................................................

امریکا کو غلط فہمی ہے کہ وہ پاکستان کو اپنی مرضی سے چلا سکتا ہے، حسین حقانی

امریکا کو غلط فہمی ہے کہ وہ پاکستان کو اپنی مرضی سے چلا سکتا ہے، حسین حقانی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکامیں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کہتے ہیں امریکا کو سب سے بڑی غلط فہمی یہ ہے کہ وہ امداد دے کر پاکستان کو اپنی مرضی کے مطابق چلا سکتا ہے۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے اس بات کو جزوی طور پر درست قرار دیا کہ جب کبھی امریکا کو ضرورت […]

.....................................................

نواز شریف کا ڈرون پر غیر متوازن مؤقف

نواز شریف کا ڈرون پر غیر متوازن مؤقف

وزیراعظم میاں نواز شریف نے واشنگٹن جاتے ہوئے لندن میں قیام کے دوران پاکستان کے اس مؤقف کو دہرایا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور انہیں بند ہونا چاہئے۔ اس سے ایک روز قبل اقوام متحدہ نے بھی ڈرون حملوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکہ […]

.....................................................

کیا طالبان مذاکرات چاہتے ہیں؟

کیا طالبان مذاکرات چاہتے ہیں؟

حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔ حکومتِ وقت کی کوششوں، کاوشوں اور اے۔پی۔سی کے باوجود طالبان کی نیتوں کے فتور سے صاف نظر آتا ہے کہ وہ امن کے خواہاں ہیں نہ مذاکرات کے۔ طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد کہتے ہیں کہ وہ آئینِ […]

.....................................................

اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری

اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 43 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے 43 کروڑ ڈالر کے قرضے کی منظوری دے دی۔ 2006 تک پاکستان میں غربت کی شرح 22.3 فیصد تھی لیکن 2007 کے بعد سے مہنگائی میں مسلسل اضافے اور پے در پے آنے والی قدرتی آفات نے جہاں ملکی معیشت کو ناقابل تلافی […]

.....................................................

پاکستان جنوبی افریقا کو بھی شکست دے گا، محمد حفیظ

پاکستان جنوبی افریقا کو بھی شکست دے گا، محمد حفیظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پہلے بھی دنیا کی بہترین ٹیموں کو ہرایا ہے، اورجنوبی افریقہ کو بھی شکست دیں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ وہ ہمیشہ ملک کے لیے کھیلے، انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ نئی دہلی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 228 رنز بنائے، ضیاصبور نے 72 رنز کی شاندار انگز کھیلی۔ جواب میں بھارت کی پوری ٹیم 160 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، پاکستان لائرز کی […]

.....................................................

امریکا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالرز امداد جاری کرے گا

امریکا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالرز امداد جاری کرے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے لئے ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالرز کی امدادی رقم جاری کرے گا۔ محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے کہا اس میں ایک ارب اڑتیس کروڑ ڈالرز کی فوجی جبکہ چھبیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی سویلین […]

.....................................................