پاکستان کا دوست کون

پاکستان کا دوست کون

پاکستان کو اس وقت بے شمار درپیش مسائل کا سامنا ہے پوریملک میں دہشت گردی کے نام پر جو کھیل کھیلا جا رہا اس نے پاکستانی عوام کو شدید کوفت کا شکار بنا رکھا ہے دوسر جانب آئے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کا طوفان […]

.....................................................

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری سے اپیل کی ہے کہ حساس نوعیت کے اس نازک اور سنگین مسئلے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر پروفیسر نظام الدین میمن نے عید قرباں کی آمد کے ساتھ ہی کھال مافیا کے فعال ہونے اور قربانی کی غرض سے جانور لانے والے شہریوں کو زبردستی کھال کی پرچی تھمانے کے خدشے کے پیش نظر چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری سے اپیل کی […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن اور سندھ پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلی جناب بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینیئر کارکن اور سندھ پیپلز سیکریٹریٹ کے انچارج فرید انصاری کی جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے سرپرست اعلی کی جانب سے آج بلاول ہاؤس کے ترجمان اعجاز درانی نے فرید انصاری جو […]

.....................................................

پاکستان میں موجود شدت پسند درندے

پاکستان میں موجود شدت پسند درندے

قارئین گزشتہ کچھ روز سے ہمارے ہاں بہت سے واقیات رونما ہو رہے ہیں۔ کچھ روز پہلے سنبل زیادتی کا نشانہ بنتی ہے اس کے مجرم گرفتار نہیں ہوتے کہ فائزہ سمیت اور دو بچیاں اس کا شکار بن جاتی ہیں۔ یہ واقیہ ابھی تمام میڈیا دوست بھلا نہیں پاتے کہ پشاور کا واقع رونما […]

.....................................................

سلطان جوہر جونیئرہاکی کپ، پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

سلطان جوہر جونیئرہاکی کپ، پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

سلطان جوہر جونئیر ہاکی کپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ قو می ٹیم کو ملائشیا نے 2-4 سے شکست دے دی۔ ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان جوہر ہاکی کپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا کر نا پڑا۔ قومی ٹیم کو ملائشیا نے 2 کے […]

.....................................................

بلوچستان کے 30 میں سے 17 اضلاع گیس سے محروم

بلوچستان کے 30 میں سے 17 اضلاع گیس سے محروم

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان کے 30 میں سے صرف 13 اضلاع کو گیس مل رہی ہے۔ 81 تحصیلوں میں سے صرف 25 تحصیلوں کو گیس دی جا رہی ہے۔ گیس سے محروم اضلاع میں قلعہ عبداللہ، چاغی، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، جھل مگسی، مشکیل، ژوب، کوہلو، بارکھان، […]

.....................................................

کشمیر میں حملے پاکستان سے مذاکرات کو ڈی ریل نہیں کر سکتے، من موہن سنگھ

کشمیر میں حملے پاکستان سے مذاکرات کو ڈی ریل نہیں کر سکتے، من موہن سنگھ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پولیس اور فوج پر حملے سراسر ظلم ہیں، ایسے حملے پاک بھارت مذاکرات کو ڈی ریل نہیں کرسکتے، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ یہ حملے پاک بھارت مذاکرات کو ڈی ریل کرنے کی سازش ہے۔ […]

.....................................................

سلطان آف جوہر بارو ہاکی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

سلطان آف جوہر بارو ہاکی ٹورنامنٹ، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا

جوہر باروسلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو 4-0 سے شکست دے دی ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں پاکستان ٹیم کو ٹورنامنٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے ہاف میں تو کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی لیکن دوسرے ہاف میں بھارتی ٹیم نے پاکستان جونیئرز پر […]

.....................................................

ملالہ کو پاکستان میں تعلیم کا سفیر بنایا جائے گا، وزیراعظم

ملالہ کو پاکستان میں تعلیم کا سفیر بنایا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے ملالہ یوسف زئی کو پاکستان میں تعلیم کا سفیر بنایا جائے گا، ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ بچے کتابوں اور قلم کے حقدار ہیں، ٹینک اور توپوں کے نہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان میں تعلیم سیمتعلق کانفرنس ہوئی جس کی میزبانی سابق […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر، پاکستان کا متنازع بجلی گھر کا ڈیزائن بدلنے کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر، پاکستان کا متنازع بجلی گھر کا ڈیزائن بدلنے کا مطالبہ

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پر بھارت کے متنازع رتلے بجلی گھر کا ڈیزائن تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستانی کمشنر سندھ طاس آصف بیگ مرزا کی سربراہی میں بھارت جانیوالا وفد پاکستان واپس پہنچ گیا ہے۔ وفد کے ایک رکن نے ذرائع کو بتایا ہے کہ پانچ روزہ مذاکرات کے […]

.....................................................

موومنٹ پاکستان کے کوارڈی نیٹر عزیز الرحمان مجاہد نے آج کے اخبارات میں طالبان کے بڑے گروپوں کے کمانڈروں کے اجلاس

ملکہ (عمرفاروق اعوان ) عافیہ موومنٹ پاکستان کے کوارڈی نیٹر عزیز الرحمان مجاہد نے آج کے اخبارات میں طالبان کے بڑے گروپوں کے کمانڈروں کے اجلاس میں حکومت سے مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کیلئے رابطہ کمیٹی کے قیام کی رپورٹس کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے حکومت کو بھی دو قدم آگے بڑھنے اور […]

.....................................................

پاکستان میں امن قائم ہوئے بغیر ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ، شفقت محمود

لاہور : عوامی مسلم لیگ کے جوائنٹ سیکرٹری شفقت محمود نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن قائم ہوئے بغیر ملک ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ۔عوامی مسلم لیگ کا پہلے دن سے موقف واضح ہے کہ طاقت کی بجائے مذاکرات سے مسائل کا حل نکالا جائے ۔گذشتہ روز لاہور […]

.....................................................

کوہاٹی چرچ پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اسپیکر خیبر پختونخوا

کوہاٹی چرچ پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، اسپیکر خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ کوہاٹی چرچ پر حملہ پورے پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، واقعے سے عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا ۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے کوہاٹی گیٹ میں متاثرہ چرچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں […]

.....................................................

پاکستان آئیڈل نوجوان سر تال پکی کرنے میں مصروف

پاکستان آئیڈل نوجوان سر تال پکی کرنے میں مصروف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی فضاوں میں آجکل موسیقی کے سب سے بڑے شو پاکستان آئیڈل کی گونج سنائی دے رہی ہے، موسیقی کے دیوانے مقابلے کی دھن میں ہروقت گنگناتے دکھائی دیتے ہیں۔ لے کاری کے مقابلے میں شرکت کے خواہشمند نوجوان اپنی تان اور سر پکے کرنے میں مصروف ہیں۔ پارک ہو، یا کالج […]

.....................................................

ہوس زر کے پجاریوں نے پاکستان کو دہشت گردی کا اڈا بنا دیا، مرزا جاوید

رائیونڈ : پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما مرزا جاوید نے کہاکہ ہوس زر کے پجاریوں نے پاکستان کو دہشت گردی کا اڈا بنا دیا انشاء اللہ خوف خدا اور اللہ تعالی پر بھروسہ رکھنے والی مسلم لیگ ن کی قیادت ہی امت مسلماں کے قاتلوں کو کیفر کردار دہشت گردی سے نجات دلائے […]

.....................................................

پاکستان سوئمنگ ٹیم کا دستہ دوسری مرتبہ بھی انڈونیشیا جانے میں ناکام

پاکستان سوئمنگ ٹیم کا دستہ دوسری مرتبہ بھی انڈونیشیا جانے میں ناکام

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سوئمنگ ٹیم کا دستہ دوسری مرتبہ بھی انڈونیشیا جانے میں ناکام ہو گیا،اس مرتبہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط ان کی راہ میں رکاوٹ بنا، انڈونیشیا میں گیمز تو شروع ہو گئے، لیکن ملک میں کھیلوں کے فروغ کے دعوے اروں میں جھگڑے ختم نہیں ہوئے، […]

.....................................................

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی معروف شخصیات نے پشاور میں چرچ پر ہونے والے خود کش حملہ کے بارے میں اظہار خیال کیا

لیہ : گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی معروف شخصیات نے پشاور میں چرچ پر ہونے والے خود کش حملہ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اس انسانیت سوز واقعہ کی پرزور مذمت کی پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر احسن رشید نے کہا کہ اس انسانت کش واقعے کی جتنی بھی مذمت کی […]

.....................................................

چرچ پر حملہ کرنے والوں نے اسلام اور پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کیا، ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت

جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سےّد ریاض حسین شاہ نے کہاہے کہ پشاور میں چرچ پر حملہ قابل مذمت ہے۔ اسلام اقلیتوں کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے۔چرچ پر حملہ کرنے والوں نے اسلام اور پاکستان دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اقلیتوں کے تحفظ کے لیے حکومت اپنی ذمہ […]

.....................................................

لہو کے پیاسے لوگ

لہو کے پیاسے لوگ

دہشت گردوں نے تو پاکستان کو اپنا گھر بنا لیا ہے۔ دہشت گردوں سے تو اب کوئی بھی محفوظ نہیں مسلمان ہوں یا غیر مسلم۔ ایک وقت تھا دہشت گرد دستی بموں کا استعمال کیا کرتے تھے پھر تھوڑا سا جدید دور آیا اور دہشت گرد اپنے مقاصد کے لیے ٹائم بم کا استعمال کرنے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا

گجرات: پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ کا تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحریک انصاف ضلع گجرات کے صدر الیاس محمد چوہدری نے کی، اجلاس میںگزشتہ روز پشاور میں ہونے والے گرجا گھر پر دو خود کش حملوں میں 60 سے زیادہ انسا نی جانوں پر بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان ہاکی فیڈریشن کوچ اختر رسول نے استعفی دیدیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کوچ اختر رسول نے استعفی دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ کے بعد اب کوچ اور منیجر اختر رسول نے بھی استعفی دیدیا ہے۔ پی ایچ ایف کے پانچ سالہ دور میں اپنے مخالفین کو گول کرنے والے ہاکی عہدیدار ایک ایک کر کے میدان سے باہر ہونے لگے ہیں۔ ماضی کے اسٹار اختر رسول نے چیف […]

.....................................................

آئی ایس او پاکستان کا 42 واں سالانہ تین روزہ مرکزی کنونشن 27 ستمبر سے لاہورمیں شروع ہوگا

لاہور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر وچیئرمین کنونشن ابوذر مہدی نے کہا ہے کہ آئی ایس او کے 42 ویں سالانہ مرکزی ”اُمید مستضعفین جہاں کنونشن”کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ امامیہ طلباء کل سے اپنے اپنے علاقوں سے روانہ ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں […]

.....................................................

پاکستان کے تحت متبادل توانائی پر تین روزہ تیسری عالمی نمائش و کانفرنس یکم نومبر سے 3 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی

کراچی رنیوبیل انرجی ایسوسی ایشن آف پاکستان (کراچی چیپٹر) کے تحت متبادل توانائی پر تین روزہ تیسری عالمی نمائش و کانفرنس یکم نومبر سے 3 نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی جس میں کئی ممالک سے متبادل توانائی کے ادارے شرکت کریں گے۔ یہ بات ریپ کراچی کے چیئرمین محمد عباس ساجد نے […]

.....................................................

پاکستان کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر سائبر حملوں کا خطرہ

پاکستان کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر سائبر حملوں کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر سائبر حملوں کا خطرہ، کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو ممکنہ سائبر حملوں سے قومی سلامتی کو لاحق خطرات سے آگاہ کر دیا۔ ممکنہ نقصان سے بچنے کے لئے پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ نیشنل ٹیلی کام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی […]

.....................................................