لوزین (جیوڈیسک) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اجلاس 4 اکتوبر کو ہو گا، پاکستان اولمپک تنازع پر بات ہو گی۔ لوزین ہونے والا اجلاس پاکستان اولمپک تنازع کے حوالے سے خاص اہمیت اختیار کر گیا۔ چار اکتوبر کو آئی او سی کے اجلاس میں پاکستان کے اسپورٹس حکام بھی شریک ہوں گے۔ آئی او سی اجلاس […]
لاہور (21ستمبر 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا کہ اسلامی جمعیت طلبہ خدمت کا اپنا مشن ہمیشہ جاری رکھے گی۔ جمعیت نے ہمیشہ طلبہ حقوق کی خاطر جدو جہد کی ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں طلبہ پروگرامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ناظم اعلیٰ نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان میں مفاہمتی عمل کے لئے پاکستان نے طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو رہا کر دیا ہے۔ افغان طالبان کے اہم عسکری کمانڈر ملا عبدالغنی برادر آخوند کا شمار طالبان تحریک کے سرکردہ رہنماں میں ہوتا ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کمانڈر ملا عبدالغنی برادر کو گذشتہ روز رہا کیا گیا۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز لکھتا ہے کہ بھارت کے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کی طرف سے قائم آرمی یونٹ نے ماضی میں پاکستان میں کئی خفیہ آپریشنز کئے۔ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پاکستان میں حساس خفیہ کارروائیوں میں ملوث رہا۔ متنازع تکنیکی سروسز ڈویژن کے ساتھ کام […]
اسلام آباد : ایکسپو پاکستان 2013ء میں 70 ممالک کے 1000 سے زائد غیرملکی خریدار شرکت کرینگے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے ذرائع نے بتایا کہ ایکسپو پاکستان 20 ستمبر2013ء سے کراچی ایکسپو سنٹر میں شروع ہوگی۔ ذرائع نے بتایاکہ جاپان، برازیل، پولینڈ، ہانگ کانگ، چین، بحرین، سعودی عرب،نیدرلینڈ اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کا کڑا انتظار ختم ہونے کو ہے۔ وفاقی حکومت نے ادارے کو 1.5ارب روپے جاری کر دیئے۔ ملازمین کی دو ماہ کی تنخواہیں آئندہ ہفتے مل جائیں گی۔ پاکستان اسٹیل ملز کے ترجمان نے ذرائع کو بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ادارے کی مالی معاونت […]
پاکستان میں بچوں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے، ان کی آواز سنی جاتی نہ ان کا الگ بجٹ ہے۔ آج ملک میں کروڑوں بچے گلی محلوں میں بھیک مانگتے ہوٹلوں ورکشاپس اور گھروں میں انتہائی کم اجرت پر کام کر رہے ہیں پاکستان میں اس وقت 9کروڑ بچے ہیں جن میں سے 40 فیصد […]
گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما، ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ میاں برادران ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں ہیں، عوام کا معیارِ زندگی بہتر بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کارلارہے ہیں، ان خیالات کااظہار اُنھوںنے گذشتہ روز کارکنوں کے ایک وفد سے گفتگو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں پہلی بار ہونے والے اے ایف سی انڈر سکسٹین فٹ بال کوالیفائر کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، نوجوان کھلاڑی بھی اچھی کاکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہیں۔ جونیئر سطح پر ہی سہی لیکن پنجاب سٹیڈیم لاہور کا یہ میدان غیر ملکی کھلاڑیوں سے سجنے والا ہے۔ اے ایف سی انڈر […]
ملکہ : عافیہ موومنٹ پاکستان کے مرکزی کوارڈینیٹرعزیزان مجاہد نے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے یہ ریمارکس کہ بھارت، اسرائیل، امریکہ اور نیٹو کا اسلحہ کراچی آرہاہے چشم کشا ہیں۔ عزیزالرحمان مجاہد نے کہاکہ حکومت اور اس کی ایجنسیاں کہاں سورہی ہیں۔ کراچی غیر قانونی اسلحہ کی آماجگاہ بن چکاہے جب تک یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہو گا، تمام قرضے بروقت واپس کئے جائیں گے۔ میں ادویہ سازی کی صنعت کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لئے پاکستان کی ریٹنگ منفی 34 سے بڑھ کر […]
چکوال : پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے ضلع لاہور کے لیے مصالحتی کمیٹی بنا کر مصالحتی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا جس کے سربراہ میاں حامد معراج ہونگے جبکہ ممبران میں سردار کامل عمر، میاں اسلم اقبال (ایم پی اے) ، عمر سرفراز چیمہ، شعیب صدیقی، ولید اقبال، شیخ امتیاز […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان کی جانب سے درآمد کی گئی تقریبا 60 فیصد اشیا پاکستان میں ہی اسمگل یا ایکسپورٹ کردی جاتی ہیں۔ اسمگلنگ سے متعلق رمضان بھٹی کمیشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ باراستہ پاکستان یا ایران، افغانستان درآمد ہونے والی والی بیشتر اشیا کی کھپت […]
اس صدی میں انسان کو جس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہ دہشت گردی ہے۔ دہشت گردی خواہ وہ کسی بھی ملک میں ہو مگر اس میں نقصان تو انسانیت کو پہنچ رہا ہے۔ اموات تو جاندار کی ہو رہی ہیں۔ اس وقت دہشت گردی کا شکار پوری دنیا میں […]
اَب کوئی میری یہ مانے یانہ مانے مگر یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی اُم المسائل کا استِعارہ بن گئی اور اَب جِسے جڑسے اُکھاڑے بغیرہماری ترقی اور خوشحالی کسی بھی صُورت ممکن نہیں اوراِس کے ساتھ ہی یہ بھی سچ ہے کہ کسی پیاسے کی اُوس چاٹِ پیاس تونہیں بجھا کرتی ہے […]
مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے))ترکی کے ساتھ ہونے والے پندرہ بڑے معاہدوں کے نتیجے میں پاکستان کے اندر تعمیر وترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ایم پی اے مسلم لیگ ن محمد یعقوب ندیم سیٹھی اور ایم پی اے حاجی نعیم صفدر انصاری نے مصطفی آباد میں صحافیوں کو […]
پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے ملک میں خواتین کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں کمیشن نے خواتین پر جنسی حملوں کے علاوہ ان کے خلاف سماجی سطح پر پائے جانے والے تعصبات کو انتہائی شرمناک اور افسوسناک رویہ قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن نے حکام پر زور […]
گجرات : تنظیم الغفاری پاکستان کا ایک وفد محمد نواز شاہد غفاری بانی تنظیم کی قیادت میں حاجی ناصر محمود سابق ایم پی اے سے ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں ملاقات کی ان کی خیریت دریافت کی اور ہرقسم کے تعاون کا یقین دلایا اس ملاقات میں حاجی عمران ظفر ایم پی اے بھی موجود تھے۔ […]
لاہور : صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور،چیف آرگنائزر لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر لاہور امتیاز علی شاکر، بابا معراج دین،نیامت علی بھٹی نمبردار آف مہدی پور، حاجی عبدالحاق، مرزا افضل بیگ اور چودھری آس محمد میئو نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کراچی دہشت گردوں کا شہر بن چکا ہے، 12 مئی کے واقعات کی تحقیقات کرائی جائیں ورنہ پاکستان نہیں چلے گا۔ ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ 12 مئی […]
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 6 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جس کے بعد آج پاکستان میں بھی فی تولہ سونا تقریبا 400 روپے سستا ہوسکتا ہے۔ سونے کی عالمی قیمت 27 ڈالر کمی کے بعد 1 ہزار 293 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگئی ہیجو گزشتہ چھ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ نے پراجیکٹ منیجمنٹ کے حوالے سے ایک سیمینار کا اہتمام کیا۔ جس میں ماہرین نے پراجیکٹ منیجمنٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ پراجیکٹ منیجمنٹ۔ نظریہ سے عمل تک کے نام سے منعقدہ اس سیمینار کا مقصد پراجیکٹ منیجمنٹ میں چار مہینے کا ڈپلومہ مکمل کرنے والے چھبیسویں بیچ […]
گزشتہ سال بلغاریہ میں ورلڈ اسنوکر کپ کا ٹائٹل پاکستان کے محمد آصف نے جیتا تھا۔ طویل عرصہ گزر جانے کے بعد ورلڈ کپ کی اصل ٹرافی پاکستان پہنچ گئی ہے. پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق تھائی لینڈ میں منعقدہ حالیہ ایونٹ کے دوران آئی بی ایس ایف نے ورلڈ کپ کی […]