ہرارے : دوسرے ٹیسٹ کا آج آخری دن

ہرارے : دوسرے ٹیسٹ کا آج آخری دن

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف جیت کے لیے کپتان مصباح وکٹ پر جم گئے۔ دوسرے ٹیسٹ کا آج آخری دن ہے اور ہدف 106 رن ہے جبکہ 5 وکٹیں باقی ہیں۔ ہرارے ٹیسٹ کا آج فیصلہ کن دن ہے، پاکستان سیریز میں کلین سوئپ کرے گا یا سیریز ہو گی۔ ایک برابر، فیصلہ آج ہو […]

.....................................................

پینٹاگون پاکستان کے راستے افغانستان سے فوجی سازوسامان کی واپسی پر خوش

پینٹاگون پاکستان کے راستے افغانستان سے فوجی سازوسامان کی واپسی پر خوش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کے راستے افغانستان سے فوجی سازوسامان کی واپسی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس وقت امریکا افغانستان سے 20 فیصد فوجی سامان کی منتقلی پاکستان کے راستے کر رہا ہے جسے بڑھا کر 30 فیصد کرنے پر […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 12.09.2013

پاکستان کے جمہوریت پسند عوام پیپلزپارٹی کودیوار سے لگانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے لاہور( پی پی سی) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور سابق ڈپٹی اپوزیشن لیڈر شوکت بسرا نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی مضبوطی سے پاکستان مضبوط ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے لیے لمحہ فکریہ

مسلم لیگ ن کے لیے لمحہ فکریہ

مسلم لیگ ن کی حکومت پر جب مشرف نے شب خون مارا اس دن سے ن لیگ بکھرنا شروع ہو گئی۔ قیادت کا ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے ن لیگ کے پنچھی ق لیگ کی چھتری پر بیٹھنے لگے۔ پھر وقت نے پلٹا کھایا اور ن لیگ کی قیادت جلا وطنی کاٹ کر […]

.....................................................

پاکستان معاشی بحران سے دو چار، معیشت ہائی رسک پر ہے، آئی ایم ایف

پاکستان معاشی بحران سے دو چار، معیشت ہائی رسک پر ہے، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان معاشی بحران سے دو چار ہے اور معیشت ہائی رسک پرہے جبکہ ادائیگیوں میں توازن نہیں۔ اس کے باوجود یہ بات خوش آیند ہے کہ حکومت نے معیشت کی بہتری کے لیے بہتر اقدامات کیے ہیں۔ واشنگٹن سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے امکانات روشن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے امکانات روشن

کراچی (جیوڈیسک) ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کے امکانات روشن ہیں، انڈیا تین ملکی ٹورنامنٹ کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جس میں پاکستان اور سری لنکا کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

.....................................................

فیفا کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کا 170 واں نمبر

فیفا کی نئی عالمی رینکنگ جاری، پاکستان کا 170 واں نمبر

فیفا (جیوڈیسک) نے نئی ولڈ رینکنگ جاری کر دی ہے پاکستان رینکنگ میں 170 ویں نمبر پر ہے نئی رینکنگ کے مطابق اسپین پہلے نمبر پر موجودہے ارجینٹائنا 2 درجیبہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ جرمنی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ پاکستان کا رینکنگ میں 170 جبکہ بھارت […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ضرور شروع ہونی چاہیے، وسیم اکرم

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ضرور شروع ہونی چاہیے، وسیم اکرم

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ضرور شروع ہونی چاہیے، کھیل سے سیاست کو دور رہنا چاہیے، کرکٹ کی بحالی سے دونوں ممالک کے تعلقات میں بھی بہتری آئے گی۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم اپنی آسٹریلوی […]

.....................................................

ہرارے ٹیسٹ کا تیسرا دن: پاکستان 163 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کریگا

ہرارے ٹیسٹ کا تیسرا دن: پاکستان 163 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کریگا

ہرار (جیوڈیسک) ارے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان 163 رنز سے دوبارہ کھیل شروع کرے گا۔ ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے تین وکٹ کے نقصان پر 163 رنز بنا ئے، دوسرے دن زمبابوے کی ٹیم 294 رنز بنا کر آٹ ہوگئی، خرم منظور اور یونس خان کی ففٹیز کی بدولت پاکستان نے تین […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں: شہباز شریف

پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں: شہباز شریف

مری (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرینہ گہرے دوستانہ تعلقات موجود ہیں۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ وفاق اور پنجاب کی حکومت ملک میں دہشت گردی کے خاتمے، معیشت کی بحالی اور توانائی کے بحران کو حل […]

.....................................................

پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانے کیلئے مشرف کو پھر سے اقتدار میں لانا ناگزیر ہے طاہر حسین

کراچی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 65 ویں برسی کے موقع پر آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو فائنانس سیکریٹری شاہد قریشی اسلم مینائی مصطفی مرزا نجمہ مینائی قرات زیدی سندھ ذرایع سیل کے سرپرست و انچارج طارق کلیم اور سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے مزار […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ ہونے والی ایک پریس کانفرنس

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ ہونے والی ایک پریس کانفرنس کے دوران مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک کہاکہ اس وقت پورا جہان اسلام کئی مسائل سے دوچار ہے اور استعماری طاقتیں سازشوں کے تحت اسلامی ممالک کے اندر دہشتگردی کا بیج بو رہے ہیں۔ اسلامی ممالک میں بے […]

.....................................................

پاکستان نے معیشت کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے، آئی ایم ایف

پاکستان نے معیشت کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کئے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے مشکل فیصلے تو کئے لیکن یہ معیشت کی بہتری کے لیے ضروری تھے۔ اسلام آبا میں آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جیفری […]

.....................................................

حکومت پاکستان کو پرامن اور اقتصادی طور پر مضبوط ملک بنائے گی، کنول نعمان

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کو پرامن اور اقتصادی طور پر مضبوط ملک بنائے گی، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی سے اقتصادی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں مسلم لیگ ن کی […]

.....................................................

پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ہر ممکن تعاون کیاجائے گا، ملائیشیا

پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ہر ممکن تعاون کیاجائے گا، ملائیشیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملائشیا کے وزیر برائے کارکردگی داتو سری ادریس جالا نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی میں ہر قسم کا تعاون کیا جائیگا۔ اسلام آباد میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ ملاقات میں ملائشیا کے وزیر برائے کارکردگی داتو سری ادریس جالا نے بتایا۔ کہ ملائیشیامیں ہر وزیر اور […]

.....................................................

سُنی تحریک کے رہنما عطاء الرحمن دھنیال کے برادرِ نسبتی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہیں

راولپنڈی: پاکستان سُنی تحریک کے ضلعی رہنما صاحبزادہ عطاء الرحمن دھنیال کے برادرِ نسبتی راجہ محمدرفیق کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ راجہ رفیق کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیاجائے ۔پولیس کو چاہیے کہ بغیر کسی دباؤ میں آئے اصل قاتلوں تک پہنچنا چاہئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف ،ڈی آئی […]

.....................................................

پاکستان کے خلاف سیریز، جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف سیریز، جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانی والی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سیریز کا آغاز چودہ اکتوبر سے ہوگا۔ گرین شرٹس میں کتنا دم خم ہے اس کا اندازہ آئندہ ماہ چل جائے گا۔ کیونکہ اس بار قومی ٹیم کا […]

.....................................................

او سی اے کی پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن پر پابندی

او سی اے کی پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن پر پابندی

لاہور (جیوڈیسک) اولمپک کونسل آف ایشیا نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن پر پابندی لگا دی۔ حکومتی حمایت یافتہ پی او اے کے صدر اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں کہ او سی اے پابندی لگانے کی مجاز ہے یا نہیں۔ او سی اے نے پاکستان کی اولمپک اسوسی ایشن سے منسلک پانچ افراد […]

.....................................................

پاکستان سے مذاکرات, طالبان سر جوڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان سے مذاکرات, طالبان سر جوڑ کر بیٹھ گئے

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) حکیم اللہ محسود کی سربراہی میں طالبان شمالی وزیرستان میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے۔ حکیم اللہ محسود کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں حکومت پاکستان سے مذاکرات کی شرائط اور مطالبات طے کئے جا رہے ہیں۔ طالبان اپنے مطالبات جمعہ تک فائنل کرکے حکومت کو پیش کریں گے۔ حکومت سے […]

.....................................................

پہلا صدر

پہلا صدر

پاکستان جب معرض وجود میں آیا تو صدر کا عہدہ نہ تھا بلکہ اس کی جگہ گورنر جنرل پاکستان کا عہد ہ رکھا گیا۔ اور گونر جنرل ہی پاکستان کا سر براہ سمجھا جاتا تھا پاکستان کے پہلے گورنر جنرل بانی پاکستان قا ئد اعظم محمد علی جناح تھے۔ جنھوں نے ایک سال میں ہی […]

.....................................................

پاکستان کا طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا اعلان

پاکستان کا طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا، ایک غیر ملکی خبرایجنسی نے پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سر تاج عزیز کے حوالے سے کہا ہے کہ ملا عبدالغنی برادر کو رواں ماہ رہا کر دیا جائے گا۔ اس سوال کے جواب میں […]

.....................................................

پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، وزیر اعظم

پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں بدترین صورتحال کا شکار ہیں، تمام وسائل بروئے کار لا کر نئے معاشی منصوبے شروع کریں گے۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک مشکل حالات سے […]

.....................................................

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 85 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 85 کروڑ ڈالر فراہم کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مختلف منصوبوں کی تکمیل کے لیے اسلامی ترقیاتی بینک، ملک کو آئندہ تین سال کے دوران مزید 85 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ نائب صدر براما بوباکر کی سربراہی میں اسلامی ترقیاتی بینک کے 5 رکنی وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بینک کے […]

.....................................................

آپریشن اوور ہالنگ!

آپریشن اوور ہالنگ!

وزیراعظم پاکستان کراچی آئے اور وہی روایتی فیصلہ ٹارگٹڈ آپریشن کی منظوری دے کر چلے گئے، ایسے ٹارگٹڈ آپریشن کراچی میں پچھلے پانچ برسوں سے جاری ہیں اور ہر آپریشن میں سینکڑوں افراد کی گرفتاری ظاہر کی جاتی ہے۔ جبکہ جرائم پیشہ عناصر کی کمین گاہوں پر چھاپوں میں بڑی تعداد میں برآمد کیا گیا […]

.....................................................