چین سے ایڈ نہیں ٹریڈ چاہتے ہیں: شہباز شریف

چین سے ایڈ نہیں ٹریڈ چاہتے ہیں: شہباز شریف

مری (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین، پاکستان کا مخلص اور بااعتماد دوست ہے جس نے آزمائش کی ہر گھڑی میں مدد کی۔ وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ (Sun Wei dong) کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ شہباز شریف کا […]

.....................................................

یوم ختم نبوت کے حوالے سے تیاریاں، انجمن اساتذہ پاکستان کے اجلاس کا انعقاد

لاہور : انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ محمد قاسم علوی کی صدارت میں آج اتوار 2 بجے علامہ اقبال ٹائون میں مرکزی ختم نبوت کی تیاریوں کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی ذمہ داروں کے علاوہ محافظان ختم نبوت کے امیر مولانا محمد اعظم نعیمی شرکت […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے، پاکستان کا زمبابوے کا جیت کیلئے 261 رنز کا ہدف

تیسرا ون ڈے، پاکستان کا زمبابوے کا جیت کیلئے 261 رنز کا ہدف

پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے تیسرا ون ڈے میں پاکستان نے زمبابوے کو میچ میں فتح کیلئے 261 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں6 وکٹ پر 260 رنز بنائے۔ پاکستان کی اننگز کی خاص بات کپتان مصباح الحق اوراحمد شہزاد کی نصف سنچریاں تھیں، ناصر جمشید38 اور عمرا مین نے 33 رنز اسکور […]

.....................................................

پاکستان، قطر اور چین نے گڈانی میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر دستخط کر دیئے

پاکستان، قطر اور چین نے گڈانی میں بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر دستخط کر دیئے

پاکستان، قطر اور چین نے گڈانی میں 6600 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے پر دستخط کر دیئے، وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گڈانی منصوبے سے پاکستان کی معیشت میں انقلاب آ جائے گا۔ لاہور میں معاہدے پردستخط کی تقریب کے بعد ذرائع سے گفتگو میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف […]

.....................................................

پاکستان شام کے مسئلے کا پرامن حل چاہتا ہے، سرتاج عزیز

پاکستان شام کے مسئلے کا پرامن حل چاہتا ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی سلامتی اور امورخارجہ کے مشیرسرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان شام کے مسئلے کا پرامن حل چاہتا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ آئندہ ماہ امریکی صدر اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات متوقع ہے۔ قومی سلامتی اور امورخارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان میں […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ خطرے میں

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ خطرے میں

ہرارے (جیوڈیسک) زمبابوین کرکٹرز نے معاوضہ کی عدم ادائیگیوں کی وجہ سے پاکستان کیخلاف تیسرا ایک روزہ میچ نہ کھیلنے کی دھمکی دیدی ہے۔ زمبابوے کے کرکٹرز کی بورڈ کو پھر دھمکی، میچ کھلانا ہے تو تنخواہ دو،پیسے نہیں دیئے تو تیسرا ون ڈے نہیں کھیلیں گے۔ ٹیم پاکستان تو زمبابوے سے فیصلہ کن معرکے […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج ہو گا

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخرے ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ یہ فیصلہ کن ون ڈے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اس میچ کو جو بھی جیتے گا سیریز بھی اس کے نام ہوجائے گی۔ پاکستان اور زمبابوے نے ایک، ایک ون ڈے میچ جیت رکھا […]

.....................................................

کشیدگی کے ماحول میں پاکستان سے مذاکرات ناممکن: بھارت

کشیدگی کے ماحول میں پاکستان سے مذاکرات ناممکن: بھارت

بھارت نے کہا ہے کہ کشیدگی کے ماحول میں پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناممکن ہیں، مطلوب افراد کی فہرست پاکستان کو سونپ دی، جلد ان افراد کو حوالے کیا جائے۔ بھارت نے پاکستان سے تمام مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ کشیدگی کے ماحول میں جامع مذاکرات ممکن نہیں […]

.....................................................

جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

ایشیا ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کو جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ قومی ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں ایشیا ہاکی کپ کا اعصاب شکن مقابلہ ہوا۔ بتسویں منٹ میں کوریا نے گول کر ڈالا۔ ایک صفر کی کورین برتری کے ساتھ […]

.....................................................

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے 86 لاکھ ڈالر کی کمی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے 86 لاکھ ڈالر کی کمی

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ہفتے چھیاسی لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ ہفتے مرکزی بینک کے ڈالر ڈپازٹس میں کمی جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تئیس اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت […]

.....................................................

میاں نوازشریف کے ماموں کے انتقال پر پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس

لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انو، چیف آرگنائزر رائوناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر، اختر حسین، نیامت علی نمبردارآف مہدی پور، آس محمد میئو، مرزا افضل بیگ، حاجی عبدالخالق، اعجاز احمد، رمضان گج۔ شرافت علی، ملک طارق، اسلام رانا، رخسانہ کوثر، عذرا، […]

.....................................................

میاں نواز شریف کے ماموں کے انتقال پر پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس

لاہور ( پریس ریلیز ) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبرونگ لاہورکا تعزیتی اجلاس، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر، اختر حسین، نیامت علی نمبردار آف مہدی پور، آس محمد میئو، مرزا افضل بیگ۔ حاجی عبدالخالق، اعجاز احمد، رمضان گجر، شرافت علی، ملک طارق، اسلام […]

.....................................................

پاکستان ریلوے کو 21 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، سعد رفیق

پاکستان ریلوے کو 21 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کو 21 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، سراغ رساں کتا آٹھ سے دس لاکھ میں آتا ہے، ہمارے پلے آٹھ روپے بھی نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس میں ریلوے ٹرینوں پر دہشت گردی […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی روابط جاری ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی روابط جاری ہیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی روابط جاری ہیں، وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعظم منموہن سنگھ کے درمیان ملاقات متوقع ہے، پاکستان حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو وطن واپس لانے کے اقدامات کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے […]

.....................................................

پاکستان کی ریٹنگ مزید کم ہوسکتی ہے: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز

پاکستان کی ریٹنگ مزید کم ہوسکتی ہے: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد عالمی اقتصادی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے تنبہیہ کی ہے کہ اگر آئی ایم ایف سے رقم نہ ملی تو پاکستان کی ریٹنگ مزید کم ہو سکتی ہے۔ ایس اینڈ پی کی نئی رپورٹ میں پاکستان کی ریٹنگ منفی چھ پر برقرار رکھی گئی ہے۔ معاشی حالات میں بہتری […]

.....................................................

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان سیمی فائنل میں آج جنوبی کوریا سے ٹکرائے گا

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان سیمی فائنل میں آج جنوبی کوریا سے ٹکرائے گا

ایشیا ہاکی کپ کا سیمی فائنل آج پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ہاکی ایونٹ کا سیمی فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا۔ ایونٹ میں نا قابل شکست پاکستانی ٹیم جنوبی کوریا کے خلاف اِن ایکشن ہو گی۔ قومی ٹیم […]

.....................................................

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا زمبابوے کو 300 رنز کا ہدف

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا زمبابوے کو 300 رنز کا ہدف

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ محمد حفیظ 136 رنز کے ساتھ ناٹ آٹ رہے۔ دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹاپ آرڈر بلے باز ایک بار پھر کارکردگی دکھانے میں ناکام نظر آئے. […]

.....................................................

پاکستان کی جمہوریت کو برباد نہیں ہونے دیں گے: عمران

پاکستان کی جمہوریت کو برباد نہیں ہونے دیں گے: عمران

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جمہوریت کو برباد نہیں ہونے دیں گے، آئینی اور قانونی طریقے سے انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کرنے […]

.....................................................

قانون کے قانون شکن محافظ

قانون کے قانون شکن محافظ

کسی بھی علاقہ میں امن و امان اور قانون کی بالا دستی اس علاقے کے مکینوں کے ساتھ ساتھ وہاں کے محکمہ پولیس کی مرہون منت ہوتی ہے۔ پاکستان اور بالخصوص پنجاب میں محکمہ پولیس سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ پنجاب میں تو نجانے کتنی قسم کی پولیس موجود ہے۔ ملک کے کسی […]

.....................................................

شدید مالی مشکلات میں گھری پاکستان اسٹیل ملز کو یومیہ چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے خسارے کا سامنا

کراچی (پی پی سی) شدید مالی مشکلات میں گھری پاکستان اسٹیل ملز کو یومیہ چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے خسارے کا سامنا ہے۔ ملازمین نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی فوری برطرفی اور نئے بورڈ کے قیام کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیل ملز کے سی ای او واصف محمود اورممبران گزشتہ دس روز […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پاکستان کی نجی کمپنی کو آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی

کراچی (پی پی سی) آسٹریلوی وزارت زراعت نے پاکستان کی ایک نجی کمپنی کو تجارتی بنیاد پر پاکستان سے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ رکن پاکستان فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن بابر درانی کے مطابق آسٹریلیا کی وزارت زراعت سے تحریری طور پر آم برآمد کرنے کی اجازت ملنے کے بعد 29 اگست […]

.....................................................

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش ستمبر میں ہوگی

اسلام آباد (پی پی سی) پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی ستمبر میں پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 2013 کا انعقاد کریگی کمپنی کے حکام کے مطابق اس نمائش میں پاکستان کے قیمتی پتھروں، موتی جوہرات کو نمائش کیلئے رکھا جائے گا، نمائش میں بیرونی ممالک سے جیمز اینڈ جیولری کے کاروباری افراد شرکت […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے مزید مہلت مانگ لی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے الیکشن کمیشن سے مزید مہلت مانگ لی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو اثاثوں […]

.....................................................

پاکستان میں گیس اور تیل کے وسیع ذخائر : امریکی ادارہ

پاکستان میں گیس اور تیل کے وسیع ذخائر : امریکی ادارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں شیل گیس اور تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ امریکی ادارے نے رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی۔ توانائی کے شعبے میں تحقیق کرنے والے امریکی ادارے ای آئی اے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا 70 فیصد علاقہ شیل گیس کے […]

.....................................................