لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں من پسند نتائج لانے کیلئے حکومتی مشینری استعمال ہو رہی ہے، ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو تحریک انصاف کے کارکن سیسہ پلائی دیوار بن جائے گا، ایک بیان میں انہوں نے کہا […]
گوجرانوالہ: ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 91، عوامی خادم رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کا قوم سے بطور وزیراعظم پہلا خطاب امید کی کرن ہے۔ انشاء اﷲ میاں برادران ملک پاکستان کے ڈوبتے جہاز کو سطح ترقی پر لاکر پوری دنیا میں اعلیٰ مقام دلائیں گے۔ عوامی خادم […]
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں ستمبر دو ہزار گیارہ کے بعد مختصر طرز کی کرکٹ میں مدمقابل آ رہی ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے ہیں جس میں […]
لاہور (پی پی سی) سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم کا رجحان ایک بار پھر بڑھے گا اگر فلم بینوں کو ان کے معیار کے مطابق فلمیں دیں جائینگی کوئی بھی غیر ملکی فلم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔ ایک انٹر ویو میں غلام محی الدین نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں 3 ملکی ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ انڈر19 ٹیم کے کپتان سمیع اسلم نے کہا کہ ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے۔ کپتان انڈر 19 نے کہا کہ ٹیم نے بہت اچھا کھیلا۔ سمیع اسلم نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی فیلڈنگ […]
کراچی (جیوڈیسک) محمدر فیق مانگٹامریکی نشریاتی ادارہبلوم برگ کہتا ہے کہ پاکستان میں تیل کی پیداوار میں اضافے اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے پاکستان پٹرولیم کا منافع آسمان سے باتیں کرنے لگا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ ملکی پیداوار میں اضافے اور […]
پاکستان کے بارہویں صدرِ مملکت ممنون حسین منتخب ہو چکے ہیں اور اگلے مہینے کے پہلے ہفتے میں اپنے صدرارتی منصب کا حلف لینے والے ہیں۔ موصوف کاروباری دنیا کے جانے مانے فرد ہیں۔ انہیں ٹیکسٹائیل ٹائیکون کہا جائے توبے جا نہ ہو گا۔ اپنے سیاسی دنیا میں پی ایم ایل (ن) سے وابستہ ہیں […]
سرکلر ڈیٹ کے خاتمے کے بعد پاکستانی معیشت کیلئے دوسری اچھی خبر سامنے آگئی۔ پاکستان کا کرنٹ اکانٹ چار کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی میں ملکی کرنٹ اکانٹ 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مثبت رہا۔ جون میں ملکی جاری کھاتوں میں پاکستان کو سولہ کروڑ […]
کھاریاں : چوہدری عتیق الرحمن نائب صدر انجمن تاجران کھاریاں، چوہدری ظفر اقبال جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ڈنگہ روڈ کھاریاں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان کاخطاب 18کروڑ پاکستانی عوام کی امنگوں کی ترجمانی تھا پوری پاکستان نے ان کے خطاب کوسراہا ہے۔ میاں نوازشریف کودرپیش توانائی و تعلیم جیسے بحرانوں سے […]
چکوال : پاکستان میں اور اور بڑے فراڈ کا انبکشاف ہوا ہے دیو بند تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مولوی عوام کے اربوں روپے ڈیکار گئے تفصیل کے مطابق دیو بند، تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے الیگزر نام سے ایک کمپنی بنائی جس میں ملک بھر کے علماء کرام نے […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے پاکستان کو دوستانہ فٹبال میچ میں صفر کے مقابلے میں تین گول سیشکست دیدی۔ افغانستان کے شہر کابل میں دس سال بعد کوئی انٹرنیشنل فٹبال میچ کھیلا گیا جبکہ پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں تیس سال بعد آمنے سامنے ہوئیں لیکن بدقسمتی سے قومی فٹبال ٹیم ،میزبان کے خلاف کوئی قابل […]
آزادی کے چراغ تیل نہیں لہو سے روشن ہوتے ہیں جب سے یہ گریٹ لائن پڑھی ہے سر سے لیکر پائوں تک روح حب الوطنی میں ملنگنی ہو کر دھمالیں ڈالتی پھرتی ہے۔ کِسی دانشور کا قول ہے ”انسانی تاریخ ثابت کرتی ہے کہ جب کو ئی قوم موت کی پروا کیے بغیر آزادی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹبھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7 یا 8 آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اگر بھارت آج جنگ کا آغاز کرے تو مخالف قوتوں کے خلاف تعینات […]
کراچی (جیوڈیسک) شکیل یامین کانگا افغانستان نے پاکستان کو واحد دوستانہ میچ میں 3-0 کی یکطرفہ شکست دیکر پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ساف چیمپئن شپ کی تیاری پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ کروڑوں روپے حاصل کرنے والے سربین کوچ میلازووک زاوی سا کا فیڈریشن سے دو سالہ معاہدہ بھی اب اختتام کی جانب […]
لاہور (جیوڈیسک) عمر اکمل کی پراسرار بیماری کا معمہ حل نہیں ہو سکا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمل اکمل کو فٹ قرار دے دیا ہے، بورڈ کا کہنا ہے عمر کھیلنے کیلئے ان فٹ ہے جبکہ خود عمر اکمل کہتے ہیں کہ مکمل فٹ ہوں اور رپورٹ ساتھ لایا ہوں۔ لاہور کے علامہ اقبال […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے پاکستان اور تھائی لینڈ میں عالمی امور پر اتفاق پایا جاتا ہے، دونوں ملکوں میں اقتصادی شراکت داری قائم کی جائے گی۔ تھائی لینڈ کی وزیراعظم ینگ لک شینوترا نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں وزرائے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان اور نیپال نے اقتصادی اور تجارتی شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کر لیا۔ پاکستان نے آزاد تجارتی معائدے کا مسودہ نیپال کے حوالے کر دیا۔ دونوں ملک کارگو اور پیسنجر فلائیٹ سروس شروع کرنے پر مزید مذاکرات کریں گے۔ پاکستان اور نیپال کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا چھٹا […]
پاکستان کو معروض وجود میں آئے تقریباً سرسٹھ سال کا عرصہ بیت گیا ہے اس عرصہ میں بھارت سے ہجرت کرنے والی کمال درجہ شخصیات وقت کے بیت جانے کے ساتھ ساتھ خالق حقیقی سے جا ملتے رہیں ہیں انہی کمال درجہ اور روحانی مقام پر فائز، عالم و ادب کے سمندر، صاف و شفاف […]
اسلام آباد : بھارت اپنا قبلہ درست کر لے کیونکہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنیں پاکستان نے ہمیشہ اعلیٰ ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے بھارت کی طرف دوستی ہاتھ بڑھانے میں پہل کی ہے لیکن بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ لیا ہے۔ ان خیالات […]
کراچی ( ) پنجاب و بلوچستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر اور خیبر پختونخواہ و سندھ میں جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد قومی وحدت میں دراڑوں اور مرکز کی کمزور پڑتی گرفت کے ساتھ پاکستانی قوم کے منتشر ہونے کا ثبوت بھی فراہم کررہا ہے جبکہ لسانیت تفرقے قبائل و برادری اور طبقات […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس ایجنڈے کیلئے پاکستان سٹیل کی سمری بھجوا دی گئی ہے جس میں ادارے کی نجکاری سمیت حکومتی سرپرستی میں ادارہ چلانے کیلئے 20 ارب روپے کا بیل آوٹ پیکچ دینے کی تجاویز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے […]
پاکستان (جیوڈیسک) انٹرنیشنل نیوز سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ رواں برس 40 صحافی قتل کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2013 کے ماہ جنوری سے جون تک کے عرصہ کے دوران 40 صحافیوں کو ہلاک کیا گیا اور دیگر 27 ہلاکتوں کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے بعد مجموعی تعداد میں […]
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں فوج ایک طاقتور ادارے کا رول ادا کرتی آرہی ہے۔ کیا یہ حسن اتفاق ہے یا ہماری بدنصیبی یہ سیاست دانوں کی نااہلی تصور ہو گی یا پھر جرنیلوں کی سیاسی بربریت کہ ہمیں تقسیم ہند کے بعد روز اول سے ہی فوجی مداخلت کا کرشمہ ورثے میں ملا۔ قائداعظم […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم ایشیاکپ میں شرکت کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئی، اس ایونٹ میں پہلی پوزیشن ہی گرین شرٹس کو ورلڈ کپ کا ٹکٹ دلا سکتی ہے، منیجمنٹ پرامید ہے کہ کھلاڑی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ کیلئے ملائیشیا روانہ ہو گئی، گرین شرٹس کے پاس ورلڈ […]