ناٹنگھم (جیوڈیسک) پاکستان نے 3 ملکی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، فائنل میں گرین شرٹس نے انگلینڈ کو 192 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا۔ ناٹنگھم میں پاکستان انڈر 19 نے 343 رنز اسکور کیے، سمیع اسلم نے 110، شایان جہانگیر نے 85 اور کامران غلام نے 61 رنز اسکور کیے۔ انگلینڈ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے مویشیوں کی برآمد پر رواں سال یکم اکتوبر سے پابندی عائد کر دی جائے گی تاکہ مقامی سطح پر گوشت کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پایا جا سکے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے مویشیوں کی بڑھتی برآمد پر پابندی عائد کرنے فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ مالی سال زندہ مویشیوں […]
سنگا پور (جیوڈیسک) سنگا پور اے سی سی ایمرجنگ کرکٹ ٹیمز کپ میں پاکستان نے افغانستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ انڈر 23 کرکٹ ٹیمز کپ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغانستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف 142 رنز اسکور کیے۔ حشمت اللہ شیدی […]
نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت گیڈر بھبھکیوں سے باز نہ آیا، لوک سبھا میں کنٹرول لائن واقعے پر پالیسی بیان دیتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ بھارت کے صبر کو نہ آزمایا جائے۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کنٹرول لائن پر جاری کشیدگی پر لوک سبھا میں پالیسی بیان دیا۔ […]
پاکستان کی سلامتی بقاء اور ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، چوہدری عرفان گجر ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان کی سلامتی بقاء اور ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، ان خیالات کا اظہار صدر مسلم لیگ ن ٹورنٹو کینیڈا چوہدری […]
قصور (جیوڈیسک) بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں 82 ہزار کیوسک فٹ پانی کا ریلا کیکر پوسٹ پر پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا،ڈی سی او سید جاوید بخاری کا کہنا ہے کہ کیکر پوسٹ پر پان کی سطح 20 فٹ بلند ہو گئی۔ فیروزپور ہیڈ ورکس سے 80 ہزار کیوسک پانی کااخراج […]
کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ زخائر میں اضافے اور عالمی ادائیگیوں کے بحران سے بچنے کیلئے وزارت خزانہ نے پاکستان میں کام کرنے والے غیر ملکی کمرشل بینکوں سے بھی قرض کے لئے درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے قرض کے حصول کیلئے پاکستان میں کام کرنیوالے غیر ملکی کمرشل بینکوں کو خط لکھ […]
کراچی : لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور بھارتی فوجی سربراہ بکرم سنگھ کے ساتھ بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت اور […]
کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ(UDF) کے بانی و چیئر مین ناہید حسین نے کہاہے کہ پاکستان ہندوستان کو پسندیدہ ملک قرار دینے پر تلاہوا ہے اور جبکہ بھارت پانی پرقبضہ کرکے پاکستان کو بنجر کرنے پرتُلا ہوا ہے بھارت کی آبی جارجیت خطے میں ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے اور اگر […]
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر یاسر گیلانی نے سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر دلی افسو س کا اظہار کیا چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر یاسر گیلانی نے سیلاب اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر دلی افسو س کا اظہار کیا، پنجاب حکومت متاثرین سیلاب […]
گزشتہ روز پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے حساس علاقے جناح ایوینیو میں کس طرح ایک مسلح شخص نے بہت ہی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس کو پانچ گھنٹے تک تنگنی کا ناچ نچایا اور اسلام آباد کی سکیو رٹی کا خوب مزاق اُڑایا ۔جس سے اسلام آباد کی سکیو رٹی کا بھا […]
وزیراعظم پاکستان میاں میں محمد نواز شریف نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والی نسلوں کو محفوظ پاکستان دیں گے۔ پاکستان ہماری پہچان ہے۔ بے شک پاکستان ہماری پہچان اور آنے والی نسلوں کی امانت ہے۔ پاکستان میرا ہے آج یہ بات میں ہرگزنہ کہہ پاتا اگر میرے بڑوں […]
ڈربی (جیوڈیسک) ڈربی سہ ملکی انڈر نائنٹین ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو چار رنز سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ غیر ذمہ دارانہ آغاز کے باعث ٹیم کو سولہ رنز پر تین وکٹوں […]
سنگاپور (جیوڈیسک) اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ میں بھارت انڈر 23 نے پاکستان انڈر 23 کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کا کامیاب آغاز کر دیا۔ سنگاپور میں جاری ایونٹ میں پاکستان انڈر 23 نے بھارت کو جیت کے لئے 192 رنز کا ہدف دیا، پاکستانی اننگز میں […]
لکی مروت (جیوڈیسک) لکی مروت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی یہودی ایجنٹ کی ضرورت نہیں ہے۔ لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ مولانا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی اٹھارویں قسط ساڑھے چودہ کروڑ ڈالر ادا کر دی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ تک مزید تین ارب ساٹھ کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق پاکستان ستمبر دو ہزار گیارہ سے اب تک عالمی مالیاتی ادارے کو چار ارب چھیاسٹھ کروڑ ڈالر […]
سہ ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج میزبان انگلینڈ سے کھیلے گا۔ ڈربی میں ایونٹ کا آخری پول میچ ناقابل شکست پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان ہو گا۔ دونوں جونیئر ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے میدان میں اتریں گی۔ گرین شرٹس نے سہ ملکی انڈر نائنٹین میں پانچ میں […]
بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کنٹرول لائن پر بھارتی فوج پر حملے کیئے گئے۔ پاکستان اپنی سر زمین بھارت کیخلاف استعمال نہ ہونے دے۔ بھارت پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے۔ بھارت میں آزادی کے حوالے سے مرکزی تقریب دارلحکومت نئی دہلی لال قلعے […]
سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بوڑد کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلنے کی تجویز دی تھی جس پر ہمسایہ بورڈ کا […]
پی سی بی نے سری لنکا کو ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی پیش کش کی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دسمبر میں امارات میں ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کے پہلے 2 ٹیسٹ دوبئی اور ابو ظہبی میں کھیلے جائینگے۔ ترجمان پی سی بی ندیم سرور کا کہنا ہے کے سری لنکا کو […]
ہم نے عید بھی خوشی سے منا لی اور 14 اگست کو یوم آزادی بھی دھوم دھام سے منا لیا مگر اپنے دلوں میں پروان چڑھنے والی نفرتوں کو ختم نہ کرسکے اور تو اور ہمیں حب الوطنی کا درس دینے والے ہمارے سیاستدان آج تک خود حب الوطنی ظاہر نہ کرسکے اور انکی آپس […]
مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ عالمی امن میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا اہم کردار ہے۔ اقوام متحدہ کا امن کے قیام کے لئے کردار انتہائی اہم ہے۔ قائد اعظم کے وڑن کے مطابق عالمی امن کے لئے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ دہشت گردی عالمی امن کے لئے خطرہ ہے […]
لاہور(14اگست 2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھرمیں 67 واں یوم آزادی بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں یوم آزادی کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں۔ تعلیمی اداروں میںسیمینارز اور لیکچرز منعقد کیے گئے، آزادی کے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنما روحیل اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان کا ازلی دشمن بھارت آبی جارحیت کے بعد ڈیموں میں وافر مقدار میں پانی جمع ہونے کے بعد بغیر اطلاع پاکستانی دریاں میں اضافی پانی چھوڑ کر پاکستانی قوم کو سیلاب سے تباہ کرنا چاہتا ہے۔ حالیہ سیلاب اور مون سون بارشوں […]