اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک ترک بزنس کونسل کے بانی ترگت بایان کا کہنا ہے کہ ترکی پاکستان میں آئندہ 3 سالوں میں 1 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں پاک ترک بزنس کونسل کے بانی ترگت بایان نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد زبیر سے ملاقات کی۔ ترگت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے میر علی میں امریکی ڈرون حملے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں۔ ڈرون حملوں سے پاک امریکہ تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔ ذرائع کو جاری کیے گئے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کے خلاف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے پاکستان نہ آنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر زرداری بچوں سے ملاقات کے لیے دبئی گئے ہیں،لندن بھی جائیں گے، پھر وطن واپس آجائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق بعض لوگوں کا خیال ہے کہ […]
بیجنگ (جیوڈیسک) جونئیر سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محسن امین اور عامر طارق اپنے میچز ہار گئے۔ چین کے شہر بیجنگ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ مقابلوں میں دو پاکستانی کیوئسٹوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ قومی کھلاڑی محسن امین کو چین کے لونینگ نے چار صفر سے ہرایا۔ایک اور میچ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات ہونیوالے نئے بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر راگھوان واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر اور مضبوط تعلقات کا پیغام لے کرآئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر رگھووان اپنی اہلیہ کے […]
لاہور( 14-07-2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان بھر میں صوبائی سطح پر فہم القرآن کیمپس اختتام پذیر ہوگئے۔ پشاور، کراچی، سوات، مانسہرہ، مری، راولاکوٹ میں کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ ان کیمپس میں ملک بھر سے 600 کے قریب طلبہ نے شرکت کی، کیمپس میں ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد […]
پاکستان (جیوڈیسک) ریلوے کی ٹرینیں بدستور تاخیر کا شکار ہیں۔ کراچی سے چلنے والی ریل گاڑیاں دس دس گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔ ریلوے اسٹیشنوں پر مسافروں کو گھنٹوں انتظار کی تکلیف برداشت کرنا پڑتی ہے۔ ٹرینوں کی آمدو رفت میں تاخیر عرصہ دراز سے معمول بنی ہوئی ہے، انتظامیہ کی نااہلی کی سزا مسافر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں موجود پاکستانی و غیر ملکی جنگجووں کی بڑی تعداد نے شام کا رخ کر لیا ہے، پاکستان نے خبر کی تردید کی ہے۔ امریکی خبرایجنسی کے مطابق یہ جنگجو شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خلاف مصروفِ عمل باغیوں […]
گیانا (جیوڈیسک) پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 126 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کو 5 میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل ہو گئی ہے، آج کے میچ میں شاہد آفریدی نے کیریئر کی بیسٹ بولنگ پرفارمنس دیتے ہوئے 12 رنز دیکر 7 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، […]
گیانا (جیوڈیسک) پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 225 رنز کا ہدف دے دیا، شاہد آفریدی نے 76 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ گیانا میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 224 […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ الحاق پاکستان کے لئے بہایا گیا کشمیری شہداء اکا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق ، حق خودارادیت دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں کشمیری طلبہ کے ایک وفد […]
بیجنگ (جیوڈیسک) جونئیر سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے ماجد علی اور عامر طارق کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محسن امین اور حمزہ اکبر کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ چین کے شہر بیجنگ میں جاری چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کے ماجد علی نے سویڈن کے بیلان شاریف کو […]
نیویارک (جیوڈییسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملالہ یوسف زئی کے خطاب کے بعد سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن بران نے پاکستان اور نائجیریا کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورڈن براون کا کہنا ہے کہ تعلیمی مہم کے لیے ملالہ کی تقریر صرف ایک آغاز ہے۔ گزشتہ رات گورڈن بران اور ملالہ نے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور امپائر اکرم رضا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نارواسلوک پر امپائرنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ اکرم رضا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ امپائروں کی تقرری میں میرٹ سے […]
کنگسٹن (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہو گا۔ پاکستان ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز 5 میچوں پر مشتمل ہوگی۔ سیریزکے لیے ڈیوڈبون کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔ متنازعہ امپائر اسٹیو ڈیوس بھی سیریز میں امپائرنگ کریں گے۔ کرکٹ کے اس رونقوں بھرے اور ایکشن سے بھرپور سیریز […]
پاکستان (جیوڈیسک) امریکی ڈرون حملوں کی بندش کی صورت میں پاکستان دہشتگردوں کے خلاف خود کارروائی کرے گا، حساس اداروں اور پیرا ملٹری فورسز پر مشتمل سکواڈ کو استعمال کیا جائے گا۔ ڈرون حملوں کی بندش کی صورت میں پاکستان دہشت گردوں کے سدباب کیلئے خود کارروائی کرے گا۔ ذرائع کے مطابق اس کیلئے نتیجہ […]
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان، شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ […]
تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جن افراد اور اقوام نے اپنی حالت سنوارنے کی کوشش نہیں کی وہ مٹ کر رہ گئی۔ پینسٹھ سال سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان مسلسل مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔ احساس رکھنے کے باوجود اگر ہم نے کچھ نہ کیا تو فنا ہو جاتا ہمارا مقدر بنے […]
لاہور : انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف اسٹوڈنٹس آرگنائزیشنز (IIFSO) کیا سسٹنٹ سیکرٹری جنرل اور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدرنے کہا کہ مصر میں حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے۔ مصر میں صدر مرسی کے حامیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔ اخوان المسلون کے مرشد […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ امریکی مداخلت کے باعث ملک وقوم کو سنگین خطرات لاحق ہو چکے ہیں کیونکہ امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے بھارت اور اسرائیل کے مابین گٹھ جوڑ کے سازشی ہتھکنڈوں میں مصروف ہے، اور موجودہ حکمرانوں کے رویہ اور عملی اقدامات سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ میں 150 سے زائد غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ 130 ملازمین کی بھرتی میں تعلیمی کوائف اور عمر کی حد بھی نظر انداز کر دی گئی۔ کئی ملازمین تاحال سابق وزار کے گھروں میں کام کر رہے ہیں۔ بین الصوبائی رابطہ کی ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے […]
لندن (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے پانچ سالہ پابندی کی سزا بھگتنے والے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کو ٹریننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے، حتمی فیصلہ اکتوبر میں آئی سی سی کے اجلاس کیا جائے گا۔ لندن میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں پی سی بی کے قائم […]
پاکستان (جیوڈیسک) مقامی منڈی میں کپاس کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مقامی منڈی میں کپاس کی فی من قیمت چھ ہزار چھ سو پچاس روپے ہوگئی ال پاکستان کاٹن جینرز ایشوسی ایش کے سینئر ممبر کے احسان الحق کے مطابق مقامی منڈی میں کپاس کی فی من قیمت پچاس روپے […]
پاکستان (جیوڈیسک) جارج ٹاون پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ گرین شرٹس نے وارم اپ میچ میں گیانا کو سات رنز سے ہرا دیا۔ جارج ٹاون میں کھیلے گئی ایک روزہ میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 246 رنز اسکور کیے۔ احمد شہزاد نے 68 […]