پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے معاملات طے، 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پر معاملات طے پا گئے۔ نئے بیل آٹ پیکج کے تحت پاکستان کو5 سے ساڑھے 5 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان قرض کے نئے پروگرام کے حوالے سے وزارت خزانہ اسلام آباد میں مذاکرات کا حتمی […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری 28 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 28 جولائی سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں۔ پاکستان میں قیام کے دوران جان کیری پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جن میں 2014 کے بعد پاک امریکا تعاون، […]

.....................................................

افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں، افغان آرمی چیف

افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں، افغان آرمی چیف

کابل (جیوڈٰسک) افغان آرمی چیف نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کے کنٹرول میں ہیں۔ افغان آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان چاہے تو افغان جنگ کا خاتمہ چندہفتوں میں ہوسکتا ہے۔ افغان آرمی چیف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان مل کر […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان جنوبی افریقا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان جنوبی افریقا کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان (جیوڈیسک) جوہر بارو ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو چھ دو سے پچھاڑ کر اپنی دھاک بٹھا دی ۔ گرین شرٹس نے سیمی فائنل کا راستہ آسان بنا لیا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں گروپ بی کا آخری میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوا۔ محمد زبیر نے ابتدا […]

.....................................................

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال میں اپریل 2013 کے مقابلہ میں مئی 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 6.29 فیصد کا اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل 2013 کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے دو کروڑ 86 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ جبکہ مئی 2013 […]

.....................................................

پی او اے کے انتخابات شیڈول کے مطابق 5 جولائی کو ہونگے

پی او اے کے انتخابات شیڈول کے مطابق 5 جولائی کو ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی کے سربراہ آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پی او اے کے انتخابات پانچ جولائی کو اسلام آباد میں ہونگے۔ اسلام آباد میں عبوری کمیٹی کے سیکریٹری رانا مجاہد کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آصف باجوہ نے کہا۔ کہ نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 /2 سے شکست دے دی

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 6 /2 سے شکست دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے جنوبی افریقہ کو چھ کے مقابلے میں دوگول سے شکست دے کر پول بی میں ٹاپ پوزیشن پرحاصل کرلی ہے۔ جوہربارو میں جاری ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز کے آخری گروپ میچ میں جنوبی افریقہ کیخلاف پاکستانی ٹیم کھیل کے آغاز […]

.....................................................

افغانستان میں قیام امن، پاکستان کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا : ڈیوڈ کیمرون

افغانستان میں قیام امن، پاکستان کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا : ڈیوڈ کیمرون

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا، خطے میں پاکستان کا اہم کردار ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے دورے کے بعد برطانوی ایوان زیریں میں تقریر کرتے ہوئے ڈیوڈ کیمرون نے کہا خطے اور افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف […]

.....................................................

روزانہ سینکڑوں افغانی پاکستان داخل ہو رہے ہیں : پشاور ہائی کورٹ

روزانہ سینکڑوں افغانی پاکستان داخل ہو رہے ہیں : پشاور ہائی کورٹ

پشاور (جیوڈیسک) کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے کہا ہے روزانہ سینکڑوں افغانی طورخم بارڈر سے پاکستان داخل ہو رہے ہیں۔ چیف جسٹس دوست محمد خان اور جسٹس قیصر رشید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے حوالے سے رٹ کی سماعت […]

.....................................................

ذمہ دار

ذمہ دار

بدقسمتی سے آج تک پاکستان پر جتنے بھی حکمران قابض ہوئے یا مسلط کیے گئے سب اپنی آخرت کو بھول کر دنیاوی عیش وآرام میں کھوئے رہے غریبوں کے خون سے اپنے غیر ملکی بنک اکانٹ بھرتے رہے اور آج حال یہ ہے کہ ملک میں ٹیکسوں کی بھر مار ہو چکی ہے اب ایک […]

.....................................................

پاکستان نے سوئس مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے اپیل دائر کردی

پاکستان نے سوئس مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے اپیل دائر کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے سوئس مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے اپیل دائر کردی، دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے سوئس حکام کی طرف سے کرپشن کیسز دوبارہ نہ کھولے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی گئی ہے۔ ایسے اشارے ملے ہیں کہ […]

.....................................................

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

بل گیٹس کا پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف سافٹ ویئر کمپنی ونڈوز اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور انھیں پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے اپنی حمایت اور امداد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔ اسلام آباد بل اینڈ میلنڈا گیٹس […]

.....................................................

پاکستان کا ایٹمی مواد، مراکز اور تنصیبات محفوظ : مسعود خان

پاکستان کا ایٹمی مواد، مراکز اور تنصیبات محفوظ : مسعود خان

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے ایٹمی پروگرام کے تحفظ اور نگرانی کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں۔ نیویارک سرکاری ریڈیو کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے نیویارک میں ایٹمی تحفظ کے بارے میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا […]

.....................................................

سرتاج عزیز کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات

سرتاج عزیز کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان (جیوڈیسک) کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے امور پر تبادلہ خیالات کیا۔ برونائی قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے آج صبح برونائی میں بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان کو پہلی کامیابی کی تلاش، آج جنوبی افریقا سے مقابلہ ہو گا

ورلڈ ہاکی لیگ، پاکستان کو پہلی کامیابی کی تلاش، آج جنوبی افریقا سے مقابلہ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈلیگ میں پاکستان کو پہلی کامیابی کی تلاش ہے، جس سے وہ اب تک محروم ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے دومیچز برابر کھیلے ہیں تاہم آج جنوبی افریقاسے مقابلہ ہوگا اور یقینا پاکستان ٹیم کی نگاہ فتح پر مرکوز ہے۔

.....................................................

توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، ترک سفیر

توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، ترک سفیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں ترک سفیر مصطفی بابر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کرے گی ۔ پاکستان میں ترکی کے سفیر مصطفی بابر نے وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خاقان عباسی نے کہا کہ ان کی […]

.....................................................

دوحہ مذاکرات، امریکا کا بھارت کو شامل کرنے سے انکار

دوحہ مذاکرات، امریکا کا بھارت کو شامل کرنے سے انکار

پاکستان (جیوڈیسک) کے شدید اعتراضات کے بعد امریکا نے بھارت کو دوحہ مذاکرات میں شامل کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارت اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے دوحہ میں ہونے والے امریکا، طالبان مذاکرات کا حصہ بننے کا خواہش مند تھا۔ امریکی اعلی حکام کے حالیہ دورہ بھارت کے دوران بھارتی وزیر خارجہ اور سیکیورٹی حکام […]

.....................................................

توقیر صادق کو 7 جولائی کو عرب امارات سے واپس لائے جانے کا امکان

توقیر صادق کو 7 جولائی کو عرب امارات سے واپس لائے جانے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولٹری اتھارٹی میں 80 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو سات جولائی کو عرب امارات سے واپس لائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کے تفتیشی افسر وقاص خان اور وکیل خواجہ شمائل پر مشتمل دو رکنی ٹیم آج رات دبئی روانہ […]

.....................................................

پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات طے نہ ہو سکے، آج پھر بات چیت ہوگی

پاکستان اورآئی ایم ایف کے معاملات طے نہ ہو سکے، آج پھر بات چیت ہوگی

اسلام آباد (جیودیسک) پاکستان میں اور آئی ایم ایف کے درمیان حتمی بات چیت وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور آئی ایم ایف مشن کے سربراہ جیفری فرینک کی زیرصدارت ہوئی۔ مذاکرات کے بعد ذرائع سے بات چیت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایاکہ پاکستان آئی ایم ایف سے پروگرام اپنی مرضی کے مطابق لے […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل

ورلڈ ہاکی لیگ : پاکستان اور جنوبی افریقہ آج مدمقابل

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ آج جنوبی افریقہ سے کھیلے گا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ورلڈکپ کوالیفائنگ کا اہم میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہو گا۔ گروپ بی کی دونوں پاک افریقی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے مدمقابل ہوں گی۔ قومی […]

.....................................................

پاکستان کے عوام غیر محفوظ اور حکمران انتقام لینے میں مصروف ہیں ‘ محمد رئیس

کراچی: کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن دھماکے میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس کرتے ہوئے معروف سیاسی و سماجی رہنما اور حلقہ پی ایس 128لانڈھی سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد رئیس نے کہا ہے کہ جب سے دہشتگردوں سے مذاکرات کے حامی اقتدار میں آئے ہیں دہشتگردی بڑھتی ہی جارہی ہے اور پاکستان کے عوام مکمل طور […]

.....................................................

سلواکیہ کے کوہ پیما چوٹی سر کرنے پاکستان پہنچ گئے

سلواکیہ کے کوہ پیما چوٹی سر کرنے پاکستان پہنچ گئے

سلام آباد (جیوڈیسک) آ سلام آباد سانحہ دیا میر کے بعد الپائین کلب پاکستان نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے کام شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں سلواکیہ کے کوہ پیما گلگت میں چوٹی سر کرنے کے لئے پاکستان پہنچ گئے۔ سلواکیہ کے کوہ پیما گلگت میں وادی نگر کے دیران پہاڑ […]

.....................................................

آل پاکستان انڈر 17 قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کے لئے سندھ کی ٹیم کا اعلان قائد اعظم کرکٹ ٹرافی سندھ کی ٹیم آج روانہ ہو گی

کراچی : پاکستان اکیڈمی اسپورٹس سوشل ویلفیئر بورڈ کے زیر اہتمام آل پاکستان انڈر 17 قائد اعظم کرکٹ ٹرافی 2013ء کے لئے اورنگزیب سلطان کرکٹ اکیڈمی انڈر 17 کرکٹ ٹیم سندھ کی نمائندگی کرے گی۔ ٹیم کے کوچ معراج الحق، منیجر سعید عالم ہونگی جبکہ کھلاڑیوں میں کپتان بلال احمد، نائ کپتان حمزہ انتظار علی، […]

.....................................................

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان بدھ کو کئے جانیکا امکان

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان بدھ کو کئے جانیکا امکان

کراچی (جیوڈیسک) دورہ ویسٹ انڈیر کیلئے ٹیم کے انتخاب کے لئے سلیکٹرز لاہور میں جمع ہو گئے ہیں تاہم ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا باضابطہ اعلان بدھ کو کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق چیمپینز ٹرافی کی ٹیم سے 5 کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ جن میں عمران فرحت، شعیب ملک، […]

.....................................................