ڈرون حملوں پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے: امریکا

ڈرون حملوں پر پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے: امریکا

پاکستان (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر پاکستان کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات کے حل کے لئے ڈائیلاگ کے بھی حامی ہیں۔ واشنگٹن غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ڈرون […]

.....................................................

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 26 ستمبر سے ہوگی

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 26 ستمبر سے ہوگی

پاکستانی (جیوڈیسک) جواہرات اور زیورات کی برآمدات 47 ملین ڈالر سے بڑھ کر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 2013 برآمدات کے مزید فروغ اور نئی مارکیٹوں تک رسائی میں مدد دے گی۔ ان خیالات کااظہار پاکستان جیمز اینڈ جیولری کے ڈائریکٹر، عبدالرزاق منشا نے […]

.....................................................

پاکستان میں افغان مہاجرین گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم

پاکستان میں افغان مہاجرین گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان میں افغان مہاجرین گزشتہ تین دہائیوں سے مقیم ہیں۔ ایک طرف تجارت اور کاروبار کا بڑا حصہ ان کے ہاتھ میں ہے تو دوسری طرف ان کی وجہ سے امن و امان کے مسائل میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ 1979 میں جنگجوئوں کی سرزمین افغانستان پر سوویت یونین کے حملے کے باعث […]

.....................................................

پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض

پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے 133 ارب روپے کا مقروض ہو گیا ہے جبکہ ملازمین کے حساب سے سب سے بڑا ادارہ ہے۔ سینئر صحافی عبدالروف چودھری کی رپورٹ کے مطابق 133 ارب روپے کے مقروض پاکستان ریلوے میں ٹیکنیکل اسٹاف کم، کلرک بابو اور افسران کی تعداد زیادہ ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ادارے […]

.....................................................

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا۔ پاکستان نئے قرض کیلئے چند روز میں کوئی فیصلہ کرے گا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پوسٹ پروگرام مانیٹرنگ کے تحت مذاکرات اسلام آباد میں ہوئے۔ اجلاس کے بعد وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی […]

.....................................................

قائد کا گھر تباہ کرنے والے کون؟

قائد کا گھر تباہ کرنے والے کون؟

اسلامی ممالک کی فہرست میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جو نظریہ اسلام کی بنیاد پر وجود میں آیا۔ اس کے قیام میں مسلمانوں کو لاکھوں قربانیاں دینا پڑیں۔ پاکستان کے حصول کا مقصد اسلامی اقدار کے سایے میں زندگی بسر کرنا تھا مگر بد قسمتی سے یہ ملک بڑی منصوبہ بندی اور سوچی سمجھی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 19.06.2013

ڈنگہ (رپورٹ : محمد بلال احمد بٹ) پاکستان کی 7 یونیورسٹیاں ایشیا کی 300 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہو گئی ہیں اور یہ ایوان فلاں یا ایوان ڈھمکاں نہیں یونیورسٹیاں ہی ہیں جن کی نورانی فضاؤں میں قوموں کے مستقبل طے ہوتے ہیں۔ یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کرنے والے نجی بین الاقوامی ادارے نے 2013 […]

.....................................................

مین آف اسٹیل کی جیو فلمز کے تحت جمعہ سے پاکستان میں نمائش

مین آف اسٹیل کی جیو فلمز کے تحت جمعہ سے پاکستان میں نمائش

کراچی (جیوڈٰسک) سپرمین سیریز کی نئی فلم مین آف اسٹیل کا پریمئیر کراچی میں ہوا، جیو فلمز لا رہا ہے وہ جس کا تھا فلمی شائقین کو شدت سے انتظار، 75 برس قبل تخلیق شدہ دنیا کے سب سے جانے پہچانے ہیرو اورultimate superhero کی بڑی اسکرین پر پہلی جھلک دیکھنے ہر عمر کے شائقین […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا کالم نگار مرزا ناصراحمد کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے ممبر مرزا ناصر احمد کے بڑے بھائی محمد پرویز گزشتہ دنوں (شورکوٹ،جھنگ) میں قضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں ،ان کی وفات پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے بانی چیئرمین غازی شاہد رضا علوی، مرکزی صدر ایم اے تبسم، سینئرنائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 18.06.2013

پاکستان کے اسلامی تشخص کو مجروح نہیں ہونگے دینگے : مولانا محمد اکبر نقشبندی گوجرانوالہ(جی پی آئی)صوبائی سیکرٹری اطلاعات جمیعت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسلامی تشخص کو مجروح نہیں ہونگے دینگے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کیلئے ملک بھرمیں دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق بے […]

.....................................................

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کا خیرمقدم

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کا خیرمقدم

دفتر خارجہ نے امریکا اور افغان طالبان میں امن مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے افغان مسئلے کے پر امن مذاکراتی حل کا خواہاں رہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن کیلئے براہ راست […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کی جانب سے فوزیہ وہاب کی پہلی برسی پر دعائیہ تقریب کا اہتمام

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین شاہ فیصل ٹائون کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری نے کہا کہ فوزیہ وہاب نے سیاست میں مفاہمت کو فروغ دیا ان کی پارٹی کے لئے خدمات مشعل راہ ہے فوزیہ وہاب پاکستان پیپلز پارٹی کا بہترین سرمایہ تھیں ان کی کمی مدتوں پر نہیں کی جا سکتیں […]

.....................................................

آئینی مدت پوری ہو چکی، صدر زرداری کیخلاف ثبوت نہیں مل سکے

آئینی مدت پوری ہو چکی، صدر زرداری کیخلاف ثبوت نہیں مل سکے

پاکستان (جیوڈیسک) جنیوا آئینی مدت پوری ہو چکی،صدر زرداری کے خلاف ثبوت نہیں مل سکے ،سوئس حکام کاخط کھل گیا،کرپشن مقدمات نہیں کھل سکتے، بہت دیر ہو گئی کارروائی نہیں ہوسکتی، صدرزرداری کو کلین چٹ مل گئی۔ وزارت قانون نے جوابی چٹھی پڑھ کے رکھ دی۔ سوئس حکام کی جانب سے وزارت قانون کوملنے والاخط […]

.....................................................

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز، پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

پاکستان (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کوالیفائرز کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا ہے۔ ہاکی کلب آف پاکستان میں جاری مختصر تربیتی کیمپ میں اٹھائیس کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کوچ حنیف خان کے مطابق صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس اور شام میں پریکٹس ہوگی۔ حتمی ٹیم کا […]

.....................................................

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں, اقوام متحدہ

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں, اقوام متحدہ

پاکستان (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب مسعود خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں۔ مسئلے کے فوری حل کے لیے بات چیت کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ڈرون حملوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستانی مندوب مسعود خان نے کہا ڈرون حملے نا […]

.....................................................

تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان کو عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کرناہوگی، اے کے انٹونی

تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان کو عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کرناہوگی، اے کے انٹونی

پاکستان (جیوڈیسک) بھارتی وزیر دفاع اے کے انٹونی کاکہناہے کہ باہمی تعلقات میں بہتری کیلئے پاکستان کو عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی۔ بھارتی حکومت اورعوام پاکستان سے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں اے کے انٹونی کا کہنا تھا کہ بھارت کو پاکستان میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر تحفظات ہیں۔ مستحکم اور جمہوری پاکستان […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر اقوام متحدہ میں پاکستان کا اظہارِ تشویش

ڈرون حملوں پر اقوام متحدہ میں پاکستان کا اظہارِ تشویش

نیویارک (جیوڈیک) پاکستان نے ڈرون حملوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے پر جامع مذاکرات کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے سلامتی کونسل میں خطاب کے دوران ڈرون حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری […]

.....................................................

سوئس حکام کا پاکستان کو لکھا گیا خط آج کھولا جائے گا

سوئس حکام کا پاکستان کو لکھا گیا خط آج کھولا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آراو کیس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت پاکستان کی جانب سے سوئس حکومت کولکھے گئے خط کا جواب سوئس حکام نے دے دیا ہے۔ سوئس حکام کا جواب وزارت قانون کو سر بمہر لفافے میں موصول ہو گیا۔ ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا […]

.....................................................

پاکستان کی ترقی, پاکستانیوں کے ذریعے

پاکستان کی ترقی, پاکستانیوں کے ذریعے

پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور الیکشن 2013.ئ کے بعد حکومت سازی کا عمل مکمل ہوا ہے۔ ملک بھر کے عوام کو وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے بہت سی امیدیں اور توقعات ہیں۔ دہشت گردی۔ انرجی کرائسز اور معاشی بد حالی اس دور کے بڑے چیلنجز ہیں۔ عوام نے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 17.06.2013

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف سابق امیدوار حلقہ این اے 106 میاں افضل حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئٹہ میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملہ ایک سازش ہے اور طالبات کی بس پر بم دھماکے اور بولان میڈیکل کمپلیکس میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور […]

.....................................................

جان کیری اس ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے

جان کیری اس ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے

پاکستان (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی وزیرخارجہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ جان کیری اس ماہ پاکستان کادورہ نہیں کریں گے۔ واشنگٹن میں ایک اعلی امریکی عہدے دارنے غیرملکی خبرایجنسی کو بتایا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے آج پاکستانی وزیراعظم سے فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماوں کے […]

.....................................................

دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضوں کا حجم دوگنا ہو جائے گا

دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضوں کا حجم دوگنا ہو جائے گا

دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضوں کا حجم دوگنا ہو جائے گا، جب کہ تیل کی درآمدات میں بھی اضافہ ہو گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق دو ہزار سترہ تک پاکستان کے قرضے جی ڈی پی کے ستر فیصد تک پہنچ جائیں گے۔ موجودہ ملکی قرضوں کی شرح چودہ ہزار ارب کے قریب […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن نے عوامی امنگوں اور خواہشات کے مطابق عوام دوست اور متوازن بجٹ پیش کیا

بھمبر : پاکستان مسلم لیگ ن نے عوامی امنگوں اور خواہشات کے مطابق عوام دوست اور متوازن بجٹ پیش کیا بجٹ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھرپور ریلیف فراہم کیا گیا ہے انتہائی مختصر وقت میں عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر ہم وفاقی حکومت اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 16.06.2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) دنیا بھر کی طرح آج پاکستان میں ضلع گجرات سمیت ڈنگہ میں فادر ڈے بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا آج کے دن بچوں نے اپنے والد کے لئے نیک تمنائوں اور خواہشات کا اظہار کیاگھر گھر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ تقریبات میں بچوں نے اپنے اپنے والد […]

.....................................................