پاکستان (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد ان کی بھی پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اولین ترجیحات میں شامل ہو گی۔ قذافی سٹیڈیم میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آنے کے لئے تیار […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزامن کمیٹی سے پاکستان پیپلزپارٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے اور لیاری پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا تھا رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن ایک بیان میں کہا کہ سندھ کے تمام اضلاع میں شکایتی مراکز […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانے والے مفاد پرست عناصر کا پارٹی سے اخراج پارٹی مستقبل کیلئے نیک شگون ہے کیونکہ انہی برطرف عہدیداران کی مفاد پرستی کے باعث اے پی ایم ایل عوام میں مضبوط جڑیں بنانے اور پرویز مشرف کی پاکستان آمد پر ان کا شایان شان […]
پاکستان کو آزاد ہوئے ٦٥ برس کا طویل عرصہ بیت چکا ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ اس طویل مدت میں بھی ہمارا ایک قومی مزاج نہ بن سکا تبھی تو یہاں کے عوام کو بار بار یہ احساس ہوتاہے کہ کہ ان کا قومی اتحاد خطرے میں ہے۔ ملک کو باہر کے مقابلہ […]
لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان، ایکشن کمیٹی کے چئیر مین وسیم نذر ، نائب صدر امتیاز شاکر ،سی سی پی پنجاب کے صدر حافظ جاوید الرحمن قصوری ، جنرل سیکرٹری مرزا عارف رشید ، انفارمیشن سیکرٹری پنجاب ملک ساجد اعوان نے میاں نواز شریف کو تیسری بار وزیراعظم […]
پاکستان (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو یوریہ سبسیڈی کی مد میں تین ارب تیس کروڑ روپے ادا کر دئیے ہیں وزارت خزانہ نے یوریہ سبسیڈی کی مد میں ٹریڈنگ کارپوریشن کی ادائیگیوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں تین ارب تیس کروڑ روپے کی ادائیگی کی جا چکی ہے جبکہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزارت عظمی کیلئے تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت مفاہمت کی اپوزیشن نہیں کریگی، صرف سچ اور حق کی بات کرے گی۔ وہ اب سے کچھ دیر پہلے پارلیمنٹ ہاوس پہنچنے پر ذرائع سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا ہارنے اور جیتنے […]
سمیعہ اعظم شہید پاکستان کا فخر ہے :رانا مشرف علی ناز گجرات (جی پی آئی )ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے کہا ہے کہ سمیعہ اعظم شہید پاکستان کا فخر ہے ، جس نے اپنی جان دیکر معصوم بچوں کی جان بچانے کی کوشش کی ، لیکن ہماری حکومت نے ابھی تک اس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات منایا جا رہا ہے جس کا مقصد خوراک کے ضیاع کے خلاف عوام میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تیز رفتار ترقی کے باوجود دنیا میں آج بھی کروڑوں لوگ بھوکے سونے پر مجبور ہیں۔ حسرت بھری نظروں سے کھانے کو دیکھتا بلال چھوٹے […]
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان اسلامی دنیا کا پھلا اور دنیا کا ساتواں ایٹمی ملک بنا۔ پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے کا اعزاز محمد نواز شریف کو حاصل ھو۔
اسلام آباد : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے کنوینئر میر افسر مان کی شریک حیات رضائے الہی سے وفات پاگئیں۔ کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر ایم اے تبسم، سینئر نائب صدر عقیل خان، نائب صدر امتیاز شاکر، جنرل سیکرٹری فیصل علوی، انفارمیشن سیکرٹری ذیشان انصاری اور ایکشن کمیٹی کے چئیر مین وسیم نذر نے […]
اکیسویں صدی میں داخل ہوئے 13 سال کا عرصہ ہو گیا ہے اور اس صدی میں انسان کو سب سے زیادہ جس چیز کا سب سے زیادہ سامنا کرنا پڑا وہ ہے دہشت گردی۔ دہشت گردی خواہ وہ کیسی بھی ملک میں ہو لیکن اس کا شکار پوری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان ہوا […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں پر تشدد کے خاتمے عالمی دن منایا جا رہا ہے،یہ دن منانے کا مقصد بچوں پرذہنی،جسمانی اورجذباتی تشدد کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے۔ بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی دن اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے زیراہتمام منایا جاتا ہے،یہ دن منانے کا مقصد بچوں […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہتر ہے، بیٹنگ لائن پر توجہ دینی ہوگی، آئندہ میچز میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ٹیم ویسٹ انڈیز ہے۔ جبکہ پاکستان اور بھارت کا میچ بہت کلوز ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں زریع کے […]
پاکستان (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے چیرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان میں ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہو جائے گی، توانائی کے بحران کے باعث غیر ملکی آرڈرز پورے کرنے مشکل ہو گئے ہیں۔ احسن بشیر کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان واشنگٹن بھارتی رکن پارلیمنٹ مانی شنکرآیرنے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت مخالف رویے میں تبدیلی آئی ہے، امید ہے نوازشریف کے دورحکومت میں پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئے گی۔ راجیہ سبہاکے رکن مانی شنکرآیرنے واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بھارت مخالف […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے عبوری کمیٹی نے پانچ جولائی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی او اے کے انتخابات میں اولمپک ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر سید عارف حسن تاحیات پابندی عائد ہوجانے کے باعث انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ اسلام آباد […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اوول میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان بولرز نے ابتدا ہی میں جنوبی افریقہ کے ٹاپ آرڈر کو پویلین بھیج کر پروٹیز کو دبا میں لے لیا۔ ایک موقع پر جنوبی افریقہ کی سات وکٹیں صرف تراسی رنز پر گر […]
لندن (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے دو سو تین رنز کا ہدف دیدیا۔ شہر اوول میں جاری پریکٹس میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پروٹیز کو پہلا نقصان ایک رن پر ہی ہو گیا جب ہاشم آملہ بغیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ذاتی مفاد سے بالاترہوکرپاکستان کے استحکام کیلئے کام کرنا ہوگا،ایوان کو مکمل غیرجانبداری سے چلاوں گا۔ اسپیکر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ایاز صادق نے اس امید کا اظہار کیا کہ ارکان اسمبلی تعاون کریں گے۔ قومی اسمبلی اپنے اخراجات کم […]
کھاریاں : متحرک کارکن PTI یوسی باہروال ارشاد تبسم نے کہا ہے کہ ہم نے سابق الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد الیاس کی مکمل سپورٹ کی ہے۔ ان کی قیادت میں ہم ڈھل ککے میں PTI کے کارکنان میں اتحاد اورPTIکی مفیدی کیلئے کام جاری […]
لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کو نسل پیر علامہ یوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کر نے والوں کو اب پتہ چلے گا کہ توانائی کا بحران کس حد تک سنگین ہے اسی لئے کبھی ایک سال میں لوڈ شیڈنگ کو ختم […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بائولر وسیم اکرم نے 1992 میں پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا، سوئنگ کے سلطان کو ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے بالر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ کراچی طوفانی بالنگ اور سوئنگ یارکر سے شہرت پانے والے […]
صدر زرداری تو پہلے ہی میاں محمد نوزشریف کو وزیراعظم مان چکے ہیں ،آج راقم کا دل بھی میاں نوازشریف کو وزیراعظم پاکستان کہنے کو چاہا رہا ہے اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں۔ عوام مسلم لیگ ن کو مینڈیٹ دے چکے ہیں اور مسلم لیگ ن باضابطہ طور پر میاں نوازشریف کو وزیراعظم […]