توانائی بحران کے خاتمے کیلئے چین کی پیشکش سے فائدہ اٹھا ناچاہئے۔مفتی لیاقت علی رضوی راولپنڈی،اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے ڈویژنل صدرمفتی لیاقت علی رضوی نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمے کیلئے چین کی پیشکش سے فائدہ اٹھا ناچاہئے۔برادر ہمسایہ ملک ہر مشکل وقت میں پاکستانی قوم کے ساتھ شانہ […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی سی آئی اے اور فوج نے اب تک پاکستان اور یمن میں چار سو سترہ ڈرون حملے کئے ہیں جن میں دہشت گردوں اور عام شہریوں سمیت تین ہزار تین سو چونسٹھ افراد مارے جا چکے ہیں۔ امریکی ڈرون حملوں کا ریکارڈ جمع کرنے والے نیو امریکا فائونڈیشن تھنک ٹینک کی رپورٹ میں انکشاف […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان کولکتہ انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میں چنئی سپر کنگز کا ٹکرا کس سے ہو گا، اس کا فیصلہ آج ہو گا، دوسرے کوالیفائر میں راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔کولکتہ میں ہونے والے میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو فائنل میں چنئی سپر کنگز سے ٹائٹل کیلئے […]
پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستان نے آج جذبہ خیر سگالی کے تحت چھیالیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے جو آج بذریعہ بس واہگہ بارڈر لاہور روانہ ہوں گے۔ یاد رہے پاکستان نے پہلے بھی 51 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔ انصاربرنی ٹرسٹ رہائی پانے والوں کیبھارت جانیکیاخراجات برداشت کرے گا۔
کراچی(جی پی آئی)پاکستان سنی لیگ کے سربراہ مفتی مامون الرشید قادری نے کہاکہ پاکستان کو بنے ہوئے ٥٦سال گزر گئے مگر آج تک اس میں مصطفوی نظام کا نفاذ نہ ہو سکا انہوں نے کہا کہ اس ملک میں یہ ایک المیہ ہے کہ جس کے لئے ٢٢لاکھ لوگوں نے قربانیا ں دی جس میںہمارے […]
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ مل کرکام کرنے کے لئے تیار ہیں، توانائی بحران کیحل کے لئے پاکستان کی مدد کریں گے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان پیٹرک وینٹرل نے واشنگٹن میں ذرائع بریفنگ کے دوران کہا امریکا پاکستان کیساتھ اچھیتعلقات چاہتا ہے۔ پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ مل کر […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان ڈبلن ڈبلن میں جمعرات کے روز پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ برابر ہوگیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر آئرلینڈ کو جیت کے لئے 276 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کے محمد حفیظ نے ناقابل شکست 122رنز […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان امریکی سی آئی اے اور فوج نے اب تک پاکستان اور یمن میں چار سو سترہ ڈرون حملے کئے ہیں جن میں دہشتگردوں اور عام شہریوں سمیت تین ہزار تین سو چونسٹھ افراد مارے جا چکے ہیں۔امریکی ڈرون حملوں کا ریکارڈ جمع کرنے والے نیو امریکا فائونڈیشن تھنک ٹینک کی رپورٹ میں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ اب وہ سوئزرلینڈ جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری اور نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیراعظم کو الوداع کیا۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران لی کی چیانگ نے صدر آصف علی زرداری ، مسلم […]
سعودی عرب(جیوڈیسک) سعودی عرب ایک بار پھر توانائی بحران میں جکڑے ہوئے پاکستان کی مدد کیلئے آگے آگیا۔ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو توانائی بحران سے نکالنے کے لئے پندرہ ارب ڈالر کا خام تیل طویل المیعاد ادائیگیوں پر فراہم کئے جانے کی امید ہے۔ گردشی قرضے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں بلند […]
لاہور(جیوڈیسک)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اولمپک چارٹر کی خلاف ورزی پر پاکستان کی رکنیت معطل کرنے کی دھمکی دی ہے۔حکومت پاکستان نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی قانونی حیثیت جاننے کے لیئے آئی او سی کو خط لکھا تھا جس پر آئی او سی نے تمام سٹیک ہولڈرز کو جواب ارسال کیا ہے۔ پی او اے […]
ڈبلن میں ہونے والے پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین 2 ون ڈے میچوں کی سیریز کے سلسلے کا پہلا میچ شروع ہوچکا ہے۔ پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اس وقت ناصر جمشید اور عمران فرحت کریزپر موجود ہیں۔
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پاکستان کی نہیں بلکہ پاکستان پر مسلط کی گئی ہے، جتنی جلد اس سے ہم نکل جائیں ہمارے حق میں بہتر ہے۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کا اعلان […]
لندن(جیوڈیسک) لندن متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی اور نائن زیرو کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئی رابطہ کمیٹی کے ناموں کا چناو بروز ہفتہ مورخہ 25 مئی 2013 کو جناح گراونڈ میں کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس میں […]
پاکستان (جیوڈیسک)میں انسانی حقوق کی پامالی سلسلہ جاری ہے۔ اقلیتیں بھی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار ان ممالک کی فہرست میں شامل ہیں جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عام اور اقلیتوں کو پرتشدد کاروائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان […]
اسلام آباد(جئو ڈیسک) اسلام آباد چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے خوشی ہو رہی ہے۔ پاکستانی عوام کی خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔ پاک چین دوستی بہت مضبوط ہے۔سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لی کی چیانگ نے کہا کہ پاکستانی عوام ذہین اور […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)نوازشریف نے مطالبہ کیا ہے کہ چین توانائی بحران کے خاتمے کیلئے چین پاکستان کو سول نیوکلیئرٹیکنالوجی فراہم کرے۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی.نواز شریف کا کہنا تھا کہ مضبوط، مستحکم چین خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے۔ انھوں […]
پاکستان (جیوڈیسک)عام انتخابات دو ہزار تیرہ کی نگرانی کرنے والے پاکستان کے سب سے بڑے الیکشن آبزرور گروپ، فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے انتخابی عمل کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ووٹر ٹرن آٹ انیس دو پچاسی کے انتخابات کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچا۔ فری اینڈ فیئر الیکشن […]
لندن(جوڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں نہ صرف سیکیورٹی فورسز اور دہشتگرد گروہ بلکہ سیاسی جماعتیں بھی صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شدت پسند،سیکیورٹی ادارے اور بعض سیاسی جماعتیں […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان ڈبلن پاکستان اورآئرلینڈکے درمیان پہلا ون ڈے آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا ون ڈے 26مئی کوکھیلاجائے گا،ورلڈکپ 2007 میں آئرلینڈنے پاکستان کوشکست دے کر تہلکہ مچایا تھا۔ پاکستانی شائقین کئی سال گزرنے کے بعد بھی ان تلخ یادوں نہیں بھلاپائے،آج پھر پاکستان اسی آئرش ٹیم کے مدمقابل ہوگی،پہلے ون […]
امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اور یمن میں ڈرون حملوں کے دوران 4 امریکی شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔امریکی حکام کے مطابق بم دھماکو ں کی منصوبہ بندی کے ماسٹر مائنڈ امریکی شدت پسند انوار اولاکی کو ستمبر دوہزا گیارہ میں یمن میں ڈرون حملے میں نشانہ بنایا […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادچین نے پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں نے اقتصادی اور تکنیکی شعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط بھی کیے۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاک چین مشترکا اقتصادی کوریڈور بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے، چین کے […]
لاہور(جیوڈیسک)ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 29مئی سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا، کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی گئی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوچ حنیف خان نے ذرائع کو بتایا کہ پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ دو مرحلوں میں لگایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں 29مئی سے 13جون تک کھلاڑی […]
ڈبلن(جیوڈیسک)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں کل آئرلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ایکشن میں نظر آئے گی۔ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ 2007 میں آمنے سامنے آئی تھیں، یہ میچ آئرش […]