جماعت اسلامی کا نگراں وزیر اعظم سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کا نگراں وزیر اعظم سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

پاکستان(جیوڈیسک)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منور حسن نے نگراں وزیر اعظم سے امن و امان کے حوالے سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پشاور میں جماعت اسلامی کے کاروان ترازو ریلی کے شرکا سے خطاب میں سید منور حسن کا کہنا تھا کہ عوام کو شدت پسندی […]

.....................................................

ملیریا سے بچا کا دن آج منایا جا رہا ہے

ملیریا سے بچا کا دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان(جیوڈیسک)ایک چھوٹا سا مچھر کیا تباہی لا سکتا ہے اس کا اندازہ ملیریا کی بیماری سے لگایا جا سکتا ہے اور اسی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی ادارہ صحت ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم ملیریا 25 اپریل کو مناتا ہے ۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منائے جارہے عالمی دن […]

.....................................................

پاکستان کے 18 کروڑ عوام آئندہ عام انتخابات میں لیٹروں کومسترد کرکے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ساتھ دیں ،روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ پاکستان کے 18 کروڑ عوام آئندہ عام انتخابات میں لیٹروں کومسترد کرکے ملکی معیشت کی بہتری بجلی وگیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمہ اور ملک کی مضبوطی کے لئے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ساتھ دیں کیونکہ وہ اب پاکستان کوخوشحالی کے […]

.....................................................

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا کر پاکستان بچا یاہے حکمران ٹولہ آج پھر نیا جال بچھا کر ملک کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے درپے ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا کر پاکستان بچا یاہے جبکہ ملک کے کروڑوں اربوں روپے لوٹنے کے بعد حکمران ٹولہ آج پھر نیا جال بچھا کر ملک کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے درپے ہے۔ مگر پاکستان کے 18 […]

.....................................................

اے کے بروہی سے جنرل مشرف تک

اے کے بروہی سے جنرل مشرف تک

اس وقت الیکشن کے حوالے سے پاکستان میں اور پاکستان سے باہرعوامی حلقوں میں ہر شخص تذبذب کا شکارنظر آتا ہے 11 مئی2013 کو الیکشن ہونگے یا نہیںکی افواہیں پورے پاکستان میں محو گردش ہیں۔اور اندرونِِ و بیرونِ ملک تمام تجزیہ کاروں تبصرہ نگاروں کی نظریں انہی الیکشنوں پر مرکوز ہیں۔او ر یہ تاثر دیا […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 24.04.2013

پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فوزیہ بہرام نے بدھ کے روز بتایا کہ انصاف سب کے لئے، عزت سب کی برابر اور قانون سب کے لئے ہے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فوزیہ بہرام نے بدھ کے روز بتایا کہ انصاف سب کے لئے، عزت سب […]

.....................................................

پاکستان سمندری خوراک کا پہلا آرڈر یکم مئی کو بھیجے گا

پاکستان سمندری خوراک کا پہلا آرڈر یکم مئی کو بھیجے گا

کراچی(جیوڈسیک)چھ سال سے عائد پابندی ختم ہونے کے بعد پاکستان سے یورپی یونین کو سمندری خوراک کی مصنوعات کا پہلا آرڈر یکم مئی کو بھیجا جائے گا۔کراچی فش ہاربر پر جھینگوں کا کنٹینر تیار کیا جا رہا ہے جو ہالینڈ کو برآمد کیا جائے گا۔ یورپی یونین نے ناقص صفائی کو جواز بنا کر دو […]

.....................................................

انتخابات کا انعقاد شفافیت تحفظات خدشات خطرات سیاسی حالات اور پاکستان کا مستقبل

انتخابات کا انعقاد شفافیت تحفظات خدشات خطرات سیاسی حالات اور پاکستان کا مستقبل

پاکستان آج کل جس قسم کے وقت حالات رویوں تجربات سیاسیات اور بیانات سے گزررہا ہے اس میں 11مئی کے بعد کی تصویر و تصور کسی بھی طور واضح نہیں ہورہے کہ 11مئی کا سورج اپنے طلوع میں روشنی ‘تابناکی و حرارت لیکر آئے گا یا پھر جھلسادینے والی تپش کے ساتھ طلوع ہو کر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 24.04.2013

بڑھنگ تا برنالہ رود کی تعمیر و پختگی کاکام شروع پری مکس تارکول ڈالنا شروع ایک دن میں 1کلومیٹر سڑک بننے لگی بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)بڑھنگ تا برنالہ رود کی تعمیر و پختگی کاکام شروع پری مکس تارکول ڈالنا شروع ایک دن میں 1کلومیٹر سڑک بننے لگی عوام علاقہ نیسکھ کا سانس لیا ٹھیکیدار کو بروقت […]

.....................................................

مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ضرور ملے گی، مسلم لیگ ن

مشرف کو آئین توڑنے کی سزا ضرور ملے گی، مسلم لیگ ن

پاکستان(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ پرویز مشرف کو آئین توڑنے۔ اور پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان۔ پہچانے کے گناہوں کی سزا ضرور ملے گی۔ آئندہ انتخابات میں ن لیگ بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوگی۔

.....................................................

ووٹ ڈالتے وقت ذرا سوچئے

ووٹ ڈالتے وقت ذرا سوچئے

ہر طرف الیکشن کی گہما گہمی ہے ۔ شہر ، گاؤں اور قصبوں میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے بینرز ، پوسٹر اور فلیکس نظر آرہے ہیں۔ ہر جگہ پر الیکشن کا موضوع زیر بحث ہے۔جلسے جلوس بڑے زور و شور کے ساتھ ہورہے ہیں۔ امیدواران بڑے بڑے دعوے کررہے ہیں۔ ان کے […]

.....................................................

آفریدی کا عمران خان کے جلسہ میں شرکت کا وعدہ

آفریدی کا عمران خان کے جلسہ میں شرکت کا وعدہ

پاکستان(جیوڈیسک)کے مقبول ترین کرکٹر شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کے انتخابی جلسے میں شرکت کا وعدہ کیا ہے۔ اپنا بلا چوکوں اور چھکوں کے لئے گھمانے والے آفریدی اب بلے کی حکومت کے لئے مہم چلائیں گے۔

.....................................................

پرویز مشرف نے جو حالات پیدا کئے انکا خمیازہ بھگت رہے ہیں، فضل الرحمان

پرویز مشرف نے جو حالات پیدا کئے انکا خمیازہ بھگت رہے ہیں، فضل الرحمان

پاکستان(جیوڈیسک)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نے جو حالات پیدا کئے اب انکا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ لکی مروت ، شہباز خیل میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ انتخابات مقررہ وقت پر نہ ہوئے […]

.....................................................

کیا ایک بھی شخص نہیں۔؟

کیا ایک بھی شخص نہیں۔؟

پاکستان کس طرح قائم ہوا ۔؟میرے خیال سے ہر پاکستانی کو پوری معلومات نہ سہی لیکن کچھ نہ کچھ ضرور معلوم ہوگا ،لیکن قائم ہونے کے بعد جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ہے اس کے سیاسی حالات ایسے ہیں کہ ہر کوئی سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ اب تک اس کی بنیادیں کس […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23.04.2013

چوہدری ظہور الٰہی شہید کا خاندان نسل در نسل اہل گجرات کے عوام کی خدمت کر رہا ہے گجرات (جی پی آئی)چوہدری ظہور الٰہی شہید کا خاندان نسل در نسل اہل گجرات کے عوام کی خدمت کر رہا ہے ، پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے دور اقتدار کی کارکردگی سب کے سامنے ہیں ، کارکردگی […]

.....................................................

روٹھتی ہوئی انسانیت

روٹھتی ہوئی انسانیت

لکھتے لکھتے ہمارے قلم خشک ہو گئے ،ہماری انگلیاں درد کرنے لگیں ،ہمارے ہاتھ تھک گئے ،ہمارا دماغ شل ہو گیا ،ہمارا دل درد میں ڈوب گیا ،ہماری روح تھکا وٹ کا شکار ہو گئی ،اور یہ مضطرب دل پسلیوں کا پنجرہ توڑ کر نکلنے کو بے تاب ،لیکن یہ سانحات رکنے پرنہیں آ رہے […]

.....................................................

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر قرض دینے کی پیش کش

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو5ارب ڈالر کا قرض دینے کی پیش کش کی ہے جس کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کرے گی۔ واشنگٹن سے واپسی پر اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران مشیر خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے موقع پر غنڈہ گردی

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق پرویز مشرف کی عدالت پیشی کے مو قع پر غنڈہ گردی کرنے والے وکلاء کو جوتی دکھا رہی ہے۔

.....................................................

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیٹنگ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیٹنگ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈنے آخر کار بیٹسمینوں کی خامیاں دور کرنے کے لیئے بیٹنگ کوچ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور بیٹسمین ہونے کے باوجود ایک سال میں پاکستانی بیٹسمینوں کی روایتی خامیوں کو دور نہ کر سکے جس کے بعد بیٹنگ کوچ کی تعیناتی کا اصولی فیصلہ […]

.....................................................

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویشناک حد تک کم ہے،ماہرین

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویشناک حد تک کم ہے،ماہرین

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمعاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح تشویش ناک حد تک کم ہے، زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگا دیا جائے تو 160 ارب روپے سالانہ اضافی آمدنی حاصل ہوسکتی ہے۔لاہور میں کنسورشیم فار ڈویلپمنٹ پالیسی ریسرچ نے ٹیکسز میں کمی کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا۔ سیمینار سے خطاب […]

.....................................................

ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے : اصغر کاہلوں

لاہور : آزاد امیدوار برائے حلقہ نمبر 134ُُپی پی ناروال حاجی اصغر علی کاہلوں نے کہا ہے کہ ٹکٹیں بیچنے اور خریدنے والے پاکستان کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتے۔ لاکھوں روپے کے ٹکٹ خرید کر الیکشن لڑنے والے منتخب ہوکر قوم کے اربوں روپے لو ٹیں گے پا نچ سالوں تک برسراقتدار رہنے والوں […]

.....................................................

لاہور ریلوے سٹیشن تا لکشمی چوک پاکستان عوامی تحریک لاہور کی ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری کا ٹیلی فونک خطاب

پاکستان عوامی تحریک لاہور کی انتخابی نظام کے خلاف کامیاب ترین ریلی نے یہ بات عیاں کر دی ہے کہ 11 مئی کو الیکشن کے ساتھ ساتھ کرپٹ انتخابی نظام کے خلاف دھرنوں میں بھی عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے اور دنیا کو جعلی جمہوریت کے خلاف نفرت بھرا پیغام جائے گا۔ لاہور […]

.....................................................

ضلع سانگھڑ پر ایک نظر

ضلع سانگھڑ پر ایک نظر

1953 میں قائم ہونے والا ضلع سانگھڑ چھ تحصیلوں شہداد پور ،ٹنڈوآدم ،سنجھورو،جام نواز علی ،کھپرواورسانگھڑپر مشتمل ہے ضلع سانگھڑ کا کل رقبہ 10728مربع کلو میٹر پر محط ہے 1998 کی مردم شماری کے مطابق ضلع سانگھڑ کی کل آبادی 14,53,028ہے موجودہ آبادی تقریباََ 20لاکھ کے لگ بھگ ھے کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 839585جن […]

.....................................................

مستقبل کے خوشحال اور مستحکم پاکستان کے قیام میں پاکستان عوامی تحریک کا مرکزی کردار ہو گا، ڈاکٹر طاہرالقادری

مستقبل کے خوشحال اور مستحکم پاکستان کے قیام میں پاکستان عوامی تحریک کا مرکزی کردار ہو گا، ڈاکٹر طاہرالقادری

11مئی کے الیکشن سیاسی عیاشیوں کو تحفظ دینے کی سازش ہو گی، جعلی ڈگریوں کو حقیقی ڈگریاں قرار دیکر HEC کے منہ پر طمانچہ مارا گیا ہے۔ ملک جمہوری آمریت کی گرفت میں ہے ، زبانیں، قلم اور ضمیر خریدنے کی سازش ہو رہی ہے ، کرپٹ نظام سے لڑنا ہو گا، 11مئی کو دھرنا […]

.....................................................