پاکستان (جیوڈیسک)سینچورین میں سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔ محمد عرفان مین آف دی میچ قرار پائے۔ سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]
پاکستان (جیوڈیسک)مسابقتی کمیشن نے ایف بی آر کی جانب سے اسمگلڈ اور ضبط شدہ گاڑیوں کو قانونی دائر کار میں لانے لئے جاری کیے گیے ایس آر و کے خلاف پالیسی نوٹ جاری کردیا ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق یہ ایس ار او مسابقتی قوانین کیخلاف ہے۔ مسابقتی کمیشن کے مطابق اس ایس […]
پاکستان (جیوڈیسک)اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر رہا۔۔۔ جس کے بعد پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے ۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا مقابلہ تھا میزبان ملائیشیا سے۔ جس میں زبردست مقابلہ دیکھنے میں […]
پاکستان (جیوڈیسک)بھارت نے پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریزکی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وازرت داخلہ نے پاک بھارت ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کی میزبانی سے انکار […]
عموماً کائونٹ ڈائون دس تک ہی ہوتے ہیں مگر ہم یہاں یہ کائونٹ ڈائون چوبیس گھنٹوں پر محیط کرتے ہیں۔ مگر عوام سمیت تمام طبقات کے لوگوں کو یہ چوبیس گھنٹوں کی کائونٹ ڈائون زیادہ دقت آمیز محسوس نہیں ہوگا کیونکہ پانچ سال آپ سب نے صبر و برداشت اور خندہ پیشانی کے ساتھ حکومت […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستانی سنیما گھروں پر اب ہوگا خوف کا راج۔۔ہارر فلم سیاہ۔کل ریلیزہورہی ہے۔فلم کامیڈیا پارٹنر اے آروائی ڈیجیٹل اور اےآروائی ذوق ہے ۔ یہ کہانی ہے خوف کے سائے میں پلنے والے ایک خاندان کی جو اپنے غلط اعتقاد اور منفی سوچوں کی وجہ سے اس حال تک آپہنچا کہ ان کے گھر کا […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے ایران سے قدرتی گیس درامد کرنے کے منصوبہ کے افتتاح کوایک تاریخی اقدام قرار دیا ہے ۔ پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل کے مطابق اس سے پاکستان کی معیشت کو سہارا ملے گا جبکہ خطہ کے ممالک میں قربت کے علاوہ پاکستان […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل کمی کا شکار ہیں۔۔گذشتہ ہفتے تین سال سات ماہ بعد تیرہ ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آنے والے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید چوبیس کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آٹھ مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی مالی حجم […]
پاکستان (جوڈیسک)سینچورین کے سپر اسپورٹس پارک پر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرار ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ کی بھاری شکست کے بعد پاکستان کو پانچ میچوں کی سیریز میں واپسی کے لیے مشکلات کا سامنا ہے اور کپتان مصباح الحق نے بیٹنگ بہتر کرنے پر زور دیا ہے۔ سینچورین میں […]
ملک میں آئندہ عام انتخابات کیلیے سنی اتحادکونسل نیبھی انتخابی منشور کااعلان کرتے ہوئے اہم نکات جاری کردیئے ۔ سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم نے ایک سو پچاس صفحات پر مشتمل انتخابی منشور کے چیدہ چیدہ نکات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل ملک میں عملی طور پر […]
پاکستان (جیوڈیسک)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان ملائیشیا سے آج ہوگا۔ ایونٹ میں پاکستان اب تک صرف ایک ہی میچ جیت سکا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ٹورنامنٹ میں مسلسل دو ناکامیوں کے بعد پاکستان کے فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم ایونٹ میں واحد کامیابی […]
سینچورین(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل سنچورین میں کھیلا جائیگا، پاکستان کو پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں 125 رنز سے شکست ہوچکی ہے۔ دوسرے ون ڈے میچ کے لئے عمر اکمل اور فاسٹ بولر محمد عرفان کو کھلائے جانے کا امکان […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کانگریس کو بتایا ہے کہ آئندہ انتخابات پاکستان کے لئے سنگِ میل ثابت ہوں گے اورانتخابات مئی 2013 میں ہونا ضروری ہیں۔ یو ایس نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جیمس آر کلیپر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی توجہ افغنستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی واپسی کے بعد […]
جہاں قانون کی حکمرانی قائم ہو وہاں قانون کی نظر میں سب برابر ہوتے ہیں ،چاہے کوئی امیر ہویاغریب،حاکم ہویا محکوم،قانون کی حکمرانی میں سب کو عدل وانصاف میسر آتا ہے اور کسی پر بھی ظلم نہیں ہوتا ۔لیکن جب قانون کی نظر میں سب برابر ہونے کی بجائے قانون سب کی نظر میں برابر […]
جس طرح پاکستان بنانے کا خواب علامہ محمد اقبال دیکھا اوراس کی تعبیر قائداعظم محمد علی جناح نے پائیہ تکمیل تک پہنچایا سیالکوٹ کانام شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی وجہ سے پہلی بار بین الاقوامی سطح پر معروف ہوا ۔ یہاںکے باسیوں نے اپنی محنت اورلگن اس شہر کو کاروباری سطح پر متعارف کرایا۔سیالکوٹ […]
پاکستان (جیوڈیسک)اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف فنڈز کی کمی کی وجہ سے پروفیشنل چیمپین شپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ عالمی چیمپین کو تین صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان کردہ رقم تاحال نہیں ملی ہے۔ برا کیا جو تیرے وعدے پہ اعتبار کیا۔ جی ہاں یہ مصرعہ صادق آتا ہے اسنوکر کے کھیل […]
آج کل الیکشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور عوام کی نظریں حکومت پر جمی ہوئی ہیں کہ نگران وزیر اعظم کا عہدہ کس کے حصے میں آئے گا جو شفاف الیکشن کرانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ساتھ ساتھ تمام پارٹیاں اپنے کارکنوں کو الیکشن کے لیے سیاسی سر گرمیاں شروع کرنے کے حوالے […]
مبارک ہو کہ پہلی بار جمہوریت کے پانچ سال بیت گئے ان بیتے برسوں نے پاکستان کی تاریخ میں کئی انمٹ نقوش چھوڑے ہیں جہاں اس ملک پر دہشت گردی کا راج رہاوہاں کبھی کبھی کوئی نہ کوئی خوشی کی خبر بھی مل ہی جاتی تھی مگر سب سے پہلے اس بات کا ذکر ضروری […]
پاکستان بچانے کے لیے محسن پاکستان ڈاکٹر کی سربراہی میں قائم ہونے والے اٹھارہ جماعتی اتحاد کی8 رکنی کمیٹی نے اپنے انتخابی منشور پر عملدرآمد کیلیے اہم ملاقات کی جس میں تحریک تحفظ پاکستان کی طرف سے مرکزی سینئر نائب صدر میاں عبدالوحید ،نائب صدر خضر حیات،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ،صدر جنوبی پنجاب سید […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لئے چھ نئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں ۔ مارشل آرٹ کھلاڑی محمد راشد نے دو منفرد اور دلچسپ یورپی ریکارڈ توڑنے کا اعزاز حاصل کیا۔ لاہور میں ایک روز میں گنیز بک آ ورلڈ ریکارڈ کے لئے تمام چھ کی چھ کوششیں کامیاب رہیں۔ کراچی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی پہلے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں کم بیک کیلئے پاکستان ٹیم کی جوہانسبرگ میں میٹنگ ہوئی، جس میں ٹیم مینجمنٹ نے سینیرکھلاڑیوں کوبلایا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینیر کھلاڑیوں سے ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے تجاویز لی گئیں۔ اجلاس میں کوچ واٹمور، منیجر نوید چیمہ، کپتان […]
پاکستان مسلم لیگ ن گجرات لاہور بادامی باغ ، مسیحی برادری پر ہونے والے شر پسندوں کے حملے میں گھروں کو جلانے کے واقعے کی بھرپور مذمت گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن گجرات لاہور بادامی باغ ، مسیحی برادری پر ہونے والے شر پسندوں کے حملے میں گھروں کو جلانے کے واقعے کی […]
-پشاور جلسہ پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کا پیش خیمہ ہے لالہ موسیٰ(خالد مجید بٹ)پشاورجلسہ پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت کا پیش خیمہ ہے،ان خیالات کا اظہار سابق صوبائی وزیر،رئیس میانہ چک،راہنما تحریک انصاف حلقہ پی پی112چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک نے کیا،چاروں صوبوں کی زنجیر پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی […]
پاکستان مسلم لیگ (ن) اپنے منشور کا اعلان کر کے دوسری جماعتوں پر سبقت لے گئی ہے کیونکہ ابھی دوسری جماعتوں کی طرف سے انتخابی منشور کا انتظار ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے آئندہ انتخابات کے لیے اپنے منشور کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں معاشی انقلاب لانے کے […]