پاکستان میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن پر حملے کے بعد سب سے بڑی پریشانی بیرون ملک مقیم امریکوں کو محفوظ کرنا تھا۔ پاکستان میں اسامہ بن لادن کی تلاش میں کئے جانے والے ایبٹ آباد آپریشن کے وقت تعنیات امریکی سفیر کیمرون منٹر کہتے ہیں کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کو ڈیوس کپ کی میزبانی سے محروم کر دیا ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن ذرائع کے مطابق انٹرنینشل ٹینس فیڈریشن نے سیکورٹی کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ڈیوس کپ ایشیا زون ٹو کے دوسرے مرحلے کے میچز کی میزبانی سے پاکستان […]
سیول (جیوڈیسک)جنوبی کوریا میں جاری سولہویں ایشین جونئیر ٹیم اسکواش چیمپئین شپ میں پاکستان نے قطر کو تین صفر سے شکست دیدی۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قطر کو باآسانی تین صفر سے زیر کیا۔ پہلے میچ میں سیدعلی مجتبی بخاری نے قطر […]
پاکستان(جیوڈیسک)قومی ائیرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اپنے آپریشن کومزید بہتربنانے اور فلائٹ آپریشن میں تاخیر پر قابو پانے کے لئے اپنے فضائی بیڑے میں اس سال مارچ اور اپریل تک لیز پر پانچ طیارے شامل کرے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے بیڑے میں ڈرائی لیز پر اے320 اقسام کے […]
سنچورین (جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہورہا ہے۔ مصباح الحق کہتے ہیں ٹیم مثبت کرکٹ کھیلے گی حریف کپتان گریم اسمتھ نے وائٹ واش کا عزم ظاہر کرتے ہوئے تیسرے ٹیسٹ میں بھی فتح کی توقع کا اظہار کیا ہے۔ سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں […]
دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان ایک طویل عرصہ سے خود کو معاشی طور پر ترقی یافتہ بنانے کیلئے وسطی ایشیائی ممالک کے معدنی وسائل اور بحیرہ عرب کے گرم پانیوں تک رسائی کیلئے خاموش جنگ جاری ہے جو کسی بھی وقت عالمی جنگ کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ اس خاموش جنگ میں پاکستان […]
جہاں شہبازشریف جیسے لیڈر موجو دہوںاس ملک کی تبائی کے لئے اغیار کی ضرورت نہیں شہباز شریف نے عرس ِ فرید پر پابندیاں لگا کر اپنا معتصبانہ چہرہ دکھا دیا راجن پور(حنیف بلوچ سے)جہاں شہبازشریف جیسے لیڈر موجو دہوںاس ملک کی تبائی کے لئے اغیار کی ضرورت نہیں شہباز شریف نے عرس ِ فرید پر […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی سینیٹر لِنڈسے گراہم نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان اوریمن سمیت دیگرملکوں میں سی آئی اے کے ڈرون حملوں میں اب تک عام شہریوں سمیت چارہزار سات سو افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جنوبی کیلی فورنیا کی ایک ویب سائٹ کے مطابق ریپبلکن سینیٹر لِنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے پاکستان اوریمن […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی سینٹر گراہم کہتے ہیں پاکستان اور یمن میں ڈرون حملوں میں چار ہزار سات سو افراد کو ہلاک کیا گیا، جن میں کئی بے گناہ بھی شامل ہیں۔ امریکی حکام اب تک ڈرون حملوں کی معلومات کو خفیہ رکھتے آئے ہیں لیکن پہلی دفعہ امریکی سینٹر گراہم نے ایک انٹرویو میں ان حملوں کی […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی نائب وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔امریکی نائب وزیر خارجہ رابرٹ بلیک کا نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کو اپنے علاقوں میں موجود دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پاکستان میں موجود کئی گروہ القاعدہ کی معاونت […]
پاکستان (جیوڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ دو سال میں پاکستان کو مختلف قرضوں کی صورت میں دو ارب چھیالیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر فراہم کرئے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کنٹری آپریشن بزنس پلان کے مطابق یہ قرضے توانائی رزاعت ، واٹر مینجمنٹ اور دیہی علاقوں کی فلاح و بہود کے منصوبوں کے […]
ابھی دس جنوری کو کوئٹہ کے علمدار روڈ پر رونما ہونے والے المناک خونی کھیل جس میں معصوم انسانوں کا خونِ ناحق خشک نہیں ہوا تھا کہ سترہ فروری کی اندوہناک شام کوئٹہ کے ہزارہ کالونی میں امن کے دشمنوں اور انسانی خون کے پیاسوں نے ایک اور دھماکہ کر دیا جس نے تقریباً نوے […]
کراچی : پاکستان دنیا کی اس ناکام ترین ریاست میں تبدیل ہوچکا ہے جہاں نہ صرف لاقانونیت بد امنی دہشت گردی جرائم استحصال’ ظلم اور زیادتی عام ہے بلکہ ہوس زر طمع و لالچ اور ہوس اختیار واقتدار کے عفریت نے جذبہ حب الوطنی کو بھی ہڑپ کرلیا ہے اور سیاسی زعماء وقائدین سمیت آج […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان گوادر بندرر عنقریب پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کرجائے گی اور بلوچستان کی ترقی کے لئے نیا باب ثابت ہوگا۔ اس سے پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کے متعدد ممالک کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ گوادر کی بندرگاہ کا مکمل انتظام معاہدے کے تحت چین کے حوالے کردیا […]
جوہانسبرگ (جیوڈیسک)جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر مورنی مورکل پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ کائل ایبٹ کو اسکواڈ میں حصہ بنایا گیا ہے۔ کیپ ٹاون ٹیسٹ کے دوان فاسٹ بولر مورنی مورکل ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے، افریقا نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر کائل ایبٹ کو […]
لاہور(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان دو روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈ کے لئے کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے،کپتان مصباح الحق اور یونس خان ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں شامل نہیں […]
بینائی سے یکسر محروم اور روشنی سے ڈرنے والی چمگادڑیں معترض ہیں کہ سورج کا چہرہ اتنا تاباں ، درخشاں ، رخشاں ، فروزاں اور روشن تر کیوں ہے ؟فارن فنڈڈ این جی اوز کی منحوس اور مکروہ شکل میں بجھی ہوئی راکھ کے بے نور ذروں کی طرح ”سویرے سویرے ”گنتی کے چند کالم […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان رواں سیزن پندرہ فروری تک جیننگ فیکٹریوں میں کپاس کی گانٹھوں کی آمد میں چھ اعشاریہ سات فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کے مطابق پندرہ فروری تک ایک کروڑ چھبیس لاکھ بیلز جینگ فیکٹریوں تک پہنچی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں کاٹن بیلز کی تعداد […]
کراچی (جیودیسک)کراچی جنوری2013 کے دوران پاکستان سے چین کو نان باسمتی چاول کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، اس عرصے میں 72 ہزار ٹن سے زائد چاول چین بھیجا گیا۔آل پاکستان رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق چین کو برآمد ہونے والے 72 ہزار ٹن سے زائد نان باسمتی چاول کی کل مالیت 3 […]
کوئٹہ میں دس جنوری کو علمدار روڈ پر پیش آنے والے سانحہ کے بعد مُلک بھر میں تین روز تک کئے جانے والے احتجا جوں اور مظاہروں میں شامل مظاہرین کے مطالبے پر بلوچستان میں جو گورنر راج نافذ کیا گیا تھا افسوس ہے کہ آج وہ گور نرراج بھی صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی […]
ایک دفعہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق کِسی کام سے جارہے تھے ۔ایک سیاح کو پتہ چلا کہ وہ مسلمانوں کے امیر ہیں تو وہ یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا ۔بھاگا بھاگا آپ کے پاس پہنچا اور پوچھا ”آپ مسلمانوں کے امیر ہیں ؟ آپ نے جواب دیا ”میں ان کا امیر نہیں بلکہ […]
میں کیسے خوشیاں مناؤں؟ کیا تم خوشیاں منا ؤ گے ؟ میرا پاک سر زمیں کوئٹہ لہو سے لال ہے تم خوشیوں کے رنگ کہاں سے لاؤ گے؟ رش لگا ہے کفن کے دکانوں پر خوشی کے کپڑے کہاں سے سلواؤ گے؟ اب ہر گلی میں لاشیں بھکری ہیں پھر تم رونق کہاں سے لاؤ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور فلسطین نے سیاسی تعاون کا دائرہ معیشت، زراعت، بینکاری، تعلیم اور سماجی اور ثقافتی شعبوں تک بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اتوار کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے […]
کراچی (جیوڈیسک)پاکستان میں جاری فیفا گول پراجیکٹس کے تعمیراتی کام کے معائنہ کے لیئے آنیوالے فیفا کے نمائندے نے کراچی میں جاری پراجیکٹ کے کام کی رفتار کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انیس سو چھیانوے میں فیفا نے کراچی میں گول پروجیکٹ کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔فٹ بال فیڈریشن کے پاس زمین کی […]