مشرف ہی پاکستان اور عوام کی ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں طاہر حسین

مشرف ہی پاکستان اور عوام کی ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے میڈیا نمائندگان کے ساتھ قومی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کامطلب عوام کی منتخب کردہ ایسی حکومت ہے جو آئین و قوانین کے تحت ریاست کو چلاتے ہوئے مستحکم بنائے اور انصاف ومساوات کے اصولوںپر عمل […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے صدرراجہ اظہر اقبال نے کہاکہ چوہدری صحبت علی کی وفات سے بھمبر کی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے صدرراجہ اظہر اقبال نے کہاکہ چوہدری صحبت علی کی وفات سے بھمبر کی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا ہے چوہدری صحبت علی نے ہمیشہ رواداری کی سیاست کو فروغ دیا مرحوم بااصول ،غریب پروراور دوستی پر یقین رکھنے والی شخصیت تھے غریب ، مجبور […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی کوششوں سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی کوششوں سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا اور اب دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتااگر محسن پاکستان کو تین سال کے لیے حکومت دے دی جائے تو عوام کی […]

.....................................................

کیپ ٹان ٹیسٹ : تیسرا روز، پاکستان کے3 وکٹ پر 100 رنز

کیپ ٹان ٹیسٹ : تیسرا روز، پاکستان کے3 وکٹ پر 100 رنز

کیپ ٹان ٹیسٹ(جیوڈیسک) کیپ ٹان ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے تین وکٹ پر سو رنز بنالیے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک سو بارہ رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ کیپ ٹان میں جاری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی اوپنرز محمد حفیظ اور ناصر جمشید ایک بار پھر ٹیم کو اچھا آغاز دینے […]

.....................................................

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت الدعوہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے دعوی کیا ہے کہ بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، ملک کو بچانا ہے تو تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو صبر کے ساتھ آئندہ آنے والے دوسال گزارنے ہوں گے۔ کراچی میں دفاع اسلام کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

یوم محبت۔۔۔۔۔۔ میرے مطابق……!!

یوم محبت۔۔۔۔۔۔ میرے مطابق……!!

چودہ فروری کو یوم محبت کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔دیگر بہت سی خرافات کے ساتھ اب اسلامی و فلاحی ریاست پاکستان میں بھی اس دن کو منایا جانے لگا ہے۔ مجھے بعض لوگوں کی یہ بات کہ ماس میڈیا مادر پدر آزاد ہے اس […]

.....................................................

پاکستان کی تاریخ میں اتنے ترقیاتی کام کسی دور میں نہیں کروائے گئے۔چوہدری پرویز الٰہی

گجرات (جی پی آئی )مسلم لیگ قائداعظم کے دور اقتدار میں جتنے ترقیاتی کام پائیہ تکمیل تک پہنچے ہیں ، پاکستان کی تاریخ میں اتنے ترقیاتی کام کسی دور میں نہیں کروائے گئے ، تعلیم و تربیت فوری انصاف ، طبی سہولیات ، ریکارڈ تعمیر و ترقی کے کام مکمل کیے گئے ، مخالفین کے […]

.....................................................

ملک ریاض اور ابوظہبی گروپ کے درمیان 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

ملک ریاض اور ابوظہبی گروپ کے درمیان 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

دبئی(جیوڈیسک)پاکستان میں تاریخ ساز سرمایہ کاری ہونے جا رہی ہے۔ ابوظہبی گروپ کا بحریہ ٹاون کے سابق چئیرمین ملک ریاض سے 45 بلین ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیر کی جائے گی۔ معاہدے پر چیئرمین ابوظہبی گروپ شیخ نہیان بن مبارک النہیان اور بحریہ ٹان کے سابق […]

.....................................................

پاکستان کا ایٹمی ہتھیار لے جانے والے حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ایٹمی ہتھیار لے جانے والے حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(جیوڈیسک)پاکستان نے زمین سے زمین تک مارکرنے والے حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،میزائل 180 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل حتف ٹو ابدالی کا کامیاب تجربہ […]

.....................................................

خدا راہ میاں صاحب ہم پر رحم کرو

خدا راہ میاں صاحب ہم پر رحم کرو

قارئین کرام میں نے گذشتہ روز ایک کالم لکھا جس کا شدید رد عمل سامنے آیا میرے کئی دوستوں نے اس بات کا اقرار بھی کیا کہ میں نے جو کچھ لکھا وہ سچ تھا اس کے باوجود ان کی ضد تھی کہ میں نے میاں برادران کی حمایت کی ہے میں نے لکھا تھا […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری نظام میں تبدیلی کی ضرورت؟

پاکستان میں جمہوری نظام میں تبدیلی کی ضرورت؟

دورِ قدیم میں،برادری سسٹم ، کے تحت لوگ خود اپنی حکومت چلاتے تھے یعنی تمام بنیادی معاملات پر برادری کے تمام اراکین فیصلے میں حصہ لیتے تھے اور تمام نزاعی معاملات یا تو مصالحت کے ذریعے حل ہوجاتے تھے یا پھر ناقابل قبول اراکین کو روایت کے مطابق برادری سے نکال دیا جاتا تھا۔ برادریاں […]

.....................................................

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس کل لوزان میں ہوگا

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس کل لوزان میں ہوگا

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے پاکستان پر پابندی عائد کئے جانے کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان کے کھیلوں کے حوالے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاس کل لوزان میں ہوگا پی او اے کے صدر سید عارف حسن اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزیرلینڈ روانہ ہوگئے ہیں جبکہ پاکستان میں آئی او سی […]

.....................................................

پاک ایران بارڈر پر فائرنگ، ایک افغان شہری جاں بحق، دوسرا زخمی

پاک ایران بارڈر پر فائرنگ، ایک افغان شہری جاں بحق، دوسرا زخمی

پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی حکام کی جانب سے فائرنگ میں ایک افغان شہری جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ردیگ کے مقام پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک افغان شہری جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق ایک سو دس […]

.....................................................

جولائی تا جنوری : تجارتی خسارے میں 12 فیصد کی کمی

جولائی تا جنوری : تجارتی خسارے میں 12 فیصد کی کمی

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ بارہ فیصد کمی کے ساتھ گیارہ ارب باسٹھ کروڑ ڈالر ہوگیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارے میں بارہ فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں مالی سال میں جولائی تا جنوری […]

.....................................................

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ : جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ (جیوڈیسک) کیپ ٹاؤن دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹان میں میں کھیلے جارہے اس ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے دو تبدیلیاں کی ہیں، جنید خان اور راحت علی کی جگہ تنویر احمد اور محمد عرفان کو ٹیم میں شامل […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

اللہ رب العزت نے کائنات کو وجود دیا تو فرشتوں نے جن تحفظات کا اظہار کیا ان پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے غالب حکم یہ سنایا گیا کہ جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے ایسے میں علماء و محققین کی تمام تر تحقیق اس عنصر کو واضح کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے […]

.....................................................

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اور امریکا نے اہم کردار ادا کیا : نولینڈ

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اور امریکا نے اہم کردار ادا کیا : نولینڈ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ وکٹوریا نو لینڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کے لیے پاکستان اور امریکا نے مل کر بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹوریا نو لینڈ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستانی صدر آصد […]

.....................................................

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس سال ایک لاکھ اسی ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے، پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ ہو گیا۔ وزیر مذہبی امور خورشید شاہ اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا کہ حرم کی توسیع کے باعث […]

.....................................................

پاکستان میں بینکوں کی 94 فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں

پاکستان میں بینکوں کی 94 فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان میں بینکوں کی چورانوے فیصد برانچیں آن لائن ہوگئیں، جاری کردہ اے ٹی ایم کارڈز کی تعداد دو کروڑ سات لاکھ پر پہنچ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پہلی ششماہی کے دوران ای بینکنگ ٹرانزیکشن کی مالیت چھہتر کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گئی۔ اکتوبر سے دسمبر کے دوران دو سو پینتالیس اے […]

.....................................................

سیکیورٹی خدشات:بھارتی شاعر گلزار کو واپس بھیج دیا گیا

سیکیورٹی خدشات:بھارتی شاعر گلزار کو واپس بھیج دیا گیا

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کے دورے پر آئے بھارتی شاعر اور ہدایتکار گلزار کو سیکورٹی خدشات کے پیش نظر واپس بھیج دیا گیا۔ بھارتی شاعر گلزار گلوکارہ ریکھا اور ہدایت کار شال بھردواج کے ساتھ کل پاکستان پہنچے تھے۔ وہ جہلم کے قریب دینہ میں اپنے آبائی گاں گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاعر گلزار کو وفاقی […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرز کے نرخ کا تعین کر دیا

اسٹیٹ بینک نے پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرز کے نرخ کا تعین کر دیا

کراچی (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی خرید وفروخت کے لئے اوپن مارکیٹ میں پہلی بارنرخ میں فرق کا تعین کر دیا ہے۔ جس کے تحت زیادہ سے زیادہ فرق 25پیسے کا ہونا چاہیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کی خرید و فروخت میں سٹے بازی روکنے کیلئے نرخ میں فرق کا تعین کیا […]

.....................................................

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

پاکستان کو اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ مل گئی

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستان کی اولمپک رکنیت ختم کرنے کی پہلی وارننگ جاری کر دی۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں حکومتی مداخلت کے باعث پاکستان کی اولمپک رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ معاملے کے حل کے لئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 12-2-2013

پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوں کی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)پورے پاکستان کی طرح تحصیل تلہ گنگ میں بھی نوجوان لڑکیوں اور لڑکوںکی مختلف موبائل کمپنیوں کے پیکجوں نے زندگی تباہ کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

ہمیں ووٹ دوبجلی اور گیس لوقسم سے اَب یہ کیسے مُمکن ہے

ہمیں ووٹ دوبجلی اور گیس لوقسم سے اَب یہ کیسے مُمکن ہے

آخرکار اپنی اپنی خر مستیوں میں مگن اور قومی خزانے پر پھن پھولائے بیٹھے رہنے والے ہمارے موجودہ حکمرانوں کو انتخابات کے دن قریب آتے ہی اپنے پریشان حال عوام پررحم آہی گیا ہے اور آخری لمحات میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے بلوں (ایوانوں )سے باہرنکل کھڑے ہوئے ہیں اوروقت نزع یہ […]

.....................................................