پاکستان سے شکست ، دھونی کو کپتانی سے ہٹایا جائے : بھارتی میڈیا

پاکستان سے شکست ، دھونی کو کپتانی سے ہٹایا جائے : بھارتی میڈیا

بینگلور(جیوڈیسک) پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے مہندر سنگھ دھونی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ دوہزار گیارہ میں بھارت نے ورلڈ کپ جیتا تو مہندر سنگھ دھونی ہیرو تھے مگر دو ہزار بارہ میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور اب پاکستان کے ہاتھوں شکست کے […]

.....................................................

بنگلور۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیت لیا

بنگلور۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیت لیا

بنگلور میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ چنا سوامی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کو فتح کے لیے ایک سو چونتیس رنز کا ہدف ملا جو اس نے محمد […]

.....................................................

4 دہائیوں تک قہقے بکھیرنے والے معین اختر کی 60 ویں سالگرہ

4 دہائیوں تک قہقے بکھیرنے والے معین اختر کی 60 ویں سالگرہ

چار دہائیوں تک قہقہے بکھیرنے والے ہردل عزیزفنکار معین اختر کی آج 62 وی سالگرہ منائی جا رہی ہے، اردو مزاح کو پروقار انداز دینے والے یہ عظیم فنکار آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ فن کی دنیا میں مزاح سے لیکر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویژن تک معین اختروہ نام […]

.....................................................

محمد عرفان پاکستان کا خفیہ ہتھیار ثابت ہوں گے ، محمد حفیظ

محمد عرفان پاکستان کا خفیہ ہتھیار ثابت ہوں گے ، محمد حفیظ

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ نے محمد عرفان کو بھارت کیخلاف منگل سے شروع ہونیوالی سیریز میں اپنی ٹیم کا خفیہ ہتھیار قرار دیا ہے۔کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ پاک ، بھارت سیریز کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ چناسوامی اسٹیڈیم میں کئی گھنٹے پریکٹس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

قائدِ اعظم محمد علی جناح بے مثال کردار کے مالک

قائدِ اعظم محمد علی جناح بے مثال کردار کے مالک

آج 25دسمبر ہے ، ویسے تو بیرونی دنیا میں یہ دن کرسمس کیلئے مشہور ہے۔ مگر برصغیر پاک و ہند میں اس دن کی اہمیت اور بھی ہے ، اور ہمارے لئے یہ دوسرا دن ہی اہمیت کا حامل ہے۔ اب آپ میرے مُدعا تک تو پہنچ ہی گئے ہونگے۔ ظاہر ہے آج کا دن […]

.....................................................

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دے گا

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو24 کروڑ 50 لاکھ ڈالر دے گا

ایشیائی ترقیاتی بنک نے پاکستان میں بجلی کے نظام میں بہتری کے لئے چوبیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق تین اقساط پر مشتمل اس پروگرام کے زریعے آٹھ ڈسٹریبیوشن کمپنیوں یہ رقم دی جائے گی یہ منظوری اکاسی کروڑ ڈالر کے بڑے پروگرام کا حصہ ہے۔ […]

.....................................................

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی ضابطہ اخلاق کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا راستہ صرف بیلٹ باکس سے نکلتا ہے، پاکستان کا قیام […]

.....................................................

میں شرمندہ ہوں میرے عظیم قائد

میں شرمندہ ہوں میرے عظیم قائد

آج سب اپنے اپنے طریقے سے قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ولادت منا رہے ہیں اور میں پریشان ہوں کہ اپنے عظیم قائد کو کیا تحفہ دوں مجھے تو میرے قائد نے ایک آزاد،خودمختار اور دنیا کی تمام نعمتوں سے مالامال ریاست تحفے میں دی تھی اور یہ ذمہ داری لگائی تھی کہ […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہو گا

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ دوحہ قطر میں جاری ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں آج ایک روز آرام کے بعد تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ چین اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان […]

.....................................................

دعا ہے پاکستان بھارت میں سرخرو ہو ، اسنوکر چیمپئین آصف

دعا ہے پاکستان بھارت میں سرخرو ہو ، اسنوکر چیمپئین آصف

اسنوکر کے ورلڈ چیمپئین محمد آصف کے کا کہنا ہے دنیا میں پاک بھارت میچز دلچسپی سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ دعا گو ہیں بھارت کے خلاف پاکستان کامیابی حاصل کرکے لوٹے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آئیے سنتے ہیں۔  

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو مرحلوں میں ٹریننگ

ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو مرحلوں میں ٹریننگ

ٹی ٹوئنٹی سیریز (جیوڈیسک) بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محنت کرنے میں جتے ہوئے ہیں ، بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں دو مرحلوں میں کھلاڑیوں نے ٹریننگ کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے صبح کے سیشن میں فزیکل ٹریننگ کی اور دوسرے مرحلے میں نیٹ اور فیلڈنگ پریکٹس […]

.....................................................

جرائم نگری

جرائم نگری

ادیان کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان جسے ہم جمہوری ملک بھی کہتے ہیں ،میں آج کل جرائم کی شرح سو فیصد ہے۔ اور یہ سب کچھ بغیر کسی کے توسط اور آشیرباد کے ممکن تو نہیں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ کُلّی طور پر سیاسی پنڈتوں کے آشیر باد اور محکموں کی مہربانی سے ملک […]

.....................................................

پاکستان کیخلاف بھارت کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف بھارت کے ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

بنگلور (جیوڈیسک) بنگلور پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے بھارت کی ون ڈے اور ٹی 20اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر ون ڈے ٹیم کا حصہ نہیں۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 25 دسمبر کو پہلے ٹی 20 اور 30 دسمبر کو پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگی، سیریز کیلئے بھارتی […]

.....................................................

بھارتی فلم دبنگ ٹو پاکستان میں بھی ریلیز

بھارتی فلم دبنگ ٹو پاکستان میں بھی ریلیز

بھارتی فلم دبنگ ٹو پاکستان میں بھی ریلیز کر دی گئی لاہور میں منعقدہ فلم کے پریمیر شو میں معروف گلوکار راحت فتح علی خاں نے فیملی کے ہمراہ شرکت کی۔ بھارتی فلم دبنگ میں راحت فتح علی خاں کے گیت تیرے مست مست دونین کی دھوم ابھی ماند نہیں پڑی تھی کہ دبنگ ٹو […]

.....................................................

بھارت سے دوستی کشمیر سے غداری

بھارت سے دوستی کشمیر سے غداری

پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947میں جب پاکستان بنا اس دن سے آج تک ہمار دشمن ہے تو صرف بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ازلی دشمن بھی ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دشمنی نبھانے میں بھارت […]

.....................................................

پاکستان کا 5 سال بعد بھارت کا دورہ ، شائقین کا جوش و خروش

پاکستان کا 5 سال بعد بھارت کا دورہ ، شائقین کا جوش و خروش

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانچ سال کے وقفے کے بعد کرکٹ سیریز ہورہی ہے جس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم دورہ بھارت کے لیے بائیس دسمبر کو روانہ ہوگی۔ پاک بھارت کرکٹ سیریز ہو اور شائقین کو جوش نہ آئے ایسا ممکن ہی نہیں ، روایتی حریف جب بھی آمنے سامنے آتے ہیں تودلوں […]

.....................................................

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی : پاکستان نے چین کو 2-5 سے ہرا دیا

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی : پاکستان نے چین کو 2-5 سے ہرا دیا

چیمپینز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں چین کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں پاکستان کی یہ دوسری کامیابی ہے۔ دوحا میں جاری ایشین چیمپینز ٹرافی میں پاکستان کا سامنا چین سے تھا، جس میں چین کے کھلاڑیوں نے پہلے […]

.....................................................

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پریس کانفرنس،23دسمبر کو عوام ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پریس کانفرنس،23دسمبر کو عوام ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں

لاہور( نوید احمد اندلسی)شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان، عدلیہ ،میڈیا، پارلیمنٹ اور ملک کی سیاسی جماعتوں کو23دسمبر کو پیغام دوں گا جو اس دھرتی پر تبدیلی چاہتے ہیں وہ 23 دسمبر کو گھر نہ بیٹھیں باہر نکل کر ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں۔23دسمبر کو عوام […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

پاکستان (جیوڈیسک) آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ سردی استور اور سکردو میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی […]

.....................................................

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور (جیوڈیسک)منہاج القرآن کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری پانچ سال بعد کینڈا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری گزشتہ پانچ سال سے کینڈا میں مقیم تھے۔ رات گئے ہنگامی طور پر ڈاکٹر طاہر القادری کینڈا سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری کو سکیورٹی خدشات کے باعث حج ٹرمینل […]

.....................................................

پاک بھارت ہاکی سیریز کے لیے معاملات طے پا گئے

پاک بھارت ہاکی سیریز کے لیے معاملات طے پا گئے

لاہور(جیوڈیسک)کرکٹ کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز کے لیے معاملات بھی طے پا گئے جس پر صدر پی ایچ ایف قاسم ضیا نے خوشی کا اظہار کیا۔ پی ایچ ایف کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی سیریز کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ دونوں ٹیمیں چھ سال بعد ہمسایہ […]

.....................................................

23 دسمبر کا دن پاکستان کو لاحق خطرات کے رخصت ہونے کا دن ہو گا ، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

23 دسمبر کا دن پاکستان کو لاحق خطرات کے رخصت ہونے کا دن ہو گا ، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے کہا ہے کہ فرسودہ کرپٹ اور استحصالی نظام انتخاب کے خاتمہ کی نتیجہ خیز جدوجہد کے آغاز میں 72 گھنٹے رہ گئے ہیں۔ مینار پاکستان میں 23دسمبر کو عوامِ پاکستان کے تاریخی اجتماع کا نظارہ دیکھ کر ملک کا محب وطن […]

.....................................................

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان آج جاپان کے مدمقابل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان آج جاپان کے مدمقابل

دوحہ(جیوڈیسک)دوسری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آج سے قطر کے دار الحکومت دوحہ میں شروع ہورہی ہے۔ ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ دفاعی چیمپئن بھارت، ملائشیا، جاپان، چین اور عمان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ دوحا کے الریان ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے افتتاحی دن تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کی […]

.....................................................

ممبئی حملہ کیس: ملزمان پر جرح کیلئے بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد

ممبئی حملہ کیس: ملزمان پر جرح کیلئے بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ممبئی حملہ کیس میں ملوث ملزمان پر جرح کیلئے پاکستان جوڈیشل کمیشن کے دورہ بھارت کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے 4 رکنی بھارتی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی داخلہ امور کے جوائنٹ سیکرٹری کر رہے ہیں۔ بھارتی وفد پاکستانی عدالتی کمیشن کے دورے سے متعلق امور طے کرے […]

.....................................................