ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں شکست

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) میلبورن ہاکی چیمپئز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو ہالینڈ کے ہاتھوں پانچ دو سے شکست ہو گئی، گرین شرٹس نے مایوس کن کھیل پیش کیا ، گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور ہالینڈ کی ٹیموں […]

.....................................................

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بھارت میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تیزاب پلا دیا گیا

بنگلور(جیوڈیسک)پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ذیشان عباسی کو بھارت میں مبینہ طور پر تیزاب پلا دیا گیا ہے۔ بنگلور میں جاری پہلے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے آج بنگلہ دیش کے خلاف میدان میں اترنا تھا۔ گذشتہ روز ایونٹ کا مسلسل پانچواں میچ میزبان بھارت کو ہرانے والی قومی […]

.....................................................

پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، من موہن سنگھ

پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، من موہن سنگھ

بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو مضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ نئی دلی میں چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری نے سات رکنی وفد کے ہمراہ بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارت […]

.....................................................

پاکستانی پہلوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے: انوکی

پاکستانی پہلوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے: انوکی

پشاور(جیوڈیسک) پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے جاپانی پہلوان انوکی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے ڈرایا جاتا تھا مگر یہاں آکر بے پناہ پیار اور خلوص ملا۔ جاپانی پہلوان انوکی نے کہا ہے کہ پاکستانی پہلوانوں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے۔ پشاور میں فری سٹائل ریسلنگ مقابلوں کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی حکومت کو جلد خط لکھے : سینتھیا میکین

پاکستان ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی حکومت کو جلد خط لکھے : سینتھیا میکین

امریکی کانگرس کی سابق رکن سینتھیا میکین اور انٹرنیشل ایکشن کمیٹی کی ممبر سارہ فلورنڈز نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے امریکی حکومت کو جلد از جلد خط لکھا جائے۔ پشاور پریس کلب میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکا سے آئی ہوئی سینتھیا […]

.....................................................

پاکستان میں لوٹ کھسوٹ کا نظام رائج ہے ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے سربراہ امیر علی پٹی نے کہا ہے کہ جب سے دنیا بنی ہے اس وقت سے دنیا میں صرف دو ہی طبقے ہیں ‘ ایک غریب طبقہ اور دوسرا دولتمند طبقہ ‘ تیسرا کوئی طبقہ نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے سیمی فائنل میں

چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے اولمپک چیمپئن جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔پاکستان کی جانب سے دونوں گول شکیل عباسی نے کیے۔ ملبورن میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹرفائنل میں جرمنی نے پہلے ہاف میں […]

.....................................................

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ 11 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گا

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ 11 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گا

دوسرا ایشیا ڈیف کرکٹ کپ گیارہ سے سترہ دسمبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بھارت،سری لنکا، نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے مینجر ظہیر الدین بابر نے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شریک تمام مہمان […]

.....................................................

عوام ہوشیار!

عوام ہوشیار!

واہ ری سادہ لوح پاکستانی عوام! تو بھی کتنی بھولی ہے کہ وہ دو وقت کی روٹی کے لیے ہرایک پر اعتبار کر لیتی ہے خواہ بعد میں اس دو وقت کی روٹی کے بدلے اس کو کئی گنا روٹیوں کا حساب دینا پڑے۔ مشکل حالات میں فوراً دوسرے پر اعتبار کرنا غریب انسان کی […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتری سے عوام کو فائدہ ہو گا ، راحت فتح علی

پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتری سے عوام کو فائدہ ہو گا ، راحت فتح علی

لاہور (جیوڈةسل) لاہور پاکستان اور بھارت میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہر شعبے میں بہتری آنے سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ ہو گا۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے واپسی پر ذرائع […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست

میلبورن (جیوڈیسک) ناقص حکمت عملے کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی یقینی مواقع ضائع کئے، آسٹریلیا نے میچ 1-0 سے جیت لیا۔ میلبورن آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ شکست […]

.....................................................

مناسب وقت نہیں ، بھارتی وزیر اعظم نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا

مناسب وقت نہیں ، بھارتی وزیر اعظم نے دورہ پاکستان ملتوی کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بھارتی وزیر اعظم نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے،، صدر زرداری کے نام خط میں منموہن سنگھ نے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ مناسب وقت نہیں ہے۔ صدر زرداری نے وزیراعظم منموہن سنگھ کو28 نومبر کو بابا گورو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں […]

.....................................................

شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنے اور بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا […]

.....................................................

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے بزرگ رہنما غلام حیدربٹ 23دسمبرکے پروگرام میں شرکت کے لئے پیدل روانہ ہوگئے

تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے بزرگ رہنما غلام حیدربٹ 23دسمبرکے پروگرام میں شرکت کے لئے پیدل روانہ ہوگئے

تحریک منہاج القرآن کے بزرگ رہنما غلام حیدربٹ 23دسمبر کو لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے ہونے والے (سیاست نہیں ریاست بچائو ) کے عظیم الشان عوامی اجتماع میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے پیدل روانہ ہوگئے۔اس موقع پر ان کے قافلے کو الوداع کرنے کے لئے تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے […]

.....................................................

کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کس لئے

کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کس لئے

کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے عوام کے سامنے ایک نیا ایشو کھڑا ہوگیا ۔ جس کو لے کر پاکستان کی اور خاص کر کراچی کی چھوٹی بڑی تمام سیاسی جماعتیں متحرک ہوکر کراچی کو لالچائی نگاہوں سے دیکھ رہی ہیں۔قارئین کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور اس معاشی حب کو بنانے […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مصالحتی مذاکرات کے خواہاں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

طالبان کے ساتھ مصالحتی مذاکرات کے خواہاں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا افغانیوں کی زیر قیادت طالبان کے ساتھ مصالحتی مذاکرات کے خواہاں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے امریکا اور پاکستان کا کردار یکساں ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی مسائل […]

.....................................................

پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی بہتری کے لیے نہیں ، عمران خان

پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی بہتری کے لیے نہیں ، عمران خان

اٹک (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام فیصلہ کرے کہ نیا پاکستان بنانا ہے یا ملک کو تباہی کی طرف لے کر جانا ہے۔ پاکستان کا جمہوری نظام عوام کی بہتری کے لیے نہیں بنایا گیا یہ تو سیاست دانوں کی بولی لگانے […]

.....................................................

کشمیر جیسے ہم نے بھلا دیا

کشمیر جیسے ہم نے بھلا دیا

کشمیر جیسے ہم نے بھلا دیا بھارت نے لاکھوں بے گناہ لوگوں کوقتل کر دیا صرف جنوری 1989 سے لے کر اکتوبر 2012 تک کل اموات 6996 سویلین گرفتاریاں 120396 تباہ شدہ املاک 105970 عورتین جن کے سر کا سوہاگ چھن گیا 22776 بچے جن کے سر سے باپ کا دست شفقت اٹھ گیا 107441 […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حد ہو گئی ہے،کون کون سا ملک نہیں جس کے لوگ خیبر پختونخوا میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ ریکوڈک کیس کی سماعت کر […]

.....................................................

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی بھی مذہب کا پیروکار نفرت پر یقین نہیں رکھتا، سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ۔ لاہور میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کے مو قع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے […]

.....................................................

پاکستان میں نظام مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کا نفاذ چاہتے ہیں ، پاکستان راجونی اتحاد

ماتلی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان کو وقت کے یزیدوں سے بچانا چاہتے ہیں ۔ یہ بات پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے سندھ کے تنظیمی دورے کے دوران ماتلی میں مختلف برادریوں کے وفود و عمائدین ، سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے بیلجئم کو دو صفر سے ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پاکستان نے بیلجئم کو دو صفر سے ہرا دیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے بیلجئم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر ایونٹ کی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ آسٹریلیا کے میلبورن میں ہونیوالے ہاکی میچ میں گرین شرٹس نے حریف ٹیم کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ پہلے ہاف میں عبد الحسیم نے شاندار گول کر […]

.....................................................

بلدیاتی نظام کے خلاف 30 نومبر کی قوم پرست اور سیاسی جماعتوں کی ہڑتال…؟

بلدیاتی نظام کے خلاف 30 نومبر کی قوم پرست اور سیاسی جماعتوں کی ہڑتال…؟

پچھلے دنوں میں بخار، نزلہ ،زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں جو ہماری قومی بیماریوں کا درجہ رکھتی ہیں اِن میں مبتلارہاجن کی وجہ سے میں اپنا کوئی کالم بھی نہ لکھ سکا اوریوں میرا رابطہ اپنے قارئین سے منقطع رہا اگرچہ اِس دوران موضوعات تو بے شمار آئے مگرمیںکیا کرتا کہ اندر ہی سے طبیعت […]

.....................................................

تلہ گنگ کے عوام کا وکیل ہوں عوام چودھری پرویز الہی کا ساتھ دیں یہاں تعمیرو ترقی کی نئی تاریخ رقم کروں گا ، حافظ عمار یاسر

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)مسلم لیگ ق کے صوبائی رہنماء اور ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چودھری پرویز الہی کے دست راست حافظ عمار یاسر نے کہا ہے تلہ گنگ کے عوام کا وکیل ہوں عوام چودھری پرویز الہی کا ساتھ دیں یہاں تعمیرو ترقی کی نئی تاریخ رقم کروں گا وہ فلک شیر فلکی کی درخواست […]

.....................................................