ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف بیٹنگ چلی نہ بولنگ،رہی سہی کسر ناقص فیلڈنگ نے پوری کردی ۔پاکستانی فیلڈرز نے بلے بازوں کے کیچزڈراپ کرکے انہیں خوب کھل کرکھیلنے کا موقع دیا۔کولمبومیں بھارت کے خلاف اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ پاکستان نے […]
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)جمعیت اتحاد العلماء پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا غلام رسول راشدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے نظریاتی تشخص کو تباہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت سے اس کی طاقت چھیننے کی کوشش ہو رہی ہے ۔ملک میں معاشی بحران کو فروغ دے […]
ورلڈ ٹی ٹونٹی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مہندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کی بیٹنگ میں وہ دم خم نہیں رہا جو کبھی ہوا کرتا تھا جبکہ پاکستان کی ٹیم اسپرٹ سے وہ متاثر ہیں۔ یہ بات انھوں نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان […]
ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹی 20 کا سب سے اہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کولمبو میں بارش سے پاک بھارت میچ کے متاثر ہونے کا امکان ہے جس کے باعث قومی ٹیم میں ایک تبدیلی پر غور کیا جا رہا […]
چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ عمر عطا بندیال نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔ وہ لاہور ہائی کورٹ پنجاب بار کونسل میں ہندوستان سے آئے ہوئے وکلا کے وفد سے خطاب کررہے تھے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے وکلا کو اس خطے کے […]
اس رپورٹ میں مقامی افراد کے ساتھ تفصیلی انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان حملوں نے مقامی لوگوں کے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔متاثرہ علاقوں میں لوگ خوف کی وجہ سے جنازوں میں بھی شریک ہونے سے گریز کرتے ہیں ۔اسی حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈرون […]
ٹی20 رینکنگ (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف فتح نے جہاں ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط کی وہاں قومی ٹیم کو رینکنگ میں دو درجے ترقی بھی مل گئی ہے، جو پانچویں سے تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔جنوبی افریقہ سے میچ سے قبل پاکستان کے ایک سو چودہ رینکنگ پوائنٹس تھے جبکہ جنوبی […]
کراچی (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتحار چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لسانی مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کا سامنا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد بھی جدید ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کے ذریعے بھی دہشت گردی […]
نیویارک (جیوڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ اور مضبوط ہاتھوں میں ہے۔حنا ربانی کھر نے یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام جوہری دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر ہونے والے اجلاس میں کہی۔وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنے ایٹمی پروگرام […]
نیویارک(جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے۔پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ نیویارک میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کو […]
کولمبو( جیو ڈیسک ) ورلڈ ٹی20 سپر ایٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹ سے شکست دیدی، عمر گل نے جارحانہ 32 اور عمر اکمل نے ناٹ آوٹ 43 رنز بنائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اننگ کا آغاز بہت اچھا تھا مگر عمران نذیر کے وکٹ کیپر کے ہاتھوں […]
پاکستان (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان پانچ اکتوبر کو کرے گا۔۔بورڈ آف ڈاریکٹرز کا اہم اجلاس کراچی میں آئندہ جمعہ کو طلب کرلیا گیا۔ مرکزی بینک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں آئندہ دو ماہ کیلئے بنیادی شرح سود کے تعین کا فیصلہ جمعہ پانچ اکتوبر کو کراچی […]
آئی ایم ایف(جیوڈیسک)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مذاکرات آٹھ روز سے سے کم کرکے دو روزہ کردیئے ہیں۔ آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے پوسٹ پروگرام مذاکرات چوبیس ستمبر سے چار روز کے لئے دبئی میں شروع ہونا تھے جس کے بعد مذاکرات کا دوسرا چار روزہ دور اسلام آباد میں شروع ہونا […]
ورلڈٹی ٹوئنٹی(جیوڈیسک)ورلڈٹی ٹوئنٹی سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اپنا پہلا میچ جنوبی افریقہ سے آج کھیل رہا ہے۔ باہمی میچوں میں جنوبی افریقہ کو پاکستان پر برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز میں جنوبی افریقہ نے تین اور پاکستان نے دو کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاکستان […]
نیویارک(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہماری قومی ترجیح اور میرے خاندان کا ذاتی مشن ہے، انشا اللہ جلد پاکستان پولیو سے پاک ملک ہوگا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون کی میزبانی میں’ پولیو سے پاک دنیا، آئندہ نسل سے ہمارا وعدہ’ کے موضوع […]
گستاخانہ مخالف مظاہروں کی وجہ سے پاکستان امریکا عسکری قیادت کی طے شدہ ملاقات ملتوی کردی گئی۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیئر مین یو ایس جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی کی ملاقات میں دہشت گردی کیخلاف جنگ سمیت متعدد امور پر […]
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ مرحلے میں عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک سو چونتیس ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر براجمان ہے۔ انگلینڈ دوسرے اور بھارت کی ٹیم تیسرے نمبر پر […]
پاکستان(جیوڈیسک) وزیر دفاع سید نوید قمر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کویتی نیول چیف بریگیڈیئر جنرل جاسم محمد الانصاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون سمیت مختلف امور بشمول علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، دونوں جانب سے توقع ظاہر کی گئی کہ دونوں مسلم ممالک کے […]
ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کہتے ہیں کہ شائقین کرکٹ کو جس میچ کا انتظار تھا وہ اب اتوار کو کھیلا جائیگا۔پاکستان کیخلاف مقابلہ فائنل سے کم ثابت نہیں ہوگا۔کولمبو میں پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مہندرا سنگھ دھونی نے کہا کہ سپر ایٹ مرحلے […]
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان حکومت کی زیر قیادت مفاہمتی عمل کا حامی ہے ۔پاکستان مستحکم اور پرامن افغانستان کی اہمیت سے آگاہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور افغان وزیر خارجہ زلمے رسول کی […]
چائے کی محفل میں بیٹھے محوِ گفتگو ہمارے ایک دوست اپنے دوست کا قصہ سنانے لگے کہ ان کے بھائی تقریبا ً تیس پینتیس سال سے اپنی فیملی کے ساتھ سعودی عر ب میں مقیم ہیں انہیں کچھ عرصے سے طبیعت میں ناسازگی کی شکایت ہونے لگی جس میں روزبروزاضافہ ہونے لگا جس پر انھوںنے […]
آپ کا موبائل فون آپ کے کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے، دنیا انویسٹی گیشن نے ایسے خفیہ سوفٹ وئیر کا سراغ لگا لیا ہے جس سے موبائل فون نیٹ ورک کو بائی پاس کرکے کسی کے بھی موبائل نمبر سے میسج بھیجا جا سکتا ہے لیکن پیغام بھیجنے والے موبائل کا مالک اس سے […]
پاکستان(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے ایل این جی درآمدی منصوبے پر ورکنگ مکمل کرلی۔ سمری منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے. وزارت پٹرولیم کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ ایل این جی لانگ ٹرم، فاسٹ ٹریک بنیادوں پردرآمد کی جائے گی۔ لانگ ٹرم منصوبے میں درآمدی کمپنی […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اپنی تین بندرگاہیں افغانستان اور تاجکستان کے لیے کھولنے پر رضا مند ہو گیا، وفاقی کابینہ سے آج معاہدے کی منظوری لی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے اپنی تین بندرگاہوں کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر کو افغانستان اور تاجکستان کے لئے کھولنے پر رضامندگی ظاہر کر دی ہے اور […]