پاکستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں متعین ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کے دوروزبعد اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جس میں اس دورے کے دوران پاک فوج اورایساف قیادت کے درمیان ہونے والی بات چیت کو تعمیری قراردیا گیا ہے اورکہا گیا ہے کہ […]
نیویارک: (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ حسین ہارون نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے علاوہ دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امریکی کانگریس کے وفد نے نیٹو سپلائی لائن جلد کھولنے کا مطالبہ کیا۔ امریکی وفد نے حقانی نیٹ […]
قوم اپنے حکمرانوں سے یہ پوچھ رہی ہے کہ ہم امریکا سے اپنی جان کیسے چھوڑائیں گے…؟یا امریکا ہمارا پیچھا کب چھوڑے گا …؟اور کب ہم خود کو حقیقی معنوں میں ایک آزاد ملک کا آزادباسی سمجھ سکیںگے…؟؟آج قوم کے ہر فرد کے ذہن میں اِیسے اور کئی سوالات کا جنم لینا ایک فطری عمل […]
مسلمانوں کے ایمان کے لیے تین بیماریاں تباہ کن ہیں ۔(١)تکبر(٢)حسد (3)لالچ یہ تین مذہوم افعال ہیں جن سے اس دنیا میں انسانی زندگی کا آغاز ہوا اور حق تعالیٰ کی اولین نافرمانی ہوئی انہیں بیماریوں کی وجہ سے کزشتہ 65سالوں سے پاکستان سیاسی اور اقتصادی استحکام سے محروم رہا ہے۔ارشاد نبوی ۖہے کہ جس […]
چین : (جیو ڈیسک) چین نے مغربی ممالک کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی پلانٹ پر تحفظات کو مسترد کردیا ہے۔ چین نے پاور پلانٹس کی معلومات دینے سے بھی انکار کردیا ہے۔ غیرملکی ایجنسی کے مطابق امریکی شہر سٹیل میں ہونے والے نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے اجلاس میں مغربی ممالک نے پاکستان میں جوہری […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے کی بجائے تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی پیشکش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کے خلاف چھ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے پر متفق نہیں […]
اگرواقعی ایساہوگیا..؟جیسا کہا جارہا ہے تو پھر کیا ہوگا…؟؟جس کی وفاقی حکومت کو تجویز دی گئی ہے کہ کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کو نیشنل گرڈ سے700میگاواٹ بجلی کی فراہمی بندکردی جائے اور یہ بجلی پنجاب کو دے کر یہاں پیداہونے والا بجلی کا بحران ختم کیاجائے تو ایسے میں پھر سوچیں میرے شہرکراچی کا کیا […]
واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان سے بہتر اور مستحکم تعلقات چاہتا ہے۔ پاکستان اور افغانستان شدت پسندوں کیخلاف مل کرکام کریں اور ایک دوسرے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایف بی آر نے گزشتہ سال کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر چار کرکٹرز توفیق عمر،مصباح الحق،کامران اکمل اور اظہر علی کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ چاروں کرکٹرز نے اب تک اپنی آمد نیاں اور اخراجات کے گوشوارے جمع نہیں کروائے جس […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستان نے ایک بار پھر اپنے موقف کو دہراتے ہوئے بھارت کو ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون جاری رکھنے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ممبئی حملوں کے مبینہ ماسڑ مائنڈ ابو جندل کی گرفتاری کی بعد پاکستانی ہائی کمیشن سے جاری کئے گئے بیان میں کہا […]
گال ٹیسٹ : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں دو سو نو رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں تین سو رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ تین میچوں کی سریز میں سی لنکا نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ گال میں پاکستان نے چوتھے دن چھتیس […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگا کئے جانے کا امکان ہے تاہم ہائی اوکٹین پانچ روپے ستر […]
انڈر19ایشیاکپ : (جیو ڈیسک) انڈرنائنٹین ایشیاکپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دیدی ۔ گروپ اے میں نیپال کے بعد بھارت کوہراکر پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلے جارہے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر دوسوستاسی […]
گال ٹیسٹ : (جیو ڈیسک)گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک مشکلات میں گھری ہوئی پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر چھتیس رنز بنالیے ۔ شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو مزید چار سو چوہتر رنز درکارہیں اور اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔سری لنکا کے اسکورچارسوباہتر کے جواب میں پاکستان کرکٹ ٹیم […]
کراچی : (جیو ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزدہ فضل کریم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تبدیلی سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے قوم چہروں کے بجائے ظالمانہ نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔ کراچی میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بدامنی ،لوڈ […]
برطانیہ : (جیو ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کہتے ہیں پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، تمام اداروں کو کام کا موقع ملنا چاہیے، سیاستدان نیٹو سپلائی کی بحالی میں مدد کریں۔ ایڈم تھامسن نے کہا کہ افغانستان سے غیر ملکی فجوں کے انخلاء کے بعد بھی ایساف اور برطانیہ کے کچھ اہلکار […]
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں نئے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے نو منتخب وزیراعظم راجہ پرویز کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے توقع ظاہر کی کہ پڑوسی ممالک میں تعلقات معمول پر لانے کے لئے مذاکرات […]
پاکستان (جیو ڈیسک) ہنڈی اور حوالے کی غیرقانونی مارکیٹ میں ڈالر کی مہنگے داموں دستیابی نے پاکستان میں سونا سستا نہ ہونے دیا۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 31 ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت صرف چار سو روپے کم کی گئی۔جمعے کو عالمی سطح پر […]
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے پاکستان میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں قیادت کا مسئلہ حل ہونے پر امریکا کو خوشی ہے۔ امریکا نئے وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ نئے […]
امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا کے وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ حملے پر پاکستان سے معافی نہیں مانگیں گے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ امریکا پہلے ہی واقعے پر افسوس کا اظہار کر چکا ہے اور اس سلسلے میں معافی نہیں مانگی […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جبکہ پاکستانی شہری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم ہیں۔ لندن برینٹ کروڈ کے سودے بانوے ڈالر اور امریکی لائٹ سوئیٹ کروڈ اسی ڈالر فی بیرل پر کئے جا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) بجٹ میں رعایتوں کے باوجود ایک برانڈڈ کمپنی کی جانب سے پیک خشک دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد خشک دودھ کی فی کلو قیمت چھ سو روپے تک پہنچ گئی ہے۔ کراچی ریٹیلرز گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک برانڈڈ کمپنی نے فی […]
سری لنکا : (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو پانچویں اور آخری ون ڈے میں دو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سریز جیت لی۔ پاکستان نے میچ جیتنے کے لیے سری لنکا کو دو سو اڑتالیس رنز کا ہدف دیا تھا جسے سری لنکا کی ٹیم نے آخری اورز میں حاصل کرلیا۔