پیرس : (جیو ڈیسک) پاکستان کے نمبر ون ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر راجر جین جولین آج فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔ اعصام الحق قریشی اور راجر جین جولین کا کوارٹر فائنل میں فرانس کے مائیکل لودرا اور سربیا کے نیناد زیمونچ کی جوڑی سے مقابلہ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کو بھجوا دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میمو ایک حقیقت ہے جو منصوراعجاز نے خود تحریر کیا تھا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منصور اعجاز نے میمو حسین حقانی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف سیون بابر ایٹمی اور روائیتی وار ہتھیار لے جانے اور سات سو کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، کروز میزائل بابر انتہائی کم […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکہ کی جانب سے پاکستان کی سرزمین پہ بڑھتے ڈرون حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ڈرون حملوں پر پاکستان کا موقف واضح ہے یہ حملے غیر قانونی ہیں اور بین الاقوامی قوانین […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے وہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں پارٹی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں نے کرپشن کی انتہا کردی ہے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ آج ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سابق ڈی جی میجر جنرل اطہر عباس اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو چکے ہیں۔ نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم […]
سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو سیریز کے دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تئیس رنز سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی کی سیریز برا بر کردی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بائیس رنز بنا کر […]
سری لنکا: (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی ٹوائنٹی میچ کے ہیرو شاہد آفریدی کو ان کی آل راؤنڈ کار کردگی کی بنیاد پر میں آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ سب سے زیادہ باؤنڈریز مارنے کا ایوارڈ بھی شاہد آفریدی نے اپنے نام کیا۔ شاہد آفریدی نے ایسے وقت […]
پاکستان : (جیو ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں،گرمی کی شدید لہرملک کے وسطی اور زیریں علاقے میں آئندہ دو روز تک جاری رہنیکی پیش گوئی کی ہے۔ کشمیراور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر گرج […]
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)جماعت اسلامی کے سیکر ٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی چابی امریکہ یا آ ئی ایم ایف کے پاس نہیں پاکستانی عوام کے پاس ہے جب لوگ باہر نکلیں گے تو اسلام آ باد تحیریر اسکوائر بن جائے گا۔ اسلام آ باد میں تقریب سے […]
بلوچستان علاقے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ اس کا کل رقبہ ساڑھے تین لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو سارے پاکستان کے رقبے کا 46 فیصد ہے۔ بلوچستان کی آبادی تقریبا 80 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے جس میں تقریبا 5 لاکھ ہزارہ اور باقی بروہی، پشتون اور بلوچ قبائل سے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے سری لنکا کے لئے روانہ ہورہے ہیں،کپتان مصباح الحق سمیت قومی ٹیم کے 5 کھلاڑی لاہور ائرپورٹ سے نجی ائر لائن کے ذریعے دبئی کے راستے کولمبو روانہ ہوئے ہیں۔دیگر کھلاڑیوں میں اظہرعلی، محمد […]
سری لنکا : (جیو ڈییسک)سری لنکا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سینتیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ہمبن ٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹ پر ایک سو بتیس رنز […]
دبئی : (جیو ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔ سری لنکا کی ٹیم مضبوط ہے اور پاکستان کی نسبت نئی ٹیم پر اسے سبقت حاصل ہے۔
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ انتخابات سے پہلے بنا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ سرائیکیوں کے حق کو دبانے کیلئے بعض قوتوں نے سندھ میں علیحدہ صوبے کا شوشہ چھوڑا۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے […]
(جیو ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں نہ تو بچوں کی جسمانی صحت قابل فخر ہے اور نہ ہی ان کے حقوق سے متعلق سماجی آگہی، یہی وجہ ہے کہ بچوں کا رویے روز بروز پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ بچوں کے […]
امریکہ : (جیو ڈیسک) محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان عسکری تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کے دو رابطہ کاروں کو پاکستان بھیج دیا گیا ہے۔ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دونوں افسران کو امریکا بلا […]
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنے کو تیار ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اگر دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈ کھیل کا فیصلہ کر لیں تو ایسا ممکن ہے ، […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ آج شام پیش کیا جائے گا، بجٹ کے حجم کا تخمینہ 29 کھرب 57 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے۔ کئی اشیا پرڈیوٹیز میں کمی اور جنرل سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے کا امکان ہے۔ تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ہو گا۔ وزیر خزانہ […]
گجرات : ادارہ صراط مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ عقیدہ توحید کانفرنس عید گاہ مسجد گجرات میں منعقد ہوئی جس میں ضلع بھر سے ممتاز علماء و مشائخ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، ممتاز عالم دین حضرت علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خطاب کیا ، اسموقع پر پیر عثمان […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف آٹھ رعد میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،اس میزائل سے فضائی اور بحری اہداف کونشانہ بنانے کی موجودہ ملکی صلاحیت مزید مستحکم ہوئی ہے۔پاکستان نے حتف سیریز کے آٹھویں رعد کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، آئی ایس پی ار کے ترجمان کے مطابق یہ میزائل کامیابی سے 350کلومیٹر تک […]
کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈسپلنری کمیٹی کی سفارش پر متنازعہ بھارتی ہاکی لیگ کھیلنے پر ریحان بٹ اور شکیل عباسی کو دس دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ پی ایچ ایف ڈسپلنری کمیٹی کی سفارشات کے مطابق شکیل عباسی اور ریحان بٹ نے پیسے کو ملک پر فوقیت دی، […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کوخاندان سمیت پاکستان چھوڑنے کی پیش کش کی تھی جو کہ انہوں نے مسترد کر دی تھی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام کے اہلکاروں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دو مئی کے […]
ممبئی: (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان جلد کرکٹ تعلقات بحال ہونے کا امکان ہے، پی سی بی کے سربراہ ذکا اشرف کہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان رواں سال ٹی ٹوئنٹی یا ون ڈے سیریز ہو سکتی ہے۔ بھارتی دورے پر گئے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈکے چئرمین زکا اشرف نے اسپتال میں […]