بھارت : ڈولی بندرا نے اتارا وینا پر غصہ ، پاکستان میں

بھارت : ڈولی بندرا نے اتارا وینا پر غصہ ، پاکستان میں

بھارت کی بگ باس فیم اداکارہ ڈولی بندرا پاکستان پہنچتے ہی اداکارہ وینا ملک پر برس پڑیں ،بال ٹھاکرے نے وینا کو بھارت چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی اداکارہ ڈولی بندرہ نے کہا ہے کہ فنکار کسی بھی ملک کا سفیر ہوتا ہے،مگر وینا ملک پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے ، […]

.....................................................

صوبہ بلوچستان یا صوبہ ہڑتالستان ۔۔۔؟

صوبہ بلوچستان یا صوبہ ہڑتالستان ۔۔۔؟

تمام دنیا کے جمہوری حکومتوں میں وہاں کے عوام اپنے مسائل پرآوازاٹھاتے ہیں یہ جمہوریت کی روح ہے مگر پاکستان باالخصوص صوبہ بلوچستان میں جمہوریت کی روح تڑپ رہی ہے یہاں نہ جمہوریت ہے اورنہ حکومت اگر کچھ لوگ ہے وہ بھی سیرسپاٹوں اورجمع کئے گئے رقم سے اپنے ذاتی کاروبار میں مصروف ہے پانچ […]

.....................................................

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا کا سلالہ حملے پر معافی نہ مانگنے کا فیصلہ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن نے سلالہ حملے پر پاکستان سے معافی نہ مانگنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فیصلہ اعلی امریکی قیادت کی باہمی مشاورت کے بعد کیا گیا۔ اس ضمن میں امریکی حکام […]

.....................................................

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) اربوں روپے کے نوٹ چھاپنے کے باوجود منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار ہے مرکزی بینک نے سسٹم میں ایک سو انہتر ارب پچپن کروڑ روپے شامل کئے۔ اسٹیٹ بینک نے سرمائے کی فراہمی ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز کی خرید کی گئی۔ سات دن کے لئے خریدے گئے […]

.....................................................

امریکا: پاکستانی امداد مشروط کرنے کابل مسترد

امریکا: پاکستانی امداد مشروط کرنے کابل مسترد

واشنگٹن: (ججیو ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کی امداد روکنے کا بل بھاری اکثریت سے مسترد کردیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن رکن ڈانا روہر ابیکر نے بل پیش کیا تھا۔ بل میں نیٹو سپلائی کی بحالی تک پاکستان کیلئے امریکی امداد معطل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ امریکی ایوان نمائندگان نے […]

.....................................................

پاکستان کے 85 اضلاع میں انسداد پولیو مہم غیر تسلی بخش قرار

پاکستان کے 85 اضلاع میں انسداد پولیو مہم غیر تسلی بخش قرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے پچاسی اضلاع میں انسداد پولیو مہم کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ پولیو مہم کے دوران اسلام آباد میں چودہ اور لاہورمیں گیارہ فیصد بچے پولیوکے قطروں سے محروم رہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

امریکا سے تعلقات، پاکستان عملی سوچ کا مظاہرہ کرے۔ حسین حقانی

امریکا سے تعلقات، پاکستان عملی سوچ کا مظاہرہ کرے۔ حسین حقانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات میں پاکستان کو عملی سوچ کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔ امریکی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں حسین حقانی کا کہنا تھا کہ زندگی کو لاحق خطرات کے باعث وہ فی الحال ملک وآپس نہیں جانا چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب […]

.....................................................

سلالہ حملہ، معافی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے۔ شیری رحمان

سلالہ حملہ، معافی کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹے۔ شیری رحمان

پاکستان: (جیو ڈیسک) شیری رحمان نے کہا ہے کہ سلالہ چیک پوسٹ حملے کے معاملے پر امریکا سے معافی کے مطالبے پر پیچھے نہیں ہٹے،کولیشن سپورٹ فنڈ کا نیٹو سپلائی اور بجٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے شہری رحمن کا کہنا تھا کہ امریکہ سے کسی مطالبے پر پیچھے نہیں ہٹے […]

.....................................................

نیٹو سپلائی جلد بحال ہونے کے امکانات ہیں، وائٹ ہاؤس

نیٹو سپلائی جلد بحال ہونے کے امکانات ہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر ٹام ڈونییل نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بہت جلد بحال ہونے کی امید ہے۔ اس حوالے سے پاکستان اور امریکا کے درمیان انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ شکاگو کانفرنس میں صدر آصف علی زرداری اور صدر اوباما کے درمیان پہلے سے طے شدہ ایجنڈے […]

.....................................................

پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

پاکستان سے مذاکرات جاری ہیں تاہم تبصرہ نہیں کر سکتے ،نولینڈ

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے نیٹو سپلائی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں تاہم اس حوالے سے تبصرہ نہیں کیا جا سکتا ۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ پاکستان میں امریکی شہریوں کی سیکیورٹی کے معاملات کو امریکی سفارتخانہ […]

.....................................................

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

وائٹ ہاوس نے پاکستان کی امداد پر پابندی مسترد کر دی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) وائٹ ہاوس نے پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد پر پابندیاں لگائے جانے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کیمطابق وائٹ ہاوس کے مینجمنٹ اور بجٹ دفتر سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈز سے دی جانے والی امدام […]

.....................................................

چوہدری نثار کو اپوزیشن لیڈر نہیں مانتا۔ عبدالغفور حیدری

چوہدری نثار کو اپوزیشن لیڈر نہیں مانتا۔ عبدالغفور حیدری

پاکستان : (جیو ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء عبدالغفور حیدری نے کہا ہے وہ چوہدری نثار کو قائد حزب اختلاف تسلیم نہیں کرتے۔ وہ صرف نام کے اپوزیشن لیڈر ہیں آج تک اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس طلب نہیں کر سکے۔ ن لیگ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن […]

.....................................................

نیٹو سربراہ اجلاس: صدر زرداری 20 مئی کو شکاگو جائیں گے

نیٹو سربراہ اجلاس: صدر زرداری 20 مئی کو شکاگو جائیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری بیس مئی کو نیٹو سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے شکاگو جائیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ معظم احمد خان نے بتایا کہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ نیٹو سیکریٹری جنرل راسموسن نے بھیجا تھا جس پر وفاقی […]

.....................................................

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں

فرخ پور قصبہ قادر آباد تحصیل پھالیہ سے جنوب کی جانب ایک چھوٹا سا گاؤں ہے ۔قادر آباد میرے رشتہ دار رہتے ہیں ۔مجھے فرخ پور میں کسی آدمی سے ملنا تھا۔اپنے بھانجے کو حالات بتائے اور اپنے کام کی نوعیت سے آگاہ کیا۔ناصر بھانجے نے کہا کہ ماموں وہ تو ہمارے علاقہ کے بہت […]

.....................................................

لندن اولمپکس، 2 پاکستانی ایتھلیٹس کو وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

لندن اولمپکس، 2 پاکستانی ایتھلیٹس کو وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

لندن : (جیو ڈیسک) پاکستان کے لیاقت علی اور رابعہ عاشق وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے لندن اولمپکس کے اتھلیٹکس مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ دونوں کھلاڑیوں کو قومی اور ایشین مقابلوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔

.....................................................

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

پاکستان سے کیا گیا معاہدہ منظرعام پر نہیں لایا جاسکتا، امریکا

امریکہ : (جیو ڈیسک)امریکہ اپنی ترجیحات پر پاکستان سے مذاکرات کر رہا ہے،شکاگو کانفرنس سے پہلے اشوز پر فیصلے کرنا ہوں گے،افغانستان کے پائیدار امن کیلئے پاکستان کے کردار کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،معاہدے کو منظر عام پر نہیں لا سکتے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نو لینڈ نے کہا ہے کہ ہم ابھی […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹیل ملز کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور اس کے قرضوں کا حجم چھیاسٹ ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے پچھلے ماہ مالی بحران پر قابو پانے کے لیے حکومت سے بیل آؤٹ پیکج کے تحت نو ارب روپے کے قرض کی درخواست […]

.....................................................

ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

ناصر جمشید انجری کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر

پاکستان: (جیو ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین ناصر جمشید انگلی میں فریکچر کے باعث دورہ سری لنکا سے باہر ہو گئے۔ سولہ ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ناصر جمشید کو دورہ سری لنکا میں شامل ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے قومی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ […]

.....................................................

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 100 فیصد اضافے کی سفارش

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 100 فیصد اضافے کی سفارش

پاکستان : (جیو ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئیوفاقی محکمہ خزانہ نے سفارشات تیار کر لیں۔ سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں تقریبا سو فیصد جبکہ جاری تنخواہ میں 25 فیصد تک اضافہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آیندہ بجٹ سال 2012,13 میں تمام ایڈہاک ریلیف الانسزکو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کا […]

.....................................................

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

نیٹو سپلائی پر خطے کا مفاد مدنظر رکھنا چاہیے۔ وزیر اعظم گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے پر غور کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں نیٹو سپلائی کی بحالی، پارلیمنٹ کی سفارشات اور شکاگو کانفرنس کے حوالے سے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ کابینہ اجلاس میں ملکی […]

.....................................................

امریکا کا نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کا خیرمقدم،وکٹوریہ نولینڈ

امریکا کا نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کا خیرمقدم،وکٹوریہ نولینڈ

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نولینڈ نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کے نیٹو سپلائی لائن کی بحالی کے بیان کا خیرمقدم کرتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ یہ امریکا کے لئے ایک اچھی صبح ہے اور یہ نیک شگون ہے […]

.....................................................

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

پاکستان جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا، پینٹاگون پرامید

امریکہ : (جیو ڈیسک)پینٹاگون حکام نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان بہت جلد نیٹو سپلائی بحال کردے گا۔ پاکستان سے نیٹو سپلائی لائن امریکا کیلئے بہت اہم ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم مقام نائب امریکی وزیردفاع جارج لٹل نے بتایا کہ پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور امید ہے کہ […]

.....................................................

بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سُبحان اللہ

بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سُبحان اللہ

خبردار، ہوشیار! تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتاہے کہ پاکستان کی تما م سیاسی جماعتیں پور ی قوم کو اُلو بنانے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں۔سیاسی جماعتوں کے آپس کے لڑائی جھگڑے، نااتفاقی ،ایک دوسرے پر الزام تراشی ،زبان درازی اور ان کی انتقامی کاروائیوں کا نشانہ ہم عوام بن رہے ہیں کیونکہ […]

.....................................................

جونیئر ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شکست کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی

جونیئر ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شکست کے بعد اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم جونیئر ایشیا ہاکی کپ میں شکست کے بعد ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ملائیشیا سے فائنل میں شکست کے باوجود جونیئر کھلاڑیوں کا بینظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ایئرپورٹ والہانہ استقبال کیا گیا۔ استقبال کی وجہ بتاتے ہوئے ہیڈ کوچ رانا مجاہد نے کہا کہ […]

.....................................................