کالعدم تنظیم بنگلہ دیشی کرکٹرز کو ہدف بنا سکتی ہے۔ رپورٹ

کالعدم تنظیم بنگلہ دیشی کرکٹرز کو ہدف بنا سکتی ہے۔ رپورٹ

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) وزارت داخلہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بارے میں سکیورٹی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان کی ایک کالعدم تنظیم بنگلہ دیشی کرکٹرز کو ہدف بنا سکتی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر اوباما سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر اوباما سے غیر رسمی ملاقات

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے مابین جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر غیر رسمی ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعظم نے امریکی صدر کو پاکستانی عوام کے موقف سے آگاہ کیا۔ سیول میں جاری بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے دوران وزیر اعظم […]

.....................................................

۔۔۔ جواب دہی ۔۔۔

۔۔۔ جواب دہی ۔۔۔

پاکستان میں وہ طبقہ جسے ایک سازش کے تحت سب سے زیادہ بدنام کیا جا رہا ہے وہ سیاست دانوں کا طبقہ ہے حالانکہ یہی وہ طبقہ ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے حقِ حکمرانی حاصل کر کے ایک مخصوص مدت تک کیلئے اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز ہو تا ہے۔گرمی ہو سردی ہو، […]

.....................................................

جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے

جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے

سیول : (جیو ڈیسک)جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم گیلانی کریں گے۔امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے عالمی سیکورٹی کو جوہری دہشت گردی کا خطرہ ہے۔دوسری جانب کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا اور موجودہ ہتھیاروں میں بھی کمی کرے گا۔ […]

.....................................................

حکومت امریکہ سے خوفزدہ ہوکرنیٹو سپلائی بحال کرنا چاہتی ہے:منورحسن

حجرہ شاہ مقیم :امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ حکومت امریکہ سے خوفزدہ ہوکر نیٹو سپلائی بحال کرنا چاہتی ہے جسے ہم کسی بھی قیمت پر بحال نہیں ہونے دینگے ، اگر پارلیمنٹ میں قرا ردا د کا ڈرامہ رچا کر سپلائی بحال کر نے کی کوشش کی گئی تو […]

.....................................................

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

آج کل پاکستان جس دوراہے پر کھڑا ہے یہ سب کیا دھرا ہمارے سیاستدانوں کا ہے۔جنہوں نے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لئے این آراو جیسے قانون کومتعارف کروایا۔ہمارے وزیراعظم بڑے فخرسے واشگاف کہتے ہیں کہ ہم اپنے کسی شہری کو بھی کسی غیر ملکی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کرسکتے توبھلا صدر […]

.....................................................

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان ترقی نہیں کر سکتا موجودہ حکومت کی چار سال مکمل ہونے پر کس چیز پر مبارک باد دوں ۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی سے متعلق […]

.....................................................

منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول پر، بجلی کی پیداوار بند

منگلا ڈیم بھی ڈیڈ لیول پر، بجلی کی پیداوار بند

پاکستان : (جیو ڈیسک) منگلا ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم ہو کہ ڈیڈ لیول سے بھی نیچے چلی گئی ہے جس کے بعد وہاں پن بجلی بننا بند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق منگلا ڈیم کا پاور ہاؤس بند کر دیا گیا اور منگلا پاور ہاؤس میں بجلی کی پیداوار […]

.....................................................

ایشیاء کپ کے فائنل کو متنازعہ بنانا افسوس ناک ہے۔ انتخاب عالم

ایشیاء کپ کے فائنل کو متنازعہ بنانا افسوس ناک ہے۔ انتخاب عالم

پاکستان: (جیو ڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ ایشیاء کپ کے فائنل کو بنگلہ دیش کیجانب سے متنازعہ بنانا افسوس ناک بات ہے۔ انتخاب عالم نے کہا کہ پاکستان اور میزبان بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل شاندار رہا اور دونوں ٹیموں نے اچھی […]

.....................................................

نیٹو سپلائی خود بند کی اپوزیشن کے کہنے پر نہیں،گیلانی

نیٹو سپلائی خود بند کی اپوزیشن کے کہنے پر نہیں،گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے نیٹو سپلائی خود بند کی اپوزیشن کے کہنے پر نہیں۔ جوہری کانفرنس کے لئے سئیول روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی کے متعلق تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ فیصلہ اتفاق رائے سے کیا جائے […]

.....................................................

الطاف حسین کا مستحسن فیصلہ

الطاف حسین کا مستحسن فیصلہ

پاکستان کے صوبہ سندھکا دوسرا بڑا شہر ”حیدر آباد” جسے سیاسی اعتبار سے ایک اہم مقام حاصل ہے کیونکہ یہ شہری اور دیہاتی سندھ کے درمیان ایک دروازے کی حیثیت رکھتا ہے یہاں کئی عالم اور صوفی درویشوں کی پیدائش ہوئی اور اس شہر کی ثقافت اس بات کا واضع ثبوت ہے ۔ حیدرآباد شہر […]

.....................................................

پاکستان میں ڈرون حملے اور عالمی قوانین

پاکستان میں ڈرون حملے اور عالمی قوانین

نائن الیون سے قبل شائد ہی کوئی پاکستانی ڈرونز کے بارے میں جانتا ہو مگر آج ہر پاکستانی ڈرونز کے بارے میں اچھی طرح جانتا ہے۔کیونکہ آئے روز پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے ہوتے رہتے ہیںڈرون یا بغیر پائلٹ کے جہاز کے لیے امریکی فوج میں انگریزی زبان کا لفظ ‘میِل’ استعمال کیا […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر سے آئندہ ہفتے ملاقات

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر سے آئندہ ہفتے ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ امریکی صدر براک اوباما سے ان کی ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔ ہفتہ کو ایک سرکاری بیان میں وزیراعظم گیلانی نے پارلمیان میں پاک امریکہ تعلقات کی نئی شرائط سے متعلق پیش کی گئی مجوزہ سفارشات کے […]

.....................................................

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

سیول کانفرنس میں گیلانی اوباما ملاقات کی تصدیق

پاکستان : (جیو ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر براک اوباما جوہری سربراہ کانفرنس کے موقع پر سیول میں وزیراعظم گیلانی سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سیکرٹری کے مطابق امریکی صدر جنوبی کوریا میں جوہری کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے اختتام پر وہ […]

.....................................................

الطاف حسین کا صدر زرداری، رحمان ملک سے رابطہ

الطاف حسین کا صدر زرداری، رحمان ملک سے رابطہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدرآصف زرداری اور رحمان ملک سے پر رابطہ کیا الطاف حسین نے قوم پرست تنظیم کی جانب سے سندھ کے حقوق کے نام پرکراچی میں نکالی جانے والی ریلی کے موقع پر شہرکے مختلف علاقوں میں ماں بہن بیٹیوں کے گلوں سے زیورات […]

.....................................................

جاسوسی سربراہ کی ریٹائرمنٹ

جاسوسی سربراہ کی ریٹائرمنٹ

آئی ایس آئی کے عظیم جاسوسی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی ریٹائرمنٹ کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نئے ڈائریکٹر جنرل بن گئے ہیں۔اس طرح طاقتور احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں قیاس آرائیوں اور افواہوں کا طوفان بھی تھم گیا ہے کیونکہ اُنہیں دو بار پہلے بھی […]

.....................................................

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے1کروڑ 74 لاکھ شئیرز فروخت کرنیکا فیصلہ

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے1کروڑ 74 لاکھ شئیرز فروخت کرنیکا فیصلہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) نجکاری کمیشن نے پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے ایک کروڑ چہتر لاکھ شئیرز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ فیصلہ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ان شئیرز کو فروخت کر دیا […]

.....................................................

پاکستان کی پارلیمنٹ کی سفارشات ملنے کا انتظار ہے۔ امریکا

پاکستان کی پارلیمنٹ کی سفارشات ملنے کا انتظار ہے۔ امریکا

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے متعلق پارلیمنٹ کی سفارشات ملنے کا انتظار ہے۔ اسلام آباد سے از سر نو رابطے کرنے کیلیے تیار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ امریکا پارلیمنٹ سفارشات کی […]

.....................................................

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

ایشیاء کپ کی فاتح پاکستان ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی

پاکستان: (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم مرحلہ وار وطن وآپس پہنچے گی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے کچھ کھلاڑی آج رات اور بقیہ ٹیم براستہ دبئی ہفتے کو لاہور آئیں گے۔ میرپور ڈھاکا میں منعقدہ ٹورنا منٹ کے فائنل میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے

ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے

پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 4500 میگا واٹ ہے جبکہ بڑے شہروں میں 12 گھنٹے اور چھوٹے شہروں میں 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ ہائیڈل پاور اور تھرمل پاور کو تیل کی عدم فراہمی ہے بجلی کی پیدا وار میں مسلسل کمی کی وجہ تربیلا […]

.....................................................

ایشیاء کپ فائنل پاکستان نے جیت لیا

ایشیاء کپ فائنل پاکستان نے جیت لیا

ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے ایشیاء کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو دو رنز سیشکست دیکر ایشیاء کپ جیت لیا ۔ فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو فتح کیلئے دوسو سینتیس رنز کا ہدف دیا تھا بنگلہ دیش نے پچاس اور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پردوسو […]

.....................................................

پاکستان ایشیا کپ کا فاتح

پاکستان ایشیا کپ کا فاتح

ایشیا کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کو دو رنز سے شکت دے دی ہے۔ میچ کی آخری بال پر بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے چار رنز درکار تھے لیکن وہ صرف ایک رنز بنا پائے۔ بنگلہ دیش کے جانب سے سب سے زیادہ سکور شکیب […]

.....................................................

ایشیاء کپ فائنل: پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام

ایشیاء کپ فائنل: پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام

ڈھاکہ : (جیو ڈیسک) ایشیاء کپ فائنل میں بنگال کا جادو چل گیا اور پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ناکام ہو گئی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میر پور میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کے چھ بیٹسمین ایک سو تینتیس رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ ناصر جمشید نو […]

.....................................................

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

مجھ سے اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ پاکستان نے تمھیں کیا دیا ہے؟جوابا میں مسکرا دیتا ہوں اور ان سے پوچھتا ہوں کہ آپ بتائیں پاکستان نے ہمیں کیا نہیں دیا جب میں ان سے یہ کہتا ہوں کہ پاکستان ہی کی وجہ سے مجھے ایک الگ شناخت ، ایک الگ تشخص اور ایک پہچان […]

.....................................................