اسلام آباد : (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے پاکستان کسی صورت ڈرون حملوں پر امریکہ سے سمجھوتہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی پارلیمنٹ اس مسئلے پر غور کر رہی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ڈرون حملوں کے حوالے سے کہا کہ یہ غیر قانونی ہیں ڈرون حملوں کے باعث پاکستان […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ میں کمی کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے تین ہزار میگا واٹ تک بجلی کی کمی دور ہو سکے گی۔ ذرائع کے مطابق آنے والے موسم گرما میں بجلی کی قلت آٹھ ہزار میگا واٹ تک پہنچنے کا […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) آٹھ کروڑ افراد کو ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات کی فراہمی کرنے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوگا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آٹھ کروڑ سے زیادہ ووٹرز کو بیک وقت یہ سہولت دینے پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے الیکشن […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ مشل وین ڈین کو ان کے عہدے سے برطرف کر کے اختر رسول کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور مینجر مقرر کیا ہے جبکہ خواجہ جنید کوچ بنائے گئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جمعرات کو لاہور میں ایگزیکٹو بورڈ […]
بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہونے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان کیخلاف سری لنکن ٹیم […]
لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ جات میں روزانہ ڈرون حملوں کی بھر مارہے اور بے گناہ شہری بڑی بے دردی سے امریکی دہشتگردی میں مارے جار ہے ہیں لیکن ہمارے حکمران بے حسی اور بے حمیتی کی چادراوڑھ کر لمبی تان کر […]
پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت داخلہ نے وضاحت کی ہے کہ آئی ایس آئی اور آئی بی وزیر داخلہ کے ماتحت نہیں ہے اور نہ ہی وزارت داخلہ ان کا انتظامی، مالی اور آپریشنل کنٹرول رکھتی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق رحمان ملک آئی بی سے پیسے نکالنے کے مجاز نہیں اورنہ ہی انھوں نے […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک) پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ کر دیا ۔اطلاق آج سے ہوگا۔ محکمہ ریلوے نے پسنجر ٹرینوں کے کرائے میں پندرہ اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرائے میں بیس فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ نئے کرایوں پر عمل درآمد آج سے […]
پاکستان : ( جیو ڈیسک) ملک میں رواں برس تیل کی پیداوار میں اٹھارہ فیصد اضافے کا امکان ہے۔جبکہ گیس کی ملکی پیداوار میں کسی اضافے کا امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق دوہزار گیارہ کے دوران کوئی بھی نیا تیل اور گیس کا نیا بڑا کنواں اپنی پیداوار نہ دے سکا۔ اس عرصے میں […]
ڈھاکا : ( جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں غلطیوں کا جائزہ پریکٹس سیشنز میں کیا ہے، سری لنکا کیخلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے۔ ڈھاکا میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف میچ کیلئے دو سیشنز میں ٹریننگ […]
ڈھاکا : (جیو ڈیسک) آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایک دوسرے کیخلاف صف آرا ہونگی۔ ایشیا کپ میچوں میں سری لنکا نے آٹھ اور پاکستان نے تین جیتے ہیں۔ سری لنکا کوہراکر پاکستان فائنل کے لئے کوالیفائی کر لے گا۔ بھارت سے ہارنے کے بعد سری لنکا کو لازمی فتح درکار ہے۔ ایشیا کپ […]
بھمبر : وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کا دورہ میرپور انتہائی کامیاب رہا یہ دورہ میر پور کی تعمیر وترقی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ان خیالات کااظہار سلطان یوتھ فورس کے صدر حیدر علی کاشر نے کیا انہوں نے کہا کہ ضلع میرپور میں تعمیر وترقی کا نیا دور شروع ہوگیا وزیر […]
امریکا : (جیو ڈیسک) ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک سے زائد مقتدر قوتیں ہیں، ہر ایک سے الگ طریقے سے نمٹنا ہوتاہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اسلام آباد کا ساتھ لازمی ہے۔ واشنگٹن میں گلوبل چیفس آف مشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہاکہ شدت پسندی کے […]
آٹھ مارچ کو ہرسال پاکستان سمیت دنیا بھرمیں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے یہ سلسلہ 1907سے اب تک چلا ا رہا ہے جب پہلی مرتبہ نیویارک میں چند ورکرخواتین نے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کی، اس دن کے حوالے سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے، […]
گجرات : تجارت پیغمبری پیشہ ہے اور ایمانداری کیساتھ تجارت کرنا عبادت ہے ۔پاکستان کی سب سے بڑی کارپٹ انڈسٹری نےّر کارپٹ کا چیف ایگزیکٹو ہوں ۔میں نے سیاست شروع کرنے سے پہلے تجارت شروع کی اسلئے پہلے میں تاجر ہوں اور پھر سیاستدان ہوں۔سیاست کرنے کا مقصد عوام کو اُن کرپٹ اور ظالم حکمرانوں […]
پاکستان میں سیاست اور سیاستدانوں کی شبیہ ملک کے رائے دہندوں میں اسطرح مجروح ہوئی ہے کہ اب رائے دہندگان انتخاب کے عمل میں عدم دلچسپی کا اظہار کرنے لگے ہیں جس کی اہم وجہ سیاستدانوں کی الیکشن میں کامیابی کے بعد عوام سے بے رُخی اخیتار کر لینا ہے۔سیاستدان پارلیمنٹ میں پہنچنے کے بعد […]
اسٹیٹ بینک: (جیو ڈیسک) پاکستان میں برانچ لیس بینکنگ نیٹ ورک رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سولہ فیصد اضافے کے ساتھ بائیس ہزار پانچ سوبارہ ایجنٹس تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق برانچ لیس بینکنگ اکاؤنٹس کی تعداد اکتوبر۔ دسمبر دوہزار گیارہ کی سہ ماہی کے دوران اس سے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ پر کیپیٹل گین ٹیکس کی وصولی ایس ای سی پی کے ذریعے وصول کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور اگر سی جی ٹی کا فیصلہ بجٹ سے قبل ہوا تو صدارتی آرڈیننس لایا جائیگا یہ بات چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ممتاز حیدر رضوی نے اے آر وائی […]
کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم خریدوفروخت،لوٹ کھسوٹ اورپیسے کی سیاست کے خلاف ہے اوریہی اس کا سب سے بڑاجرم ہے۔ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اجلاس سے خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ ان کی جماعت صرف زبان سے انقلاب کی […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے پندرہ مارچ سے بڑھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ ریلوے نے پسنجر ٹرینوں کے کرائے پندرہ فیصد اور ایکسپریس ٹرینوں کے کرائے بیس فیصد بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ ریلوے میں دس ، […]
بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) سی بی ویمن ونگ کی چیر پرسن بشری اعتزاز نے کہا ہے کہ اپریل میں بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکتی ہے، سال میں پاکستان ویمن ٹیم کو کم سے کم تین بین الاقوامی ایک روزہ اور دو ٹی ٹوینٹی میچز کھیلنے ہوں گے۔
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے سخت مقابلے کے بعد اکیس رنز سے کامیابی تو حاصل کر لی لیکن کھلاڑی اور کپتان مصباح الحق سلو اوور ریٹ کی […]
لوگ کہتے ہیںکہ پاکستان ترقی پذیر ملک ہے جبکہ میںکہتا ہوں کہ پاکستان تو ترقی یافتہ ملکوں سے بھی کہیں آگے نکل چکا ہے۔ کہنے کو تو ہم لوگ غیر ملکی امداد پر چل رہے ہیں لیکن یہ سفید جھوٹ ہے کیونکہ جس ملک کے سیاستدان سینٹ کے الیکشن میں سیٹ کے لیے صرف ایک […]
ڈھاکا : (جیو ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اکیس رنز سے شکست دے کے ایشیا کپ میں اپنی کامیابی کا آغاز کردیا ہے ۔ ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے میزبان بنگلہ دیش کو جیت کیلئے دو سو تریسٹھ رنز […]