پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق میں سیکھنے کی صلاحیت ہے اور وہ ایک اچھا کپتان ثابت ہوسکتا ہے جبکہ اس کو ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کرنی چاہیئے۔
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان قطر مذاکرات میں رکاوٹ نہیں بنے گا۔ افغان حکومت کی واضح حمایت تک قطر میں امریکا کے طالبان سے مذاکرات کی حمایت نہیں کریں گے۔ ملا عمر کے ٹھکانے کا علم نہیں۔ وزیر خارجہ حناربانی کا کہنا تھا کہ کرزئی حکومت قطر میں طالبان سے […]
افغان حکام نے پاکستان میں طالبان سے امن مذاکرات کرنے کا دعوی کیاہے۔ارسلاں رحمانی کا کہناہے کہ عسکریت پسندوں سے بات چیت اسلام آباد کا امن مذاکرات کیلئے حمایت بڑھانے کا اشارہ ہے۔ قندھار صوبے کی امن کونسل کے سربراہ عطا محمد احمدی نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ گزشتہ دس روز میں […]
انگلینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا بدلہ لے لیا۔ ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میںبھی شکست پا کستان کا مقدر بنی ۔ انگلینڈ نے کیون پیٹرسن کی لگاتار دوسری سنچری کی بدولت پاکستان کو چوتھے اور آخری ایک روزہ میچ میں چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ […]
کینیڈا میں بلیک بیری کمپنی نے حکومت پاکستان کو منصور اعجاز اور حسین حقانی کے درمیان رابطوں کی تفصیلات دینے سے پھر انکار کر دیا۔ میمو کمیشن کی ہدایت پر لکھے گئے دوسرے خط پر رم کمپنی نے اپنا جواب حکومت پاکستان کو بھیج دیا ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے فریقین کے رازداری کے […]
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔انگلینڈ کو سیریز میں تین صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پاکستان ٹیم میں عمران فرحت،عمرگل اور اعزازچیمہ کی جگہ شعیب ملک،جنیدخان اور عبدالرحمن کو شامل کیاگیاہے۔ انگلینڈ نے روی بوپارا،گریم سوان،جیمز اینڈسن اور اسٹورٹ براڈ […]
سعودی عرب سے دس کروڑ ڈالر مالیت کی یوریا کھاد پاکستان پہنچنا شروع ہوگئی۔ سعودی فنڈ برائے ترقی کی جانب سے یوریا کھاد کی قلت دور کرنے کیلئے دس کروڑ ڈالر کا آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا گیا ہے جو دو لاکھ ٹن یوریا کھاد کی شکل میں پاکستان کو مہیا کیا جائے گا۔ […]
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے کے بعد پاکستانی کینو کی برامد کے لئے نئی راہیں کھل گئیں۔ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مارچ کے اواخر میں ترجیحی تجارت کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔ معاہدے کے بعد پاکستانی کینو کی برامد پر عائد پچیس فیصد ڈیوٹی ختم ہو جائے گی۔ اس […]
دنیا کی بڑی طاقتیں ایک طویل عرصہ سے اسلامی ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور سازشوں کے ذریعے ان کے نقشہ جات تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی اور کوششوں میں مصروفِ عمل ہیں ۔امریکی تھنک ٹینکس کے تیار کردہ نئے نقشہ میں پوری اسلامی دنیا کے حصے بخرے کرنے کا منصوبہ شامل ہے اور […]
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہے۔ بلوچستان کامسئلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیرورنی ممالک سے امداد کے بجائے تجارت کو ترجیح دے رہے ہیں۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی سوسائٹی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ نے […]
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ انگلینڈ تین صفر سے سیریز جیت چکا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔ ٹیسٹ میچ میں تاریخی فتح حاصل کرنے والی […]
اسلام آباد میں دفاع پاکستان کانسل کے جلسے کا انعقاد آبپارہ چوک پر کیا جا رہا ہے۔ جلسے میں شرکت کے لئے مختلف شہروں سے قافلے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ دفاع پاکستان جلسے کا مقصد پاکستان کی جانب سے بند کی گئی نیٹو سپلائی کے حوالے سے دھرنا دینا ہے اور نیٹو سپلائی کی […]
پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ بار کے فنانس سیکریٹری رانا فیاض کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ دوسری طرف رانا فیاض نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں سپریم کورٹ بار میں مبینہ طور پر ہونے والی کرپشن بے نقاب کرنے پر معطل کیا گیا۔ سپریم کور ٹ بار کا کہنا ہے کہ فنانس […]
بلوچستان کے بارے میں امریکی قرارداد پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، قرارداد پاکستان کے بارے میں امریکہ کی گندی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔ان خیالات کااظہارمیاں برادران لورزونگ پنجاب کے چیئرمین رائوناصرعلی خان میئو نے اپنی رہائش گاہ پرمسلم لیگ ن PP-159کے ایک اجلاس میں […]
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر نے ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں دھرنے میں شرکت کی ۔دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں قیدبے گناہ افراد کو بازیاب کیا جائے ۔بے گناہ افراد کو تحویل […]
پاکستان کے فضائی اور زمینی راستے سے نیٹو کو سپلائی کی اجازت دینے کے اقدام کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی پارلیمنٹ کی قرارداد کی توہین ہے۔ نیٹو سپلائی کی وجہ سے نہ صرف پاکستانی شاہراہوں کو اربوں روپے […]
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے متعلق کانگریس قرارداد کی حمایت نہیں کرتے۔ تمام فریق صوبے کے مسائل کا حل پاکستان کے آئین اور قانون کے اندر رہ کر نکالیں۔ واشنگٹن میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہاکہ کانگریس میں کسی بھی قرارداد […]
آسٹریلوی نژاد ڈیو واٹمور آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ سے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری سنبھال لیں گے۔ واٹمور یکم مارچ کو پاکستان پہنچ کر بورڈ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ڈیو واٹمور اور جولین فائونٹین انگلینڈ […]
یو اے ای کی سرزمین ہمیشہ ہی پاکستان کیلئے خوش قسمتی کی علامت رہی ہے۔ یہاں پر پاکستان نے بڑی بڑی فتوحات حاصل کی ہیں اور بڑی بڑی ٹیموں کے چھکے چھڑوائے ہیں۔ بہت سی ٹیمیں پاکستان کی فتح کے خوف سے میدان سے بھاگ نکلیں اور آج تک لوٹ کر میدان میں نہیں اتریں۔ […]
گزشتہ ہفتے سونے چاندی اور خام تیل کے مستقبل کے سودوں میں ملکی سرمایہ کاروں نے تیرا ارب ستر کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی۔ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ملکی سرمایہ کاروں نے سونے کے چوالیس ہزار سے زائدسودوں کے دوران نو ارب اکتالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری […]
دفاع پاکستان کونسل نے وزیر دفاع سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ مولانا سمیع الحق کہتے ہیں حکومت نے امریکی دبا پر نیٹو کو سپلائی بحال کردی ہے۔ دفاع پاکستان کونسل کا اجلاس مولانا سمیع الحق کی زیر صدارت راولپنڈی میں ہوا جس میں کل اسلام آ باد میں دھرنے کی حکمت عملی طے […]
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونیوالے خواتین کے جلسہ عا م با اختیار عورت ۔۔ مضبوط پاکستان آج مزارقائد سے متصل باغ میں ہورہا ہے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں جبکہ شہر میں رات بھر میلے کا سماں رہا اور ریلیاں نکالی گئیں۔ جلسے کی سکیورٹی کے تمام اقدامات مکمل کرلئے گئے […]
گجرات: حاجی گلزار حسین ممبر سپریم کونسل منہاج القرآن پاکستان کی صاحبزادی اور بھتیجی کی تقریب رخصتی گزشتہ روز منعقد ہوئی ، تقریب رخصتی میں ممتاز شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، جن میں شیخ زاہد فیاض مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل ، زاہد جمیل ڈائریکٹر فار افیئر ، ساجد علی […]
امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر امریکی کانگریس میں کوئی بل پیش نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ امریکی کانگریس میں بلوچستان کے معاملے پر کوئی بل پیش نہیں کیا گیا۔ امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے […]