پاکستان کی بری فوج کے صدر دفتر پر حملے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ایک اور ملزم پراسرار حالات میں انتقال کر گیا ہے۔عبدالصبور کے بارے میں پاکستان کے انٹیلیجنس اداروں کے وکیل راجہ ارشاد نے گزشتہ سال سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ وہ فوجی قانون کے تحت قانون نافذ کرنے والے […]
پاکستان اور افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی مارک گراسمین کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ طالبان سے ابتدائی امن مذاکرات کیلئے صدر حامد کرزئی سے بات چیت کریں گے۔ افغانستان آمد کے موقع پر اپنے بیان میں مارک گراسمین نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرکردگی میں جاری مصالحتی عمل میں ہر طرح کی […]
پاکستان کے گلوکار اور اداکار علی ظفر ہندوستانی فلموں میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھا رہے ہیں اور ان کی فلم ’تیرے بن لادن‘ میں ان کی اداکاری کی کافی تعریف ہوئی تھی۔ علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستانی گلوکار کشور کمار جیسا بننا چاہتے ہیں۔ کشور کمار بھی علی ظفر کی طرح […]
جنوبی کوریا کے سفارتانہ نے پاکستانی عوام بالخصوص تاجر برادری کو بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لئے ویب سائٹ لانچ کردی ہے، جس سے پاکستان اور کوریا کے درمیان دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ویب سائٹ کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن شیئرنگ میں بہتری اور پاکستان […]
پاکستان کے وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حال ہی میں وفات پانے والی ارفع کریم رند ھاوا کے نام پر ڈاک کا یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری ہے۔پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق وزیرِ اعظم نے جمعہ کو نو برس کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل […]
وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ منصوراعجاز کو سیکورٹی آئی ایس آئی نہیں بلکہ وزارت داخلہ فراہم کرے گی۔ آئی ایس آئی انٹیلی جنس ایجنسی ہے سیکورٹی کا ادارہ نہیں۔ منصوراعجاز پاکستان آئیں انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ایف نائن پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
امریکی حکام نے پاکستان کی سویلین امداد کی تفصیل جاری کردی۔ کہتے ہیں امداد کو روکا نہیں گیا۔پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات برقرار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے میڈیا بریفینگ میں کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے لئے خصوصی نمائندے مارک گراسمین کا دورہ پاکستان کی خواہش پر ملتوی کیا گیا۔ انھوں […]
پہلی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو ویمنز چیلنج ٹرافی کی تیاری کے سلسلہ میں زیڈ ٹی بی ایل کی خواتین ٹیم نے لڑکوں کے مقامی کلب کے ساتھ پریکٹس میچ کھیلا۔ ایل سی سی اے گراونڈ لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے بھی شرکت کی۔ […]
امریکی ٹی وی کے مطابق پاکستان ملک میں امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں کو اپریل یا مئی تک دوبارہ بلا لے گا،جبکہ عوام کی رائے کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی بیس استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ امریکی ٹی وی نے دعوے میں کہا ہے کہ پاکستانی حکام امریکہ کے تربیت یافتہ فوجیوں […]
پاکستان اور افغانستان کے لئے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین نے کہا ہے پاکستان اور امریکا کے تعلقات تعطل کا شکار ہیں اورامریکا تعلقات کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔ نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک امریکا تعلقات بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔ نیٹو […]
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان سید عبد الرشید نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ 5فروری یوم یک جہتی کشمیر ملک بھر میں بھرپور انداز سے منائے گی خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں طلبہ اجتماع سے خطاب کرتا ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کو ان کا جائزحق حق خودارادیت […]
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات میں بہتری کے منتظر ہیں ۔ ایک بیان میں وکٹوریہ نولینڈ نے کہا کہ سلالہ چیک پوسٹ کے واقعے کے بعد پاکستان سے ہر سطح پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سے بہتر تعقات چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ […]
ایل پی جی بنانے والی کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ پاکستانی ایل پی جی پروڈیوسرپارکو، او جی ڈی سی ایل اور پی آر ایل نے ایل پی جی کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں […]
ناروے کی داخلی خفیہ ایجنسی کی سربراہ نے یہ خفیہ معلومات افشا کرنے کے بعد استعفی دے دیا ہے کہ ناروے کے خفیہ ایجنٹ پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ناروے کی وزارتِ قانون کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہی گئی ہے۔جین کرسچیانسن ناروے کے خفیہ […]
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے نیٹو سپلائی بحال نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان صورت حال کا جائزہ لے رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے امریکی نمائندہ خصوصی مارک گراسمین کے دورہ پاکستان سے پہلے اپنا ہوم ورک مکمل کرنا چاہتے ہیں تا کہ امریکی نمائندہ خصوصی سے ٹھوس شواہد پر بات کی جاسکے۔ […]
پاکستان کی طرف سے دورے پر عدم رضامندی کے بعد امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گروسمین کل سے بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکل اور پیچیدگی کا شکار ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کے مطابق پاکستان امریکا کیساتھ تعلقات کا جائزہ […]
دوبئی میں پہلی بار پاکستانی، انڈین اور سری لنکن کرسچیئن کمیونٹی کا مشترکہ پروگرام دوبئی کے کنگ ریوائول چرچ میں ہوا جس میں تینوں ممالک کے مندرجہ ذیل پادریوں نے شرکت کی پادری جان قادر، پادری منظور برکت، پادری اجمل خان، پادری ولیم خان، پادری عاشق مسیح، پادری صابر مسیح، پادری راکس، پادری دل کمار […]
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ کا کہنا ہے کہ آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا جائزہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہارون لورگاٹ نے کہا کہ کسی بیان کی کوئی اہمیت نہیں۔ کسی […]
دین اسلام، عام آدمی اور پاکستان کے بھلے کی بات توہم سب کرتے ہیں عام آدمی اور پاکستان کے حالات پرتجزیے بھی ہوتے ہیں اور تبصرے بھی بہت کیے جاتے ہیں پاکستان کے گلی کوچوں سے لے کر اسمبلی ہال اور خاص طور پر ٹی وی چینلز پر ہر وقت عام آدمی کی مشکلات مہنگائی […]
یوں تو ہر جاندار شے کو موت کا مزا چکنا ہے انسان اشرف المخلوقات ہونے کے باوجودموت کے آگے بے بس ہے لیکن بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کی عملی خدمات ،پیارومحبت اورخلوص واخلاق کی بنا پران کے دنیاسے چلے جانے کے بعدبھی یادرکھاجاتاہے ایسی ہی ایک ہستی کانام ہے پیرصاحب پگارا، ہاہ پیرصاحب […]
بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے سرطان میں مبتلا پاکستانی بچوں سے ملاقات کر کے ان کی آخری خواہش پوری کی۔ موذی مرض میں مبتلا تین پاکستانی بچوں محمد شیروز، محمد انس اور حبیبہ رضوان نیاپنی آخری خواہش پوری کرنے کیلئے ممبئی کا دورہ کیا۔ بچے فلم دبنگ کے چلبل پانڈے اور فلم باڈی گارڈ کے […]
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں ۔ پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین پاکستان جانا چاہتے تھے مگر انہیں اجازت نہیں دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے افغان رہنماں کے درمیان پاکستان کے مصالحتی کردار کا بھی اعتراف کیا، مارک ٹونر کا کہنا […]
پاکستان ریلوے کو وزارت خزانہ کی جانب سے چھ ارب روپے کابیل آوٹ پیکج موصول ہو گیا ہے۔ گزشتہ چھ ماہ سے وزارت خزانہ اور وزارت ریلوے کے درمیان بیل آوٹ پیکج پر خاصی کشیدگی پائی جارہی تھی، انیس دسمبر دو ہزار دس کو وفاقی کابینہ نے ریلوے کیلئے گیارہ اعشاریہ ایک ارب روپے کے […]
پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی پر سرار گیند تیسرا کو سابق انگلش فاسٹ باولرباب ولس نے مشکوک قرار دیا ۔ جس پر سابق پاکستان کھلاڑیوں نے برطانوی کرکٹر کو شیدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ لیجنڈ اسپنر عبد القادرنے کہا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریزمیں انگلش ٹیم کا مقابلہ سعید اجمل اور پاکستان کا سوان […]