میمو گیٹ اسکینڈل: عسکری حکام نے جوابات تیار کر لیے

میمو گیٹ اسکینڈل: عسکری حکام نے جوابات تیار کر لیے

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی، آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا کی جانب سے سپریم کورٹ میں میموگیٹ اسکینڈل سے متعلق جوابات داخل کرانے کے لئے مسودے تیارکرلئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی اورڈی جی، آئی ایس آئی احمد شجاع پاشا کی جانب […]

.....................................................

کیا سینٹ کے بل نے پاکستانی عورتوں کو تحفظ فراہم کر دیا ہے

کیا سینٹ کے بل نے پاکستانی عورتوں کو تحفظ فراہم کر دیا ہے

خواتین پر تیزاب پھینکنے سمیت اِن پر اور دوسرے جسمانی ظلم و ستم کرنے والوں کو عمر قید اور جرمانے کا ترمیمی بل سینٹ سے منظور ہوجانے کے بعد ہمارے یہاں مردوں کے معاشرے میں اکثریت رکھنے کے باوجودبھی استحصال کی چکی میں پسنے والی ہماری آج کی مظلوم عورت میں یقینا ذراسا یہ حوصلہ […]

.....................................................

سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

سفیروں کی دو روزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے سفیروں کی دوروزہ کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں اس عزم کا اظہارکیا گیا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا لیکن قومی سلامتی اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ سفیروں کی […]

.....................................................

صرف انصاف کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس

صرف انصاف کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ملک میں قانون کی بالادستی کے خواہاں ہیں اس کے علاوہ ہماراکوئی ارادہ نہیں۔ وہ سپریم کورٹ بارکی جانب سے ریٹائرجسٹس سائر علی کے اعزازمیں دیئے گئے عشایئے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔چیف جسٹس سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ وکلا سول سوسائٹی […]

.....................................................

حکومت نے چینی نہ خریدی توکاشتکاروں کو نقصان ہو گا۔ جاوید کیانی

حکومت نے چینی نہ خریدی توکاشتکاروں کو نقصان ہو گا۔ جاوید کیانی

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید کیانی نے کہا ہے کہ شوگرملز کے پاس اس وقت چھ لاکھ ٹن چینی کا گذشتہ سال کا اسٹاک موجود ہے حکومت نے اگر چینی نہ خریدی تو کاشتکاروں کو اس سال گنے کی ادائیگیاں نہ ہونے کے علاوہ بنکوں سے لیے گئے قرضے بھی واپس کرنا […]

.....................................................

سقوط ڈھاکہ ….مقصدِ تخلیق سے انحراف کی سزا

سقوط ڈھاکہ ….مقصدِ تخلیق سے انحراف کی سزا

میجر خلیل احمد مرزا لکھتے ہیں کہ ”شام سات بجے کے قریب یونٹ کی طرف سے حکم ملا کہ تمام کمپنیاں پیچھے آجائیں،لڑائی ختم ہوگئی ہے،جنرل نیازی نے ہتھیار ڈالنا منظور کرلیا ہے، چنانچہ پنجاب رجمنٹ کے کمپنی کمانڈر اور میں نے مل کر فیصلہ کیا کہ اپنے ہتھیار دشمن کے حوالے نہیں کریں گے، […]

.....................................................

سپلائی لائن کی معطلی امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے، سینیٹر لوگر

سپلائی لائن کی معطلی امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے، سینیٹر لوگر

امریکی کانگریس کے ایک با اثر رکن نے نیٹو افواج کے لیے رسد کی لائن کاٹنے کے پاکستانی فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس اقدام سے امریکہ کو افغانستان میں فوجی و سویلین دونوں ہی شعبوں میں اپنا کام بہت مہنگا پڑ رہا ہے۔وائس آف امریکہ کے ساتھ انٹرویو میں امریکی […]

.....................................................

امریکہ نے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے۔ رپورٹ

امریکہ نے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے۔ رپورٹ

ایک غیر ملکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پاکستان پر ڈرون حملے روک دئیے گئے ہیں۔ غیر ملکی جریدے کی رپورٹ میں امریکی اہکار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ نے ڈرون حملے نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان سے ازسر نو مستحکم تعلقات کی بحالی کی خاطر کیا […]

.....................................................

اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات: جنرل عارف پھر میدان میں

اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات: جنرل عارف پھر میدان میں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عارف حسن تیسری مرتبہ صدر منتخب ہونے کے لئے میدان میں اتر آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ زیادہ امیدواروں کے درمیان مقابلہ جمہوری عمل کا حصہ ہے۔ جسے فیڈریشنز سپورٹ کریں گی وہی امیدوار کامیاب ہو گا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

.....................................................

امریکا کا پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا مطالبہ

امریکا کا پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا مطالبہ

نیٹو سپلائی کی مسلسل بندش کے باعث پریشان حال امریکا اب آہستہ آہستہ اپنی اصلیت پاکستان کو بھی دکھانے لگاہے اور اب یہ اِس نہج پر بھی پہنچ چکاہے کہ اِ س نے اپنے اتحادی پاکستان کی ان تمام ہمدردیوں اوراحسانوں کو بھی فراموش کردیاہے جو پاکستان نے اِس کی دہشت گردی کے خلاف جنگ […]

.....................................................

نیٹو سپلائی پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں

نیٹو سپلائی پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں

پاکستانی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو سے رسد افغانستان لے جانے کے لئے کوئی معاہدہ نہیں، دس برس سے زبانی مفاہمت کے تحت ترسیل ہو رہی تھی۔ برطانوی نشریاتی ادارے نیوزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیٹو رسد پر کوئی ٹیکس عائد ہے اور نہ ہی اسٹوریج کاکوئی […]

.....................................................

امریکی کانگریس پینل پاکستان کی امداد روکنے پر متفق

امریکی کانگریس پینل پاکستان کی امداد روکنے پر متفق

امریکی کانگریس کے پینل میں پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ امریکی سینیٹ ہائوس کے مذاکراتی پینل نے پاکستان کی ستر کروڑ ڈالر امداد روکنے پر اتفاق کااظہار کیا ہے۔ پاکستان کو یہ امداد رواں ہفتے جاری ہونا تھی۔ پینل کا مقف ہے کہ امداد اس وقت تک جاری […]

.....................................................

پاکستان کے بغیر افغان جنگ جیتنا مشکل ہے۔ لیون پنیٹا

پاکستان کے بغیر افغان جنگ جیتنا مشکل ہے۔ لیون پنیٹا

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے کہاہے کہ پاکستان کی مدد کے بغیر افغانستان کی جنگ جیتنا مشکل ہے، توقع ہے دونوں ممالک اختلافات ختم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے. میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی وزیردفاع نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ ہیں، لیکن ان کا بہتر اور ٹھوس ہونا امریکا اور […]

.....................................................

پاکستان چین ہاکی سیریز کے پروگرام کا اعلان

پاکستان چین ہاکی سیریز کے پروگرام کا اعلان

چین کی قومی ہاکی ٹیم 19سے26دسمبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔ دورے کے دوران پاکستان اور چین کے مابین چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق چین ہاکی ٹین انیس دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان اور چین کے مابین پہلے دو میچ 21 اور 22 دسمبر کو ہاکی کلب […]

.....................................................

چٹا گانگ ٹیسٹ : پاکستان نے بنگال ٹائیگرز کو زیر کر لیا

چٹا گانگ ٹیسٹ : پاکستان نے بنگال ٹائیگرز کو زیر کر لیا

پاکستان نے  بنگلہ دیش کوپہلے کرکٹ ٹیسٹ میں ایک اننگز اور ایک سو چوراسی رنز سے شکت دے کر فتح حاصل کرلی ۔ پاکستان کو دو ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ پہلے ٹیسٹ چوتھے روزبنگلادیشی ٹیم نے آج 134 رنز چار کھلاڑی آٹ پراپنی نامکمل اننگز کا آغاز […]

.....................................................

پاک سعودی تعلقات اور دشمن عناصر

پاک سعودی تعلقات اور دشمن عناصر

اسلامی خلافت کے بعد عالم اسلام کو کم وبیش چھپن ٹکڑوں میں بانٹ دیا گیاہے، ان کو اسلامی ریاستوں، مملکتوں اور ممالک کے مختلف ناموں سے موسوم کئے جاتے ہیں، مگر چشم بینا سے دیکھیں تو ان میں سے کسی بھی ملک میں اسلامی قوانین نافذ اور رائج العمل نہیں ہیں، مگر ہاں ایک ہی […]

.....................................................

بنگلہ دیش کو اننگزسے شکست کاخطرہ: 325رنزدرکار، چھ وکٹیں باقی

بنگلہ دیش کو اننگزسے شکست کاخطرہ: 325رنزدرکار، چھ وکٹیں باقی

چٹاکانگ ٹیسٹ میں پاکستانی بلے بازوں کے بعد بالرزکی بھی شاندار کارکردگی کے باعث بنگلہ دیش کے سر پر اننگز سے شکست کے بادل منڈلانے لگے۔ تیسرے دن کے اختتام تک بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں چاروکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اسے پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم […]

.....................................................

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فوجی کو سزا

پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں بھارتی فوجی کو سزا

نئی دہلی کی ایک عدالت نے پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے اور بھارتی دفاعی معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کے الزام میں بھارتی فوجی کو سات سال قید کی سزا سنادی۔ ملزم انیل کمار ڈوبے کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے سزا سنائی۔ انتالیس سالہ بھارتی فوجی انیل کمار ڈوبے پر الزام تھا کہ […]

.....................................................

آج کا فرعون

آج کا فرعون

میں جس بس میں سفر کر رہا تھا اس میںچند اسٹوڈنٹ بھی موجودتھے میر ی ساتھ والی سیٹ پر بیٹھے دو اسٹوڈنٹ نہائیت ہی شریر معلوم ہو رہے تھے میر ی نظر جب سے اُن پر پڑ ی وہ بس شرارتیں ہی کئیے جارہے تھے ایک کے دماغ میں کوئی با ت آئی اور اس […]

.....................................................

افواہ، پروپیگنڈہ یا حقیقت

افواہ، پروپیگنڈہ یا حقیقت

افواہ بہت سے مونہوں سے ہو کر آنیوالی وہ بات ہے جو غیر شعوری طور پر بعض خدشات، توقعات اور آرزومندانہ تخیلات کی وجہ سے پھیلتی ہے جبکہ پروپیگنڈہ ایک غیر مسلح جنگ ہوتی ہے جس میں مہلک ہتھیار استعمال نہیں کیئے جاتے بلکہ یہ ایک طرح سے زبان یا کلام کی لڑائی ہوتی ہے۔ […]

.....................................................

چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی پوزیشن مستحکم

چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی پوزیشن مستحکم

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک چار وکٹ پر چارسو پندرہ رنز بنا لیے اورمیزبان ٹیم کے خلاف دو سو اسی رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی، جرمنی نے پاکستان کو 0-5سے شکست دیدی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی، جرمنی نے پاکستان کو 0-5سے شکست دیدی

ہاکی چپیمئنز ٹرافی کے دوسرے مرحلے میں جرمنی نے پاکستان کے خلاف صفر کے مقابلے میں پانچ گولوں سے فتح حاصل کرلی۔ پاکستانی کھلاڑی حریف کے سامنے بے بس نظر آئے اور کوئی گول نہ کرسکے قومی ٹیم ساتویں پوزیشن کیلیے کل میچ کھیلے گی۔ آج ہونے والے میچ کے پہلے ہاف کے اختتام پر […]

.....................................................

چٹاگانگ ٹیسٹ،پاکستان کے 132رنز دوسرے دن کا کھیل شروع

چٹاگانگ ٹیسٹ،پاکستان کے 132رنز دوسرے دن کا کھیل شروع

پاکستان بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز ایک سو بتیس رنز کے ساتھ میدان میں اترا ہے۔ اس کا کوئی کھلاڑی آوٹ نہیں ہے۔ قومی ٹیم کو پہلی اننگز میں سبقت کیلئے مزید تین رنز درکار ہیں۔ محمد حفیظ چوہتر اور توفیق عمر تریپن رنز پر کھیل رہے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان […]

.....................................................

بینکاری نظام کے اثاثے 7کھرب70ارب روپے ہوگئے،اسٹیٹ بینک

بینکاری نظام کے اثاثے 7کھرب70ارب روپے ہوگئے،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا بینکاری نظام مشکل معاشی صورتحال میں پیدا ہونے والے دھچکوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بینکاری نظام کے اثاثے سات کھرب ستر ارب روپے پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی سال دوہزار گیارہ کی پہلی ششماہی کے لئے مالیاتی استحکام کی جائزہ رپورٹ کے […]

.....................................................