عالمی برادری پینتیس لاکھ افغان مہاجرین کو بھول گئی۔ وزیراعظم

عالمی برادری پینتیس لاکھ افغان مہاجرین کو بھول گئی۔ وزیراعظم

وزیراعظم گیلانی نے کہا ہے عالمی برادری پاکستان میں مقیم پینتیس لاکھ افغان مہاجرین کو بھول گئی، ان کی واپسی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ آسٹریلوی شہرپرتھ میں دولت مشترکہ کے اجلاس کے دوران پولیو کی صورتحال پر پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم گیلانی نے کہا افغان مہاجرین کے کیمپ پاکستان کے بجائے افغانستان میں قائم […]

.....................................................

دبئی ٹیسٹ: سری لنکا کے سنگا کارا ایک بار پھر ڈٹ گئے

دبئی ٹیسٹ: سری لنکا کے سنگا کارا ایک بار پھر ڈٹ گئے

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز سری لنکاکو کم سے کم اسکور پر آئوٹ کرنے میں کوشاں ہیں لیکن کمار سنگاکارا ایک مرتبہ پھر پاکستانی بولرز کے سامنے ڈٹ گئے۔ دبئی اسٹیڈیم میں تیسرے دن پاکستان نے نامکمل اننگز دوسو اکیاسی رنز چار کھلاڑی آئوٹ سے شروع کی اور پوری ٹیم چار سو […]

.....................................................

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے،امریکا

پاکستان حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے،امریکا

امریکا نے ایک بار پھر الزام عائد کیاہے کہ پاکستان میں طالبان کے محفوظ ٹھکانے ہیں، اسلام آباد حقانی نیٹ ورک کی مدد کررہا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پینٹاگان نے کانگریس کا بھیجی گئی شش ماہی رپورٹ میں الزام لگایا ہیکہ پاکستان میں طالبان کے محفوظ ٹھکانے نیٹو فورسز کے لئے سے بڑا […]

.....................................................

لاہور، انڈر19فٹ بال ٹیم تہران روانہ ہو گئی

لاہور، انڈر19فٹ بال ٹیم تہران روانہ ہو گئی

پاکستان کی انڈر19فٹ بال ٹیم لاہور ایئر پورٹ سے ورلڈ کپ کوالی فائنگ راؤنڈ میں شرکت کیلئے تہران روانہ ہو گئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم کے کوچ شہزاد انورکا کہنا تھا کہ کوالیفائنگ رانڈمیں پاکستان کا مقابل پانچ ٹیموں سے ہو گا جس میں ازبکستان، ایران، ترکمانستان اور انڈیا شامل […]

.....................................................

پاکستان چین کے مزید قریب ہوگیا، امریکی کانگریس رپورٹ

پاکستان چین کے مزید قریب ہوگیا، امریکی کانگریس رپورٹ

امریکی کانگریس کیلئے ایک ری سرچ رپورٹ میں دعوی کیاہے کہ اسامہ کی ہلاکت کے بعد پاکستان چین کے قریب ہورہاہے، اسلام آباد بیجنگ سے آبدوزیں اور لڑاکا طیارے خرید رہاہے۔  امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کیلئے تیار کی گئی ایک آزاد ریسرچ رپورٹ میں دعوی کیا گیاکہ القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت […]

.....................................................

جراتوں کی داستان

جراتوں کی داستان

تیئس اکتوبر دو ہزار گیارہ پاکستانی تاریخ میں ایک ایسے دن کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس دن پا کستان کی خاتونِ اول بیگم نصرت بھٹو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ یہ اعزاز کیا کم ہے کہ وہ پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم ذولفقار علی بھٹو شہید کی چہیتی بیوی […]

.....................................................

ترکمانستان ایران سے سستی گیس فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا

ترکمانستان ایران سے سستی گیس فراہم کرنے پر رضامند ہوگیا

ترکمانستان پاکستان کو ایران سے سستی گیس دینے پر رضا مند ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس کے بعد پاکستان ایران سے گیس پائپ لائن کے لئے دوبارہ قیمت کرنے پر بات چیت کرے گا اور اگر ایران کم نا کرے تو پاکستان ایران گیس پائپ جرمانہ ادا کئے بغیر معاہدہ ختم کرسکتا ہے۔ پاکستان […]

.....................................................

عوام پانچ روپے کا نوٹ31 دسمبر2011 تک تبدیل کرالیں،اسٹیٹ بینک

عوام پانچ روپے کا نوٹ31 دسمبر2011 تک تبدیل کرالیں،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ 5 روپے کا بینک نوٹ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک، ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر اور تمام کمرشل بینکوں کی شاخوں سے 31 دسمبر، 2011 تک تبدیل کرالیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کے مفاد کے لئے 5 […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان اور امریکا ایک جنگ لڑ رہے ہیں۔ رحمان ملک

پاکستان، افغانستان اور امریکا ایک ہی جنگ لڑرہے ہیں۔ حکمت عملی بھی ایک ہی ہونی چاہیئے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوت استعمال کر رہا ہے۔ آئی ایس آئی پر شدت پسندوں کی مدد کا الزام غلط ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکمت عملی […]

.....................................................

پاکستان کا حتف سیون بابرمیزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف سیون بابرمیزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کے تحت حتف سیون بابرمیزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ عسکری ذرائع کے مطابق میزایل سات سو کلو میڑ فاصلے پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاکستان نے حتف سیریز کے ملٹی ٹیوب کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، حتف سیون (بابر) کروز میزائل سات […]

.....................................................

بھارت ابھی تک پسندیدہ ملک کی فہرست سے باہر

بھارت ابھی تک پسندیدہ ملک کی فہرست سے باہر

پاکستان نے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دیا اور جب تک ایک بھی آئٹم نیگیٹو لسٹ میں ہے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار نہیں دیا جاسکتا۔ یہ بات وفاقی وزیر تجارت ظفر محمود نے لاہور چیمبرآف کامرس میں صنعتکاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو واہگہ […]

.....................................................

خراٹے مارتے سوتے رہو

خراٹے مارتے سوتے رہو

پاکستان اسٹیج ڈراموںکے نامور اداکارسہیل احمد (عزیزی)کا شمار مُلک کے بہترین کامیڈین ایکٹرز میں ہوتا ہے ۔معین اختر(مرحوم)اور  عمرشریف کے بعد اب سہیل احمد ہی ایک ایسے فنکار ہیں جنھوں نے اِصلاحی کامیڈی کو زندہ رکھا ہواہے،  طنزومزاح کے زریعے،غفلت کی نیند میں خراٹے مارتی قوم کو بیدارکرنے کی ایک اچھی کائوش ہے۔چند روز قبل […]

.....................................................

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ : آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے سہہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چیمپین آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر بسلٹن میں ہونے والے میچ میں پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ بدقسمتی سے کھلاڑی گیند کو جال میں نہ ]پہنچا سکے۔ پہلے […]

.....................................................

دنیا کے امن کے لیے پاکستان نے قربانیاں دی ہیں۔ رحمان ملک

دنیا کے امن کے لیے پاکستان نے قربانیاں دی ہیں۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وار آن ٹیرر کے خلاف پینتیس ہزار شہریوں نے جان کا […]

.....................................................

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان کی چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی عیادت

چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ،جسٹس غلام مصطفی مغل کی عیادت کی۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ نے جسٹس غلام مصطفی مغل کوگلدستہ پیش کیا اوران کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمدچوہدری نے چیف جسٹس […]

.....................................................

موجودہ حالات کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں۔ محمود قریشی

موجودہ حالات کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں ہیں عوام کو ملک بچانے اور اپنے حقوق کے لئے خود باہر نکلنا ہو گا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دوہری شہریت رکھنے والی […]

.....................................................

بھارتی ہیلی کاپٹر کی واپسی اچھی خبر ہے،وکٹوریا نولینڈ

بھارتی ہیلی کاپٹر کی واپسی اچھی خبر ہے،وکٹوریا نولینڈ

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بھارتی ہیلی کاپٹر کی واپسی کے سراہتے ہوئے اسے اچھی خبر قرار دیا ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت نے مذاکرات کے نتیجے میں ہاٹ لائن قائم کردی ہے اور ہیلی کاپٹر واقعہ اس […]

.....................................................

گندم کی قیمت خرید 1150 روپے من کر نے کا مطالبہ

گندم کی قیمت خرید 1150 روپے من کر نے کا مطالبہ

ملک میں گندم کی کاشت جاری لیکن قیمتِ خرید مقرر نہ ہو سکی اگر حکومت نے بروقت فیصلہ نہ کیا تو پاکستان کی 19 کروڑ عوام مہنگا آٹا خریدنے کے لیے تیار رہیں ۔ یہ با ت چئیرمین ایگری فورم پاکستان ابراہیم مغل نے اے آر وائی کو بتا ئی ان کا کہنا تھا حکومت […]

.....................................................

امریکی شکست اور پاکستان

امریکی شکست اور پاکستان

امریکہ نے افغانستان میں جنگ مسلط کی دنیا کو امن دینے کے لیے لاکھوں لوگوں کو مارنے کے باوجود وہ اپنے مقاصد حاصل نہ کر سکا ۔ مرنے والوں میں کتنے ہی معصوم بچے اور عورتیں شامل ہیں ۔ جن کے ملک میں قابض ہو کر ان کو ہی قتل کیا گیا ان بے گناہوں […]

.....................................................

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور آسٹریلیا آج مدمقابل

پاکستان، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ملکی چیلنج ہاکی کپ آسٹریلیا میں شروع ہوگیا ہے۔ افتتاحی میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مقابلہ ہوگا۔ ہاکی ٹورنامنٹ دومراحل پر مشتمل ڈبل لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جارہا ہے

.....................................................

دبئی ٹیسٹ،سری لنکا پہلی اننگ میں 239رنز بناکرآٹ

دبئی ٹیسٹ،سری لنکا پہلی اننگ میں 239رنز بناکرآٹ

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا کی پوری ٹیم دو سو انتالیس رنز بناکر آٹ ہو گئی ۔ پہلے دن کھیل ختم ہو نے تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے بیالیس رنز بنا لیے۔ دبئی اسپورٹس اسٹیڈیم میں سری لنکانے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی ۔ کمارسنگاکارا نے اٹھہتر رنز بنائے […]

.....................................................

چیف جسٹس، ریلوے ملازمین کو عدم ادائیگی کا نوٹس

چیف جسٹس، ریلوے ملازمین کو عدم ادائیگی کا نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریلوے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم فراہمی کانوٹس لے لیا ہے اس ضمن میں چیئرمین ریلویز اوراٹارنی جنرل کونوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں انھیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے حوالے سے معاملے کی وضاحت عدالت میں آکرکریں۔ […]

.....................................................

شاہد آفریدی سپرسکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ روانہ

شاہد آفریدی سپرسکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ہانگ کانگ روانہ

مایہ ناز آل رائونڈر سپرسکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے ہانگ کانگ روانہ ہوگئے۔  ہانگ کانگ سپرسکسز اٹھائیس اکتوبر سے شروع ہوگا۔ شاہدآفریدی آل اسٹار ٹیم میں شامل ہیں۔  آل اسٹار ٹیم گروپ اے میں،سری لنکا،نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے ساتھ شامل ہے۔عبدالرزاق کی زیر قیادت پاکستان ٹیم کوگروپ سی میں رکھا گیا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 139 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا

پاکستان کا مجموعی قرضہ 115کھرب روپے یا ایک سو انتالیس ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔  ذرائع کے مطابق قرضے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ قومی پیداوار کے63فیصد تک پہنچ چکا ہے۔رواں سال گذشتہ دو دہایوں میں سب سے زیادہ قرضہ لیا گیا […]

.....................................................