ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنا لیے ۔ اس سے قبل پاکستانی بالرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن ٹیم کو 197 رنز تک محدود رکھا ۔ پاکستانی فاسٹ بالرز جنید خان نے محض 38 رنز دے […]
افغانستان نے کہاہے کہ اسے بیرونی خطروں سے، بالخصوص2014 میں ملک سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد ، نمٹنے کے لیے بین الاقوامی مدد کی ضرورت ہے۔افغانستان کے وزیر دفاع عبدالرحیم وردک نے منگل کے روز کہا کہ ملک کی سیکیورٹی فورسز کوطالبان اور دوسرے شورش پسندوں کے خلاف دفاع اوربیرونی خطروں سے مقابلے […]
عمران خان نے کہا ہے کہ انقلاب لانے کیلئے صرف دو سو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو تھانیدار عوام منتخب کرینگے۔ گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا عوام پاکستان کی جیت چاہتے ہیں۔ مگر بڑے بڑے اداروں میں چمچے بیٹھے ہیں۔ چمچوں اور سفارشیوں سے […]
پاکستان صرف ان عسکریت پسندوں سے امن مذاکرات کرے گا جو ہتھیار پھینکنے کے لیے تیار ہیں۔یہ بات وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے منگل کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں کہی۔کم از کم ایجنڈا یہ ہے کہ (عسکریت پسند) اپنے ہتھیار پھینکیں اور سامنے آئیں لیکن اگر وہ […]
نیٹو کے سربراہ اینڈریسن فوگ راسموسین نے کہاہے کہ امریکی الزامات کے باوجود پاکستان سے تعلقات رکھنا ہونگے۔دوسری جانب امریکا کاکہناہے کہ وہ پاکستان میں جمہوریت کا خواہاں ہے۔ برطانوی اخبار سے گفتگو میں راسموسین نے کہاہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنا آخری حد ہے۔ پاکستان حکومت اور فوج کو حقانی نیٹ ورک سے دوررکھنے […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ میچ ابوظہبی میں شروع ہورہا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی یہ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہونی تھی تاہم ناسازگار حالات کی وجہ سے اس سیریز کو متحدہ عرب امارات میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے شیخ زید […]
وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان نے بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتوں اور عوام پر نیپرا کی جانب سے ایٹم بم گرائے جانے کی بجائے سہولیات اور رعایت فراہم کرنے کی پالیسی اپنائی جائے کیونکہ ملکی صنعتیں ،فیکٹریاں ،کارخانے ،دکاندار اور عوام مزید اضافی […]
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان یواے ای میں کھیلی جانیوالی سیریز میں ٹیسٹ رینکنگ کی بہتری کی جنگ بھی ہوگی۔ پاکستان آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سری لنکا ایک سو تین پوائنٹس کے ساتھ نمبرپانچ ہے۔ پاکستان کے پوائنٹس چھیانوے اور پوزیشن […]
چار سال کے طویل خاموشی کے بعد ہمارے وزیر اعظم کی زیرِ صدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے ہمارے وزیرِ خزانہ حفیظ شیخ اور وزیرِ بجلی نوید قمر صاحبان نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پوری قوم 2دن کی چھٹی کرے ۔ شاباش ہے وزیراعظم کی کابینہ کو جس میں اکثریتی جماعتیں […]
پاکستان ہاکی ٹیم آج رات نصف شب کے بعد کراچی سے براستہ ہانگ کانگ آسٹریلیا روانہ ہورہی ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کی پہلی منزل پرتھ ہے ۔جہاں پاکستان، آسٹریلیا، بھارت اور نیوزی لینڈ کی شمولیت سے نائن اے سائیڈٹورنامنٹ کھیلا جائیگا۔ مختصراور تیزتر اس نئی طرز کی ہاکی میں ٹیمیں نو،نوکھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہیں […]
پاک امریکی تعلقات کی افادیت کو یکھنا ہے تو ستمبر ١٩٦٥ کی جنگ کا تجزیہ کیجئے۔ آپ کو ہر شہ بڑی واضع، صاف اور شفاف نظر آجا ئے گی۔ ستمبر ١٩٦٥ کی جنگ ایک ایسی جنگ تھی جس نے پا کستانی قوم کے نئے تشخص کو پوری دنیا کے سامنے پیش کیا ۔١٩٦٥ کی جنگ […]
سری لنکا سے سیریز جیتنے کا عزم لئے مصباح الحق کی قیادت پاکستان کرکٹ ٹیم آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ یواے ای میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ ،پانچ ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلا جائیگا۔ سیریز کا آغاز منگل کو ابوظہبی میں پہلے ٹیسٹ سے ہو گا۔ […]
ایرانی سفیر ماشااللہ شاکری نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائن لائن منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور رواں سال کے دوران گیس پائپ لائن پاکستان پہنچا دی جائے گی جس سے سولہ ملین کیوبک فٹ گیس فراہم کی جائے گی ۔ لاہور ایوان صنعت و تجارت میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے […]
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں روکنے اور وزیر اعظم پاکستان کے خلاف آئین سے انحراف کا مقدمہ درج کرنے کی درخواستوں پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔ بینچ کی سربراہی لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شیخ عظمت سعید کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس ناصر سعید شیخ اور جسٹس چوہدری […]
امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاہے کہ پاکستان سے تعلقات ختم نہیں کئے جاسکتے، اسلام آباد نے افغانستان کو مستحکم کرنے میں مدد نہیں کی تو خود بھی مسائل کا شکار رہیگا۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کے بعد سوال کے جواب میں ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں موجود امپائرز کے کمرے کو علیم ڈار کے نام سے منسوب کر دیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے پویلیئن کے ساتھ امپائرز روم پہلے سے موجود ہے۔ یہ کمرہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک میچز کے دوران امپائرز کے استعمال میں رہتا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان […]
پاکستان کے احمد یستور مرزا نے دبئی میں منعقد ہونے والی فارمولا گلف 1000 کار ریس میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے. چار ماہ پہلے ہالینڈ میں منعقد ہونے والی فارمولا بی ایم ڈبلیو کار ریس میں اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے احمد یستور مرزا نے دبئی میں ایک اور اعزاز […]
پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سیاسی وعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے ایلچی مارک گراسمین کے پاکستان کے دورے کا مقصد واشنگٹن اور اسلام آباد میں جاری کشیدگی ختم […]
امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثوں میں تیزی سے اضافہ کررہاہے، ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے سفارتی کوششوں کی بحالی چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سیخطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کا کہنا تھا آئندہ دس برس میں ساڑھے چار […]
کرکٹ امپائیر علیم ڈار نے ایشین جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی تن ساز اویس سجاد کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں ایک لاکھ روپے کا چیک دیا۔ حال ہی میں بنکاک میں ہونے والی ایشین جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں اویس سجاد نے بھارت تن ساز کو […]
ہم متعدد بار اپنے اِن ہی کالموں میں لکھ چکے ہیں کہ امریکا پاکستان کو صرف اور صرف اپنے مقاصداور مفادات کے لئے ہی استعمال کررہاہے اور یہ اس وقت تک پاکستان کو لفظوں کی لولی پاپ کی آڑ میں بہلاتا اور چمکارتا رہے گا جب تک یہ اپنے مقاصدمیں سوسے دوسو فیصد تک کامیابی […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے 19 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نامو کا اعلان کردیا ہے۔ سوموار کو نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم میں ایک روزہ ٹرائلز کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین عبدالحنیف خان نے دیگر ممبران ارشد علی چوہدری اور خالد بشیر کے ہمراہ […]
افغانستان میں نیٹو افواج نے پاکستان کو دہشت گردوں اور جنگجوں کو کنٹرول نا کرنے اور انہیں افغانستان میں کارروائیوں کی اجازت دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایساف کے ایک ترجمان بریگیڈیر جنرل کارسٹن جیکبسن نے پیر کے روز کہا کہ اسلام آباد نے اس قسم کے گروپوں کے خلاف بہت کچھ کیا ہے […]
ملک میں عام ضروریات کی اشیا کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ اتوار بازاروں میں سبزیاں کے نرخ بھی آسمان سے باتیں کررہے ہیں۔ پاکستان میں کھانے پینے کی اشیا پر موثر نگرانی نہیں رہی یہی وجہ ہے پھل ، دالیں اور سبزیاں عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوتی جارہی […]