امریکی سینٹ کی کمیٹی نے پاکستان کو اقتصادی اور فوجی امداد حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کیخلاف کارروائی سے مشروط کردی ہے. کمیٹی کے مطابق پاکستان کیلئے دہشت گردی کے خاتمے کے فنڈ کے تحت ایک ارب ڈالر امدد کی منظوری دی۔ تاہم اس کیساتھ ہی کمیٹی نے پاکستان کو کسی بھی قسم کی امداد […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے ذرائع کو بتایا کہ اعجاز بٹ کو چیئرمین پی سی بی برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کے […]
سری لنکا نے آئندہ ماہ یواے ای میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ تلکارتنے دلشن کپتان اور اینجلو میتھیوز نائب کپتان برقرار رہیں گے۔ سمارا ویرا اور اجنتھا مینڈس دورے کیلئے سری لنکن ٹیم میں شامل نہیں ہو سکے۔ ٹیم میں پرسناجے وردنے، دنیش چندی مل،کوشل […]
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن نے پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان پر واضح کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کیساتھ تعلقات ختم کئے جائیں۔ دوسری جانب امریکی نیوز ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام نے پاکستان میں امریکی فوجیوں کی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ نے بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری سے اپنے عہدے کی میعاد میں چھ ماہ کا اضافہ کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو لکھے گئے خط میں اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ ان پر پی سی بی کے چیئرمین […]
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن سے ملاقات مفید رہی۔ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں جاری مصالحت کی حمایت کرتا ہے پاکستان ہمسایہ ملک ہونے کی حیثیت سے […]
ہرارے : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے دورہ زمبابوے میں ٹیم کی کارکردگی پراطمینان کا اظہارکیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ ہرپلیئرنے ٹیم کیلئے پرفارم کیا۔ پاکستان نے زمبابوے کو واحد ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں وائٹ واش کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا […]
پاکستان کے محمد حفیظ نے آئی سی سی آل راونڈرز رینکنگ میں کیرئیر بیسٹ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں عمدہ کارکردگی نے محمد حفیظ کو آل راونڈر رینکنگ میں کیرئیر میں پہلی مرتبہ تیسرے نمبر پر پہنچا دیا […]
پاکستان نے دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو پانچ رنز سے ہرا دیا زمبابوے ایک سو بیالیس کے ہدف کے تعاقب میں سات وکٹ کے نقصان پر ایک سو چھتیس رنز ہی بنا سکا۔ ہرارے میں دورے کے آخری میچ کیلئے پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سات وکٹوں کے نقصان […]
اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان کے متاثرین کی ابتدائی مددکے لیے پنتیس کروڑ ستر لاکھ ڈالرز کی امداد کی اپیل کی ہے۔ امداد کی اپیل اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر ٹیمو پکالا نے اسلام آباد میں متاثرین سیلاب کے مدد کے لیے منعقدہ تقریب ریپڈ ریسپانس پلان کے دوران کیا ۔اس […]
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آج ھرارے میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کے کوچ وقار یونس کا یہ آخری میچ ھو گا۔ وقار یونس نے زمبابوے کے دورے پر جانے سے قبل اعلان کیا تھا کہ یہ انکا آخری دورہ ھو گا اور وہ طبی مسائل کی وجہ سے کوچ […]
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سے ڈومورکے مطالبے کا وقت گزر چکا اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ خود ڈومور کرے۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلے ہی بہت کچھ کیا اور بہت قربانیاں دی ہیں اب ڈومور کے لئے پاکستان پر مزید دبا نہ ڈالا جائے۔ […]
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی دنیا کی سلامتی ہے افغانستان نہیں ٹو ٹا تو پاکستان بھی نہیں ٹوٹے گا۔ اسلام اباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان اٹھارہ کروڑ زندہ لوگوں کا ملک ہے جو ٹوٹنے کے […]
پاکستان میں امریکی سفیرکیمرون منٹر نے کہا کابل امریکی سفارتخانے پرحملے میں حقانی گروپ ملوث ہے، پاکستانی حکومت کے حقانی گروپ سے تعلقات کے ثبوت ہیں، پاک امریکا تعلقات بہتر کرنے کیلئے بہت کام کرنا پڑیگا۔ ایک انٹرویو میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے خفیہ اداروں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کیلئے […]
وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کاموجودہ پروگرام تیس ستمبر کوختم ہوجائیگا۔ جبکہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کو پروگرام میں مزید توسیع کیلئے درخواست نہیں دے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ کاکہناتھا کہ آئندہ ماہ اکتوبرمیں آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کا دورہ کرے […]
پاکستان کے خلاف کرکٹ سیریز کھیلنے کے لئے بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اپنے حکومت سے اجازت مانگ لی ھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی افسر کے مطابق بھارتی حکومت نے اگر اجازت دی تو روایتی حریفوں کے درمیان کرکٹ سیریز آئندہ سال متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی اور سیریز کے میزبانی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں ڈیولپمنٹ کمیٹی کی سربراہی پاکستان کو دی گئی ہے جبکہ فیوچر ٹور پروگرام کی ذیلی کمیٹی میں بھی پاکستان اور آسٹریلیا کو شامل کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اعجاز بٹ دبئی کے دورے کے بعد لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ائیر پو رٹ پر اعجاز بٹ نے میڈیا سے بات چیت کرنے سے گریز کیا۔ اعجاز بٹ خاموشی سے ائیر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔
دنیا والوں ! اَب آپ ہی بتائیں کہ کیا یہ امریکی دوستی ہے …یادشمنی کہ اِس نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اپنی خیر خواہی کے بے لگام دعوے تو بہت بلند کئے ہیں مگر اِس نے عملی طور پر اِس کا مظاہر ہ کبھی نہیں یا بہت ہی کم کرکے دکھایاہے اور اِس پر ہمیں […]
امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں قابل عمل اور پائیدار پاور سیکٹر کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات سے آگاہ ہیں اور اس ضمن میں مدد فراہم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ پاکستان […]
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن مفاد پرستوں نے جان بوجھ کر خراب کیا۔ چند جماعتوں کے سوا سب جماعتیں کراچی کا امن تباہ کررہی ہیں۔ پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملک بحرانوں کی زد میں […]
پنجاب اسمبلی میں ڈینگی سے متعلق عام بحث جاری ہے، ڈاکٹر سعید الہی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈینگی سے شرح اموات 0.5 فیصد جبکہ باقی ممالک میں 12 فیصد ہے تاہم ق لیگ کی سامعہ امجد کا کہنا ہے کہ دنیا میں شرح اموات 12 نہیں صرف 0.1 فیصد ہے۔ ڈاکٹر سعید الہی […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر عوام الناس کو 30ستمبر تک 500روپے مالیت کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ بینکوں کو واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد کے ترجمان کے مطابق جن افرادکے پاس 500روپے مالیت کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ موجود ہوں وہ مذکورہ نوٹ […]
بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور بھارت کے مابین تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے وائس چیئرمین عمران احمد شیخ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کی ٹیم سولہ نومبر کو […]