پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آج ھرارے میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں بھی فیورٹ ھے۔ پاکستان نے زممابوے کے خلاف ٹیسٹ اور پھر تینوں ون ڈے جیت کر شاندار کاکردگی پیش کی ھے۔ آج […]
امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں القاعدہ کا چیف آف آپریشنز ابو حفص الشاہری ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان میں القاعدہ کا آپریشن چیف گزشتہ ہفتے شمالی وزیرستان میں ہوئے حملے میں مارا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق امکان ہے […]
پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر دسمبرمیں دوٹیسٹ ،تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچز پر مبنی سیریز کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریگی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے میڈیا منیجر ربید امام کے مطابق پاکستان ٹیم چھبیس نومبر سے بائیس دسمبر تک بنگلہ دیش کا دورہ کریگی۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز ٹیم چار اکتوبر […]
تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے میزبان زمبابوے کو فتح کے لئے 271 رنز کا ہدف دے دیا ۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر پاکستانی بلے بازوں نے مقررہ پچاس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 270 […]
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتیں کام کررہی ہیں عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیاجائیگا۔ وفاق کے وکیل بابراعوان نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان ناکام ریاست نہیں ہم ایٹمی طاقت ہیں۔ چیف جسٹس نے بابراعوان […]
ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے تیسرے ون ڈے میں مدمقابل، زمبابوے کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، سیریز میں پاکستان کودو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ھے۔ سیریز میں پہلے ھی کامیابی حاصل کرنے کی وجہ سے پاکستان نے ھرارے میں کھیلے جانیوالے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں عمر اکمل، جنید […]
جولائی فرانس کی آزادی کا مہینہ جبکہ اگست پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے۔اس سال اگست 2011 اور رمضان المبارک 1432 کا آغاز فرانس میں ایک ہی دن ہوا پہلا اگست پہلا رمضان۔27 رمضان ہی کی ایک صبح تھی جب پہلی بار ریڈیو سے یہ اعلان ہو کہ یہ ریڈیو پاکستان ہے ۔اس اعلان کے […]
پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو مسلسل تیسری بار آئی سی سی ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا گیا ہے۔ علیم ڈار کا کہنا ہے آئی سی سی ایوارڈ قوم کی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ لگاتار تیسری مرتبہ ائی سی سی کے بہترین ایمپائر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کہ […]
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ کرکٹ میچ ہرارے میں آج کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے سیریز کا پہلا ون ڈے 5رن سے اور دوسرا 10 وکٹوں سے جیتا تھا پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے […]
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے واضح کیا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، جرائم پیشہ عناصر جہاں بھی جائیں ان کا پیچھا کریں گے، کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گی چیف جسٹس آف پاکستان اجازت دیں تو ٹارگٹ کلرز کی ویڈیو سامنے لائی جا سکتی ہے دہشتگردی […]
امریکا نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کرنے کا اعلان کیا ہے افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی یقین […]
امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کی جائے گی۔افغانستان اور پاکستان کیلیے امریکا کے خصوصی نمائندے مارک گراس مین نے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی سے ٹیلے فون پر رابطہ کیا اور پاکستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی یقین دہانی کرائی۔مارک […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کی بہترین ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا ھے جسمیں پاکستان کے عمر گل کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ہر سال بہترین کارکردگی پر بہترین ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم کا انتخاب کرتی ھے۔ اس سال کی ون ڈے ٹیم میں شامل واحد پاکستانی کھلاڑی عمر […]
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے کہا ہے کہ پہلی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہترین رہی۔ بدقسمتی سے فائنل نہ جیت سکے۔آج وطن واپسی پر اپنے ہیروز کا شاندار استقبال کریں گے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر فرائض سرانجام دینے کا عہد کر رکھا ہے حالیہ عدلیہ کے فیصلوں نے گڈگورننس کی اہم اصول وضع کیے ہیں۔ نئی عدالتی سال کے آغاز کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
دوسرے ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔اوپننگ پارٹنر شپ میں محمدحفیظ نے ایک سو انتالیس اور عمران فرحت نے پچہتر رنز بناکر نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے […]
پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لیے عالمی کوششوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے قومی عزم کو ایک مرتبہ پھر دہرایا ہے۔گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی دسویں برسی پر وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان واقعات میں ہلاک ہونے والے […]
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس افتخار احمد چوہدری نیکہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ […]
پاکستان کی انڈر سکسٹین فٹ بال ٹیم اے ایف سی چیمپئین شپ کوالیفائنگ رانڈ کے چھ میچز کھیلنے کے لیے منیر آفتاب کی قیادت میں کویت روانہ ہو گئی۔ بائیس کھلاڑیوں اور پانچ آفیشلز پر مشٹمل پاکستان کی انڈر سکسٹین فٹ بال ٹیم ایشئین فٹ بال کنفڈریشن کے کوالیفائنگ رانڈ میں شرکت کے لیے علامہ […]
امریکہ میں 9/11 حملوں کے 10 برس مکمل ہونے سے چند روز قبل پاکستان کے شمالی شہر ایبٹ آباد میں وہ گھر ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں امریکی اسپیشل فورسز نے ایک خفیہ کارروائی کرکے القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا تھا۔ رواں ہفتے […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قا ئداعظم سیکیولر آدمی تھے، انہوں نے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا نعرہ کبھی نہیں لگایا۔ الطاف حسین نے کہا کہ آج ثبوت کے ساتھ وہ بات کرنے جارہے ہیں جسے کہنے کی کسی میں جرات نہ تھی، ہوسکتا ہے […]
واشنگٹن : امریکا نے کہاہے کہ یونس الموریطانی کا پکڑا جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی ادارے دہشت گردی کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان کئی سال سے داخلی طور پر دہشت گردی کے خلاف […]
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔ پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ ڈوس چین میں جاری پہلی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے تھا۔ پاکستان نے پہلے ہاف میں دو گول کرکے برتری حاصل کی […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں پاکستان توڑنے کی سازش کررہی ہیں۔ کراچی کے واقعات اسی سازش کا حصہ ہیں اور کچھ لوگ اس کی حمایت کرکے سازش کا حصہ بنے جارہے ہیں۔