پاکستان اور چین نے فوجی سطح پر تربیت کے لئے جاری تعاون پر اطمینان کا اظہار کیاہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ اس میں وقت کے ساتھ مزید وسعت آئے گی۔ اس امر کا اظہار چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وحید ارشد کے بیجنگ میں چین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورہ کے […]
شاید ہماری آبرو مندی کا لمحہ سعید ابھی نہیں آیا،امریکی فوجی امداد کی معطلی سے تھوڑی دیر کو یہ خوش گمانی ضرور پیدا ہوئی کہ ہماری سیاسی اور فوجی قیادت نے پاکستان کی رگوں سے خون چوسنے والی اس دیرینہ بیماری کا پتہ چلالیا ہے جس نے نائن الیون کے بعد ہمارے ملک کے چپے […]
اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے انیس مرغوب کوپاکستان کا قائمقام آڈیٹر جنرل مقررکردیا ہے۔ صدر زرداری نے انیس مرغوب کووزیراعظم کی ایڈوائس پرقائم مقام آڈیٹرجنرل مقررکیا ہے۔ انیس مرغوب کاتعلق آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ سے ہے، وہ گریڈ بائیس کے افسر رہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں تنویر علی آغا کے ریٹائر ہونے […]
واشنگٹن : پاکستان کے لیے امریکی امداد روکنے کا بل کا مسودہ امریکی کانگریس میں پیش کر دیا گیا۔ امداد کے لیے اوبامہ انتظامیہ کانگریس کو مطمئن کرنے کی پابند ہو گی کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کر رہا ہے۔ امریکی کانگریس میں امداد روکنے کے بل کامسودہ ایک طرح سے […]
نئی دہلی: امریکا اور بھارت کے اسٹریٹجک مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، ہیلری کلنٹن ایس ایم کرشنا ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے متعلق امورپر تبادلہ خیال گیا۔ ہیلری کلنٹن نے بھارت کو نیوکلیئر سپلائر گروپ کا رکن بنانے کی امریکی کوششوں اور دوست ممالک سے ملنیوالی یقین دہانیوں سے بھی آگاہ کیا۔ اور یقین دہانی […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعرات سے شروع ہونے والے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے دو ھزارویں ٹیسٹ سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی آل ٹائم بیسٹ الیوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی ایک سو چونتیس سالہ تاریخ کی بہترین ٹیم کے انتخاب کے لئے آئی سی سی نے شائقین کرکٹ سے آن لائن ووٹ […]