کابل (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ اپنی پیدائش کے دوسرے ہی برس میں عالمگیر شہرت حاصل کر چکی ہے۔ لیگ کے میچز کو صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں دیکھا اور سراہا گیا۔ دنیا بھر سے آئے نامور کھلاڑیوں کے اجتماع سے بنی ٹیموں کے مابین ہونے والے زبردست مقابلوں نے بلاامتیاز ملک، تمام […]
تحریر : سیدہ نور الصباح ہاشمی پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فائنل میچ میں 58 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کی ٹرافی پشاور زلمی نے اپنے نام کرلی۔جیت کے بعد قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور شائقین نے بھی بھر پور […]
لاہور (جیوڈیسک) پشاور زلمی کی ٹیم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ٹو) کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جیت کیلئے 149 رنز کا ٹارگٹ ملا تاہم پوری ٹیم صرف 90 رنز ہی بنا سکی۔ زلمی کے باؤلرز نے گلیڈی ایٹرز کے کسی کھلاڑی کو کھل کر کھیلنے […]
لاہور (جیوڈیسک) کراچی کنگز کےخلاف میچ میں زخمی ہو کر بوم بوم آفریدی لاہور میں ہونے والے فائنل میچ سے باہر ہو گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں آفریدی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے انہیں دس روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی گزشتہ رات کراچی کنگز کے خلاف فیلڈنگ […]
دبئی (جیوڈیسک) دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پلے آف مرحلے کے آخری میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دیدی ہے۔ زلمی نے کنگز کو جیتنے کیلئے 182 رنز کا ٹارگٹ دیا، تاہم کراچی کنگز کی ٹیم یہ معرکہ سر نہ کر سکی۔ پشاور […]
دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں آج ایک اور اعصاب شکن جنگ، دبئی کا ہوگا میدان، کراچی کنگز اور پشاور زلمی میں سے ایک کا ہو گا قصہ تمام، میگا ایونٹ کا یہ میچ سیمی فائنل بن گیا جو رات 9 بجے شروع ہو گا۔ پی ایس ایل کے لیگ مرحلے میں دونوں ٹیمیں دو […]
شارجہ (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کا پہلا پلے آف میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ شاہد آفریدی کے 34 رنز اور دھواں دار چار چھکے بھی ٹیم کے کام نہ آ سکے۔ محمد نواز کا آخری اوور ڈیرن سمی الیون پر بھاری پڑ گیا اور 5 رنز […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ ٹو کا میلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ آج اس سلسلے کا انیسواں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا گیا۔ زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز جبکہ پشاور زلمی کی قیادت ڈیرن سیمی کر […]
شارجہ (جیوڈیسک) سپر لیگ کا بارہواں میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوا۔ مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دی۔ پشاور زلمی نے 9 وکٹوں پر 136 رنز بنائے۔ ایان مورگن 28 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ وہاب ریاض نے 23 اور کپتان ڈیرن سمی نے […]
دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی ہے۔ لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پشاور زلمی کو جیت کیلئے 60 رنز کا بظاہر آسان ہدف دیا […]
دبئی (جیوڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا جو انتہائی […]
دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل ٹو کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی مدمقابل ہوئے۔ ٹاس جیت کر مصباح الحق نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد حفیظ پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے محمد عرفان کا نشانہ بنے۔ ڈیوڈ میلان 43 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی صرف […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کھیلنے والی پشاور زلمی نے شاہد آفریدی کی جگہ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈیرن سیمی کو کپتان مقرر کیا ہے۔ پشاور زلمی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹسمین یونس خان کو ٹیم کی رہنمائی کی ذمہ داری سونپتے ہوئے بیٹنگ کنسلٹنٹ بھی مقرر کیا ہے۔ مورگن، بریتھ ویٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پشاورزلمی نے روٹھے شاہد آفریدی کو منالیا ہے جس کے بعد پی ایس ایل فرنچائز کو چھوڑنے کا عندیہ دینے والے آل راؤنڈر نے ’’سب ٹھیک ہے ‘‘کا اعلان کر دیا۔ شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ کے اولین ایڈیشن میں پشاور زلمی کی قیادت کے فرائض نبھائے تھے،مگر بعدازاں ان کے ٹیم […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 134 رنز کا […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کا سنسنسی خیز مرحلہ اپنی رونقیں بکھیرنے کو تیار ہے۔ لیگ کا پہلا پلے آف میچ ٹاپ ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔ بوم بوم آفریدی کی قیادت میں […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کا حصہ بننے والے ڈیرن سیمی نے پشتو سیکھنا شروع کر دی ہے۔ ڈیرن سیمی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ مجھے شاہد آفریدی کی قیادت میں کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔ یہاں کرکٹ کے علاوہ مجھے پاکستان کے […]
شارجہ (جیوڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا میچ اس وقت میدان جنگ بن گیا جب احمد شہزاد نے پانچویں اوور کی پہلی گیند پر وہاب ریاض کو زور دار چھکا جڑ دیا۔ بس ہونا کیا تھا وہاب نے اگلی ہی گیند پر بیلز اڑائیں اور ایسا غصہ دکھایا کہ احمد […]
شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے سلسلے کا پندرہواں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا گیا۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی جانب سے محمد حفیظ اور […]
شارجہ (جیوڈیسک) شارجہ کے میدان میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے محمد حفیظ اور تمیم اقبال نے اننگز کا آغاز کیا۔ 36 کے مجموعی اسکور پر پشاور زلمی کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب محمد حفیظ مصباح الحق کے […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کا راز بتا دیا ہے۔ لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد رمیز راجہ نے جب آفریدی سے ان کی ٹیم کی بہترین فیلڈنگ کے بارے میں سوال کیا تو پشاور زلمی کے کپتان کا […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندر کو با آسانی شکست دیدی۔ ایونٹ میں لاہور قلندرز کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔ میچ میں لاہور قلندرز کا آغاز تباہ کن تھا، پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں گر گئیں جس میں گیل اور ڈیلپورٹ شامل تھے،اگلے اوور میں محمد رضوان بھی […]