یوگنڈا: پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ

یوگنڈا: پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ

یوگنڈا (جیوڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا کی جھیل میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے۔حادثہ یوگنڈا اور کانگو کی سرحد کے ساتھ واقع جھیل البرٹ میں پیش آیا۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں اکثریت کانگو کے باشندوں کی تھی۔ یہ لوگ پناہ کے لیے […]

.....................................................

کینیا سے صومالی پناہ گزینوں کی واپسی کا معاہدہ

کینیا سے صومالی پناہ گزینوں کی واپسی کا معاہدہ

نیروبی (جیوڈیسک) کینیا سے پانچ لاکھ صومالی پناہ گزینوں کی واپسی کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت صومالی باشندے اپنی مرضی سے آئندہ تین سال میں صومالیہ واپس لوٹیں گے۔ صومالی شہریوں نے ملک میں جنگ اور شدید غربت کے باعث کینیا میں پناہ لے رکھی تھی۔ افریقی ملک کینیا سے تقریبا پانچ […]

.....................................................

برطانیہ میں پناہ گزینوں اور طلبہ کیلیے قوانین سخت کرنیکی تیاری

برطانیہ میں پناہ گزینوں اور طلبہ کیلیے قوانین سخت کرنیکی تیاری

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں پناہ گزینوں اورطلبہ کیلیے قوانین سخت کرنیکی تیاری کی جارہی ہے۔ اب غیرملکی طالب علموں کا مفت علاج ختم ہوجائے گا اور انہیں نیشنل ہیلتھ سروس کو پیسے دینا پڑیں گے۔ نئے ایمی گریشن بل کے تحت کرایے پر مکانات دینے والے اپنے کرائے داروں سے ایمی گریشن کاغذات مانگنے کے […]

.....................................................

اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، دو شہید،درجنوں زخمی

اسرائیلی فورسز کا فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ، دو شہید،درجنوں زخمی

رملہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فورسز نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے 2 شہریوں کو شہید اور درجنوں کو زخمی کر دیا۔ اسرائیلی فورسز نے صبح سویرے مغربی کنارے میں رملہ اور قلندیہ کے علاقے میں واقع فلسطینیوں کے کیمپ پر فائرنگ کی۔ واقعے میں دو نوجوان شہید ہو گئے جبکہ ایک درجن […]

.....................................................

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

آسٹریلیا : پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جزیرہ کرسمس میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، 106 افراد کو بچا لیا گیا، 5 لاپتہ ہو گئے۔ آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ میں سیاسی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 106 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ، فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ، فلسطینی شہید

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے جینن میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی شہری کو شہید اور دو کو زخمی کر دیا، واقعے کے خلاف سیکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے پر بنے کیمپوں پر آج صبح سرچ آپریشن کیا۔ فائرنگ کر کے […]

.....................................................

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسٹریلیا: پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ 1 بچہ جاں بحق 8افرادلاپتہ

آسڑیلیا (جیوڈیسک) آسڑیلیا جانے والے پناہ گزینوں کی کشتی ڈوبنے سے ایک بچہ ہلاک اورآٹھ افراد لاپتہ ہوگئے۔ کشتی میں ستانوے افراد سوار تھے۔ آسڑیلوی نیوی نے کارروائی کرتے ہوئے کرسمس آئرلینڈ میں ڈوبنے والی کشتی سے اٹھاسی افراد کو بچا لیا گیا جبکہ ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ آٹھ مسافر تا حال لاپتہ ہیں […]

.....................................................

پناہ گزینوں کی تعداد ساڑھے 4 کروڑ تک پہنچ گئی

پناہ گزینوں کی تعداد ساڑھے 4 کروڑ تک پہنچ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد ساڑھے 4 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق 2012 میں 76 لاکھ لوگوں کو گھر بار چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں پناہ لینا پڑی۔ نیویارک اقوام متحدہ کے مطابق پناہ گزینوں کی بڑھتی ہوئی تعداد میں شام کا تنازع اہم عنصر ہے۔ دنیا […]

.....................................................

اٹلی : پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 50 افراد ہلاک

اٹلی : پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 50 افراد ہلاک

اٹلی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹالین کوسٹ گارڈ کے ترجمان فلیپو مارینی نے 10عورتوں اور 6 بچوں سمیت 136سے زائد پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی کو حادثہ جنوبی جزیرے کمپیوڈیسا میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع اور مدد کی کال ملنے کے بعد کوسٹ کارڈ حکام فوری طور پر […]

.....................................................

شام میں بدامنی : پناہ گزینوں کی تعداد سوا2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

شام میں بدامنی : پناہ گزینوں کی تعداد سوا2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

شام (جیوڈیسک) بدامنی کا شکارملک شام کے پناہ گزینوں کی تعداد سوا دولاکھ سے تجاوز کرگئی۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر نے کہا ہے کہ اس نے اب تک ترکی، اردن، لبنان اور عراق میں شام کے 2 لاکھ 35 ہزار پناہ گزینوں کا اندارج کیا ہے۔ جن کی […]

.....................................................

انڈونیشین کشتی حادثہ ،22 مزید پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا

انڈونیشین کشتی حادثہ ،22 مزید پناہ گزینوں کو بچا لیا گیا

انڈونیشیا (جیوڈیسک) آسٹریلوی میری ٹائم نے کہا ہے کہ جزیرہ جاوا میں ڈوبنے والی انڈونیشین کشتی میں سوار 22 افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 120 سے زائد افراد بدستور لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان […]

.....................................................

بنگلا دیش روہنگیا پناہ گزینوں تک امداد پہنچانے کی اجازت دے: امریکہ

بنگلا دیش روہنگیا پناہ گزینوں تک امداد پہنچانے کی اجازت دے: امریکہ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے بنگلہ دیش پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی بھلائی اور بہبود سے متعلق بین الاقوامی تنظیموں کو روہنگیا پناہ گزینوں تک امداد پہنچانے کی اجازت دے جو پڑوسی ملک برما میں فرقہ وارانہ مہلک فسادات سے اپنی جانیں بچانے کے لیے بھاگ کر آئے ہیں۔واضع رہے کہ پچھلے ہفتے بنگلہ […]

.....................................................

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

اغیر قانونی مہاجرین جن کے پاس ضروری کاغذات نہیں ہیں ان کو اپنے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں پولیس نے دو سو پاکستانیوں سمیت تقریبا پانچ ہزار کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔مقامی اخبار ایکتامینی کے مطابق سنیچر سے جاری اس […]

.....................................................
Page 4 of 41234