اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے زیر اہتمام الخدمت آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت زیرِ کفالت بچوں کے مابین مقابلہ مضمون نویسی اورفن مصوری منعقد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد عبدالشکور نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن یتیم بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کررہی ہے، ہمارا مشن ہے […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پنجاب میں اچانک ڈکیتیوں، چوریاں، قتل اور جنسی تشددکے ساتھ ساتھ سانحہ لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لگتا ہے بزدار حکومت کے فیصلے میں کہی کوئی غلطی ہوگئی ہے۔ کیونکہ ہرباشعور شہر ی اپنے آپ کو غیر محفو ظ سمجھنے لگا ہے اورہرزبان پر بحث جاری ہے کہ حکومت کو خدشہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس میں سیاست زدگی کے سنگین واقعے میں وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے پانچویں آئی جی پولیس شعیب دستگیر کو تبدیل کر دیا اور اُس سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا جنہیں انہوں نے تیسری کیٹگری کا افسر ہونے کی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور پنجاب میں بارشوں کے بعد سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے۔ سندھ میں شدید بارشوں کے باعث بدین کی تحصیل گولارچی سے گزرنے والے سیم نالوں اور نہروں کے پشتوں میں پانچ شگافوں نے تباہی مچا دی۔ سانگھڑ کی تحصیل سندھڑی کے کئی دیہات میں کچے مکانوں کی دیواریں […]
اسلام آباد (پریس ریلیز) الخدمت فاوَنڈیشن اسلام آباد کے صدر حامد اطہر ملک نے کراچی متاثرین کے لیے 1 ملین کا چیک الخدمت فاءونڈیشن شمالی پنجاب کے صدر رضوان احمد کو پیش کر دیا ۔ اس موقع پر حامد اطہر ملک کا کہنا تھا کہ الخدمت کراچی اور ملک کے دیگر حصوں میں سیلاب سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے دوران 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ پنجاب کے ضلع چکوال میں بارش سے مکان کی چھت گر گئی جس سے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے جب کہ بورے والا میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات سے بچوں سمیت 29 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب میں بارشوں سے تین خواتین اور دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ خیبرپختونخوا میں ریلے میں بہہ کر بچی اور نوجوان جاں بحق ہوگئے ہیں، 9 افراد لاپتا […]
اسلام آباد : سعودی عرب میں چار دھائیوں تک اعلی تعلیمی اداروں میں فیکلٹی ممبر اور معروف شاعر اور ادیب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری جو سعودی عرب میں اردو ادب کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں اور معروف ادبی تنظیم حلقہء فکروفن کے صدر ہیں – ڈاکٹر صاحب کا تعلق جہلم سے ہونے کی بنا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث مکانات کی چھتیں اور مٹی کے تودے گرنے سے 17 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کی ابراہیم کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 5 افراد زخمی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 16 ہزار 248 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 24 ہزار 22 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن سے 670 کورونا کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 6 […]
تحریر : محمد ناصر اقبال خان ایک کسان نے کسی اہم کام کے سلسلہ میں ایک ماہ کیلئے گائوں سے باہر جاناتھا ،اس نے اپنی چہیتی بھیڑ اپنے محلے کے ایک دکاندار کے سپرد اوراسے تاکید کرتے ہوئے کہا میری واپسی تک اس بھیڑ کو کمزور یا طاقتور نہ ہونے دینا، میں جس حالت میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ سیکرٹری ہیلتھ محمد عثمان کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کر لیا۔ نیب نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس غیر قانونی طور […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔ وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر لیے ہیں۔ نئے ان ایس او پی کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 اگست تک کے لیے نافذ کیا گیا لاک ڈاؤں دو روز قبل ہی بدھ کی رات 12 بجے سے ختم کر دیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے عیدالاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاوہ گوجرانوالہ، حافظ آباد، فاروق آباد، فیروزوالہ، شاہدرہ اور شیخوپورہ سمیت دیگر شہروں میں بھی تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں آج سے بازار اور شاپنگ مالز بند رکھنے کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا گیا۔ پنجاب میں آج سے 5 اگست تک تمام کاروباری مراکز بند رہیں گے اور سخت لاک ڈاون پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ فیصلے پر عمددرآمد کے سلسلے میں گوجرانوالہ میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پنجاب کے چار شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی، گجرات ، سیالکوٹ اور گوجرانوالا کے زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250 ، ہارون آباد2200 ، رحیم یار خان 2150 ، پشاور2200 اور کراچی میں 2030 روپے من رہی۔ سرکاری و نجی گندم کی قیمتوں میں 800 روپے […]
تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ قلعہ احمد آباد (قلعہ سوبھاسنگھ) پنجاب کی سب سے اہم ترین تاریخی آثارِ قدیمہ میں سے ایک ہے۔کہا جاتا ہے کہ سردار بھاگ سنگھ نامی سردار کے چار بیتے تھے سوبھا سنگھ، میاں سنگھ، دیدار سنگھ۔ ان چاروں بھائیوں نے اپنے اپنے نام سے شہر آباد کیے۔ سب سے بڑے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر شہری ہوا بازی غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں پنجاب کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بچایا۔ مذکورہ وزیر کے خلاف جب جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں کیس بالکل تیار تھا ۔اینٹی کرپشن یونٹ نے غلام سرور خان کے حق میں مکمل یو ٹرن لیا۔ ان کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے کورونا مریضوں کیلئے بلا اجازت پلازما ٹرانس فیوژن پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق کچھ سرکاری اور غیر سرکاری اسپتال جو پلازما ٹرائل کیلئے رجسٹرڈ نہیں تھے انہوں نے خلافِ ضابطہ پلازما ٹرانسفیوژن کیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ پلازما […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر منہ ڈھانپنے کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس سختی سےعمل درآمد کروائیں گے۔ نوٹیفکیشن میں […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سماجی اور تعلیمی امور کے ماہرین سمیت کئی حلقے گورنر پنجاب کے اس حکم پر تنقید کر رہے ہیں، جس میں انہوں نے صوبے میں جامعات کے طلبہ کے لیے قرآنی ترجمے کی تعلیم کو لازمی قرار دیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ترجمہ کون سا؟ حکومت پنجاب […]