پنجاب اور خیبر پختنونخوا میں حالیہ بارشوں کئی علاقوں معمولات زندگی درہم بر ہم کر دیا۔ موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف واقعات ایک ہی خاندان کے تین افراد سیمت چھ جاں بحق ہو گئے۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب میں مون سون بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ مردان کے علاقے شیخانوقلی میں […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں مختلف سیکورٹی کمپنیوں کے نو ہزار سے زائد غیر تربیت یافتہ گارڈز خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بیشتر کے پاس اصل اسلحہ لائسنس بھی نہیں ہے۔ صوبہ پنجاب کے بنکوں، منی چینجرز ، پرائیویٹ اسکولوں، کالجز ،ملٹی نیشنل کمپنیوں اور دیگر اداروں میں ایسے سیکورٹی گارڈز تعینات ہیں جو نہ صرف […]
کسی بھی ملک میں حکومت کے مقابلے میں اس ملک کی عوام بہت بڑی طاقت سمجھی جاتی ہے۔ اگر عوام حکومت اور اس کی پالیسیوں سے ناخوش ہو کر حکومت کا تختہ اُلٹنے پر آجائے تو دنیا کی کوئی بھی طاقت اس عوامی سمندر کے سامنے بند نہیں باندھ سکتی۔ حال ہی میں اس کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور گندم اور آٹے کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے پنجاب نے وفاق کو گندم کے ذخائر قبل از وقت استعمال کرنے بارے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں صوبائی وزیر خوراک بلال یسین کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ صوبے […]
گوجرانوالہ : تحصیل صدر پیپلزپارٹی میاں محمد عاصم خاں نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں اور جماعتی بنیادوں پر ہونے چاہئیں (ن) لیگ نے ابھی تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ سمیت کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا صرف غریب عوام کو تسلیاں دی جا رہی ہیں۔ ان خیالات کا […]
بوچھال کلاں : پنجاب بھر میں سستے رمضان بازاروں کی آڑ میں لاکھوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف تفصیل کے مطابق انتہائی با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت پنجاب نے چار اب روپے سستے بازاروں کی مد میں اور افطار و دسترخوانوں کی مد میں دئیے ہیں مگر رمضان بازار یونین کونسلوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخوا کے ساتھ زیریں سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ مون سون بارشوں میں خاصی کمی آ چکی ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات نے اگلے24 گھنٹوں میں کشمیر اور بالائی پنجاب میں اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، […]
پنجاب (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے، قانون کی حکمرانی اور گڈ گورننس سے پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔ وزیر اعلی آفس لاہور میں۔ مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ محنت، دیانت، امانت کا راستہ اپنا لیں تو تمام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کی کچھ شقوں میں ترمیم کی ہدایت کر دی۔ اختیارات کو نچلی سطح پر زیادہ سے زیادہ منتقل کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ نئے نظام میں تھانہ اور پٹوار کلچر کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے۔ قانونی ترامیم کے لئے […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک میں جاری مون سون بارشوں کی شدت میں کمی آرہی ہے۔ تاہم آج بھی اسلام آباد، راول پنڈی، گوجرانولہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان اور گردونواح میں رات گئے بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار اور گرمی کا […]
سکھیکی (جیوڈیسک) سکھیکی یرغمال بنائے جانیوالے پولیس اہلکار بازیاب کرالیے گئے۔ آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ سکھیکی کے نواحی علاقے پاڑ نصیبا میں پولیس نے مویشی چوروں کی گرفتاری کے لیے مشترکہ آپریشن کیا تو ملزموں نے ایس ایچ او احسان اورانسپکٹر ظفرکو یرغمال […]
گجرات : پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات گزشتہ روز ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئے جس میں ڈسٹرکٹ گجرات سپورٹس ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ گجرات اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر شیخ ابرار سعید پنجاب کے متفقہ رائے سے نائب صدر منتخب ہوئے۔ اس موقع پر پنجاب تھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدر اصغر علی گل […]
وطن عزیز میں لگی آگ پر دل خون کے آنسو روتا ہے اور ہر محب وطن شہری اس صورتحال پر دل گرفتہ ہے۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی لعنت کے خاتمے کیلئے ہر ایک کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا اور ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر حکمت عملی وضع کرنا […]
پنجاب (جیوڈیسک) اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس دن بلدیاتی نظام کا بل پیش ہو گا، اپوزیشن سیاہ پٹیاں باندھے گی۔ میاں محمود الرشید نے چیف […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر کی صنعتوں کے لئے گیس فراہمی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ہفتہ میں ڈھائی دن یعنی 60 گھنٹے کی بجائے ہر روز 8 گھنٹے یا تسلسل کے ساتھ کوٹہ کے مطابق 7 دن ہی گیس فراہم کرنے کا شیڈول تیار کر لیا گیا ہے۔ نئے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نواز لیگ سری پائے کھانے اور مربے کے مزے لوٹنے والوں کا مجموعہ ہے اسی لیے انہیں پنجاب کے لئے گورنر امپورٹ کرنا پڑا۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس […]
لاہور (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن چودھری محمد سرور پاکستان پہنچ گئے ہیں انہیں گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جو بھی ذمہ داری ملے گی نیک نیتی سے انجام دیں گے۔ چودھری محمد سرور برطانوی شہریت چھوڑنے کے بعد لاہور پہنچنے تو ایئرپورٹ پر ذرائع […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،اسلام آباد، راولپنڈی ،گوجرانوالہ اور شیخو پورہ میں موسلا دھار بارش ہوئی،لاہور میں کالی گھٹائیں چھانے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش کا یہ سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری رہے گا۔۔گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں […]
لاہور(19جولائی 2013) ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد زبیر صفدر آج جنوبی پنجاب کے پانچ روزہ تنظیمی دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس دورے کے اندر اوکاڑہ ، ساہیوال، ملتان ، رحیم یار خاں ، ڈی جی خان،لیہ، راجن پور۔ اور دیگر علاقوں میں کارکنان کے اجتماعات سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ […]
پنجاب (جیوڈیسک) پی ٹی سی ایل کے سینیئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ حامد فاروق نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل نے صارفین کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے بعد پنجاب کوآپریٹو بنک کے صارفین موبائل بینکنگ، اے ٹی ایم اور انٹرنیٹ بینکنگ […]
وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف نے پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دے دی ہے۔ نیا بلدیاتی نظام دو ہزار تیرہ پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس سے منظور کروایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی نظام دو ہزار تیرہ میں کونسلر سطح پر بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ جبکہ ضلع […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون وبلدیات رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ستمبر میں بلدیاتی الیکشن کرانا ممکن نہیں، الیکشن کمیشن بغیر حلقہ بندی کے الیکشن کرنا چاہتا ہے تو اس کی مرضی مگر الیکشن فری اینڈ فیئر نہیں ہو گا۔ بلدیاتی الیکشن کے ایشوپر ذرائع سے گفتگو […]
لاہور (جیوڈیسک) طالبات کے لیے خوش خبری ہے کہ اب انہیں کالج اور یونیورسٹی جانے کیلیے بسوں اورویگنوں میں دھکے نہیں کھانا پڑیں گے، پنجاب حکومت انہیں بیٹری سے چلنے والے لیڈیز اسکوٹر فراہم کریگی۔ پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ اور سولر لیمپ کے بعد طالبات کو کالج اور یونیورسٹی جانے کیلئے بیٹری سے چلنے […]
ماڈل ٹاون لاہور میں وزیراعلی شہبازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ جس میں رانا ثنااللہ خان، ڈاکٹر فرخ جاوید، رانا مشہود، حمزہ شہباز، ارکان اسمبلی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ سیکرٹریز نے شرکت کی۔ وزیراعلی نے نئے بلدیاتی نظام کے مسودہ تجاویز کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نیا بلدیاتی نظام عوام کے مسائل […]