اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ صدر زرداری کے چین کے بیس دوروں پروزرا اعلی کوساتھ نہ لے جانے سے وفاق متاثر نہیں ہوا تو اب ساتھ لے جانے سے کیسے ہو سکتا ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی کے بیان پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے پرویزرشید کا کہنا تھا […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ کا زور ٹوٹنے کا نام نہیں لے رہا۔ معصوم بچوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ خسرہ سے مزید دو ننھی کلیاں مرجھا گئیں۔ پنجاب میں خسرہ کا معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیل جاری ہے۔ حکومتی اقدامات کئے گئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوسکا۔ انسداد خسرہ مہم پنجاب […]
پنجاب پاکستان کا ایک صوبہ ہے جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ پنجاب میں رہنے والے لوگ پنجابی کہلاتے ہیں۔ پنجاب جنوب کی طرف سندھ، مغرب کی طرف سرحد اور بلوچستان، شمال کی طرف کشمیر اور اسلام آباد اور مشرق کی طرف ہندوستانی پنجاب اور راجستھان سے ملتا ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن کی جانب سے سوئی نادرن کیلئے کوٹے سے زائد 20 ملین مکعب فٹ گیس فراہمی گذشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔ انڈسٹر یذرائع کے مطابق موجودہ حکومت کی آمد کے بعد سے اضافی گیس فراہمی کا سلسلہ شروع کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوئی سدرن سے سوئی نادرن کا […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ توانائی پنجاب نے صوبے کے تمام ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر پیڑولیم مصنوعات کا ایک ماہ کا ذخیرہ کر لیا جائے ،پنجاب حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ سیلاب کے دوران کوٹ ادو اور کراچی سے پیڑولیم اور […]
لاہور (جیوڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شاہد کریم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے ،شاہد کریم کو پنجاب کی نگراں حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ انہیں نگراں حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بنایا گیا تھا ،اب یہی مناسب ہو گا کہ نئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانیہ اور صوبہ پنجاب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق، برطانیہ 2019 تک پنجاب کے ترقیاتی پروگراموں کےلئے 100ارب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا۔ اسلام آباد وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے برطانیہ کی بین الاقومی ترقی کی وزیر جسٹن گرینگ نے کہا […]
برطانیہ (جیوڈیسک) اورپنجاب حکومت کے درمیان تعلیم صحت روزگار اور سماجی شعبے میں ترقی کیلئے تعاون پراتفاق ہواہے جس کے تحت برطانیہ پنجاب میں ایک لاکھ پنیتیس ہزار خواتین اور نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کیلئے دو ہزار پندرہ تک تربیت فراہم کرے گا۔ برطانیہ کی وزیر برائیبین الاقوامی ترقی جسٹسن گرینگ نے وزیر اعلی پنجاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی جسٹن گریننگ نے اسلام آباد میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں برطانوی وزیر نے کہا کہ 2015 تک پنجاب میں ایک لاکھ 35 ہزارغریب ترین افراد کو فنی تربیت فراہم کی جائے گی۔ برطانیہ 2019 تک پنجاب کی […]
پنجاب بھر میں چوبیس گھنٹوں میں خسرہ کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے۔ تین بچوں کا تعلق صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ ننانوے نئے رجسٹرد ہوئے ہیں۔ جن کی حالت خطرہ سے باہر ہے۔ صوبے […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے سنگین جرائم میں ملوث سزائے موت کے منتظر قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لیے سیشن عدالتوں سے باقاعدہ شیڈول مانگ لیا ہے، صدر مملکت دو خواتین سمیت 65 قیدیوں کی رحم کی اپیلیں بھی مسترد کر چکے ہیں۔ جیل حکام کی طرف سے بھیجی گئی۔ […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کیوزیراعلی میاں شہباز شریف چین کا دورہ کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کہتے ہیں کہ بجلی پیدا کرنے کے متعدد معاہدے طے پا گئے ہیں، جلد ہی ملک کو اندھیروں سے نکالیں گے۔ چین کاسات روزہ کامیاب دورہ کرنے کے بعد وطن واپس لوٹتے ہی لاہور ایئرپورٹ پر ذرائع سے […]
جناب عالیٰ راقم کا تعلق وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابی حلقہ PP159کاہنہ نوشہزادہ رورڈ لاہور سے ہے ۔کاہنہ نو وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے انتخابی حلقہ PP159 کا گنجان آباد علاقہ ہے۔ راقم نے میاں شہباز شریف کے گزشتہ پانچ سالہ دور اقتدار میں بھی اس اہم مسئلے کی طرف توجہ دلانے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک میں بجلی کا بحران تھم نہیں رہا، لاہور سمیت پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 20 گھنٹے کی بدترین سطح پر برقرار ہے لوگوں کا جینا دوبھر ہو گیا، ملک میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 17800 میگاواٹ ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بینک آف پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی، مونس الہی اور وجاہت حسین نے اثرورسوخ استعمال کر کے 2.2 ارب روپے نکلوائے۔ چیف جسٹس افتخا رمحمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بینک آف پنجاب کیس کی سماعت کی۔ بینک آف […]
لاہور (جیوڈیسک) انرولمنٹ ایمرجنسی ناکام ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ دس لاکھ بچوں کیلئے درسی کتب ہی موجود نہیں۔ لاہور پنجاب میں تعلیمی سیشن شروع ہوئے تین ماہ گزرنے کے باوجود بچے درسی کتب سے محروم ہیں۔ محکمہ تعلیم بھی اس معاملے میں کوئی حکمت عملی تیار نہیں کرسکا اور کتابوں کی چھپائی کا مرحلہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، کراچی کے کئی علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، قلات ڈویژن، ہزارہ اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ رات سے ہی لاہور کو بادلوں نے اپنی لپیٹ […]
لاہور : پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) میں افسر شاہی نے میرٹ اور قانون کی دھجیاں اُڑا دیں ،سفارشی فیلڈ آفیسرز کی ہیڈ کوارٹر میں تعیناتیوں کی وجہ سے فیلڈ کا کام شدید متاثر ،ایک ہی آفیسر کو تین تین ایڈیشنل چارج دے کر خوب نوازنے کی شکایات عام، آفیسران نے ہیڈ کوارٹر کی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پنجاب رمضان بازاروں میں عوام کو 10 کلو آٹا کا تھیلا 315 روپے کے رعایتی نرخوں پر فراہم کیا جائے گا۔ راولپنڈی میں رمضان پیکیج اور بازاروں سے متعلق اہم اجلاس رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی زیر صدارت کمشنر آفس میں ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر خوارک، ارکان صوبائی اسمبلی اور سینئر […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا، صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق بہاولنگر میں ایک بچہ خسرہ سے جاں بحق ہوا ہے، جو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 189 ہو گئی […]
لاہور (جیوڈٰسک) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں علی الصبح موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا اور خنک ہوائیں بھی چلنے لگیں۔ رات گئے پسرور شہر اور گردونواح میں بارش ہوئی اور […]
پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب میں خسرہ سے مزید ایک بچہ جاں بحق ہو گیا، صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 187 ہو گئی۔اٹھارہ اضلاع میں خسرہ مہم جاری، ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولنگر کا رہائشی ایک بچہ خسرہ سے جاں بحق […]
لاہور (جیوڈیسک) جامعہ پنجاب نے جہانگیر بدر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دیدی، پولیٹیکل لیڈر شپ آف پاکستان ،کیس اسٹڈی آف بینظیر بھٹو کے موضوع پر انھیں ڈگری دی گئی ہے۔ جہانگیر بدر نے ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اسٹڈی ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی سرپرستی میں پی ایچ ڈی کا تھیسیس مکمل کیا۔
پنجاب (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر ڈاکٹر بن گئے، پنجاب یونیورسٹی نے سینیٹر جہانگیر بدر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی جہانگیر بدر نے پاکستان کی سیاسی قیادت کے حوالے سے بے نظیر بھٹو شہید پر مکالہ لکھا، 350 صفحات پر مشتمل بے نظیر بھٹو پر مکالہ لکھنے […]